কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৪৮২ টি

হাদীস নং: ২৮৩৫২
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28352 ۔۔۔ (ایک صحابیہ (رض) سے فرمایا (اے اللہ بڑے کو چھوٹا کرنے والے اور چھوٹے کو بڑا کرنیوالے) اس تکلیف کو چھوٹا کر دے جو مجھ کو ہے۔ (ابن السنی عن بعض امھات المؤمنین)
28352- " قولي اللهم مصغر الكبير ومكبر الصغير صغر ما بي". ابن السني في عمل يوم وليلة - عن بعض أمهات المؤمنين.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৫৩
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28353 ۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے : جبرائیل (علیہ السلام) میرے پاس آئے اور کہا اے محمد ! کیا آپ کو تکلیف ہوئی ؟ میں نے کہا ہاں ، جبرائیل (علیہ السلام) نے کہا کہہ ” بسم اللہ ارقیک من کل شیء یوذیک من شر کل نفس اوعین حاسد بسم اللہ ارقیک اللہ یشفیک “ ترجمہ :۔۔۔ میں دم کرتا ہوں تجھے اللہ کے نام کے ساتھ ہر اس چیز سے جو تجھ کو تکلیف پہنچائے ہر نفس کے شر سے یا حاسد کی نظر سے اللہ کے نام کے ساتھ میں تجھے دم کرتا ہوں اللہ تجھ کو شفا دے ۔ (مسند احمد صحیح مسلم ترمذی ابن ماجہ عن ابی سعید (رض) مسند احمد ابن حبان مستدرک عن عبادۃ بن الصامت (رض))
28353- "أتاني جبريل فقال: يا محمد اشتكيت؟ قلت نعم قال بسم الله أرقيك من كل شيء يؤذيك من شر كل نفس أو عين حاسد بسم الله أرقيك الله يشفيك. "حم، م، ت، هـ" عن أبي سعيد، "حم، حب، ك" عن عبادة بن الصامت.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৫৪
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28354 ۔۔۔” اذھب الباس رب الناس اشف انت الشافی لا شفاء الا شفائک لا یغادر سقما “ لے جا تکلیف کو اے لوگو کے رب شفاء عطا فرما تو ہی شفا بخشنے والا ہے نہیں کوئی شفا مگر تیری شفا نہیں چھوڑتی کسی تکلیف کو ۔ (مسند احمد ابو داؤد ابن ماجہ عن ابن مسعود (رض) مسند احمد ابن ماجہ عن عائشہ (رض))
28354- "أذهب البأس رب الناس اشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاءك لا يغادر سقما". "حم، د هـ" عن ابن مسعود؛ "حم هـ" عن عائشة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৫৫
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28355 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ دعا بھی منقول ہے : (اکشف الباس رب الناس الہ الناس ) ترجمہ :۔۔۔ دور کر دے تکلیف کو اے لوگو کے رب لوگوں کے معبود (ابن ماجہ عن روقع بن خدیج (رض))
28355- "اكشف البأس رب الناس إله الناس". "هـ" عن رافع بن خديج
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৫৬
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28356 ۔۔۔ ” اکشف الباس رب الناس “ ابن جریر ابو نعیم ابن عساکر عن ثابت بن قیس بن شماس ابو داؤد نسائی عن ثابت (رض))
28356- "اكشف البأس رب الناس". ابن جرير وأبو نعيم، "كر" عن ثابت بن قيس بن شماس "د، ن" عن ثابت"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৫৭
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28357 ۔۔۔ ذھب الباس رب الناس ولا یکشف الکرب غیرک “ دور کر دے تکلیف کو اے لوگو کے رب اور نہیں دور کرتا تکالیف کو کوئی بھی تیرے علاوہ (خرائطی عن عائشہ (رض))
28357- "أذهب البأس رب الناس ولا يكشف الكرب غيرك". الخرائطي في مكارم الأخلاق - عن عائشة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৫৮
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28358 ۔۔۔ بیشک اللہ تبارک وتعالیٰ نے مجھ کو شفا دی اور وہ نہیں ہوئی ہے تمہارے دم سے ۔ ابن سعد تاریخ بخاری کبیر عن جیلۃ بن الازرق )
28358- " إن الله تعالى شفاني وليس برقيكم". ابن سعد، "تخ، طب" عن جبلة بن الأزرق.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৫৯
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28359 ۔۔۔ کیا تو اس کو رقیۃ النملۃ (چیونٹیوں کا دم) نہیں سکھاتی ؟ جیسا کہ تو نے اس کو لکھنا سکھایا۔ مسند احمد ابو داؤد عن الشائییت عبداللہ (رض))
28359- "ألا تعلمين هذه رقية النملة كما علمتيها الكتابة. "حم، د" عن الشفا بنت عبد الله.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬০
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28360 ۔۔۔ کھا پس البتہ مری زندگی کی قسم جس شخص نے غلط دم پڑھ کر کھایا (تو وہ اس کا نصیب) البتہ تحقیق تو نے سچے دم کے ذریعہ سے کھایا ہے۔ (مسند احمد ابو داؤد مستدرک عن خارجہ بن الصلت عن عمہ علاقہ بن صحار)
28360- "كل فلعمري لمن أكل برقية باطل لقد أكلت برقية حق ". "حم، د، ك" عن خارجة بن الصلت عن عمه علاقة بن صحار.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬১
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28361 ۔۔۔ کیا ہے تمہارے اس بچہ کو کہ رو رہا ہے کیوں نہیں جھاڑ پھونک کروائی تم نے اس کے لیے نظر سے (بچاؤ کے لیے ) (مسند احمد عن عائشہ (رض))
28361- "ما لصبيكم هذا يبكي؟ هلا استرقيتم له من العين؟ " "حم" عن عائشة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬২
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28362 ۔۔۔ ابو ثابت کو حکم کرو کہ تعوذات پڑھے دم کے کے جھاڑا پھونک کا عمل نہیں ہے مگر نظر بد میں یا بخار میں یا زہریلے جانور کے ڈسنے میں ۔ (احمد ابو داؤد عن سھل بن حنیف )
28362- "مروا أبا ثابت يتعوذ لا رقية إلا في نفس أو حمة أو لدغة". "حم، د" عن سهل بن حنيف.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬৩
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28363 ۔۔۔ جو آدمی تم سے کسی تکلیف کی شکایت کرے یا اس کا بھائی اس کے سامنے کسی تکلیف کا اظہار کرے تو چاہے کہ وہ کہے ۔ (ربنا اللہ الذی فی السماء تقدس اسمک امرک فی السماء والارض کما رحمتک فی السماء والارض فاجعل رحمتک فی الارض اغفرلنا حوبنا وخطایانا انت رب الطیبین انزل رحمۃ من رحمتک و شفاء من شفائک علی ھذا الوجع ) پس (یہ کلمات کہنے سے ) وہ ٹھیک ہوجائے گا ۔ ترجمہ دعا :۔۔۔ ہمارا رب اللہ ہے جو آسمان میں ہے (اس کے بعد خطاب کی صورت میں بطریق مناجات کہے ) تیرا نام پاک ہے تیرا حکم آسمان میں ہے اور زمین میں ہے جب کہ تیری رحمت آسمان میں ہے سو تو ایسے ہی اپنی رحمت اور اپنی شفا میں سے شفا نازل فرما اس درد پر (ابو داؤد عن ابی الدرداء (رض) ضعیف ابی داؤد 839 ضعیف الجامع 5432 ۔
28363- "من اشتكى منكم شيئا أو اشتكاه أخ له فليقل: ربنا الله الذي في السماء تقدس اسمك أمرك في السماء والأرض كما رحمتك في السماء فاجعل رحمتك في الأرض، اغفر لنا حوبنا وخطايانا أنت رب الطيبين أنزل رحمة من رحمتك وشفاء من شفائك حوبنا: حاب حوبا من باب قال إذا اكتسب الإثم والاسم الحوب بالضم، وقيل المضموم والمفتوح لغتان فالضم لغة الحجاز والفتح لغة تميم، والحوبة بالفتح الخطيئة. المصباح 1/213. ب.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬৪
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28364 ۔۔۔ (صحابہ کرام (رض) کی ایک جماعت نے کسی ڈسے ہوئے پر سورة فاتحہ کا دم کیا بعوض مکڑیوں کے ایک ریوڑ کے جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو علم ہوا تو آپ نے فرما کہ تجھے کس نے بتایا کہ یہ دم ہے تم نے ٹھیک کیا یہ تقسیم کرو اور اپنے ساتھ میرا حصہ بھی لگاؤ (احمدبخاری مسلم عن ابی سعید (رض))
28364- "وما يدريك أنها رقية قد أصبتم اقسموا لي واضربوا لي معكم سهما". "حم، ق، 4" عن أبي سعيد أن نفرا رقوا لديغا بفاتحة الكتاب على قطع من الغنم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكره
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬৫
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28365 ۔۔۔ دم نظر بد یا بخار یا اس خون کے لیے ہی ہے جو رکتا نہ ہو ۔ (ابو داؤد مستدرک عن انس (رض) ضعیف ابی داؤد 838 ضعیف الجامع 291 ۔
28365- "لا رقية إلا من عين أو حمة أو دم لا يرقأ". "د، ك" عن أنس.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬৬
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28366 ۔۔۔ کیا میں تجھے وہ دم نہ کروں جو جبرائیل نے مجھ پر پڑھا یوں کہنا ۔ (بسم اللہ ارقیک اللہ یشفیک من کل دار یاتیک من شر النفاثات فی العقد ومن شر حاسد اذا حسد ) یہ دم تین بار کیجیؤ ۔۔ ترجمہ : ۔۔۔ میں تجھے اللہ کے نام کے ساتھ دم کرتا ہوں اللہ تجھ کو شفا بخشے ہر اس بیماری سے جو تیرے پاس آئے گرہوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے ۔ (ابن ماجہ مستدرک عن ابوہریرہ (رض) ضعیف الجامع 2166 ۔
28366- "ألا أرقيك برقية أرقاني بها جبريل تقول بسم الله أرقيك الله يشفيك من كل داء يأتيك من شر النفاثات في العقد ومن شر حاسد إذا حسد ترقى بها ثلاث مرات. "هـ، ك" عن أبي هريرة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬৭
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28367 ۔۔۔ اللھم رب الناس مذہب الباس اشف انت الشافی لا شافی الا انت اشف شفاء لا یغادر سقما ) (اس کا ترجمہ پیچھے گذر چکا ہے ) احمد بخاری ابو داؤد ترمذی نسائی عن انس )
28367- "اللهم رب الناس مذهب البأس اشف أنت الشافي لا شافي إلا أنت اشف شفاء لا يغادر سقما". "حم، خ، عن أنس.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬৮
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28368 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک صحابیہ (رض) سے فرمایا ) حفصہ (رض) کو رقیۃ النملہ سکھا دے ۔ (ابو عبید عن ابی بکر بن سلیمان بن خشیمۃ (رض) 9
28368- "علمي حفصة برقية النملة". أبو عبيد في الغريب - عن أبي بكر بن سليمان بن خيشمة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৬৯
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28369 ۔۔۔ انبیاء میں سے ایک نبی لکیریں کھینچتے تھے پس جس کی موافقت ان کی لکیر سے ہوگی تو وہ ہے (صحت کو پہنچے والا) (مسند احمد شیخین ترمذی عن معاویۃ بن الحکم )
28369- "كان نبي من الأنبياء يخط فمن وافق خطه فذلك". "حم، ق، ت" عن معاوية بن الحكم.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৭০
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28370 ۔۔۔ جو یہ کرسکتا ہے کہ اپنے بھائی کو نفع پہنچائے تو اس کو چاہیے کہ نفع پہنچائے ۔ (احمد شخین نسائی عن جابر (رض))
28370- "من استطاع منكم أن ينفع أخاه فلينفعه". "حم، ق، ن" عن جابر.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৩৭১
علاج معالجہ طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب۔۔۔ دم کرکے جھاڑ پھونک کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل ۔۔۔ اس کی جواز کے بارے میں :
28371 ۔۔۔ نہیں ے کوئی دم مگر نظر بد سے یا بخار سے ۔ (مسلم ابن ماجہ عن بریدۃ (رض) احمد شخین ابو داؤد ترمذی عن عمران عن ابی الیلی )
28371- " لا رقية إلا من عين أو حمة". "م، هـ" عن بريدة؛ "حم، ق، د، ت" عن عمران عن أبي ليلى.
tahqiq

তাহকীক: