কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১০৫২ টি
হাদীস নং: ১৭৮২৭
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الکتاب الثالث ۔۔۔ من حرف الشین :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :

17827 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چہرہ مبارک آفتاب اور ماہتاب کی مانند چمکتا تھا ، آپ کا چہرہ اقدس گول (اور کتابی) تھا۔ (مسلم عن جابر بن سمرۃ (رض))
17827- كان وجهه مثل الشمس والقمر وكان مستديرا. "م عن جابر بن سمرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮২৮
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الکتاب الثالث ۔۔۔ من حرف الشین :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
17828 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پسینہ زیادہ آتا تھا ۔ (مسلم عن انس (رض))
17828- كان كثير العرق. "م عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮২৯
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الکتاب الثالث ۔۔۔ من حرف الشین :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
17829 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال کانوں تک لمبے تھے ۔ (ترمذی فی الشمائل ، ابن ماجہ عن عائشۃ (رض))
- كان شعره دون الجمة وفوق الوفرة. "ت في الشمائل، هـ عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩০
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الکتاب الثالث ۔۔۔ من حرف الشین :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
17830 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا بڑھاپا تقریبا بیس بالوں تک محدود تھا ۔ (ترمذی فی الشمائل ، ابن ماجۃ عن ابن عمر (رض))
17830- "كان شيبه نحو عشرين شعرة"."ت فيها هـ عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩১
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الکتاب الثالث ۔۔۔ من حرف الشین :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
17831 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (خوبصورتی کی حد تک) بڑے سر اور بڑے ہاتھوں اور قدموں والے تھے ۔ (بخاری عن انس (رض))
17831- "كان ضخم الرأس واليدين والقدمين"."خ عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩২
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الکتاب الثالث ۔۔۔ من حرف الشین :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
17832 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دہانہ اقدس مناسب حد تک بڑا تھا ۔ آپ کی آنکھوں کی سفیدی انتہائی سفید اور قدرے مائل بہ سرخی تھی اور آپ کی ایڑیاں پتلی اور سبک رو تھیں ۔ (مسلم ، ترمذی عن جابر (رض) بن سمرۃ)
17832- "كان ضليع الفم أشكل العين منهوس العقب". "م ت عن جابر بن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩৩
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الکتاب الثالث ۔۔۔ من حرف الشین :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :
17833 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مناسب اور بڑے سر والے اور گنجان داڑھی والے تھے ۔ (البیھقی عن علی (رض))
17833- "كان ضخم الهامة عظيم اللحية"."البيهقي عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩৪
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :

17834 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرما لیتے تو ایک چلو پانی لے کر اپنی شرمگاہ پر چھڑک لیتے تھے ۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، نسائی ، ابن ماجۃ ، مستدرک الحاکم عن الحکم بن سفیان)
17834- "كان إذا توضأ أخذ كفا من ماء فنضح به فرجه". "حم د 1ن هـ ك عن الحكم بن سفيان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩৫
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17835 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرماتے تو موضع سجود (جن اعضاء پر سجدہ ہوتا ہے ان) کو پانی کے ساتھ خوب فضیلت دیتے یعنی ان پر خوب پانی بہاتے تھے ۔ (اسراف کی حد سے بچتے ہوئے) ۔ (الکبیر للطبرانی عن الحسن ، مسند ابی یعلی عن الحسین (رض)
17835- "كان إذا توضأ فضل موضع سجوده بماء حتى يسيله على موضع سجوده". "طب عن الحسن، ع عن الحسين".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩৬
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17836 ۔۔۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو فرماتے تو اپنی انگوٹھی کو (ہاتھ دھوتے وقت) ہلا لیتے تھے ۔ (ابن ماجۃ عن ابی رافع)
17836- "كان إذا توضأ حرك خاتمه". "هـ عن أبي رافع"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩৭
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17837 ۔۔۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو فرماتے تو اپنی کہنوں پر پانی گھماتے تھے ۔ (الدارقطنی عن جابر (رض))
فائدہ : ۔۔۔ یعنی چلو میں پانی لے کر چلو کو اوپر اٹھاکر پانی نیچے بازو پر گراتے تھے جس سے پانی کہنیوں پر گھوم کر گرتا تھا ۔ واللہ اعلم بالصواب۔

17837- "كان إذا توضأ أدار الماء على مرفقيه". "قط عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩৮
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17838 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو فرماتے تو پانی کے ساتھ اپنی ڈاڑھی مبارک کا خلال کرتے تھے ۔ (مسند احمد ، مستدرک الحاکم عن بلال (رض) ابن ماجۃ ، مستدرک الحاکم عن انس (رض) ، الکبیر للطبرانی عن ابی امامہ وعن ابی الدرداء عن ام سلمۃ ، الاوسط للطبرانی عن ابن عمر (رض))
17838- "كان إذا توضأ خلل لحيته بال ماء". "حم ك عن عائشة، ت 1ك عن عثمان ت ك عن عمار بن ياسر ك عن بلال هـ ك عن أنس طب عن أبي أمامة وعن أبي الدرداء وعن أم سلمة طس عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৩৯
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17839 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرماتے تو ایک چلو پانی لے کر نرخرے کی طرف سے داڑھی مبارک میں ڈال کر خلال کرتے اور فرماتے تھے مجھے میرے پروردگار نے ایسا ہی حکم دیا ہے۔ (ابودؤاد ۔ مستدرک الحاکم ، عن انس (رض))
17839- "كان إذا توضأ أخذ كفا من ماء فأدخله تحت حنكه فخلل به لحيته وقال: هكذا أمرني ربي". "د ك عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৪০
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17840 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرماتے تھے تو اپنے رخساروں کو کسی قدرے رگڑتے اور پھر انگلیاں پھیلا کر ڈاڑھی کے نیچے سے خلال فرماتے تھے ۔ (ابن ماجۃ عن ابن عمر (رض))
17840- "كان إذا توضأ عرك عارضيه بعض العرك، ثم شبك لحيته بأصابعه من تحتها". "هـ عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৪১
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17841 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرما لیتے تو پھر (گھر ہی میں) دو رکعت نماز ادا کرکے نماز (پڑھانے) نکل جاتے تھے ۔ (ابن ماجۃ عن عائشۃ (رض))
17841- "كان إذا توضأ صلى ركعتين ثم خرج إلى الصلاة". "هـ عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৪২
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17842 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرما لیتے تو (آخر میں پاؤں دھوتے وقت) چھنگلیا (الٹے ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی) کو پاؤں کو انگلیوں کے درمیان رگڑتے تھے ۔ (ابوداؤد ، ترمذی ، ابن ماجۃ عن المستورد)
17842- "كان إذا توضأ دلك أصابع رجليه بخنصره". "د ت هـ عن المستورد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৪৩
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17843 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو فرما لینے کے بعد اپنے کپڑے (رومال وغیرہ) کے پلو کے ساتھ چہرہ صاف کرلیتے تھے۔ (ترمذی عن معاذ (رض))
امام ترمذی (رح) نے کتاب الطہارت باب فی التمدل بعد الوضو رقم 54 پر اس روایت کو تخریج فرمایا اور اس کے بعد فرمایا ھذا حدیث غریب واسنادہ ضعیف ۔ یہ حدیث ضعیف ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔

17843- "كان إذا توضأ مسح وجهه بطرف ثوبه"."ت عن معاذ"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৪৪
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17844 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک کپڑے کا ٹکڑا تھا (رومال کی مانند) وضو کے بعد اس کے ساتھ اعضاء صاف کرلیتے تھے ۔ (ترمذی ، مستدرک الحاکم عن عائشۃ (رض))
کلام :۔۔۔ ترمذی کتاب الطہارۃ باب رقم 40 ورقم الحدیث 53 امام ترمذی (رح) فرماتے ہیں یہ روایت ضعیف ہے اس میں سلیمان بن ارقم (ضعیف) راوی ہے۔

17844- "كان له خرقة ينشف بها بعد الوضوء". "ت ك عن عائشة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৪৫
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17845 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی طہارت میں کسی پر تکیہ نہ کرتے تھے (کہ دوسرا پانی وغیرہ ڈالے اور آپ وضو کرتے جائیں) اور نہ اپنے صدقے میں کسی پر بھروسہ کرتے بلکہ از خود صدقہ کیا کرتے تھے ۔ (ابن ماجۃ عن ابن عباس (رض))
17845- "كان لا يكل طهوره إلى أحد ولا صدقته التي يتصدق بها يكون هو الذي يتولاها بنفسه". "هـ عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৮৪৬
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ عبادت سے متعلق عادات نبویہ کا بیان :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
اس باب میں چھ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل ۔۔۔ طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں :
17846 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آگ پر پکے ہوئے کھانے کو تناول فرماتے پھر وضو کیے بغیر (پہلے وضو کے ساتھ) نماز ادا فرما لیتے تھے ۔ (الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض))
17846- "كان يأكل مما مست النار ثم يصلي ولا يتوضأ". "طب عن ابن عباس".
তাহকীক: