কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قسموں اور نذروں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২৯৭ টি
হাদীস নং: ৪৬৬২০
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ۔۔۔متفرق از حصہ اقوال کچھ اقوال جو کسی بات سے متعلق ہوسکتے تھے وہ میں نے اس بات میں ذکر کردیئے ہیں : از حصہ اکمال
46608 جس نے اس میں سے کوئی چیز نکالی تو وہ ضامن ہوگا۔۔ رواہ عبدالرزاق عن الحسن مرسلاً
46608- "من أخرج من هذه شيئا فأصاب شيئا ضمن. " عب عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২১
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ۔۔۔متفرق از حصہ اقوال کچھ اقوال جو کسی بات سے متعلق ہوسکتے تھے وہ میں نے اس بات میں ذکر کردیئے ہیں : از حصہ اکمال
46609 اے اللہ ! فلاں شخص پر لعنت کر، اس کے دل کو بدتر بنادے اور اس کے پیٹ کو دوزخ کے گرم پتھروں سے بھردے۔ رواہ الدیلمی عن عبداللہ بن شبل
46609- "اللهم العن فلانا، واجعل قلبه قلب سوء، واملأ جوفه من رضيف جهنم. " الديلمي - عن عبد الله بن شبل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২২
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ۔۔۔متفرق از حصہ اقوال کچھ اقوال جو کسی بات سے متعلق ہوسکتے تھے وہ میں نے اس بات میں ذکر کردیئے ہیں : از حصہ اکمال
46610 یا اللہ ! اس کے گناہ معاف فرمادے، اس کا دل پاک کردے اور اس کی شرمگاہ کو پاک رکھ۔ رواہ احمد بن حنبل والطبرانی عن ابی امامۃ
46610- "اللهم اغفر ذنبه، وطهر قلبه، وحصن فرجه. " حم 1، طب، عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২৩
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ۔۔۔متفرق از حصہ اقوال کچھ اقوال جو کسی بات سے متعلق ہوسکتے تھے وہ میں نے اس بات میں ذکر کردیئے ہیں : از حصہ اکمال
46611 تمہارے صاحب کا اسلام بہت اچھا رہا میں اس کے پاس داخل ہوا اس کے پاس حورعین میں سے دو بیویاں تھیں۔ رواہ ابن عساکر عن جابر
46611- "لقد حسن إسلام صاحبكم، لقد دخلت عنده وأن عنده لزوجتين له من الحور العين. " كر - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২৪
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46612 عثمان بن عبدالرحمن کی روایت ہے کہ ان کے والد نے حدیث بیان کی کہ حضرت عمر (رض) نے پانی سے وضو کیا اور ازار کے نیچے نیچے وضو کیا۔ رواہ عبدالرزاق وابن وھب
46612- عن عثمان بن عبد الرحمن أن أباه حدثه أنه سمع عمر بن الخطاب يتوضأ بالماء وضوءا لما تحت إزاره. "عب، وابن وهب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২৫
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46613 شینبہ کی روایت ہے کہ جس حالت میں ہم ہیں اس سے اچھی حالت نہیں دیکھی۔۔ رواہ ابن سعد وابن عساکر
46613- عن شيبة قال: ما رأيت أعجب مما كنا فيه. "ابن سعد، كر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২৬
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46614 ابن عباس (رض) فرماتے ہیں : جب کسی شخص کی بیوی یا بیٹی یا بہن اس شخص کو اپنی باندی حوالہ کردے، اس نے باندی لے لی وہ پھر بھی دینے والی عورت کی ہوگی۔ رواہ عبدالرزاق
46614- عن ابن عباس قال: إذا أحلت امرأة الرجل أو ابنته أو أخته له جاريتها فليصبها وهي لها. "عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২৭
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46615 ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : وہ ابتدا کرے اور غلام آزاد کردے۔ رواہ عبدالرزاق
46615- عن ابن عمر قال: يبدأ ويعتق. "عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২৮
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46616 حضرت ابوہریرہ (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قسم کھا کر نکاح کرنے سے منع فرمایا ہے۔ رواہ الحاکم
46616- عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن نكاح اليمين. "ك".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬২৯
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46617 صفوان بن معطل کی روایت ہے کہ ہم حج کرنے کی نیت سے گھروں سے نکلے جب ہم مقام ” عرج “ میں پہنچے یکایک ہم نے دیکھا کہ ایک سانپ لوٹ پوٹ ہورہا ہے دیکھتے ہی دیکھتے وہ مرگیا ہم میں سے ایک شخص نے اپنے تھیلے سے کپڑا نکالا اور سانپ کو اس میں لپیٹ کر زمین میں دفن دیا پھر ہم مکہ آگئے اور مسجد حرام میں تھے ایک شخص ہمارے سر پر کھڑا ہوا اور کہنے لگا : تم میں سے عمرو بن جابر کا ساتھی کون ہے ؟ ہم نے جواب دیا ہم عمرو بن جابر کو نہیں جانتے اس نے پھر کہا : تم میں سے ” جن “ والا (یعنی سانپ والا) کون ہے ؟ لووگں نے کہا وہ یہ ہے۔ اس شخص نے کہا : اللہ تعالیٰ تمہیں بہترین بدلہ عطا فرمائے تو یہ ان نوجنوں میں سے آخری جن ہے جو ان سب سے آخر میں مرگیا ہے جو رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس قرآن مجید سننے آئے تھے۔۔ رواہ عبداللہ بن احمد بن حنبل والباوردی والطبرانی والحاکم وابن مردویہ وابن عساکر
46617- عن صفوان بن المعطل قال: خرجنا حجاجا، فلما كنا بالعرج إذا نحن بحية تضطرب فلم تلبث أن ماتت، فأخرج لها رجل منا خرقة من عيبته له، فلفها فيها وغيبها في الأرض فدفنها ثم قدمنا مكة فإنا لبالمسجد الحرام إذ وقف علينا شخص فقال: أيكم صاحب عمرو بن جابر ؟ فقلنا : ما نعرف عمرو بن جابر ، قال : أيكم صاحب الجان ؟ قالوا : هذا ، قال : أما إنه جزاك الله خيرا ! أما إنه قد كان آخر التسعة موتا الذين أتوا رسول الله ص يستمعون القرآن.
عم ، والباوردي ، طب ، ك وابن مردويه ، كر).
عم ، والباوردي ، طب ، ك وابن مردويه ، كر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬৩০
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46618 زید بن اسلم کہتے ہیں : مسلمانوں نے رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نماز میں کشادگی کی شکایت کی، مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ اپنی سواریوں سے مددلو۔ رواہ الطبرانی
(46618 -) عن زيد بن أسلم قال : اشتكى المسلمون إلى رسول الله ص التفرج في الصلاة فأمروا أن يستعينوا بركبهم (طب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬৩১
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46619 ابوجعفر کی روایت ہے کہ لوگوں نے خطابہ سے پوچھا انھوں نے کہا : رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا تھا کہ رکوع میں تین تسبیحات ہیں اور سجدہ میں بھی تین تسبیحات ہیں۔۔ رواہ ابن ابی شیبۃ
(46619 -) عن أبي جعفر أن رسول الله ص قال للخطابة وسألوه فقال : ثلاث تسبيحات ركوعا ، وثلاث تسبيحات سجودا (ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬৩২
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46620 ابوعالیہ کی روایت ہے کہ ہم آپس میں بیٹھے باتیں کررہے تھے کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس زمانے میں جو سب سے بہتر ہوگا وہ بھلائی کو دیکھے گا اور اس کے قریب پھٹک جائے گا۔ رواہ ابن ابی شیبۃ
(46620 -) عن أبي العالية قال : كنا نتحدث أنه سيأتي على الناس زمان خير أهله الذي يرى الخير فيحابيه قريبا (ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬৩৩
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46621 حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں : سائبہ یعنی آزاد چھوڑی ہوئی اونٹنی اور صدقہ ایام قیامت کے دن کے لیے ہے۔۔ رواہ سفیان الثوری فی الفرائض وعبدالرزاق وابن ابی شیبۃ وابوعبید فی الغریب والبیہقی
(46621 -) عن عمر قال : السائبة والصدقة ليومها - يعني يوم القيامة (سفيان الثوري في الفرائض ، عب ، ش ، وأبو عبيد في الغريب ، ق).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬৩৪
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46622 حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں : سجدہ مسجد میں ہوتا ہے اور تلاوت کے وقت ہوتا ہے۔۔ رواہ ابن ابی شیبۃ
(46622 -) عن عمر قال : إنما السجدة في المسجد وعند الذكر (ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬৩৫
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46623 قتادہ کی روایت ہے کہ خلفاء راشدین یعنی ابوبکر عمر اور عثمان (رض) کو مقابلہ کے لیے نہیں للکارا جاتا تھا۔ رواہ ابن سعد
46623- عن قتادة قال: كان الخلفاء - لا يبرزون - أبو بكر وعمر وعثمان. "ابن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৬৩৬
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتمہ متفرقات کے بیان میں۔۔۔ازقسم افعال
46624 ابراہیم کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) ماموں کو راثت کا مال دیتے تھے۔ رواہ الدارمی
ھذا آخر ترجمۃ الجز الساد عشر وھو الجزء الالخیر من کتاب کنزالعمال فی
سنن الاقوال والافعال للیۃ یوم الاثنین من شھر ذی العقدۃ سنۃ 1428 الموافق 18
من شھر نوفمبر سنہ 2007 والحق این نحن وھذا العلم الشریف عنی الحدیث
الشریف قدا حسن اللہ الینا بان وفقنا الترجمۃ ھذا الکتاب ندعوہ ان ینفعانبہ فھو ربنا
والارب غیرہ ونصلی ونسلم علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ واجمعین وآخر دعوانا ان
الحمد للہ رب العالمین
المترجم۔۔۔محمدیوسف تنولی

46624- عن إبراهيم أن عمر أعطى خالا المال. "الدارمي".هذا آخر كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال حامدا لله ومصليا ومسلما على نبيه صلى الله عليه وسلم تسليما كثيرا كثيرا.
তাহকীক: