কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
امارت اور خلافت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১০৭৫ টি
হাদীস নং: ১৫০৮০
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15080 اللہ پاک راشی اور مرتشی دونوں پر لعنت فرمائے اور اس شخص پر سھی جو دونوں کے درمیان رشوت کا معاملہ طے کرائے۔ مسند احمد عن ثوبان
کلام : اسنی المطالب 1143 ضعیف الجامع 4684 ۔
کلام : اسنی المطالب 1143 ضعیف الجامع 4684 ۔
15080- "لعن الله الراشي والمرتشي والرائش الذي يمشي بينهما". "حم عن ثوبان"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮১
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15081 عطاء لوجب تک وہ عطار ہے، لیکن جب قریش (حکام) آپس میں اس کے ذریعے کام نکالنے لگیں اور عطاء تمہارے دین میں رشوت بن جائے تو اس کو چھوڑ دو ۔
التاریخ للبخاری، ابوداؤد عن ذی الزوائد کلام 2819 ۔
التاریخ للبخاری، ابوداؤد عن ذی الزوائد کلام 2819 ۔
15081- "خذوا العطاء ما دام عطاءا، فغذا تجاحفت قريش بينها الملك وصار العطاء رشا عن دينكم فدعوه". "تخ د عن ذي الزوائد"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮২
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15082 حکام کے لیے ہدیے (اور تحفے تحائف) خیانت بازی ہیں۔
الجامع لعبد الرزاق عن جابر بن حسن
الجامع لعبد الرزاق عن جابر بن حسن
15082- "الهدايا للأمراء غلول". "عب عن جابر بن حسن".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮৩
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15083 امراء (حکام) کے لیے ہدایا خیانت ہیں۔ ابوسعید النقاش فی کتاب القضاۃ عن ابی حمید الساعدی وعن ابی سعید عن ابوہریرہ (رض) ، الرافعی عن جابر (رض)
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 5991 ۔
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 5991 ۔
15083- "هدايا الأمراء غلول". "أبو سعيد النقاش في كتاب القضاة عن أبي حميد الساعدي وعن أبي سعيد عن أبي هريرة الرافعي عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮৪
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15084 بادشاہ کے (پاس آنے والے) ہدایا حرام اور خیانت ہیں۔
ابن عساکر عن عبداللہ بن سعد
ابن عساکر عن عبداللہ بن سعد
15084- "هدايا السلطان سحت وغلول". "ابن عساكر عن عبد الله بن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮৫
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15085 امیر کا ہدیہ خیانت ہے۔ ابن جریر عن جابر (رض)
15085- "هدية الأمير غلول". "ابن جرير عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮৬
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15086 میں نے دین میں تیری آزمائش جان لی ہے جو تکلیف تجھے آئی ہے تیرا مال ضائع ہوا ہے اور قرض کا بوجھ تجھ پر چڑھ گیا ہے، اس لیے میں نے تیرے لیے ہدیہ کو اچھا قرار دیا ہے لہٰذا اگر تجھے ہدیہ میں کچھ پیش کیا جائے تو اس کو قبول کرلینا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت معاذ (رض) کو ارشاد فرمایا تھا۔
الکبیر للطبرانی عن عبید بن صخربن لوذان
الکبیر للطبرانی عن عبید بن صخربن لوذان
15086- "إني قد عرفت بلاءك في الدين والذي نالك وذهب من مالك وركبك من الدين وقد طيبت لك الهدية فإن أهدي لك شيء فاقبل، قاله لمعاذ". "طب عن عبيد بن صخر بن لوذان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮৭
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15087 حاجت روائی میں ہدیہ پیش کرنا بہترین مددگار ہے۔ التاریخ للحاکم عن عائشہ (رض)
15087- "نعم العون الهدية في طلب الحاجة". "ك في تاريخه عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮৮
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15088 حاجب روائی کے لیے ہدیہ بہترین چابی ہے۔ الدیلمی عن عائشہ (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے کشف الخفاء 2822 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے کشف الخفاء 2822 ۔
15088- "نعم المفتاح الهدية أمام الحاجة". "الديلمي عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৮৯
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15089 حاجت روئی کے لیے ہدیہ بہترین چابی ہے۔ التاریخ للخطیب عن عائشہ (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے : تذکرۃ الموضوعات 65، التنزیہ 297-2 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : تذکرۃ الموضوعات 65، التنزیہ 297-2 ۔
15089- "نعم مفتاح الحاجة الهدية بين يديها". "الخطيب عن عائشة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯০
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15090 آپس میں کھانا ایک دوسرے کو ہدیہ کیا کرو، یہ تمہاری روزی کے لیے فراخی کشادگی کا سبب اور جلد اچھے بدلے کا ذریعہ اور قیامت کے دن بڑے ثواب کا پیش خیمہ ہے۔
الدیلمی عن ابن عباس (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے : ذخیرۃ الحفاظ 2496، ضعیف الجامع :2488 ۔
الدیلمی عن ابن عباس (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے : ذخیرۃ الحفاظ 2496، ضعیف الجامع :2488 ۔
15090- "تهادوا الطعام بينكم فإن ذلك توسعة لأرزاقكم في عاجل الخلف وجسيم الثواب يوم القيامة". "الديلمي عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯১
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15091 ہدیہ اللہ کا پاکیزہ رزق ہے لہٰذا جب کسی کو ہدیہ پیش ہو تو وہ اس کو قبول کرے اور اس سے اچھا بدلہ دے۔ الحکیم عن ابن عمرو
15091- "الهدية رزق من الله طيب فإذا أهدي إلى أحدكم فليقبلها وليعط خيرا منها". "الحكيم عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯২
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15092 ہدیہ اللہ کے رزق میں سے رزق ہے، جس نے ہدیہ قبول کیا اس نے گویا اللہ سے ہدیہ قبول کیا اور جس نے ہدیہ واپس کیا اس نے اللہ کو ہدیہ واپس کیا۔ ابوعبدالرحمن السلمی عن ابوہریرہ (رض)
15092- "الهدية رزق من رزق الله فمن قبلها فإنما يقبلها من الله ومن ردها فإنما يردها على الله". "أبو عبد الرحمن السلمي عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯৩
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15093 ہدایا لیا دیا کرو یہ دلوں کے کینے دور کرتے ہیں۔ الخطیب عن عائشہ (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے : امتناھیہ 1258 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : امتناھیہ 1258 ۔
15093- "تهادوا فإن الهدية تخرج الضغائن من القلوب". "الخطيب عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯৪
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15094 خبردار ! کوئی اپنے بھائی کے ہدیے کو رد نہ کرے اگر اس کے پاس بھی کچھ میسر ہو تو اچھا بدلہ دے قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر ایک دستی گوشت بھی مجھے ہدیہ کیا جائے تو میں قبول کروں گا اور اگر مجھے ایک پائے کی دعوت پر بلایا جائے تو میں دعوت میں جاؤں گا۔ ھناد عن الحسن مرسلاً
15094- "ألا لا يرد أحدكم هدية أخيه وإن وجد فليكافئه والذي نفسي بيده لو أهديت إلي ذراع لقبلت ولو دعيت إلى كراع لأجبت". "هناد عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯৫
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15095 میں اس کو کمتر نہیں سمجھتا۔ اگر مجھے ایک پایہ ہدیہ کیا جائے تو میں اس کو قبول کروں گا ، اگر مجھے ایک دستی پر دعوت دی جائے تو میں قبول کروں گا۔
الکبیر للطبرانی عن ام حکیم بنت وداع الخزاعیۃ
الکبیر للطبرانی عن ام حکیم بنت وداع الخزاعیۃ
15095- "ما أقبحه لو أهدي إلي كراع لقبلت ولو دعيت إلى ذراع لأجبت". "طب عن أم حكيم بنت وداع الخزاعية، قالت: قلت يا رسول الله تكره رد الظلف قال فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯৬
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15096 ہمارے ہدیہ ہے اور اس پر صدقہ ہے یعنی بریرۃ (رض) پر۔ ابن النجار عن ابی بکر (رض)
فائدہ : ایک مرتبہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت بریرۃ (حضرت عائشہ (رض) باندی) کو (جو گوشت پکارہی تھی) فرمایا ہمیں نہیں کھلاؤ گی ؟ انھوں نے عرض کیا : یہ تو کسی نے ہم پر صدقہ کیا ہے تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ان پر تو صدقہ ہوا ہے لیکن وہ ہمیں ہدیہ کرسکتی ہیں۔
فائدہ : ایک مرتبہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت بریرۃ (حضرت عائشہ (رض) باندی) کو (جو گوشت پکارہی تھی) فرمایا ہمیں نہیں کھلاؤ گی ؟ انھوں نے عرض کیا : یہ تو کسی نے ہم پر صدقہ کیا ہے تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ان پر تو صدقہ ہوا ہے لیکن وہ ہمیں ہدیہ کرسکتی ہیں۔
15096- "الهدية لنا والصدقة عليها، يعني بريرة". "ابن النجار عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯৭
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15097 یہ تمہارے پاس کیا ہے ؟ ھدیہ ہے یا صدقہ ؟ صدقہ سے تو اللہ کی رضاء مطلوب ہوتی ہے اور ہدیہ سے رسول کی رضاء مقصود ہوتی ہے اور حاجت روائی مقصود ہوتی ہے۔
ابن عساکر عن عبدالرحمن بن علقمہ
ابن عساکر عن عبدالرحمن بن علقمہ
15097- "ما هذه معكم أهدية أم صدقة فإن الصدقة يبتغي بها وجه الله وإن الهدية يبتغي بها وجه الرسول وقضاء الحاجة". "ابن عساكر عبد الرحمن بن علقمة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯৮
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15098 جب تمہارے پاس کوئی شخص ہدیہ لے کر آئے تو اس وقت جو پاس بیٹھے ہوں وہ بھی اس ہدیے میں شریک ہیں۔ الحکیم عن ابن عباس (رض)
15098- "إذا أتى أحدكم بهدية فجلساؤه شركاؤه فيها". "الحكيم عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৯৯
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الهدية من الإکمال "
15099 جس کو کوئی ہدیہ پیش کیا جائے اور اس کے پاس کوئی قوم ہو تو وہ بھی اس ہدیے میں شریک ہیں۔ الضعفاء للعقیلی عن ابن عباس (رض) ، الکبیر للطبرانی عنہ
کلام : روایت ضعیف ہے : الاسرار المرفوعۃ 579، ترتیب الموضوعات 880، الفوائد المجموعۃ 106 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : الاسرار المرفوعۃ 579، ترتیب الموضوعات 880، الفوائد المجموعۃ 106 ۔
15099- "من أهديت له هدية وعنده قوم فهم شركاؤه فيها". "عق طب عن ابن عباس".
তাহকীক: