মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি

হাদীস নং: ২৩৮৪৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٤٧) حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قرعہ ڈالا۔
(۲۳۸۴۷) حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی ، قَالَ : أَخْبَرَنَا إسْرَائِیلُ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُخْتَارٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَنَّہُ أَقْرَعَ۔ (نسائی ۴۹۷۹)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৪৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٤٨) حضرت صفیہ (رض) نے حضرت حمزہ اور ایک شخص کے درمیان کفن کے معاملہ میں قرعہ ڈالا۔
(۲۳۸۴۸) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ صَفِیَّۃَ : أَنَّہَا أَقْرَعَتْ بَیْنَ حَمْزَۃَ وَبَیْنَ رَجُلٍ فِی کَفَنٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৪৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٤٩) حضرت مالک بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان کی خدمت میں تھے، آپ نے فرمایا کہ یہاں شام والوں میں سے کوئی ہے ؟ میں کھڑا ہوگیا، آپ نے فرمایا حضرت معاویہ کو یہ پیغام پہنچا دو کہ : جب مال غنیمت آئے تو اس میں پانچ حصے الگ کردو، پھر اس میں سے ایک حصہ پر لکھ لو کہ یہ اللہ کے لیے ہے، پھر قرعہ ڈالو، پھر جو اس میں نکلے اس کو لے لو۔
(۲۳۸۴۹) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِی الأَخْضَرِ ، عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ أَبِی ہِشَامٍ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْخَثْعَمِیِّ ، قَالَ : کُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ عُثْمَانَ فَقَالَ : مَنْ ہَاہُنَا مِنْ أَہْلِ الشَّامِ ؟ فَقُمْت فَقَالَ : أَبْلِغْ مُعَاوِیَۃَ إذَا غَنِمَ غَنِیمَۃً أَنْ یَأْخُذَ خَمْسَۃَ أَسْہُمٍ ، فَلْیَکْتُبْ عَلَی سَہْمٍ مِنْہَا لِلَّہِ ، ثُمَّ لِیُقْرِعْ ، فَحَیْثُ مَا خَرَجَ مِنْہَا فَلْیَأْخُذْہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৪৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٠) حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر پر تشریف لے جاتے تو اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی فرماتے۔
(۲۳۸۵۰) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُرْوَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ إذَا سَافَرَ أَقْرَعَ بَیْنَ نِسَائِہِ۔ (بخاری ۲۵۹۳۔ مسلم ۲۱۲۹)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥١) حضرت عائشہ (رض) سے اسی طرح مروی ہے۔
(۲۳۸۵۱) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَیْمَنَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، بِمِثْلِہِ۔ (بخاری ۵۲۱۱۔ مسلم ۸۸)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٢) حضرت سعید بن جبیر (رض) قرعہ اندازی فرماتے۔
(۲۳۸۵۲) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ أَسْلَمَ الْمُنْقِرِیِّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ : أَنَّہُ أَقْرَعَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٣) حضرت سعید بن جبیر (رض) سے اسی طرح منقول ہے۔
(۲۳۸۵۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَسْلَمَ ، عْن سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، مِثْلَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٤) حضرت زید بن ارقم (رض) سے مروی ہے کہ کچھ لوگ جھگڑتے ہوئے حضرت علی (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے، حضرت علی (رض) نے فرمایا : میں تمہارے درمیان قرعہ اندازی کروں گا، پھر آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اتنا مسکرائے کہ آپ کے دندانِ مبارک ظاہر ہوگئے۔
(۲۳۸۵۴) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الأَجْلَحِ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْخَلِیلِ الْحَضْرَمِیِّ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، أَنَّہُ قَالَ : اخْتَصَمَ إلَی عَلِیٍّ قَوْمٌ ، قَالَ : فَقَالَ : إنِّی مُقْرِعٌ بَیْنَہُمْ ، قَالَ : فَذُکِرَ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَضَحِکَ حَتَّی بَدَتْ نَوَاجِذُہُ۔ (ابوداؤد ۲۲۶۳)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٥) حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ دو آدمی ایک جانور کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آئے، دونوں کے پاس گواہ نہ تھے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم فرمایا کہ ۔
(۲۳۸۵۵) حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ خِلاَسٍ ، عَنْ أَبِی رَافِعٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَجُلَیْنِ ادَّعَیَا دَابَّۃً ، وَلَمْ یَکُنْ لَہُمَا بَیِّنَۃٌ ، فَأَمَرَہُمَا النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یَسْتَہِمَا عَلَی الْیَمِینِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٦) حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو شخصوں سے فرمایا : تم دونوں قرعہ اندازی ڈالو پھر حق بات کا قصد کرو، اور پھر تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ اپنا حصہ دوسرے کے لیے قابلِ استعمال بنائے۔
(۲۳۸۵۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لِرَجُلَیْنِ : اسْتَہِمَا ثُمَّ تَوَخَّیَا الْحَقَّ ، ثُمَّ لِیُحْلِلْ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْکُمَا صَاحِبَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٧) حضرت ابن زبیر (رض) نے بھی قرعہ ڈالا۔
(۲۳۸۵۷) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ ابْنَ الزُّبَیْرِ أَقْرَعَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٨) حضرت محمد بن عبیدہ نے قرعہ ڈالا۔
(۲۳۸۵۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبِیدَۃ : أَنَّہُ أَقْرَعَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
(٢٣٨٥٩) حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے قرعہ ڈالا پھر فرمایا : میرے نزدیک تو یہ استسقام بالازلام ہی ہے۔ (زمانہ جاہلیت میں تیروں کے ذریعہ قرعہ اندازی کی جاتی تھی اس کی طرف اشارہ ہے) ۔
(۲۳۸۵۹) حَدَّثَنَا أَزْہَرُ السَّمَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : بَلَغَ مُحَمَّدَ بْنَ سِیرِینَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَقْرَعَ ، فَقَالَ: ما أری ہَذَا إِلاَّ مِنَ الاسْتِقْسَامِ بِالأَزْلاَمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৫৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جانوروں کے باڑہ (سائبانوں) کو توڑنے کا بیان
(٢٣٨٦٠) حضرت علی (رض) باڑوں (سائبانوں) کو توڑ دیا کرتے تھے، یا پھر توڑنے کا حکم فرماتے۔
(۲۳۸۶۰) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ وَوَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ عَلِیٍّ: أَنَّہُ کَانَ یَقْطَعُ الْکُنُفَ ، أَوْ یَأْمُرُ بِقَطْعِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৬০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جانوروں کے باڑہ (سائبانوں) کو توڑنے کا بیان
(٢٣٨٦١) حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ تمام باڑہ (سائبانوں) کو توڑ دئیے جائیں اور ان میں سے سب سے پہلے عبداللہ کے سائبان کو توڑا جائے۔
(۲۳۸۶۱) حَدَّثَنَا أَزْہَرُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : قَالَ مُحَمَّدٌ : وَدِدْت أَنَّ کُلَّ کَنِیف قُطِعَ ، وَأَوَّلُہَا کَنِیفُ عَبْدِ اللہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৬১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جانوروں کے باڑہ (سائبانوں) کو توڑنے کا بیان
(٢٣٨٦٢) حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت شریح (رض) ایسا سائبان قائم نہ رہنے دیتے جس کے نیچے سے گھوڑ سوار اپنا نیزہ لے کر گذر نہ جائے، اور فرماتے کہ : تم نے گھوڑ سوار کے نیزے پر عمارت تعمیر کی ہے۔
(۲۳۸۶۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْحَارِثِ ، قَالَ : کَانَ شُرَیْحٌ لاَ یَدَعُ ظُلَّۃً لاَ یَمُرُّ فِیہَا الْفَارِسُ بِرُمْحِہِ ، وَیَقُولُ : بَنَیْتُمْ عَلَی رُمْحِ الْفَارِسِ!۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৬২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کسی شخص کا قرض خریدنا
(٢٣٨٦٣) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن (رض) سے دریافت کیا کہ کوئی شخص دین کے ساتھ خرید سکتا ہے ؟ فرمایا : اللہ سے ڈرو اور اپنی ملکیت کی بقدر کھاؤ۔
(۲۳۸۶۳) حَدَّثَنَا أَزْہَرُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَسَنَ عن الرَّجُلِ یَشْتَرِی بِالدَّیْنِ ؟ قَالَ : اتَّقِ اللَّہَ وَکُلْ بِقَدْرِ مَالِک۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৬৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کسی شخص کا قرض خریدنا
(٢٣٨٦٤) حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت نافع (رض) سے ذکر کیا گیا کہ حضرت ابن عمر (رض) نے مال داری تک خریدتے تھے (کہ جب مال آیا تو رقم ادا کر دوں گا) حضرت نافع غصہ میں آئے اور فرمایا : وہ تو ایسے لوگوں سے خریدتے تھے جن کو وہ جانتے تھے اور وہ ان کو پہچانتے تھے، پس وہ ان کو ایک یا دو سال مہلت دیتے، اور ان کے لیے تاوان بھی تھا اگر وہ چاہتے تو اس کو فروخت کر کے ان کی ادائیگی فرما دیتے، اور حضرت ابن عمر (رض) جب صاحب استطاعت ہوئے تو ادا فرما دیا۔
(۲۳۸۶۴) حَدَّثَنَا أَزْہَرُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : ذُکِرَ لِنَافِع أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ یَشْتَرِی إلَی الْمَیْسَرَۃِ ، فَغَضِبَ وَقَالَ: إنَّمَا کَانَ یَشْتَرِی مِنْ قَوْمٍ قَدْ عَرَفَہُمْ وَعَرَفُوہُ ، فَیُمْطِلُہُمُ السَّنَۃَ وَالسَّنَتَیْنِ ، وَلَہُ مِنَ الرِّبَاعِ مَا لَوْ شَائَ لَبَاعَ فَقَضَاہُمْ ، وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ إذَا أَیْسَرَ قَضَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৬৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ دیناروں کو تبدیل کرنا
(٢٣٨٦٥) حضرت حسن (رض) سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرتا ہے اور کھوٹے درہم دیتا ہے۔ انھوں نے جواب دیا کہ اگر وہ تبدیل کرتا ہے تو کوئی حرج نہیں۔
(۲۳۸۶۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عن سفیان ، عن رجل ، عن الحسن : فی الرجل یصرف الدنانیر فیعطَی الدَّارَہِم الزّیف ؟ قَالَ : لاَ بأس أن یستبدِلہ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৮৬৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ دیناروں کو تبدیل کرنا
(٢٣٨٦٦) حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر وہ کھوٹے ہیں تو واپس کردیا جائے گا، اور وہ اس دیناروں میں اپنے حصہ میں شریک ہوں گے۔
(۲۳۸۶۶) حَدَّثَنَا وکیع قَالَ : وَقَالَ سُفْیَانُ : إِنْ کَانَ سُتُّوقًا رَدَّہُ ، وَیَکُونُ شَرِیکًا فِی الدَّنَانِیرِ بِحِصَّتِہِ۔
tahqiq

তাহকীক: