কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১০৫০১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10497 ۔۔۔ فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ نے مجھے رحم کرنے والا اور جہاد کرنے والا بنا کر بھیجا ہے اور مجھے تاجر اور زراعت والا بناکر نہیں بھیجا ہے بیشک قیامت میں بدترین لوگ وہ ہوں گے جو تاجر اور کھیتی باڑی کرنے والے ہیں سوائے ان لوگوں کے جو اپنے دین کی حفاظت کرنے والے ہوں۔ (سنن دارقطنی فی الازار، حلیہ ابونعیم وابن عساکر)
10501 إن الله تعالى بعثني ملحمة ومرحمة ، ولم يبعثني تاجرا ولا زارعا وإن شرار الامة يوم القيامة التجار والزارعون إلا من شح على دينه.(قط في الافراد حل وابن عساكر عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫০২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10498 ۔۔۔ فرمایا ” کوئی گھروالے ایسے نہیں جن کے پاس صبح دوبیلوں کی جوڑی آتی ہو مگر یہ کہ وہ ذلیل ہوں گے “ (مراد کھیتی باڑی والے لوگ ہیں) ۔ (طبرانی، کبیر بروایت حضرت ابوامامہ، (رض))
10502 ما من أهل بيت يغدو عليهم فدان إلا ذلوا.(طب عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫০৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10499 ۔۔۔ فرمایا ” جب تم بیع عینہ کرنے لگو “۔ (ابوداؤد، بروایت حضرت ابن عمر (رض))
10503 إذا تبايعتم بالعينة وأخذتم أذناب البقر ورضيتم بالزرع وتركتم الجهاد سلط الله عليكم ذلا لا ينزعه حتى ترجعوا إلى دينكم.(د عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫০৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10500 ۔۔۔ فرمایا ” جب لوگ دینار اور درھم میں بخل کرنے لگیں، بیع عینیہ کرنے لگیں اور جانوروں کے پیچھے مشغول ہوجائیں گے اور اللہ کے راستے میں جہاد کو چھوڑ بیٹھیں گے تو اللہ تعالیٰ ان پر ایسی ذلت ڈال دیں گے جس کو اس وقت تک نہیں ہٹائیں گے جب تک یہ لوگ اپنے دین کی طرف لوٹ نہ آئیں “۔ (مسند احمد، طبرانی کبیر، شعب الایمان، بیھقی بروایت حضرت ابن عمر (رض))
10504 إذا ضن الناس بالدينار والدرهم ، وتبايعوا بالعينة ، وتبعوا أذناب البقر ، وتركوا الجهاد في سبيل الله أدخل الله عليهم ذلا لا يرفعه عنهم حتى يراجعوا دينهم.
(حم طب هب عن ابن عمر).
(حم طب هب عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫০৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10501 ۔۔۔ فرمایا ” سب سے افضل صدقہ ایک خیمہ کا سایہ اللہ کے راستے میں مہیا کرنا یا ایک غلام کا اللہ کے راستے میں دینا، جوان اونٹنی اللہ کے راستے میں دینا “۔ (مسند احمد، ترمذی، بروایت حضرت ابوامامۃ (رض) ، ترمذی بروایت حضرت عدی بن حاتم (رض))
10505 أفضل الصدقات ظل فسطاط في سبيل الله عزوجل أو منحة خادم في سبيل الله عزوجل ، أو طروقة فحل في سبيل الله.(حم ت عن أبي أمامة) (ت عن عدي بن حاتم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫০৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10502 ۔۔۔ فرمایا ” تم میں سے جو شخص اللہ کے راستے میں نکلنے والے کے پیچھے اس کے گھر اور مال کا بھلائی کے ساتھ خیال رکھے اس کو نکلنے والے کے اجر آدھے حصے جتنا ملے گا “۔ (مسلم، ابوداؤد، بروایت حضرت ابو سعید (رض))
10506 أيكم خلف الخارج في أهله وماله بخير كان له مثل نصف أجر الخارج.(م د عن أبي سعيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫০৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10503 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کو غبار آلود قدموں میں سے کوئی قدم اتنا محبوب نہیں جتنے وہ قدم جو جہاد کی صفیں سیدھی کرتے وقت غبار آلود ہوئے ہوں۔ (سنن سعید بن منصور بروایت ابن سابط (رض) ، مرسلاً )
10507 ما تغبرت الاقدام في مشي أحب إلى الله تعالى من رفع صف.(ص عن ابن سابط) مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫০৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10504 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے میں ایک دن کا جہاد دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے ان سب سے بہتر ہے، اور جنت میں تمہارے کوڑے کے رکھنے کی جتنی جگہ ہے وہ جو کچھ دنیا میں ہے اس سے بہتر ہے اور اللہ کے راستے میں ایک شام یا ایک صبح لگا دینا اور دنیا میں جتنی چیزیں ہیں ان سب سے بہتر ہے۔ “ (مسند احمد، بخاری، ترمذی، بروایت حضرت سھل بن سعد (رض))
10508 رباط يوم في سبيل الله خير من الدنيا وما عليها ، وموضع سوط أحدكم من الجنة خير من الدنيا وما عليها ، والروحة يروحهاالعبد في سبيل الله أو الغدوة خير من الدنيا وما عليها.(حم خ ت عن سهل بن سعد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫০৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10505 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے میں ایک دن سرحد کی حفاظت ایک مہینہ کے روزوں اور رات کی عبادت سے بہتر ہے اور اگر کوئی شخص سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے مرگیا تو اس کے اعمال کا ثواب لکھاجاتا رہے گا اور اس کا رزق بھی جاری رہے گا اور وہ فتنوں سے محفوظ ہوجائے گا “۔ (مسلم بروایت حضرت سلمات (رض))
10509 رباط يوم وليلة خير من صيام شهر وقيامه ، وإن مات مرابطا جريعليه عمله وأجري عليه روزقه وأمن من الفتان.(م عن سلمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10506 ۔۔۔ فرمایا ” سرحد کی ایک دن کی حفاظت ایک مہینہ کے روزوں اور راتوں کی عبادت سے افضل ہے “۔ (مسند احمد، بروایت ابن عمرو (رض))
10510 رباط يوم خير من صيام شهر وقيامه (حم عن ابن عمرو).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10507 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے میں سرحد کی ایک دن کی حفاظت اس کے علاوہ دوسری جگہوں کی ہزار دن حفاظت کرنے سے بہتر ہے “۔ (ترمذی ، نسائی، مستدرک حاکم، بروایت حضرت عثمان (رض)
10511 رباط يوم في سبيل الله ير من ألف يوم فيما سواه من المنازل.(ت ن ك عن عثمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10508 ۔۔۔ فرمایا ایک دن کی سرحد کی حفاظت زمانہ دراز تک روزے رکھنے سے بہتر ہے اور جو شخص اللہ کے راستے میں سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے شہید جائے وہ بہت بڑے خوف سے امن پاجائے گا اور اس کا رزق اس تک پہنچایا جائے گا اور وہ جنت کی خوشبو پائے گا اور اس کے لیے قیامت تک حفاطت کرنے کا اجر لکھا جاتا رہے گا “۔ طبرانی کبیر بروایت ابوالدرداء (رض))
10512 رباط شهر خير من صيام دهر ، ومن مات مرابطا في سبيل الله أمن من الفزع الاكبر ، وغدي عليه برزقه ، وريح من الجنة ويجري عليه أجر المرابط حتى يبعثه الله.
(طب عن أبي الدرداء)
(طب عن أبي الدرداء)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10509 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے میں ایک دن کی سرحد کی حفاظت ایک مہینہ یا ایک سال کی عبادت یعنی اس کے روزے اور رات کے قیام جتنا ثواب رکھتی ہے اور جو اللہ کے راستے میں سرحد کی حفاظت کرتا ہو اور وہ شہید ہوجائے اللہ تعالیٰ اس کو قبر کے عذاب سے محفوظ رکھتے ہیں اور اس کے لیے اس حفاظت کا ثواب اس وقت تک لکھا جاتا رہے گا جب تک دنیا باقی رہے “۔ بروایت حضرت حارث (رض) حضرت عبادۃ (رض))
10513 رباط يم في سبيل الله يعدل عبادة شهر أو سنة صيامها وقيامها ، ومن مات مرابطا في سبيل الله أعاذه الله من عذاب القبر وأجري له أجر رباطه ما قامت الدنيا.
(الحارث عن عبادة).
(الحارث عن عبادة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10510 ۔۔۔ فرمایا ” سرحد کی حفاظت چالیس سال تک ہے، جس نے چالیس دن تک حفاظت کی اور اس دوران نہ کچھ خریدو فروخت کی نہ کوئی گناہ کیا تو وہ اپنی خطاؤں سے ایسا پاک ہوجائے گا جیسے کہ اپنی پیدائش کے دن تھا۔ “ (طبرانی کبیر بروایت ابوامامۃ (رض))
10514 تمام الرباط أربعون يوما ، ومن رابط أربعين يوما ولم يشتر ولم يحدث حدثا خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه.(طب) عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس میں چھ ابواب ہیں۔
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10511 ۔۔۔ جب تمہاری جنگیں ختم ہوجائیں اور ارادے بڑھ جائیں اور غنیمت اتارلی جائیں تو تمہارا بہترین جہاد جہاد کی تیار ہے۔ (الشیرازی فی الالقاب عن ابن عباس (رض))
10515 إذا انتاط غزوكم ، وكثرت العزائم ، واستحلت الغنائم فخير جهادكم الرباط.(طب وابن منده خط والديلمي عن عتبة بن الندر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال غنیمت بہترین مال ہے
10512 ۔۔۔ فرمایا مسلمان کی بہترین کمائی اس کو اللہ کے راستے میں ملنے والا مال ہے۔ شیرازی فی الالقاب بروایت حضرت ابن عباس (رض))
10516 أطيب كسب المسلم سهمه في سبيل الله.(الشيرازي في الالقاب عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال غنیمت بہترین مال ہے
10513 ۔۔۔ سب سے بہترین جہاد کرنے والا وہ ہے جو ساتھیوں کی خدمت کرنے والا ہو اور وہ شخص جو ان کے پاس دشمن کی خبر لائے اور اللہ کے نزدیک ان میں سب سے خاص مرتبہ والا روزہ دار ہے “۔ (طبرانی اوسط بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10517 أفضل الغزاة في سبيل الله خادمهم ، ثم الذي يأتيهم بالاخبار وأخصهم عند الله منزلة الصائم.(طس عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال غنیمت بہترین مال ہے
10514 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے نزدیک سب سے مقرب عمل اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے اس کے برابر کوئی چیز نہیں ہوسکتی “۔ (بخاری فی التاریخ بروایت حضرت فضالۃ بن عبید (رض))
10518 أقرب العمل إلى الله عزوجل الجهاد في سبيل الله ، ولا يقاربه شئ.(تخ عن فضالة بن عبيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫১৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال غنیمت بہترین مال ہے
10515 ۔۔۔ فرمایا ” جہاد کو لازم پکڑلو صحت مند رہو گے اور مالدار ہوجاؤ گے “۔ (کامل ابن عدی بروایت حضرت ابوھریرۃ )
10519 الزموا الجهاد تصحوا وتستغنوا.(عد عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫২০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال غنیمت بہترین مال ہے
10516 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ نے اس امت کے لیے دنیا کا عذاب قفل ہونے میں رکھا ہے۔ حلیہ ابونعیم بروایت عبداللہ بن یزید الارضاعی (رض))
10520 إن الله تعالى جعل عذاب هذه الامة في الدنيا القتل.(حل عن عبد الله بن يزيد الانصاري).
তাহকীক: