কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩০১১ টি
হাদীস নং: ২৮৫৯৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الإکمال
28594 ۔۔۔ اے فلاں ! ہم موجود ہیں تیرے استقبال کو ہم نے تیری فال تیر سے منہ سے لی ، لے چلو ہمیں ہریالی کی طرف۔ (طبرانی ، ابو نعیم فی الطب عن کثیر بن عبداللہ لمزنی عن ابیہ عن جدہ الشذرۃ 38)
28594- "يا لبيك نحن أخذنا فألك من فيك اخرجوا بنا إلى خضرة". "طب"، أبو نعيم في الطب، عن كثير بن عبد الله المزني عن أبيه عن جده.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৫৯৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28595 ۔۔۔ نہیں کوئی تعدیہ اور نہیں الو (کی شکل میں کوئی روح) اور نہ بدشگونی اور محبوب رکھتا ہوں میں نیک فال کو ۔ (مسلم ، عن ابو ہریرہ (رض))
28595- "لا عدوى ولا هامة ولا طيرة وأحب الفأل الصالح". "م" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৫৯৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28596 ۔۔۔ نہیں کوئی تعدیہ مرض اور نہ بدشگون اور بس نحوست تین چیزوں میں ہے : گھوڑے میں ، عورت میں اور گھر میں ۔ (احمد ، بخاری و مسلم عن ابن عمرو (رض))
28596- "لا عدوى ولا طيرة، وإنما الشؤم في ثلاث: في الفرس والمرأة والدار. "حم، ق" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৫৯৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28597 ۔۔۔ نہیں ہے کچھ چھوت اور نہ شگون اور پسند ہے مجھے فال نیک اور فال نیک اچھا کلمہ ہے۔ (احمد بخاری ، مسلم ابو داؤد ترمذی ، ابن ماجہ عن انس (رض))
28597- "لا عدوى ولا طيرة ويعجبني الفأل الصالح، والفأل الصالح: الكلمة الحسنة". "حم، ق د، ت، هـ" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৫৯৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28598 ۔۔۔ نہیں چھوت اور نہ ھامہ (الو اور نہ ہی مشرق میں مقابل کے طلوع کے ساتھ مغربی تارہ کا غروب دخل انداز ہے (بارش میں) ۔ (ابو داؤد ، عن ابو ہریرہ (رض))
28598- "لا عدوى ولا هامة ولا نوء ولا صفر". "د" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৫৯৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28599 ۔۔۔ نہ چھوت چھات ہے اور نہ نحس ہے اور نہ کوئی روح الو کی شکل میں ہے عرض کیا گیا یا رسول اللہ ! خیال فرمائیے کہ ایک اونٹ جس کو خارچ ہو تمام اونٹوں کو خارش زدہ کردیتا ہے ، فرمایا یہ فیصلہ الہی ہے بھلا پہلے کو کس نے خارش زدہ کیا ۔ (احمد ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض))
28599- "لا عدوى ولا طيرة ولا هامة قيل: يا رسول الله أرأيت البعير يكون به الجرب فيجرب الإبل كلها؟ قال: ذلكم القدر فمن أجرب الأول. "حم، هـ" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০০
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28600 ۔۔۔ نہ چھوت چھات ہے نہ بدشگون ہے اور نہ الو (کی شکل میں کوئی پیاسی روح ہے اور نہ کوئی اصفر ہے اور جذام والے سے تو ایسے بھاگ جیسے تو شیر سے بھاگے ۔ (صفر کیا ہے ؟ ) اس میں مختلف اقوال ہیں ایک قول یہ ہے کہ اہل جاہلیت ماہ صفر کو منحوس خیال کرتے تھے اس لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نفی فرمائی ۔
28600- "لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر وفر من المجذوم كما تفر من الأسد". "حم، خ" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28601 ۔۔۔ کوئی چیز دوسری چیز کو تعدیہ نہیں کرتی (اگر یہ بات ہے تو) پھر اول کو کس نے لگائی کوئی چھوت چھات نہیں ہے اور نہ صفر کچھ ہے اللہ نے پیدا کیا ہے ہر نفس کو پھر اس کی حیات لکھی اور اس کا رزق اور مصائب لکھے ۔ (احمد نسائی ، عن ابن مسعود (رض))
28601- "لا يعدي شيء شيئا فمن أجرب الأول لا عدوى ولا صفر خلق الله كل نفس فكتب حياتها ورزقها ومصائبها". "حم، ن" عن ابن مسعود.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28602 ۔۔۔ بیمار ریوڑ والا ہرگز نہ لائے (اپنے ریوڑ کو) تندرست ریوڑ والے کے پاس ۔ (احمد ، بخاری مسلم ابو داؤد ابن ماجہ عن ابو ہریرہ (رض))
28602- "لا يوردن ممرض على مصح". "حم، ق د، هـ" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28603 ۔۔۔ نہ کوئی چھوت چھات ہے اور نہ بدشگون ہے اور نہ (کسی مقتول میت کی روح یا ڈھانچہ بشکل الو کا وجود ہے۔ (جو طلب انتقام کے لیے بھٹکتی پھر رہی ہو) اور نہ صفر ہے اور نہ غول بیابانی ہے۔
28603- "لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر ولا غول ". "حم، م" عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28604 ۔۔۔ نہ کوئی چھوت چھات ہے اور صفر ہے اور نہ مقتول بےانتقام کی (یا نہ الو ہے جو کسی روح کا قالب ہو ۔ (احمد ، بخاری ، مسلم ، ابو داؤد ، ابن ماجہ ، ، عن ابو ہریرہ (رض) احمد ، مسلم عن السائب بن یزید (رض))
28604- "لا عدوى ولا صفر ولا هامة". "حم، ق، د، هـ" عن أبي هريرة؛ "حم، م" عن السائب بن يزيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28605 ۔۔۔ سوا دل کو کس نے مرض لگایا ؟ بخاری مسلم ابو داؤد ، عن ابو ہریرہ (رض))
28605- "فمن أعدى الأول". "ق، د" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العدوی :
28606 ۔۔۔ بیایان کے بھوت کا کوئی وجود نہیں ۔ (ابو داؤد ، عن ابو ہریرہ (رض))
28606- "لا غول". "د" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الإکمال
28607 ۔۔۔ نہ صفر ہے اور نہ مقتول بےانتقام کا سر کوئی کچھ ہے اور نہ کوئی بیمار کسی تندرست کو مرض لگاتا ہے (قاضی محمد بن باقی انصاری نے اپنے شیوخ سے روایت کردہ احادیث کے ایک جزء میں سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) سے روایت کیا)
28607- "لا صفر، ولا هامة، ولا يعدي سقيم صحيحا". القاضي محمد بن الباقي الأنصاري في جزء من حديثه عن شيوخه - عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الإکمال
28608 ۔۔۔ نہ صفر ہے اور نہ مقتول کی روح بشکل الو ہے اور نہ چھوت چھات ہے اور نہیں پورے ہوتے دو مہینے ساٹھ دن کے اور جس نے اللہ کے ذمہ کو توڑا نہیں سونگھ سکے گا جنت کی خوشبو۔ (طبرانی ابن عساکر ، عن عبدالرحمن بن ابی عمیرۃ المزنی)
28608- "لا صفر، ولا هامة، ولا عدوى، ولا يتم شهران ستين يوما، ومن خفر ذمة الله لم يرح ريح الجنة". "طب" وابن عساكر - عن عبد الرحمن بن أبي عميرة المزني.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬০৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الإکمال
28609 ۔۔۔ کوئی چھوت چھات نہیں ہے۔ (طبرانی عن ابن عباس (رض))
28609- "لا عدوى"."طب" عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬১০
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الإکمال
28610 ۔۔۔ نہ چھوت چھات ہے اور نہ صفر ہے اور نہ ہامہ (مقتول کی روح) ہے اور دو مہینے ساٹھ دن کے پورے نہیں ہوتے اور جس نے اللہ کے ذمہ کو توڑا اور جنت کی خوشبو نہیں سونگھ سکے گا ۔ (طبرانی کبیر عن ابی امامۃ (رض))
28610- " لا عدوى، ولا صفر ولا هامة ولا يتم شهران ستين يوما ومن خفر بذمة الله لم يرح رائحة الجنة". "طب" عن أبي أمامة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬১১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الإکمال
28611 ۔۔۔ نہ چھوت چھات ہے اور نہ بدشگونی ہے اور نہ ہامہ (مقتول کی روح ہے) اگر نحوست کسی چیز میں ہے تو وہ عورت میں اور گھوڑے میں اور گھر میں ہے پس جب تم کسی زمین میں طاعون کا سنو تو اس میں جا کر نہ ٹھہرو اور اگر وہ واقع ہوجائے اور تم وہاں ہو تو وہاں سے نہ بھاگو۔ (ابن خزیمۃ طحاوی ، ابن حبان عن سعد بن ابی وقاص (رض))
28611- "لا عدوى ولا طيرة ولا هامة إن تكن الطيرة في شيء فهو في المرأة والفرس والدار، فإذا سمعتم بالطاعون بالأرض فلا تهبطوا عليه، وإن وقع وأنتم بها فلا تفروا منه. ابن خزيمة والطحاوي، "حب" عن سعد بن أبي وقاص.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬১২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الإکمال
28612 ۔۔۔ نہ کوئی چھوت چھات ہے اور نہ نحوست ہے اور نہ ہامہ (مقتول کی بھٹکتی روح) کا وجود ہے کیا تم نے نہیں دیکھا اونٹ کو کہ صحراء میں رہتا ہے ، پس وہ اس حال میں صبح کرتا ہے کہ اس کے سینے کے نیچے والے حصہ میں جو زمین سے ٹکتا ہے) اس اس کے پیٹ کے چپکے ہوئے حصہ میں خارش کا ایک چھوٹا سا نشان ہوجاتا ہے جو اس سے پہلے نہ تھا پس (اس) پہلے اونٹ کو کس نے مرض منتقل کیا ۔ (شیرازی فی الالقاب ، طبرانی کبیر حلیہ ابی نعیم مستدرک حاکم بروایت عمیر بن سعد انصاری (رض))
28612- "لا عدوى ولا طيرة ولا هامة، ألم تروا إلى البعير يكون في الصحراء فيصبح وفي كركرته أو في مراق بطنه نكتة من جرب لم تكن قبل ذلك فمن أعدى الأول". الشيرازي في الألقاب، "طب، حل، ك" عن عمير بن سعد الأنصاري، وماله غيره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬১৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الإکمال
28613 ۔۔۔ نہ کوئی چھوت کی بیماری ہے اور نہ ہام ہے اور نہ صفر ہے اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہر نفس کو پیدا کیا پھر اس کی حیات لکھی اور اس کی موت لکھی اور اس کی مصبیتیں اور روزی لکھی ۔ مسند احمد ، و خطیب، عن ابوہریرہ ۔
28613- "لا عدوى ولا هامة ولا صفر خلق الله كل نفس فكتب حياتها وموتها ومصيباتها ورزقها". "حم" والخطيب - عن أبي هريرة.
তাহকীক: