কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

امارت اور خلافت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১০৭৫ টি

হাদীস নং: ১৫০৬০
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15060 ہدایا دیا لیا کرو۔ کیونکہ ہدیہ دل کا کینہ و عداوت ختم کرتا ہے۔ اگر مجھے کسی جانور کے پائے کی دعوت بھی دی جائے تو میں قبول کروں گا اور اگر ایک دستی گوشت بھی بھیجا جائے تو میں اس کو قبول کروں گا۔ شعب الایمان للبیہقی عن انس (رض)

کلام : ضعیف الجامع 2492 ۔
15060- "تهادوا فإن الهدية تذهب السخيمةولو دعيت إلى كراع لأجبت ولو أهدي إلي كراع لقبلت". "هب عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬১
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15061 ہدایا دیا کرو بیشک ہدیہ محبت بڑھاتا ہے اور دل کی کدورتیں زائل کرتا ہے۔

الکبیر للطبرانی عن ام حکیم بنت وداع

کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 2493، کشف الخفاء 1023 ۔
15061- "تهادوا فإن الهدية تضعف الحب وتذهب بغوائل الصدر". "طب عن أم حكيم بنت وداع".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬২
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15062 امام (حاکم) کو ہدیہ دینا خیانت ہے۔ الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)
15062- "الهدية إلى الإمام غلول". "طب عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬৩
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15063 ہدیہ سماعت اور بصارت کو بڑھاتا ہے اور دل کو تقویت دیتا ہے۔

الکبیر للطبرانی عن عصمۃ بن مالک

کلام : ضعیف الجامع 5104 ۔
15063- "الهدية تذهب بالسمع والقلب والبصر". "طب عن عصمة بن مالك".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬৪
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15064 ہدیہ حاکم کی آنکھ کو اندھا کردیتا ہے۔ مسند الفردوس للدیلمی عن ابن عباس (رض)

کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 6105 ۔ النوقح 2456 ۔
15064- "الهدية تعورعين الحكيم". "فر عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬৫
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15065 جس کے پاس ہدیہ آئے اور اس کے پاس لوگ بیٹھے ہوں تو وہ بھی اس ہدیہ میں شریک ہیں۔ الکبیر للطبرانی عن الحسین بن علی 1985

کلام : روایت ضعیف ہے ضعیف الجامع 5330، تحذیر المسلمین 114
15065- "من أتته هدية وعنده قوم جلوس فهم شركاؤه فيها". "طب عن الحسين بن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬৬
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15066 ہدیہ بہترین شے ہے جو حاجت روائی کا امام ہے۔ الکبیر للطبرانی عن الحسین بن علی

کلام : روایت ضعیف ہے تذکرۃ الموضوعات 66، ضعیف الجامع 5965، الضعیفۃ 754 ۔
15066- "نعم الشيء الهدية إمام الحاجة". "طب عن الحسين بن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬৭
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15067 سرکاری اہلکاروں کے ہدایا خیانت بازی ہیں۔

مسند احمد، السنن للبیہقی عن ابی حمید الساحدی عن عرباض

کلام : حسن الاثر 544 روایت ضعیف ہے۔
15067- "هدايا العمال غلول". "حم هق عن أبي حميد الساعدي عن عرباض"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬৮
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15068 سرکاری اہلکاروں کے (پاس آنے والے) ہدایا سب حرام ہیں۔

مسندابی یعلی عن حذیفہ

کلام : ضعیف الجامع 6091 ۔
15068- "هدايا العمال حرام كلها". "ع عن حذيفة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৬৯
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15069 امیر (حاکم) کا ہدیہ وصول کرنا حرام خوری ہے قاضی کا رشوت قبول کرنا کفر ہے۔
15069- "أخذ الأمير الهدية سحت، وقبول القاضي الرشوة كفر". "حم في الزهد عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭০
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15070 جس نے اپنے بھائی کے لیے سفارش کی پھر اس کو ہدیہ پیش ہوا اور اس نے ہدیہ قبول کرلیا تو وہ سودخوری کے دروازوں میں سے ایک بڑے دروازے پر پہنچ گیا۔

مسند احمد ، ابوداؤد، عن ابی امامۃ (رض)
15070- "من شفع لأخيه شفاعة فأهدي له هدية عليها فقبلها منه فقد أتى بابا عظيما من أبواب الربا". "حم د عن أبي أمامة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭১
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15071 عرب کے لوگوں میں سے ایک شخص مجھے ہدیہ کرتا تھا میں بھی اپنے پاس جو ہوتا تھا اس کو بدلے میں دے دیتا تھا، لیکن وہ (اس بدلے کو کم سمجھ کر) ناراض ہوگیا اور مستقل مجھ پر ناراض رہنے لگا۔ اللہ کی قسم آج کے بعد میں عرب کے کسی شخص کا کوئی ہدیہ قبول نہ کروں گا سوائے قریش، انصاری، ثقفی اور دوسی کے۔ الترمذی عن ابوہریرہ (رض)
15071- "إن رجالا من العرب يهدي أحدهم الهدية فأعوضه منها بقدر ما عندي ثم يتسخطه فيظل يتسخط فيه علي وأيم الله لا أقبل بعد مقامي هذا من رجل من العرب هدية إلا من قريشي أو انصاري أو ثقفي أو دوسي". "ت عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭২
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15072 فلاں شخص نے مجھے ہدیہ کیا ہے میں نے اس کے عوض اس کو چھ اونٹ دیدئیے ہیں۔ لیکن وہ مستقل ناراض ہے۔ اب میں نے ارادہ کیا ہے کہ آئندہ کسی سے ہدیہ قبول نہ کروں گا سوائے قریش ، انصاری، ثقفی اور دوسی کے۔ مسند احمد ، الترمذی عن ابوہریرہ (رض)
15072- "إن فلانا أهدى إلي ناقة فعوضته منها ست بكرات فظل ساخطا لقد هممت أن لا أقبل هدية إلا من قريشي أو أنصاري أو ثقفي أو دوسي". "حم ت عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭৩
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15073 اللہ کی قسم ! آج کے بعد میں کسی سے کوئی ہدیہ قبول نہ کروں گا سوائے قریش مہاجر، انصاری، دوسی اور ثقفی کے۔ ابن داؤد عن ابوہریرہ (رض)
15073- "وأيم الله لا أقبل بعد يومي هذا من أحد هدية إلا أن يكون مهاجرا قرشيا أو أنصاريا أو دوسيا أو ثقفيا". "د عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭৪
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15074 مجھے مشرکین کو داد ودہش کرنے سے روکا گیا۔ ابوداؤد، الترمذی عن عیاض بن حمار
15074- "إني نهيت عن زبد المشركين". "د ت عن عياض بن حمار".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭৫
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15075 میں کسی مشرک کا ہدیہ قبول نہیں کرتا۔ الکبیر للطبرانی عن کعب بن مالک
15075- "إني لا أقبل هدية مشرك". "طب عن كعب بن مالك".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭৬
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15076 ہم مشرکین سے ہدیہ قبول نہیں کرتے۔ مسند احمد ، مستدرک الحاکم عن حکیم بن حزام
15076- " إنا لا نقبل من المشركين ". "حم ك عن حكيم بن حزام".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭৭
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15077 رشوت دینے والا اور رشوت لینے والا دونوں جہنم میں ہیں۔

الکبیر للطبرانی ، السنن لسعید بن منصور عن ابن عمرو

فائدہ : اگر رشوت دیئے بغیر جان کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہو یا دوسرے کسی بڑے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو مجبوراً بکراہت رشوت صرف دینے کی اجازت ہے۔

کلام : ضعیف الجامع 3146
15077- "الراشي والمرتشي في النار". "طب ص عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭৮
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15078 اللہ کی لعنت ہو راشی اور مرتشی پر۔ مسند احمد ، ابن ماجہ، ابوداؤد، الترمذی عن ابن عمرو
15078- "لعنة الله على الراشي والمرتشي". "حم هـ د ت عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫০৭৯
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ہدیہ اور رشوت کے بیان میں
15079 فیصلہ میں رشوت دینے اور رشوت لینے والے پر اللہ کی لعنت ہو۔

مسند احمد ، مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض)
15079- "لعن الله الراشي والمرتشي في الحكم". "حم ك عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক: