মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

پینے کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৫০৭ টি

হাদীস নং: ২৪৭০৫
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادام کے ستو پینے کے بارے میں
(٢٤٧٠٦) حضرت ہارون مولی قریش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مطلب بن حنطب کو بادام کے خوشبو دار ستو پیتے دیکھا۔
(۲۴۷۰۶) حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِیسَی ، عَنْ ہَارُونَ مَوْلَی قُرَیْشٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ الْمُطَّلِبَ بْنَ حَنْطَبٍ یَشْرَبُ سَوِیقَ لَوْزٍ مُمَسَّکٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৪৭০৬
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگوں کو پلانے والا
(٢٤٧٠٧) حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” لوگوں کو پلانے والا ان میں سے آخری ہوتا ہے۔ “
(۲۴۷۰۷) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، وَوَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی الْمُخْتَارِ ، عَنِ ابْنِ أَبِی أَوْفَی ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : سَاقِی الْقَوْمِ آخِرُہُمْ۔ (ابوداؤد ۳۷۱۸۔ احمد ۴/۳۵۴)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৪৭০৭
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگوں کو پلانے والا
(٢٤٧٠٨) حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” لوگوں کو پلانے والا “ ان میں سے آخری ہوتا ہے۔ “
(۲۴۷۰۸) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : سَاقِی الْقَوْمِ آخِرُہُمْ۔ (مسلم ۳۱۱۔ ترمذی ۱۸۹۴)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৪৭০৮
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگوں کو پلانے والا
(٢٤٧٠٩) حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” لوگوں کو پلانے والا “ ان میں سے آخری ہوتا ہے۔ “
(۲۴۷۰۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُبَارَکٍ ، عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ المُزَنِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : سَاقِی الْقَوْمِ آخِرُہُمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৪৭০৯
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدقہ کے پانی میں سے پینے کے بارے میں
(٢٤٧١٠) حضرت محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جو پانی صدقہ کے لیے رکھا گیا ہو اس کو پینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(۲۴۷۱۰) حدَّثَنَا أَزْہَرُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِشُرْبِ الْمَائِ الَّذِی یُوضَعُ لِلصَّدَقَۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৪৭১০
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدقہ کے پانی میں سے پینے کے بارے میں
(٢٤٧١١) حضرت ام بکر بنت مسور سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ حضرت مسور اس پانی میں سے نہیں پیتے تھے جو مسجد میں رکھا جاتا تھا اور اس کو ناپسند کرتے تھے۔ اور ان کی رائے یہ تھی کہ یہ صدقہ ہے۔
(۲۴۷۱۱) حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ أُمِّ بَکْرٍ ابْنَۃِ الْمِسْوَرِ ، قَالَتْ : کَانَ الْمِسْوَرُ لاَ یَشْرَبُ مِنَ الْمَائِ الَّذِی یُوضَعُ فِی الْمَسْجِدِ ، وَیَکْرَہُہُ ، وَیَرَی أَنَّہُ صَدَقَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৪৭১১
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدقہ کے پانی میں سے پینے کے بارے میں
(٢٤٧١٢) حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ مجھے صدقہ کا حکم دیجئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” تم پانی پلاؤ۔ “ راوی کہتے ہیں۔ چنانچہ انھوں نے دو مشکیں نصب کروا دیں۔ وہ نصب ہی تھیں اور میں اپنے بچپن میں ان دونوں کے درمیان دوڑا کرتا تھا۔
(۲۴۷۱۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَۃَ : یَا رَسُولَ اللہِ ، مُرْنِی بِصَدَقَۃٍ ، قَالَ : اسْقِ الْمَائَ ، قَالَ : فَنَصَبَ سِقَائَیْنِ ، فَلَمْ یَزَالاَ مَنْصُوبَیْنِ ، رُبَّمَا سَعَیْتُ بَیْنَہُمَا وَأَنَا غُلاَمٌ۔

(ابوداؤد ۱۶۷۶۔ احمد ۶/۷)
tahqiq

তাহকীক: