কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
وراثت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৩৪ টি
হাদীস নং: ৩০৮০০
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30789 ۔۔۔ جس کو اس بات کی خوشی ہو کہ اس کو معلوم ہوجائے کہ اس کا اللہ تعالیٰ کے ماں کیا مرتبہ ہے تو وہ یہ دیکھے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے اس نے کیا اعمال کئے۔ خلیة الاولیاء بروایت ابوہریرہ (رض)
30789- لكل عبد صيت، فإذا كان صالحا وضع في الأرض صالحا، وإن كان سيئا وضع في الأرض سيئا. "الحكيم وأبو الشيخ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০১
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30790 ۔۔۔ قریب ہے کہ تم جان لو کہ اہل جنت واہل جہنم کون ہیں اس طرح تم میں سے نیک اور بدکون ہیں ابھی تعریف اور برے اوصاف کے ذریعے تم اہل زمین اللہ تعالیٰ کے دربار میں ایک دوسرے کے حق میں گواہ ہو۔ (مسند احمدابن ابی شبیة طبرانی، بغوی، حاکم فی الکنی دار قطنی فی الافراد مسندرک بیہقی بروایت ابی زہیر التقفی
30790- من سره أن يعلم ما له عند الله فليعلم ما لله عنده. "حل عن أبي هريرة؛ حل - عن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০২
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30791 ۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے محبت فرماتے ہیں اس کو اپنے میں مشغول فرما دیتے ہیں اس کو بیوی اور بچوں میں مشغول نہیں فرماتے ۔ (حلیة الاولیاء بروایت ابن مسعود (رض))
مطلب یہ ہے کہ اس کو اللہ تعالیٰ عبادات کے لیے فارغ فرما دیتے ہیں بیوی بچوں کے مسائل سے پریشانی میں مبتلاء نہیں فرماتے
مطلب یہ ہے کہ اس کو اللہ تعالیٰ عبادات کے لیے فارغ فرما دیتے ہیں بیوی بچوں کے مسائل سے پریشانی میں مبتلاء نہیں فرماتے
30791- يوشك أن تعلموا من أهل الجنة ومن أهل النار، وخياركم من شراركم بالثناء الحسن والثناء السيء، أنتم شهداء عند الله عز وجل من الأرض بعضكم على بعض. "حم، ش، طب والبغوي والحاكم في الكنى، قط في الأفراد، ك، ق - عن أبي زهير الثقفي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০৩
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30792 ۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے محبت فرماتے ہیں تو اس کو آزمائش میں ڈالتے ہیں جب اس سے پوری محبت فرماتے ہیں تو اس کو بچا لیتے ہیں عرض کیا بچانے سے کیا مراد ہے ؟ تو ارشاد فرمایا کہ اس کے پاس مال اور اولاد کو نہیں چھوڑتے (طبرانی وابن عساکر بروایت ابی عقبہ خولانی تذکرة المو ضوعات 193 ترتیب الموضوعات 1041
30792- إذا أحب الله تعالى عبدا اقتناه لنفسه ولم يشغله بزوجة ولا ولد. "حل - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০৪
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30793 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جب کسی بندہ کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کو آزمائش میں مبتلا فرماتے ہیں جب آزنالیتے ہیں تو اس کو بچالیتے ہیں عرض کیا گیا بچانے سے کیا مراد ہے ؟ فرمایا کہ اس کے پاس مال اولاد کو نہیں چھوڑتے۔ (طبرانی ابن عساکر ابی عقبہ خولانی)
30793- إذا أحب الله تعالى عبدا ابتلاه، فإذا أحبه الحب البالغ اقتناه، قالوا: يا رسول الله! وما اقتناؤه؟ قال: لم يترك له مالا ولا ولدا. "طب وابن عساكر - عن أبي عقبة الخولاني".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০৫
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30794 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتے ہیں تو موت سے پہلے اس کو عامل بنا دیتے ہیں تو عرض کیا گیا عامل بنانے سے کیا مراد ہے تو فرمایا کہ اس کو اعمال صالحہ کی توفیق دیتے ہیں پھر اسی پر موت دیتے ہیں۔ (مسند حمد بروایت عمر وبن حمق)
30794- إن الله تعالى إذا أراد بعبد خيرا ابتلاه، فإذا ابتلاه اقتناه، قالوا: يا رسول الله! وما اقتناؤه؟ قال: لم يترك له مالا ولا ولدا. "طب وابن عساكر - عن أبي عقبة الخولاني".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০৬
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30795 ۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کو نیک صفت بنادیتے ہیں پھر فرمایا کہ جانتے ہو کہ نیک صفت بنانے سے کیا مراد ہے کہ اس کے لیے موت سے پہلے اعمال صالحہ کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے یہاں تک اس کے یزوس والے اس کے اخلاق سے راضی ہوجاتے ہیں۔ (مسند احمد، طبرانی ، مستدرک بروایت عمر وبن حمق)
30795- إذا أراد الله بعبد خيرا استعمله قبل الموت، قيل: ما يستعمله؟ قال: يهديه إلى العمل الصالح قبل موته فيقبض على ذلك. "حم - عن عمرو بن الحمق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০৭
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30796 ۔۔۔ ارشاد فرمایا بہترین گھوڑا وہ ہے جس کی پیشانی پر معمولی درجہ کی سفیدی ہو اور دائیں ٹانگ میں کوئی سفیدی نہ ہو۔ رواہ ابن ماجہ
30796- إذا أراد الله بعبد خيرا عسله، وهل تدرون ما عسله؟ يفتح له عملا صالحا بين يدي موته حتى يرضى عنه جيرانه. "حم، طب، ك عن عمرو بن الحمق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০৮
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30797 ۔۔۔ ارشاد فرمایا جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کے ساتھ خیرکا اراد ہ فرماتے ہیں اس کو نیک صفت بنادیتے ہیں پوچھا گیا کہ نیک صفت سے کیا مراد ہے فرمایا کہ اس کے اخلاق کو پڑوسیوں کے لیے پسندیدہ بنادیتے ہیں۔ (الخرائطی فی مکارم الاخلاق عن عمروبن الحسق)
30797- خير الخيل الأقرح ، طلق اليد اليمنى أي مطلقها ليس فيها تحجيل. " ... "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮০৯
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30798 ۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کے گناہوں پہ دنیا میں سزاء دیدتے ہیں اور جس بندہ کے ساتھ شرکا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کی سزاء کو قیامت کے لیے موخر فرما دیتے ہیں یہاں تک قیامت کے دن گدھے کی شکل میں آئے گا اور اس کو جہنم میں ڈالا جائے گا۔ ھناد بروایت حسن مرسلا
30798- إذا أراد الله بعبد خيرا عسله، قيل: وما عسله؟ قال: يحببه إلى جيرانه. "الخرائطي في مكارم الأخلاق - عن عمرو بن الحمق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮১০
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30799 ۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کو دنیا میں جلدی سزا مل جاتی ہے جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کے ساتھ شرکا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کے گناہ کے باوجود دنیا میں سزا نہیں ملتی یہاں تک قیامت کے روز اس کو پوری سزا ملے گی۔ (ترمذی حسن غریب مستدرک بروایت انس (رض) عدی ابن کامل بروایت ابوہریرہ (رض))
30799- إذا أراد الله تعالى بعبده الخير عجل له العقوبة في الدنيا، وإذا أراد الله بعبده الشر أمسك عنه بذنبه حتى يوافي به يوم القيامة. "ت: حسن غريب، ك - عن أنس؛ عد - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮১১
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30800 ۔۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کے گناہوں پہ دنیا میں سزا دیدیتے ہیں اور جس بندہ کے ساتھ شرکا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کی سزا کو قیامت کے لیے موخر فرما دیتے ہیں یہاں تک کہ قیامت کے دن گدھے کی شکل میں آئے گا اور اس کو جہنم میں ڈالا جائے گا۔ ھناد بروایت حسن مرسلا۔
30800- إذا أراد الله بعبده خيرا عجل له العقوبة في الدنيا، وإذا أراد بعبد شرا أخر عقوبته إلى يوم القيامة حتى يأتي كأنه عير فيطرحه في النار. "هناد عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮১২
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30801 ۔۔۔ ارشاد فرمایا محسن بنو ! عرض کیا گیا یہ کیسے معلوم ہوگا کہ میں محسن بن گیا ہوں فرمایا اپنے پڑوسیوں سے پوچھو اگر وہ گواہی دیں کہ آپ اچھا سلوک کرتے ہیں تو آپ محسن ہیں اگر وہ گواہی دیں آپ کا سلوک برا ہے تو آپ برے ہیں۔ (مستدرک بروایت ابی ہریرة)
30801- كن محسنا! قال: كيف أعلم أني محسن؟ قال: سل جيرانك! فإن قالوا: إنك محسن، فأنت محسن؛ وإن قالوا: إنك مسيء، فأنت مسيء. "ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৮১৩
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
30802 ۔۔۔ خواب کی تعبیر دو اس کے ناموں سے اور اس کے لیے مثال پیش کرو کنیت سے خواب تعبیر آنے سے پہلے آتا رہتا ہے۔ (ابن ماجہ بروایت انس (رض))
کلام : ۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے۔ ضعیف ابن ماجہ وقال فی الزوائد وفی اسنادہ یزید بن اباب رقاشی وھو ضعیف۔
کلام : ۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے۔ ضعیف ابن ماجہ وقال فی الزوائد وفی اسنادہ یزید بن اباب رقاشی وھو ضعیف۔
30802- اعتبروها بأسمائها وكنوها بكناها! والرؤيا لأول عابر. "هـ - عن أنس"
তাহকীক: