আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
السنن الكبرى للبيهقي
پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৬৭৩ টি
হাদীস নং: ২০১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢٠٢) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو اپنے ہاتھوں کو برتن میں نہ ڈبوئے بلکہ ان کو تین مرتبہ دھو لے، اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھوں نے رات کہاں گزاری ہے۔ “
سعید بن مسیب (رض) نے بھی سیدنا ابوہریرہ (رض) سے منقول روایت اسی کے ہم معنی ذکر کی ہے۔
سعید بن مسیب (رض) نے بھی سیدنا ابوہریرہ (رض) سے منقول روایت اسی کے ہم معنی ذکر کی ہے۔
(۲۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ۔
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-قَالَ: ((إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنْ نَوْمِہِ فَلاَ یَغْمِسْ یَدَہُ فِی الإِنَائِ حَتَّی یَغْسِلَہَا ثَلاَثًا فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ))۔
رَوَاہُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَجَمَاعَۃٍ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ۔
(ت) وَثَبَتَ ذَلِکَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ بِمَعْنَاہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۷۸]

তাহকীক:
হাদীস নং: ২০২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢٠٣) (الف) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا : ” جب تم سے کوئی رات کو اٹھے تو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے بلکہ اس کو تین مرتبہ دھولے، اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھوں نے رات کہاں گزاری ہے۔ “
(ب) ایک حدیث میں ہے جب تم میں سے کوئی رات کو اٹھے۔
(ج) اعمش والی روایت میں دو یا تین مرتبہ کے الفاظ ہیں۔
(ب) ایک حدیث میں ہے جب تم میں سے کوئی رات کو اٹھے۔
(ج) اعمش والی روایت میں دو یا تین مرتبہ کے الفاظ ہیں۔
(۲۰۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ:مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْعُطَارِدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ۔
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی رَزِینٍ وَأَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: (( إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ مِنَ اللَّیْلِ فَلاَ یَغْمِسْ یَدَہُ فِی الإِنَائِ حَتَّی یَغْسِلَہَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ))۔
ہَکَذَا قَالاَ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ: إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ مِنَ اللَّیْلِ ۔
وَکَذَلِکَ قَالَہُ عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنِ الأَعْمَشِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ ((مَرَّتَیْنِ أَوْ ثَلاَثًا)) وَلَمْ یَذْکُرْ فِی إِسْنَادِہِ أَبَا رَزِینٍ۔
[صحیح۔ أخرجہ مسلم ۷۶۸]

হাদীস নং: ২০৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢٠٤) (الف) عیسیٰ بن یونس والی رایت بھی پچھلی روایت کی طرح ہے۔
(ب) ایک روایت میں ہے : جب تم سے کوئی نیند سے بیدار ہو۔
(ب) ایک روایت میں ہے : جب تم سے کوئی نیند سے بیدار ہو۔
(۲۰۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ فَذَکَرَہُ۔
وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ نَحْوَ رِوَایَۃِ الْجَمَاعَۃِ: إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنْ مَنَامِہِ ۔وَکَذَلِکَ رَوَاہُ وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنِ الأَعْمَشِ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۰۴]

হাদীস নং: ২০৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢٠٥) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تم سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے، بلکہ اس کو تین مرتبہ دھولے، اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھوں نے رات کہاں گزاری ہے۔ “
(۲۰۵) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ مِنْ أَصْلِ سَمَاعِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ التَّاجِرِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا وَکِیعٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ وَأَبِی رَزِینٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ الأَعْمَشُ رَفَعَہُ قَالَ: (( إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنْ مَنَامِہِ فَلاَ یَغْمِسْ یَدَہُ فِی الإِنَائِ حَتَّی یَغْسِلَہَا ثَلاَثًا، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَغَیْرِہِ عَنْ وَکِیعٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۳۸]
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَغَیْرِہِ عَنْ وَکِیعٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۳۸]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢٠٦) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تم سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے، بلکہ اس کو تین مرتبہ دھولے، اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھوں نے رات کہاں گزاری ہے۔ “
(۲۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ:عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَقِیقٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-قَالَ: ((إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنْ مَنَامِہِ فَلاَ یَغْمِسْ یَدَہُ فِی الإِنَائِ حَتَّی یَغْسِلَہَا ثَلاَثًا ، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ))۔
رَوَاہُ مُسْلِمُ فِی الصَّحِیحِ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلِیٍّ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۷۸]
رَوَاہُ مُسْلِمُ فِی الصَّحِیحِ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلِیٍّ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۷۸]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢٠٧) خالد سے منقول روایت میں چند لفاظ زائد ہیں، یعنی اس کے ہاتھوں نے کسی عضو پر رات کہاں گزاری ہے۔
(ب) محمد بن ولید بسری ” منہ “ کی زیادتی میں متفرد ہیں۔
(ج) وہ ثقہ راوی ہیں۔ واللہ اعلم
(ب) محمد بن ولید بسری ” منہ “ کی زیادتی میں متفرد ہیں۔
(ج) وہ ثقہ راوی ہیں۔ واللہ اعلم
(۲۰۷) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ:أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ:إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شَعْبَۃُ عَنْ خَالِدٍ بِہَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَہُ وَقَالَ: ((أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ مِنْہُ))۔
قَوْلُہُ: ((مِنْہُ))۔تَفَرَّدَ بِہِ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْبُسْرِیُّ۔
(ج) وَہُو ثِقَۃٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن خزیمۃ ۱۰]
قَوْلُہُ: ((مِنْہُ))۔تَفَرَّدَ بِہِ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْبُسْرِیُّ۔
(ج) وَہُو ثِقَۃٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن خزیمۃ ۱۰]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢٠٨) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : ” جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے بلکہ اس کو تین مرتبہ دھولے، اس لیے کہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے یا اس کا ہاتھ کہاں گھومتا رہا ہے۔ “
(۲۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ السَّرْحِ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ الْمُرَادِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ أَبِی مَرْیَمَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-یَقُولُ: ((إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنْ نَوْمِہِ فَلاَ یُدْخِلْ یَدَہُ فِی الإِنَائِ حَتَّی یَغْسِلَہَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، فَإِنَّ أَحَدَکُمْ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ أَوْ أَیْنَ کَانَتْ تَطُوفُ یَدُہُ ))۔[صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۰۵]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢٠٩) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے، بلکہ اس کو تین مرتبہ دھولے، اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے یا اس کا ہاتھ کہاں گھومتا رہا ہے۔ سیدنا ابن عمر (رض) سے ایک شخص نے عرض کیا : اگرچہ حوض ہی ہو ؟ ابن عمر (رض) نے اس کو کنکری ماری اور فرمایا : میں تجھ کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث بیان کررہا ہوں اور تو کہہ رہا ہے کہ اگرچہ حوض ہی ہو۔ “
علی بن عمر کہتے ہیں کہ اس کی اسناد حسن ہیں۔ شیخ کہتے ہیں کہ جابر بن اسماعیل ابن لھیعہ کے ساتھ اس کی سند میں ہے۔
علی بن عمر کہتے ہیں کہ اس کی اسناد حسن ہیں۔ شیخ کہتے ہیں کہ جابر بن اسماعیل ابن لھیعہ کے ساتھ اس کی سند میں ہے۔
(۲۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ:أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَارِثِیُّ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَہْبٍ حَدَّثَنَا عَمِّی حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ وَجَابِرُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْحَضْرَمِیُّ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ: ((إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنْ مَنَامِہِ فَلاَ یُدْخِلْ یَدَہُ فِی الإِنَائِ حَتَّی یَغْسِلَہَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ ، أَوْ أَیْنَ طَافَتْ یَدُہُ))۔ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ:أَرَأَیْتَ إِنْ کَانَ حَوْضًا؟ فَحَصَبَہُ ابْنُ عُمَرَ وَقَالَ:أُخْبِرُکَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَتَقُولُ:أَرَأَیْتَ إِنْ کَانَ حَوْضًا؟ قَالَ عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ:إِسْنَادٌ حَسَنٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ لأَنَّ جَابِرَ بْنَ إِسْمَاعِیلَ مَعَ ابْنِ لَہِیعَۃَ فِی إِسْنَادِہِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۴۹]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢١٠) (الف) اوس بن ابی اوس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین ہتھیلیاں بھریں۔
(ب) شعبہ کہتے ہیں : میں نے نعمان سے پوچھا : ہتھیلیاں بھرنے سے کیا مراد ہے ؟ انھوں نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھویا ۔
(ج) آدم بن ابو ایاس نے اس کی سند کو قوی قرار دیا ہے، اس کی سند میں صرف شعبہ پر اختلاف ہے۔

(۲۱۰) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ یَعْنِی ابْنَ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ یُحَدِّثُ عَنْ جَدِّہِ۔
أَوْسِ بْنِ أَبِی أَوْسٍ قَالَ:رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-تَوَضَّأَ فَاسْتَوْکَفَ ثَلاَثًا۔
قَالَ شُعْبَۃُ فَقُلْتُ لِلنُّعْمَانِ:وَمَا اسْتَوْکَفَ؟ فَقَالَ:غَسَلَ کَفَّیْہِ ثَلاَثًا۔
قَدْ أَقَامَ آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ إِسْنَادَہُ وَاخْتُلِفَ فِیہِ عَلَی شُعْبَۃَ۔ [حسن۔ أخرجہ احمد ۴/۹]

হাদীস নং: ২১০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھوں کو ایک مرتبہ سے زیادہ دھونا
(٢١١) جبیربن نفیر اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ سول اللہ کے پاس آئے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں پانی لانے کا حکم دیا اور فرمایا : ” ابو جبیر ! وضو کرو، انھوں نے اپنے منہ سے شروع کیا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ابو جبیر ! منہ سے شروع نہ کرو، اس لیے کہ کافر بھی اپنے منہ سے شروع کرتا ہے۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوایا اور اپنی ہتھیلیوں کو دھو کر صاف کیا، پھر کلی کی اور ناک میں تین مرتبہ پانی چڑھایا اور تین مرتبہ اپنے چہرے کو دھویا اور تین مرتبہ اپنے دائیں ہاتھ کو کہنیوں سمیت دھویا اور بائیں بازو کو بھی تین مرتبہ دھویا اور اپنے سر کا مسح کیا، پھر اپنے پاؤں کو دھویا۔
(۲۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ مَحْمَوَیْہِ الْعَسْکَرِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ:أَنَّہُ قَدِمَ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-فَأَمَرَ لَہُ بِوَضُوئٍ فَقَالَ: تَوَضَّأْ یَا أَبَا جُبَیْرٍ۔فَبَدَأَ أَبُو جُبَیْرٍ بِفِیہِ ، فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((لاَ تَبْدَأْ بِفِیکَ یَا أَبَا جُبَیْرٍ ، فَإِنَّ الْکَافِرَ یَبْدَأُ بِفِیہِ))۔ثُمَّ دَعَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-بِوَضُوئٍ فَغَسَلَ کَفَّیْہِ حَتَّی أَنْقَاہُمَا ، ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثَلاَثًا ، وَغَسَلَ وَجْہَہُ ثَلاَثًا وَغَسَلَ یَدَہُ الْیُمْنَی إِلَی الْمِرْفَقِ ثَلاَثًا وَالْیُسْرَی ثَلاَثًا ، وَمَسَحَ رَأْسَہُ وَغَسَلَ رِجْلَیْہِ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن حبان ۱۰۸۹]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھو دھونے کا طریقہ
(٢١٢) (الف) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تم سے کوئی بیدار ہو تو برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ان پر تین مرتبہ پانی ڈالے، اس لیے کہ اس کو کیا معلوم کہ اس کے ہاتھ نے رات کیسے گزاری ہے۔
(ب) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے (ایک دوسری) روایت میں ہے کہ وہ اپنے ہاتھ پر پانی بہائے۔
(ب) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے (ایک دوسری) روایت میں ہے کہ وہ اپنے ہاتھ پر پانی بہائے۔
(۲۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْدَلاَنِیُّ حَدَّثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ شَبِیبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ یَعْنِی ابْنَ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْیَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ أَخْبَرَہُ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: ((إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ فَلْیُفْرِغْ عَلَی یَدِہِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ قَبْلَ أَنْ یُدْخِلَ یَدَہُ فِی إِنَائِہِ ، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی فِیمَ بَاتَتْ یَدُہُ))رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ شَبِیبٍ۔
(ت) وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ یَعْقُوبَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ: فَلْیُفْرِغْ عَلَی یَدَیْہِ مِنَ الْمَائِ ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۸۸]
(ت) وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ یَعْقُوبَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ: فَلْیُفْرِغْ عَلَی یَدَیْہِ مِنَ الْمَائِ ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۸۸]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھو دھونے کا طریقہ
(٢١٣) سیدنا علی (رض) سے روایت ہے کہ سیدنا علی (رض) نے فجر کی نماز پڑھی، پھر آپ کھلی جگہ تشریف لے گئے، ہم بھی آپ کے ساتھ ہولیے، آپ نے پانی منگوایا تو ایک بچہ پانی والا برتن لے کر آیا۔ اس کے بعد سیدنا علی (رض) نے برتن کو اپنے دائیں ہاتھ سے پکڑا اور بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا، پھر ان دونوں کو اکٹھا دھویا، پھر اپنے دائیں ہاتھ سے برتن پکڑا اور بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا۔ پھر ان دونوں کو اکٹھا دھویا اور اپنی ہتھیلیوں کو برتن میں ڈالنے سے پہلے تین مرتبہ دھویا۔۔۔ اس کے آخر میں ہے کہ آپ (رض) نے فرمایا : جس شخص کو اچھا لگتا ہو کہ وہ رسول اللہ کا وضو دیکھے تو یہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو ہے۔
(۲۱۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: صَلَّی عَلِیٌّ الْفَجْرَ ثُمَّ دَخَلَ الرَّحَبَۃَ وَدَخَلْنَا مَعَہُ فَدَعَا بِوَضُوئٍ ، فَأَتَاہُ الْغُلاَمُ بِإِنَائٍ فِیہِ مَائٌ وَطَسْتٍ ، فَأَخَذَ الإِنَائَ بِیَمِینِہِ فَأَفْرَغَ عَلَی یَدِہِ الْیُسْرَی ثُمَّ غَسَلَہُمَا جَمِیعًا ، ثُمَّ أَخَذَ الإِنَائَ بِیَمِینِہِ فَأَفْرَغَ عَلَی یَدِہِ الْیُسْرَی فَغَسَلَہُمَا جَمِیعًا، فَغَسَلَ کَفَّیْہِ ثَلاَثًا قَبْلَ أَنْ یُدْخِلَہُمَا فِی الإِنَائِ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَفِی آخِرِہِ قَالَ: مَنْ أَحَبَّ أَنْ یَنْظُرَ إِلَی وُضُوئِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-فَہَذَا کَانَ طُہُورُہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۱۱]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھو دھونے کا طریقہ
(٢١٤) سیدنا عثمان (رض) نے پانی منگوایا اور وضو کیا آپ نے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا، پھر ان دونوں کو گھٹنوں تک دھویا ۔ پھر کلی کی اور ناک میں تین مرتبہ پانی چڑھایا، پھر وضو میں تین مرتبہ اعضاء دھونے کا ذکر کیا۔ پھر اپنے سر کا مسح کیا اور اپنے پاؤں کو دھویا۔ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح وضو کرتے دیکھا ہے جس طرح تم نے مجھے وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
شیخ فرماتے ہیں : اعضاء کو اس طرح دھونا سنت یا مستحب ہے واجب نہیں ہے۔ یہی موقف عطائ، ابن سیرین اور اصحابِ عبداللہ بن مسعود (رض) کا ہے۔
شیخ فرماتے ہیں : اعضاء کو اس طرح دھونا سنت یا مستحب ہے واجب نہیں ہے۔ یہی موقف عطائ، ابن سیرین اور اصحابِ عبداللہ بن مسعود (رض) کا ہے۔
(۲۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عِیسَی حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ أَبِی زِیَادٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ أَبِی عَلْقَمَۃَ: أَنَّ عُثْمَانَ دَعَا بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ فَأَفْرَغَ بِیَدِہِ الْیُمْنَی عَلَی الْیُسْرَی ثُمَّ غَسَلَہُمَا إِلَی الْکُوعَیْنِ قَالَ ثُمَّ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثَلاَثًا ثُمَّ ذَکَرَ الْوُضُوئَ ثَلاَثًا قَالَ وَمَسَحَ بِرَأْسِہِ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَیْہِ وَقَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-تَوَضَّأَ مِثْلَمَا رَأَیْتُمُونِی تَوَضَّأْتُ۔وَسَاقَ الْحَدِیثَ۔
(ق) قَالَ الشَّیْخُ:وَہَذَا الْغَسْلُ عِنْدَنَا سُنَّۃٌ وَاخْتِیَارٌ لَیْسَ بِوَاجِبٍ ، وَبِہِ قَالَ عَطَائٌ وَابْنُ سِیرِینَ وَأَصْحَابُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ اجدًا داؤد ۱۰۹]

হাদীস নং: ২১৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھو دھونے کا طریقہ
(٢١٥) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی نیند سے اٹھے تو اپنے ہاتھوں کو برتن میں داخل کرنے سے پہلے ان پر پانی بہا لے۔
(۲۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ:مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَالَ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ یَرْفَعُہُ قَالَ: ((إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ مِنَ النَّوْمِ فَلْیُفْرِغْ عَلَی یَدَیْہِ الْمَائَ قَبْلَ أَنْ یُدْخِلَہُمَا الإِنَائَ))۔
قَالَ فَقَالَ لَہُ قَیْسٌ الأَشْجَعِیُّ:فَإِذَا جِئْنَا مِہْرَاسَکُمْ ہَذَا فَکَیْفَ نَصْنَعُ بِہِ؟ فَقَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ شَرِّکَ۔
(غ) قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ قَالَ الأَصْمَعِیُّ: الْمِہْرَاسُ حَجَرٌ مَنْقُورٌ مُسْتَطِیلٌ عَظِیمٌ کَالْحَوْضِ یَتَوَضَّأُ مِنْہُ النَّاسُ ، لاَ یَقْدِرُ أَحَدٌ عَلَی تَحْرِیکِہِ۔ [حسن۔ أخرجہ ابو یعلٰی ۵۹۶۳]

হাদীস নং: ২১৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہاتھو دھونے کا طریقہ
(٢١٦) (الف) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تم سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو اپنے ہاتھ کو برتن میں داخل نہ کرے جب تک کہ انھیں دھولے اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے۔ “
(ب) سلیمان کہتے ہیں کہ ابراہیم سے بیان کیا گیا کہ عبداللہ بن مسعود کے اصحاب کہتے ہیں : سیدنا ابوہریرہ (رض) مہر اس میں کیا کرتے تھے ؟ سلیمان نے کہا : جب ان کے ہاتھ صاف ہوتے تو وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
(ج) امام شافعی (رض) نے حدیث ابن عباس (رض) سے دلیل لی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب حاجت سے فارغ ہوتے تو کھانے کے لیے وضو نہیں کرتے تھے۔
(د) شیخ کہتے ہیں کہ ہمارے اصحاب نے حدیث رفاعہ بن رافع جو نبی سے مرفوعاً منقول ہے سے دلیل لی ہے، اس کا ذکر پیچھے گزر چکا ہے۔

(۲۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ:عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ: شُجَاعُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ مِہْرَانَ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((إِذَا اسْتَیْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنَ النَّوْمِ فَلاَ یُدْخِلْ یَدَہُ فِی الإِنَائِ حَتَّی یَغْسِلَ یَدَہُ، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی أَیْنَ بَاتَتْ یَدُہُ))۔
(ت) قَالَ سُلَیْمَانُ فَذُکِرَ ذَلِکَ لإِبْرَاہِیمَ قَالَ قَدْ قَالَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّہِ: فَکَیْفَ یَصْنَعُ أَبُو ہُرَیْرَۃَ بِالْمِہْرَاسِ؟ قَالَ سُلَیْمَانُ: فَکَانُوا لاَ یَرَوْنَ بَأْسًا أَنْ یُدْخِلَہَا إِذَا کَانَتْ نَظِیفَۃً۔
(ق) وَاحْتَجَّ الشَّافِعِیُّ بِحَدِیثِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-فِی تَرْکِ الْوُضُوئِ عِنْدَ الطَّعَامِ بَعْدَ مَا خَرَجَ مِنَ الْخَلاَئِ وَقَدْ مَضَی ذِکْرُہُ۔
قَالَ الشَّیْخُ وَاحْتَجَّ أَصْحَابُنَا فِی ذَلِکَ بِحَدِیثِ رِفَاعَۃَ بْنِ رَافِعٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-وَقَدْ مَضَی ذِکْرُہُ۔
[حسن۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۰۵۲]

হাদীস নং: ২১৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دائیں ہاتھ کو برتن میں ڈالنا اور کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے لیے چلو بھرنا
(٢١٧) حمران جو سیدنا عثمان (رض) کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے عثمان بن عفان (رض) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا تو انھوں نے برتن سے اپنے ہاتھ پر پانی ڈالا، پھر ان دونوں کو تین مرتبہ دھویا، پھر اپنے دائیں ہاتھ پانی میں ڈالا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا، پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور اپنے ہاتھوں کو اپنی کہنیوں سمیت دھویا، پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے، جس شخص نے میرے وضو جیسا وضو کیا، اس کے بعد دو رکعتیں پڑھیں اور اس کے دل میں کوئی برا خیال پیدا نہیں ہوا تو اس کے پچھلے گناہ معاف کردیے جائیں گے۔
(۲۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ:عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ:أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَیُّوبَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی عَطَائُ بْنُ یَزِیدَ اللَّیْثِیُّ عَنْ حُمْرَانَ مَوْلَی عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: رَأَیْتُ عُثْمَانَ تَوَضَّأَ فَأَفْرَغَ عَلَی یَدَیْہِ مِنَ الإِنَائِ فَغَسَلَہُمَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، ثُمَّ أَدْخَلَ یَدَہُ الْیُمْنَی فِی الْوَضُوئِ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْہَہُ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ وَیَدَیْہِ إِلَی الْمِرْفَقَیْنِ ، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِہِ ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَہُ الْیُمْنَی ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَہُ الْیُسْرَی ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، ثُمَّ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-یَتَوَضَّأُ نَحْوَ وُضُوئِی ہَذَا ، ثُمَّ قَالَ: ((مَنْ تَوَضَّأَ مِثْلَ وُضُوئِی ہَذَا ثُمَّ رَکَعَ رَکْعَتَیْنِ لَمْ یُحَدِّثْ فِیہِمَا نَفْسَہُ، غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ))۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۱۶۲]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دائیں ہاتھ کو برتن میں ڈالنا اور کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے لیے چلو بھرنا
(٢١٨) اس حدیث میں پاؤں کو ٹخنوں تک دھونے کے الفاظ زیادہ ہیں۔
(۲۱۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ وَأَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مِلْحَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ وَزَادَ فِی الرِّجْلِ: إِلَی الْکَعْبَیْنِ۔ [صحیح]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دائیں ہاتھ کو برتن میں ڈالنا اور کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے لیے چلو بھرنا
(٢١٩) عطاء بن یزید نے پچھلی روایت کے ہم معنی بیان کیا ہے، فرماتے ہیں : پھر آپ نے اپنا دایاں ہاتھ وضو کے پانی میں داخل کیا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا۔
(۲۱۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدُونَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ أَخْبَرَنِی عَطَائُ بْنُ یَزِیدَ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ قَالَ: ثُمَّ أَدْخَلَ یَمِینَہُ فِی الْوَضُوئِ ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۶۲]
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۶۲]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دائیں ہاتھ کو برتن میں ڈالنا اور کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے لیے چلو بھرنا
(٢٢٠) سیدنا عثمان (رض) کے آزاد کردہ غلام حمران سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان (رض) نے پانی منگوایا۔ پھر برتن سے پانی اپنے ہاتھ پر ڈالا۔ پھر اس کو تین مرتبہ دھویا، پھر اپنا دائیں ہاتھ پانی میں ڈالا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا اور ناک جھاڑا۔ پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت تین مرتبہ دھویا، پھر اپنے سرکا مسح کیا، پھر دونوں پاؤں کو تین مرتبہ دھویا، پھر فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے، آپ میرے اس وضو کی طرح وضو کیا کرتے تھے، پھر فرمایا : جس نے میرے اس وضو کی طرح کیا، پھر کھڑے ہو کر دو رکعتیں پڑھیں، اس کے دل میں کوئی برا خیال پیدا نہیں ہوا تو اس کے پہلے گناہ معاف کردیے جائیں گے۔
(۲۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ:أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ:أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا أَبُو یَحْیَی:عَبْدُ الْکَرِیمِ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ أَخْبَرَنِی عَطَائُ بْنُ یَزِیدَ اللَّیْثِیُّ عَنْ حُمْرَانَ مَوْلَی عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ: أَنَّہُ رَأَی عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ دَعَا بِوَضُوئٍ فَأَفْرَغَ عَلَی یَدِہِ مِنْ إِنَائِہِ فَغَسَلَہُمَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، ثُمَّ أَدْخَلَ یَمِینَہُ فِی الْوَضُوئِ ، ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَاسْتَنْثَرَ ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْہَہُ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ وَیَدَیْہِ إِلَی الْمِرْفَقَیْنِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِہِ ، ثُمَّ غَسَلَ کُلَّ رِجْلٍ مِنْ رِجْلَیْہِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-یَتَوَضَّأُ نَحْوَ وُضُوئِی ہَذَا ، ثُمَّ قَالَ: ((مَنْ تَوَضَّأَ مِثْلَ وُضُوئِی ہَذَا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ لاَ یُحَدِّثُ نَفْسَہُ فِیہِمَا غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ))۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۶۲]
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۶۲]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے کا طریقہ
(٢٢١) سیدنا علی (رض) سے منقول ہے کہ آپ کے پاس وضو کا پانی لایا گیا یا ایک برتن لایا گیا جس میں پانی تھا۔ آپ نے برتن سے پانی اپنے ہاتھ پر ڈالا، پھر اس کو تین مرتبہ دھویا تاکہ برتن میں داخل کریں، پھر اپنا دایاں ہاتھ برتن میں داخل کیا، پھر اپنے منہ کو بھرا اور کلی کی، ناک میں پانی چڑھایا اور بائیں ہاتھ سے ناک کو جھاڑا، ایسا تین مرتبہ کیا، پھر اپنا ہاتھ برتن میں داخل کیا اور اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا، پھر اپنے دائیں ہاتھ کو کہنی سمیت تین مرتبہ دھویا، پھر اپنے بائیں ہاتھ کو کہنی سمیت تین مرتبہ دھویا، پھر اپنا دایاں ہاتھ برتن میں داخل کیا یہاں تک کہ وہ پانی سے تر ہوگیا تو اس تر ہاتھ کو اوپر اٹھایا اور اپنے بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ کے ساتھ تر کیا، پھر اپنے دونوں ہاتھوں کے ساتھ ایک ہی مرتبہ مسح کیا پھر تین مرتبہ اپنے دائیں ہاتھ کے ساتھ دائیں پاؤں پر پانی ڈالا، پھر اس کو اپنے بائیں ہاتھ کے ساتھ دھویا، پھر تین مرتبہ اپنے دائیں ہاتھ کے ساتھ بائیں پاؤں پر پانی ڈالا۔ اس کو اپنے بائیں ہاتھ کے ساتھ دھویا، پھر فرمایا : یہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو ہے، جس شخص کو یہ پسند ہو کہ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کو دیکھے تو یہی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو ہے۔
(۲۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ:الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ شَوْذَبٍ بِوَاسِطٍ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْجُعْفِیُّ عَنْ زَائِدَۃَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَلْقَمَۃَ الْہَمْدَانِیُّ عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ عَنْ عَلِیٍّ:أَنَّہُ أُتِیَ بِوَضُوئٍ أَوْ أُتِیَ بِإِنَائٍ فِیہِ مَائٌ فَأَفْرَغَ عَلَی یَدَیْہِ مِنَ الإِنَائِ ، فَغَسَلَہُمَا ثَلاَثًا قَبْلَ أَنْ یُدْخِلَ یَدَہُ فِی الإِنَائِ ، وَأَدْخَلَ یَدَہُ الْیُمْنَی فِی الإِنَائِ فَمَلأَ فَمَہُ فَتَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَاسْتَنْثَرَ بِیَدِہِ الْیُسْرَی یَفْعَلُ ذَلِکَ ثَلاَثًا ثُمَّ أَدْخَلَ یَدَہُ فِی الإِنَائِ فَغَسَلَ وَجْہَہُ ثَلاَثًا ، ثُمَّ غَسَلَ یَدَہُ الْیُمْنَی ثَلاَثَ مَرَّاتٍ إِلَی الْمِرْفَقِ ، ثُمَّ غَسَلَ یَدَہُ الْیُسْرَی ثَلاَثَ مَرَّاتٍ إِلَی الْمِرْفَقِ ، ثُمَّ أَدْخَلَ یَدَہُ الْیُمْنَی فِی الإِنَائِ حَتَّی غَمَرَہَا الْمَائُ ، فَرَفَعَہَا بِمَا حَمَلَتْ مِنَ الْمَائِ ثُمَّ مَسَحَہَا بِیَدِہِ الْیُسْرَی ، ثُمَّ مَسَحَ رَأْسَہُ بِیَدَیْہِ کِلْتَیْہِمَا مَرَّۃً ، ثُمَّ صَبَّ بِیَدِہِ الْیُمْنَی ثَلاَثَ مَرَّاتٍ عَلَی قَدَمِہِ الْیُمْنَی ، ثُمَّ غَسَلَہَا بِیَدِہِ الْیُسْرَی ، ثُمَّ صَبَّ بِیَدِہِ الْیُمْنَی عَلَی قَدَمِہِ الْیُسْرَی ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، ثُمَّ غَسَلَہَا بِیَدِہِ الْیُسْرَی ، ثُمَّ قَالَ: ہَذَا طُہُورُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ یَنْظُرَ إِلَی طُہُورِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-فَہَذَا طُہُورُہُ۔ [صحیح]
তাহকীক: