কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قسموں اور نذروں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২৯৭ টি
হাদীস নং: ৪৬৩৬০
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46348 جس شخص نے قرآن کی کسی سورت کی قسم کھائی اس پر ہر آیت کے بدلہ میں یمین صبر ہے، چاہے قسم پوری کرے یا نہ کرے۔ رواہ عبدالرزاق عن مجاھد مرسلاً
46348- "من حلف بسورة من القرآن فعليه بكل آية منها يمين صبر، فمن شاء بره ومن شاء فجره. " عب - عن مجاهد مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬১
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46349 تم میں سے کوئی شخص بھی کعبہ کی قسم نہ کھائے چونکہ یہ اسے چاہیے کہ یوں کہے رب کعبہ کی قسم۔ رواہ ابن عساکر عن یزید بن سنان
46349- "لا يحلف أحدكم بالكعبة، فإن ذلك.... فليقل ورب الكعبة. " ابن عساكر - عن يزيد بن سنان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬২
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46350 جس شخص نے اللہ الذی لا الہ الا ھو کی جھوٹی قسم کھائی اس کی بخشش ہوگئی۔۔ رواہ احمد بن حنبل والطبرانی و سعید بن المنصور عن عبداللہ بن الزبیر
46350- "إن رجلا حلف بالله الذي لا إله إلا هو كاذبا فغفر له. " حم، طب، ص - عن عبد الله بن الزبير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬৩
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فصل۔۔۔یمین فاجرہ کے بیان میں
46351 جس شخص نے بھی جھوٹی قسم کھا کر کسی مسلمان کا حق مارا تو یہ قسم اس کے دل میں نفاق کا سیاہ نکتہ بن جاتا ہے تاقیامت اسے کوئی چیز تبدیل نہیں کرتی۔۔ رواہ الحسن بن سفیان والطبرانی والحاکم عن ثعلبۃ الانصاری
46351- "أيما امرئ اقتطع حق امرئ مسلم بيمين كاذبة كانت له نكتة سوداء من نفاق في قلبه، لا يغيرها شيء إلى يوم القيامة. " الحسن بن سفيان، طب، ك - عن ثعلبة الأنصاري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬৪
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فصل۔۔۔یمین فاجرہ کے بیان میں
46352 یمین فاجرہ (جھوٹی قسم) وہ ہے جس کے ذریعے کوئی شخص کسی مسلمان کا مال ہتھیالے اور جو قسم صلہ رحمی کو توڑ دے۔ رواہ ابن سعد عن ابن الاسود ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1813
46352- "إن اليمين الفاجرة التي يقتطع بها الرجل مال المسلم تعقم الرحم. " ابن سعد - عن أبي الأسود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬৫
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فصل۔۔۔یمین فاجرہ کے بیان میں
46353 جس شخص نے قسم کھا کر کسی مسلمان کا حق مارا اللہ تعالیٰ اس پر دوزخ کی آگ واجب کردیتے ہیں اور اس پر جنت حرام کردیتے ہیں، اگرچہ معاملہ پیلو کے درخت کی شاخ کا ہی کیوں نہ ہو۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم والنسائی وابن ماجہ عن ابی امامۃ الحارٹی
46353- "من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه فقد أوجب الله له النار وحرم عليه الجنة وإن كان قضيبا من أراك. " حم، 1 م، ن، هـ - عن أبي أمامة الحارثي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬৬
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فصل۔۔۔یمین فاجرہ کے بیان میں
46354 جس شخص نے کسی چیز پر قسم کھائی اور پھر اس پر پابند ہوگیا اور اس قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا مال ہتھیانا چاہتا ہے حالانکہ وہ اس قسم میں جھوٹا ہے وہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرے گا دراں حالیکہ اللہ تعالیٰ اس پر سخت غصہ ہوں گے۔۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم اصحاب السنن الاربعۃ عن الاشعث بن قیس وابن مسعود
46354- "من حلف على يمين صبر يقتطع بها مال امرئ مسلم هو فيها فاجر لقي الله تعالى وهو عليه غضبان. " حم 1، ق، 4 - عن الأشعث بن قيس وابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬৭
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فصل۔۔۔یمین فاجرہ کے بیان میں
46355 جو شخص بھی قسم کھا کر کسی کا مال اڑاتا ہے وہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرے گا جب کہ وہ جذام کی بیماری میں مبتلا ہوگا۔ رواہ مسلم وابوداؤد عن الاشعث بن قیس
46355- "لا يقتطع أحد مالا بيمين إلا لقي الله وهو أجذم. " م 1 د - عن الأشعث بن قيس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬৮
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فصل۔۔۔یمین فاجرہ کے بیان میں
46356 خبردار جس شخص نے مال ہتھیانے کے لیے قسم کھائی تاکہ ظلما مال کھاجائے وہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرے گا جب کہ اللہ تعالیٰ اس سے اعراض کئے ہوں گے۔۔ رواہ مسلم وابوداؤد والترمذی وابن ماجہ عن وائل ابن حجر
46356- "أما إنه لئن حلف على ماله ليأكله ظلما ليلقين الله تعالى وهو عنه معرض. " م 1، د، ت، هـ - عن وائل ابن حجر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৬৯
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فصل۔۔۔یمین فاجرہ کے بیان میں
46357 جس شخص نے جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائی اور پھر اس پر پابند رہا تاکہ اپنے بھائی کا مال ہتھیالے اسے چاہیے کہ وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنالے۔۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد والحاکم عن عمران بن حصین
46357- "من حلف على يمين مصبورة كاذبا متعمدا ليقتطع بها مال أخيه فليتبوأ مقعده من النار. " حم، د، 1 ك - عن عمران بن حصين".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭০
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فصل۔۔۔یمین فاجرہ کے بیان میں
46358 اللہ تعالیٰ نے مجھے اجازت دی ہے کہ میں ایک مرغ کی حدیث سناؤں جس کی ٹانگیں زمین پر اور گردن عرش کے تلے ہے وہ کہتا ہے : سبحانک مااعظمک ! اس تسبیح کا جواب اسے دیاجاتا ہے جو شخص جھوٹی قسم کھاتا ہے وہ اس کا جواب نہیں دے پاتا۔۔ رواہ ابوالشیخ فی العظمۃ والطبرانی فی الاوسط والحاکم عن ابوہریرہ
46358- "إن الله تعالى أذن لي أن أحدث عن ديك قد مرقت رجلاه الأرض وعنقه مثنية تحت العرش وهو يقول: سبحانك ما أعظمك! فيرد عليه، لا يعلم ذلك من حلف بي كاذبا. " أبو الشيخ في العظمة؛ طس، ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭১
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46359 اپنی قسم پوری کرو یقیناً گناہ قسم توڑوانے والے پر ہوتا ہے۔۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن عائشۃ
46359- "أبر بها، فإن الإثم على المحنث. " حم، ق - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭২
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46360 اگر وہ قسم توڑ دے گی اس کا گناہ اسی پر ہوگا۔ رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ
46360- "إن أحنثتها كان إثمها عليها. " طب - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭৩
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46361 جس شخص نے کسی آدمی پر قسم کھالی اور وہ سمجھتا تھا کہ وہ آدمی اس کی قسم پوری کردے گا لیکن وہ پوری نہ کرسکا اس کا گناہ اس شخص پر ہوگا جس نے قسم پوری نہیں کی۔۔ رواہ البیہقی وضعفہ عن ابوہریرہ
46361- "من حلف على أحد بيمين وهو يرى أنه سيبره فلم يفعل، فإنما إثمه على الذي لم يبره. " ق - وضعفه - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭৪
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46362 جس قسم کی ذریعے کسی مسلمان کا مال ہتھیایا جائے وہ قسم بخشی نہیں جاتی۔۔ رواہ الدیلمی عن ابن مسعود
46362- "إن مما لا يغفر اليمين يقتطع بها مال امرئ مسلم. " الديلمي - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭৫
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46363 جس شخص نے جھوٹی قسم کھا کر کسی مسلمان کا مال چھینا اسے چاہیے وہ اپنا گھر دوزخ میں بنالے۔ رواہ الطبرانی والبزار عن الحارث بن الرجاء
46363- "إن يمين المسلم من ورائها أعظم من ذلك إن هو حلف كاذبا يدخله الله النار. " طب - عن الأشعث بن قيس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭৬
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46364 مسلمان کی قسم کے پیچھے بہت بڑا راز پوشیدہ ہوتا ہے اگر مسلمان جھوٹی قسم کھائے اللہ تعالیٰ اسے دوزخ میں داخل کردیتے ہیں۔ رواہ الطبرانی عن الاشعث بن قیس
46364- "من أخذ شيئا من مال امرئ مسلم بيمين فاجرة فليتبوأ بيتا من النار. " طب، ز - عن الحارث بن الرجاء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭৭
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پہاڑ زمین میں میخیں ہیں
46365 اللہ عزوجل نے آسمان و زمین کے پیدا کرے سے دو ہزار سال قبل پہاڑ پیدا کیے ہیں پھر اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ یہ پہاڑ زمین میں میخوں کے طور پر گاڑھ دیئے جائیں اللہ تعالیٰ نے ابلیس اور فرعون اور جھوٹی قسم کھانے والے کے لیے ایسا کیا ہے۔ رواہ الدیلمی عن انس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے التنزیہ 3912 وذیل اللآلی 164
46365- "خلق الله عز وجل أحجارا قبل أن يخلق السماوات والأرض بألفي سنة ثم أمر بها أن يوقد عليها، اتخذها الله لإبليس ولفرعون ومن حلف باسمه كاذبا. " الديلمي - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭৮
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پہاڑ زمین میں میخیں ہیں
46366 جو شخص بھی قسم کھا کر کسی مسلمان کا مال ہتھیانا چاہے اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام کردیتے ہیں اور دوزخ کی آگ اس پر واجب کردیتے ہیں اگرچہ معاملہ پیلو کے درخت کی مسواک ہی کا کیوں نہ ہو۔ رواہ البغوی عن ابی امامۃ بن سھل بن حنیف احد بنی بیاضۃ
46366- "لا يقتطع رجل حق امرئ مسلم بيمينه إلا حرم الله عليه الجنة وأوجب له النار وإن كان سواكا من أراك. " البغوي عن أبي أمامة بن سهل بن حنيف أحد بني بياضة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৩৭৯
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پہاڑ زمین میں میخیں ہیں
46367 جو شخص کی اللہ کی قسم کھاتا ہے اور اس میں مچھر کے پر کے برابر بھی اگر جھوٹ کا شائبہ ہو ہے تاقیامت تک اس کے دل میں ایک نکتہ بن جاتا ہے۔۔ رواہ الخرائطی فی مساوی الاخلاق عن عبداللہ بن انیس
46367- "ما حلف حالف بالله فأدخل فيها مثل جناح بعوضة إلا كانت له نكتة في قلبه إلى يوم القيامة. " الخرائطي في مساوي الأخلاق - عن عبد الله بن أنيس".
তাহকীক: