মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
طلاق کا بیان۔ - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৬২৮ টি
হাদীস নং: ১৮০৪০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ طلاق کا مستحب طریقہ کیا ہے ؟
(١٨٠٤١) حضرت حکم (رض) اور حضرت حماد (رض) فرماتے ہیں کہ طلاق سنت یہ ہے کہ آدمی بیوی کو طلاق دے اور پھر عدت گذرنے تک اسے چھوڑے رکھے۔
(۱۸۰۴۱) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، وَحَمَّادٌ ؛ فِی طَلاَقِ السُّنَّۃِ قَالاَ : یُطَلِّقُ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ ، ثُمَّ یَدَعَہَا حَتَّی تَنْقَضِیَ عِدَّتُہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ طلاق کا مستحب طریقہ کیا ہے ؟
(١٨٠٤٢) حضرت عمر بن عبد العزیز (رض) فرماتے ہیں کہ لوگوں کو کیا ہوا کہ ایک آدمی اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ اپنے اہل کے پاس چلی جا ! اور پھر وہ اسے اس کے اہل میں طلاق دیتا ہے۔ انھوں نے اس سے سختی سے منع کیا۔
(۱۸۰۴۲) حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ ، عَنْ عَبْدِ الْحَکِیمِ بْنِ أَبِی فَرْوَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ یَقُولُ : مَا بَالُ رِجَالٍ یَقُولُ أَحَدُہُمْ لاِمْرَأَتِہِ : اذْہَبِی إلَی أَہْلِکِ ، فَیُطَلِّقُہَا فِی أَہْلِہَا ، فَنَہَی عَنْ ذَلِکَ أَشَدَّ النَّہْیِ ، قَالَ عَبْدُ الْحَکِیمِ : یَعْنِی بِذَلِکَ الْعِدَّۃَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ حاملہ کو کی سے طلاق دی جائے گی ؟
(١٨٠٤٣) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت جابر (رض) سے سوال کیا گیا کہ حاملہ کو کیسے طلاق دی جائے ؟ انھوں نے فرمایا کہ ایک طلاق دے دے، پھر وضع حمل تک اسے چھوڑے رکھے۔
(۱۸۰۴۳) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : سُئِلَ جَابِرٌ عَنْ حَامِلٍ کَیْفَ تُطْلَقُ ؟ فَقَالَ : یُطَلِّقُہَا وَاحِدَۃً ، ثُمَّ یَدَعُہَا حَتَّی تَضَعَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ حاملہ کو کی سے طلاق دی جائے گی ؟
(١٨٠٤٤) حضرت ابن ابی ذئب (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری (رض) سے حاملہ کی طلاق کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ سارا اس کا وقت ہے۔
(۱۸۰۴۴) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِیُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَنْ ذَلِکَ الزُّہْرِیَّ ؟ فَقَالَ : کُلُّ ذَلِکَ لَہَا وَقْتٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ حاملہ کو کی سے طلاق دی جائے گی ؟
(١٨٠٤٥) حضرت حسن (رض) اور حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ حاملہ کو جب چاہے طلاق دے سکتا ہے۔
(۱۸۰۴۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَمُحَمَّدٍ قَالاَ : إذَا کَانَتْ حَامِلاً طَلَّقَہَا مَتَی شَائَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ حاملہ کو کی سے طلاق دی جائے گی ؟
(١٨٠٤٦) حضرت حماد (رض) فرماتے ہیں کہ مستحب ہے کہ حاملہ کو ایک طلاق دے دے پھر وضع حمل تک اسے چھوڑے رکھے۔
(۱۸۰۴۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ حَمَّادٍ قَالَ: کَانَ یَسْتَحِبُّ أَنْ یُطَلِّقَ الْحَامِلَ وَاحِدَۃً، ثُمَّ یَدَعَہَا حَتَّی تَضَعَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ حاملہ کو کی سے طلاق دی جائے گی ؟
(١٨٠٤٧) حضرت عامر (رض) فرماتے ہیں کہ حاملہ کو چاند کے اعتبار سے طلاق دی جائے گی۔
(۱۸۰۴۷) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ : تُطْلَقُ الْحَامِلُ بِالأَہِلَّۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٤٨) حضرت ابو قلابہ (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ حضرت زہری (رض) اور حضرت قتادہ (رض) بھی یہی فرماتے ہیں۔
(۱۸۰۴۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ قَالَ : إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ ، فَلاَ تَعْتَدُّ بِہَا ، وَقَالَ الزُّہْرِیُّ وَقَتَادَۃُ مِثْلَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٤٩) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۴۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ فِی الَّذِی یُطَلِّقُ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ ، قَالَ : لاَ تَعْتَدُّ بِتِلْکَ الْحَیْضَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৪৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٠) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ : إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ ، لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْکَ الْحَیْضَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥١) حضرت طاوس (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ طَاوُوسٍ قَالَ: إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ، لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْکَ الْحَیْضَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٢) حضرت زہری (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : لاَ تَعْتَدُّ بِہَا
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٣) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۳) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، وَعَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : لاَ تَعْتَدُّ بِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٤) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۴) حَدَّثَنَا عَبدَۃ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : لاَ تَعْتَدُّ بِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٥) حضرت عامر (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ إسْرَائِیلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ: إذَا طَلَّقَہَا وَہِیَ حَائِضٌ، لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْکَ الْحَیْضَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٦) حضرت عطائ (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۶) حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی الرَّجُلِ یُطَلِّقُ امْرَأَتَہُ سَاعَۃَ حَاضَتْ ، قَالَ : لاَ تَعْتَدُّ بِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٧) حضرت جابربن زید (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، عَنْ ہَمَّامٍ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ قَالَ : لاَ تَعْتَدُّ بِتِلْکَ الْحَیْضَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٨) حضرت سعید (رض) اور حضرت خلاس (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۸) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ ہَمَّامٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، وَخِلاَسٍ قَالاَ : لاَ تَعْتَدُّ بِتِلْکَ الْحَیْضَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٠٥٩) حضرت ابن سیرین (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
(۱۸۰۵۹) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ حُمَیْدِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ قَالَ : لاَ تَعْتَدُّ بِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮০৫৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا
(١٨٠٦٠) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ وہ حیض بھی تین حیضوں میں سے ایک ہے۔
(۱۸۰۶۰) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : ہُوَ قُرْئٌ مِنْ أَقْرَائِہَا۔
তাহকীক: