কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
وراثت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৩৪ টি
হাদীস নং: ৩০৭৪০
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ولدالزنا بےقصور ہے
30729 ۔۔۔ (مسنداسعدبن زراہ) مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ اسعد بن زراہ نے عمر (رض) سے کہا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ضحاک بن سفیان کو لکھا اشیم بن انضبابی کی بیوہ کو اس کی دیت کا وارث قرار دے۔
کلام :۔۔۔ (طبرانی حافظ بن حجرنے اطراف میں کہا ہے ھذا غریب جدالعلہ عن ابی امامہ اسعد بن زراہ کیونکہ اسعد بن زرارہ کا انتقال تو ہجرت کے پہلے سال شوال میں ہوچکا تھا وقال فی الاصابہ ھذا وفیہ نظر کان فیہ اسعد بن زرارہ مصحف واللہ اعلم
والا فیحمل علی انہ اسعد بن زرارہ اخر اور بعض نے اس حدیث کو عبداللہ بن اسعد بن زرارہ سے وہ ان کے والد اسعدبن زرارہ کے طریق سے روایت کیا ہے (فلعلہ کان فیہ ان ابن اسعد وھو عبداللہ انتھی)
الکتاب الثانی من حرف الفاء
کتاب الفر اسة من قسم الاقوال ویعنی بالفراسة الفراسة الشرعیة بمعنی الخوارق والحکمة بعنی الاستدلال بالشی علی الشیء وفیہ علامات محبة اللہ تعالیٰ للعبد۔
کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔

30729- "مسند أسعد بن زراره" عن المغيرة بن شعبة أن أسعد ابن زرارة قال لعمر: إن النبي صلى الله عليه وسلم كتب إلى الضحاك بن سفيان أن يورث امرأة أشيم الضبابي من دية زوجها. "طب؛ قال الحافظ ابن حجر في الأطراف: هذا غريب جدا، ولعله: عن أبي أمامة أسعد بن زرارة مات قديما في شوال من السنة الأولى من الهجرة؛ وقال في الإصابة : هذا فيه نظر، ولعله: كان فيه أسعد بن زرارة ومصحف والله أعلم وإلا فيحمل على أنه أسعد ابن زرارة آخر؛ وقد روى بعضهم هذا الحديث فقال: عن عبد الله بن أسعد ابن زرارة عن أبيه فلعله كان فيه: أن ابن سعد وهو عبد الله - انتهى".ويعني بالفراسة الفراسة الشرعية بمعنى الخوارق والحكمة بمعنى الاستدلال بالشيء على الشيء وفيه علامات محبة الله تعالى للعبد
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪১
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔
30730 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ مومن کی فراست سے بچو کیونکہ وہ نوالہی سے دیکھتا ہے۔ بخاری فی التاریخ ترمذی عن ابی سعید الحکیم وسمویہ طبرانی عدی فی الکامل عن ابی امامہ ابن جریر عن ابن عمر السی المطالب 48 الانفاق 42
30730- اتقوا فراسة المؤمن! فإنه ينظر بنور الله عز وجل. "تخ ت - عن أبي سعيد؛ الحكيم وسمويه، طب، عد - عن أبي أمامة؛ ابن جرير - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪২
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔
30731 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ مومن کی فراست سے ڈرتے رہو کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نور بصیرت سے دیکھتا ہے اور اللہ کی توفیق سے گفتگو کرتا ہے۔ (ابن حریر عن ثربان ضعیف الجامع 91)
30731- احذروا فراسة المؤمن! فإنه ينظر بنور الله وينطق بتوفيق الله. "ابن جرير - عن ثوبان"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪৩
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔
30732 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے کچھ بندے ایسے ہیں کہ لوگوں کو علامات سے پہچان جاتے ہیں (یعنی کس خصلت کا انسان ہے) ۔ (الحکم والنرار عن انس رعبی اللہ عنہ)
30732- إن لله تعالى عبادا يعرفون الناس بالتوسم. "الحكيم والبزار عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪৪
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔
30733 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ ہر قوم کی فراست ہے اس کو اس کے اشراف پہچانتے ہیں۔ (مستدرک بروایت عروہ ہے اس کو ضعیف قرار دیا ہے ضعیف الجامع 939 اکشف الخفاء 80)
30733- إن لكل قوم فراسة وإنما يعرفها الأشراف. "ك - عن عروة مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪৫
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔
30734 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ زمین کی پہچان حال کرو اس کے ناموں سے اور ساتھی کی پہچان حاصل کرو دوسرے ساتھی کو دیکھا کر۔ عدی فی الکامل بروایت ابن مسعود (رض) بیہقی شعب الایمان بروایت ابن مسعود موقوفا ذخیرة الحفاظ 551 ضعیف الجامع 927 ۔
30734- اعتبروا الأرض بأسمائها، واعتبروا الصاحب بالصاحب. "عد - عن ابن مسعود؛ هب عنه موقوفا"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪৬
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔
30735 ۔۔۔ ارشاد فرمایا جب آدمی کسی سیرت اور عمل کو پسند کرتا ہے تو یہ بھی اسی کی طرح ہے۔ طبرانی بروایت عقبہ بن عامر ضعیف ہے الجامع 1444
30735- إن الرجل إذا رضي هدي الرجل وعمله فهو مثله. "طب عن عقبة بن عامر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪৭
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔
30736 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب کوئی کسی قوم کے پاس آئے وہ اس کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کرے تو یہ اس کے حق میں خوشی کا ذریعہ ہوگا قیامت کے دن یا جس دن وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا اور جب آدمی کسی قوم کے پاس آئے وہ اس کے حق میں ناراضگی کا اظہار کرے تو یہ اس کے حق میں برا ہوگا قیامت کے روز۔ طبرانی مستدرک بروایت ضحاک بن قیس
30736- إذا أتى الرجل القوم فقالوا: مرحبا! فمرحبا به يوم القيامة يوم يلقى ربه، وإذا أتى الرجل القوم فقالوا له: قحطا! فقحطا له يوم القيامة. "طب، ك - عن الضحاك بن قيس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪৮
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کتاب الفراسہ کے اندر ایسی باتوں کا بیان ہوگا جن کا تعلق انسانی فہم و فراست سے ہے کہ ایک چیز کو دیکھ کر دوسری باطنی اور مخفی چیزوں کا اندازہ لگالینا انہی باتوں میں اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں سے محبت کی علامتیں بھی بیان ہوں گی۔
30737 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب تمہارے پر موسی تمہارے اخلاق کی تعریف کریں تو تم اچھے ہو اور جب تمہارا پڑوسی تمہارے اخلاق کی مذمت کرے تو تم برے ہو ۔ ابن عساکر بروایت ابن مسعود (رض)
30737- إذا أثنى عليك جيرانك أنك محسن فأنت محسن، وإذا أثنى عليك جيرانك أنك مسيء فأنت مسيء. "ابن عساكر - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৪৯
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30738 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اور فرشتے زمین کے لوگوں کی زبان بولتے ہیں جو کچھ آدمی میں خیر اور شرہو۔ (مستدرک بیہقی بروایت انس (رض))
تشریح :۔۔۔ مطلب یہ ہے کہ جس انسان کی عادات و اخلاق کے اچھے ہونے پر لوگ گواہی دیں تو وہ شخص اللہ تعالیٰ کے نزدیک اچھا ہے اور جس کے عادات و اخلاق برا ہونے کا چرچا ہوجائے وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں برا ہے۔
تشریح :۔۔۔ مطلب یہ ہے کہ جس انسان کی عادات و اخلاق کے اچھے ہونے پر لوگ گواہی دیں تو وہ شخص اللہ تعالیٰ کے نزدیک اچھا ہے اور جس کے عادات و اخلاق برا ہونے کا چرچا ہوجائے وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں برا ہے۔
30738- إن لله تعالى ملائكة في الأرض تنطق على ألسنة بني آدم بما في المرء من الخير والشر. "ك، هب - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫০
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30739 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب تمہارے پڑوسی گواہی دیں کہ تم نے اچھا برتاؤ کیا تویقینا تمہارا برتاؤ اچھا ہوگا اور جب پڑوسی گواہی دیں کہ تم نے برابر بتاؤ کیا تویقینا تمہارا برتاؤ برا ہوگا۔ مسند احمد طبرانی بروایت ابن مسعود (رض) بن ماجہ بروایت کلثوم کزاعی
کلام :۔۔۔ وقال فی الزوائد حدیث عبداللہ بن مسعود صحیح ورجالہ ثقات
کلام :۔۔۔ وقال فی الزوائد حدیث عبداللہ بن مسعود صحیح ورجالہ ثقات
30739- إذا سمعت جيرانك يقولون: أحسنت! فقد أحسنت، إذا سمعتهم يقولون: قد أسأت! فقد أسأت. "حم، هـ ، طب - عن ابن مسعود؛ هـ - عن كلثوم الخزاعي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫১
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30740 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جنتی وہ شخص ہے کہ جس کے دونوں کان اللہ تعالیٰ نے لوگوں کی اچھی تعریفوں سے بھر دئیے جو وہ لوگوں سے سنتا ہے اور جہنمی وہ شخص ہے جس کے دونوں کان اللہ تعالیٰ نے لوگوں کی برائیوں سے بھردئیے ہیں جو ہو لوگوں سے سنتا رہتا ہے۔ (ابن بروایت ابن عباس (رض))
30740- أهل الجنة من ملأ الله أذنيه من ثناء الناس خيرا وهو يسمع، وأهل النار من ملأ الله أذنيه من ثناء الناس شرا وهو يسمع. "هـ - عن ابن عباس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫২
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30741 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جس مسلمان کی متعلق آدمی خیر کی گواہی دیں (یعنی مرنے کے بعد لوگ کہیں کہ یہ آدمی اچھا تھا) تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں داخل فرمائے گا ایک روایت میں تین آدمیوں کا ایک روایت میں د و آدمیوں کا ذکر ہے۔ احمد بخاری نسائی بروایت ابن عمر (رض)
30741- أيما مسلم شهد له أربعة بخير أدخله الله تعالى الجنة أو ثلاثة أو اثنان. "حم، خ 3، ن - عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫৩
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30742 ۔۔۔ ارشاد فرمایا : اب تم یہ جاننا چاہو کہ اس آدمی کا اللہ تعالیٰ کے ہاں کیا مرتبہ ہے لوگوں کی رائے اس کے متعلق معلوم کرو۔ (ابن عساکر بروایت علی (رض) وما لک بروایت کعب موفوفا)
کلام :۔۔۔ منادی نے فیض میں کہا ہے کہ اس کی سند میں عبداللہ بن سلمہ متروک ہے ضعیف الجامع 300 ۔
کلام :۔۔۔ منادی نے فیض میں کہا ہے کہ اس کی سند میں عبداللہ بن سلمہ متروک ہے ضعیف الجامع 300 ۔
30742- إذا أحببتم أن تعلموا ما للعبد عند ربه انظروا ما يتبعه من الثناء. "ابن عساكر - عن علي؛ ومالك عن كعب موقوفا"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫৪
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30743 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب تم دیکھو کہ اللہ تعالیٰ کسی گناہ گار کو دنیا کی مال و دولت عطا فرمارہا ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے استدراج ہے۔ (مسند احمد طبرانی بیہقی شعب الایمان بروایت عقبہ بن عامر (رض))
30743- إذا رأيت الله تعالى يعطي العبد من الدنيا ما يحب وهو مقيم على معاصيه فإنما ذلك منه استدراج. "حم، طب، هب - عن عقبة بن عامر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫৫
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30744 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب تم دیکھو کہ آخرت کے اجر وثواب کا طلب گار ہو اور اپنے لیے آسانی تلاش کرتے ہو اور جب دنیا کی کوئی چیز طلب کرو اور اپنے اوپر تنگی تلاش کرو سمجھ لو کہ تم اچھی حالت میں ہو اور جب تم دیکھو کہ آخرت کے طلبگار ہو اور اپنے لیے تنگی تلاش کرو اور امور دنیا کا طلبگار ہو اور آسانی تلاش کرو تو جان لو کہ تم بری حالت میں ہو۔ (ابن المبارک نے اپنی کتاب الزحد میں سعدبن ابی سعید سے مرسلا نقل کی ہے اور ابن عدی نے الکامل میں حضرت عمر (رض) سے روایت کیا ہے ضعیف الجمامع)
30744- إذا رأيت كلما طلبت شيئا من أمر الآخرة وابتغيته يسر لك وإذا أردت شيئا من الدنيا وابتغيته عسر عليك فاعلم أنك على حالة حسنة، وإذا رأيت كلما طلبت شيئا من أمر الآخرة وابتغيته عسر عليك وإذا طلبت شيئا من أمر الدنيا وابتغيته يسر لك فاعلم أنك على حالة قبيحة. "ابن المبارك في الزهد - عن سعد بن أبي سعيد مرسلا؛ عد - عن عمر بن الخطاب"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫৬
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30745 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ انسان پر اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اولاد ان کے مشابہ پیدا ہوں۔ (شیرازی فی الالقاب بروایت ابراہیم نخعی (رح) اس میں کلام ہے۔ ضعیف الجمامع 502)
30745- إن من نعمة الله على العبد أن يشبهه ولده. "الشيرازي في الألقاب - عن إبراهيم النخعي مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫৭
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30746 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ آدمی کی سعادت مندی میں سے ہے کہ وہ اپنے باپ کی مشابہ پیداہو۔ (مستدرک فی مناقب الشافعی بروایت انس (رض) اس حدیث میں کلام ہے ضیعف الجامع 5301)
30746- من سعادة المرء أن يشبه أباه. "ك في مناقب الشافعي - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫৮
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30747 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ بچے کا شریر ہونا بڑے ہو کر عقلمند ہونے کی دلیل ہے۔ (الحلیم عن عمرو بن معدیکرب ابوموسیٰ المدینی فی امالیہ عن اسنی المطالب 800 ضعیف الجامع 3697)
30747- عرامة الصبي في صغره زيادة في عقله في كبره. "الحكيم عن عمرو بن معد يكرب؛ أبو موسى المديني في أماليه - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৭৫৯
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
30748 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ ہلکی داڑھی آدمی کی سعادت مندی کی علامت ہے۔ (ابن عساکر نے اپنی تاریخ مسند فردوس بروایت ابوہریرہ (رض) بخاری فی امالیہ طبرانی عدی ابن کامل بروایت ابن عباس (رض) الاتفاق 2091 اسنی المطالب 533)
30748- من سعادة المرء خفة لحيته. "ك في تاريخه، فر - عن أبي هريرة؛ خ في أماليه؛ طب، عد - عن ابن عباس".
তাহকীক: