কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
حج اور عمرۃ کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১১৭০ টি
হাদীস নং: ১১৯০১
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11901 جو شخص حلال مال سے یا تجارت کے مال سے یا میراث کے مال سے حج کرتا ہے تو عرفہ سے نکلنے سے قبل ہی اس کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں اور جب کوئی مال حرام سے حج کرتا ہے اور تلبیہ پڑھتا ہے تو پروردگار فرماتا ہے : نہ تمہارا لبیک اور نہ تمہارا سعد یک (یعنی نہ تم حاضر ہو اور نہ ہی نیک بخت) پھر اس کا حج لپیٹ کر اس کے منہ پر مار دیا جاتا ہے۔
11901- من حج من مال حلال، أو من تجارة، أو من ميراث لم يخرج عن عرفة حتى تغفر ذنوبه، وإذا حج من مال حرام فلبى، قال الرب: لا لبيك ولا سعديك ثم يلف ويضرب بها وجهه. "الديلمي عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০২
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الباب الثانی
بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں
پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں
پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
11902 اہل مدینہ کے احرام باندھنے کی جگہ ” ذوالحلیفہ “ ہے ، اور دوسرا راستہ ” جحفہ “ ہے، اور اہل عراق ” ذات عرق “ سے احرام باندھیں گے، اور اہل نجد کا مقام احرام باندھنے کا مقام ” قرن “ ہے اور اہل یمن کے احرام باندھنے کا مقام یلملم ہے۔ رواہ مسلم ابن ماجہ عن ابن عمر (رض) ۔
11902- مهل أهل المدينة من ذي الحليفة والطريق الآخر من جحفة ومهل أهل العراق من ذات عرق، ومهل أهل نجد من قرن ومهل أهل اليمن من يلملم. "م هـ عن جابر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০৩
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الباب الثانی
بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں
پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں
پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
11903 اہل مدینہ ذی الحلیفہ سے ، اہل شام جحفہ سے، اہل نجد قرن سے اور اہل یمن یلملم سے حرام باندھیں گے۔ مسند احمد، بخاری، مسلم، ترمذی، نسائی ابن ماجہ عن ابن عمرو۔
11903- يهل أهل المدينة من ذي الحليفة، ويهل أهل الشام من الجحفة، ويهل أهل نجد من قرن، ويها أهل اليمن من يلملم. "حم ق ت ن هـ عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০৪
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الباب الثانی
بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں
پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں
پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
11904 اے عبدالرحمن ! اپنی بہن کو لے جاؤ اور اسے تنعیم سے عمرہ کرواؤ۔ رواہ مسلم عن عائشہ (رض) ۔
11904- يا عبد الرحمن اذهب بأختك فاعمرها من التنعيم. "ق عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০৫
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الباب الثانی
بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں
پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں
پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
11905 اے عبدالرحمن ! اپنی بہن عائشہ کر ردیف سفر بناؤ اور ساے ” تنعیم “ سے عمرہ کراؤ۔ اور جب تم ” اکمہ “ سے نیچے اترنے لگو تو عائشہ سے کہنا کہ وہ احرام باندھ لیں کیونکہ یہ ایک مقبول عمرہ ہے۔ رواہ احمد وابوداؤد والحاکم فی المستدرک عن عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) ۔
کلام : اس حدیث کے بارے میں امام ترمذی (رح) نے ” حدیث حسن صحیح “ کہا ہے، جبکہ امام حاکم نے مستدرک میں اس کو شیخین کی شرط پر حدیث صحیح کہا ہے۔
کلام : اس حدیث کے بارے میں امام ترمذی (رح) نے ” حدیث حسن صحیح “ کہا ہے، جبکہ امام حاکم نے مستدرک میں اس کو شیخین کی شرط پر حدیث صحیح کہا ہے۔
11905- يا عبد الرحمن اردف أختك عائشة فاعمرها من التنعيم، فإذا هبطت بها من الأكمة فمرها فلتحرم فإنها عمرة متقبلة. "حم د ك عن عبد الرحمن بن أبي بكر"1
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০৬
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11906 میقات بغیر احرام کے پار نہ کرو۔ رواہ الطبرانی فی الکبیر عن ابن عباس (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 6194 ۔
کلام : ضعیف الجامع 6194 ۔
11906- لا تجاوزوا الميقات إلا بإحرام. "طب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০৭
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11907 یہ بات حج کی تکمیل کا باعث ہے کہ تو گھر سے احرام باندھے۔
رواہ ابن عدی فی الکامل والبیہقی فی السنن عن ابوہریرہ (رض)
کلام : ذخیرہ الحفاظ 2032 ۔
رواہ ابن عدی فی الکامل والبیہقی فی السنن عن ابوہریرہ (رض)
کلام : ذخیرہ الحفاظ 2032 ۔
11907- إن من تمام الحج أن تحرم من دويرة أهلك. "عد هق عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০৮
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11908 حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، حاضر ہوں، آپ کا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں، بیشک تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں اور تمام نعمتیں تیری ہی طرف سے ہیں، ملک تیرا ہی ہے، آپ کا کوئی شریک نہیں رواہ احمد والنسائی وابوداؤد الترمذی وابن ماجہ عن ابن عمر (رض) ، رواہ احمد فی مسند والبخاری عن عائشہ (رض) ، رواہ مسلم وابوداؤد ابن ماجہ عن جابر (رض) رواہ النسائی عن ابن مسعود (رض) ، رواہ احمد فی مسندہ عن ابن عباس (رض) ، رواہ ایویعلی فی مسند عن انس (رض) ، رواہ الطبرانی فی الکبیر عن عمرو بن معدیکرب (رض) ۔
11908- لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك والملك، لا شريك لك. "حم ن عن ابن عمر" "حم خ عن عائشة" "م د هـ عن جابر" "ن عن ابن مسعود" "حم عن ابن عباس" "ع عن أنس" "طب عن عمرو بن معد يكرب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০৯
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11909 حاضر ہوں، اے مخلوق کے رب ! حاضر ہوں۔
رواہ احمد فی مسند وابن ماجہ والحاکم فی المستدرک عن ابوہریرہ (رض) ۔
رواہ احمد فی مسند وابن ماجہ والحاکم فی المستدرک عن ابوہریرہ (رض) ۔
11909- لبيك إله الخلق لبيك. "حم ن هـ ك عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১০
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11910 حاضر ہوں، اے اللہ ! حاضر ہوں، بیشک خیر تو آخرت کی ہے۔
رواہ الحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابن عباس (رض) ۔
رواہ الحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابن عباس (رض) ۔
11910- لبيك اللهم لبيك إنما الخير خير الآخرة. "ك هق عن ابن عباس رضي الله تعالى عنهما".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১১
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11911 میرے پاس حضرت جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے اور مجھ سے کہا : کہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دیتے ہیں کہ آپ (اپنے صحابہ (رض) کو) حکم دیں کہ وہ تلبیہ پڑھتے ہوئے اپنی آواز کو بلند کریں، کیونکہ یہ بات حج کے شعار میں سے ہے۔
رواہ احمد فی مسندہ وابن ماجۃ والحاکم فی المستدرک وابن حیان فی صحیحہ عن زید بن خالد (رض) ۔
رواہ احمد فی مسندہ وابن ماجۃ والحاکم فی المستدرک وابن حیان فی صحیحہ عن زید بن خالد (رض) ۔
11911- أتاني جبريل فقال لي: إن الله يأمرك أن تامر أصحابك أن يرفعوا أصواتهم بالتلبية فإنها من شعار الحج. "حم هـ ك حب عن زيد بن خالد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১২
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11912 میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے اور مجھے یہ حکم دیا کہ میں اپنے صحابہ کو اور جو لوگ میرے ساتھ ہیں ان کو حکم دوں کو تلبیہ پر اپنی آوازوں کو بلند کریں۔ رواہ احمد فی مسند وابن عدی فی الکامل وابن حبان فی صحیحہ والحاکم فی المستدرک عن خلاد بن السائب بن الخلاد ۔
11912- أتاني جبريل فأمرني أن آمر أصحابي ومن معي أن يرفعوا أصواتهم بالتلبية. "حم عد حب ك عن خلاد بن السائب بن خلاد"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১৩
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11913 جبرائیل (علیہ السلام) نے مجھے احرام میں رفع صوت کا حکم دیا، کہ یہ بات حج کے شعار میں سے ہے۔ رواہ احمد فی مسندہ والبیہقی فی السنن عن ابوہریرہ (رض) ۔
11913- أمرني جبريل برفع الصوت في الإهلال، فإنه من شعار الحج. "حم هق عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১৪
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11914 تم میں سے کوئی جتنا ہوسکے اپنی حلال چیز سے فائدہ اٹھائے۔ (یعنی اپنی زوجہ سے وطی وغیرہ کرنا) کیونکہ کچھ معلوم نہیں کہ اس کو اپنے احرام میں کیا رکاوٹ پیش آجائے۔
رواہ البیہقی فی السنن وضعفہ عن ابی ایوب (رض) ۔
رواہ البیہقی فی السنن وضعفہ عن ابی ایوب (رض) ۔
11914- يستمع أحدكم بحله ما استطاع، فإنه لا يدري ما يعرض في إحرامه. "هق وضعفه عن أبي ايوب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১৫
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11915 آدمی اپنی اہلیہ اور اپنے کپڑوں سے فائدہ اٹھائے پھر مواقیت کو آجائے۔
رواہ الشافعی السنن للبیھقی عن عطاء مرسلا۔
رواہ الشافعی السنن للبیھقی عن عطاء مرسلا۔
11915 - يستمتع المرء بأهله وثيابه حتى يأتي المواقيت. "الشافعي ق عن عطاء مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১৬
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11916 تم میں سے جب کوئی احرام باندھے تو اسے چاہیے کہ اپنی دعا پر آمین کہے۔ جب وہ کہے : اے اللہ میری مغفرت فرما، تو اسے چاہیے کہ آمین کہے ، اور کسی جانور اور انسان کو لعن طعن نہ کرے، بیشک اس کی دعا قبول ہے، اور جس نے اپنی دعا میں تمام مومنین ومومنات کو شامل کرلیا تو اس کی دعا قبول ہوجاتی ہے۔ رواہ الدیلمی عن ابن عباس (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : تذکرۃ الموضوعات 73، التنزیہ 174/2 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : تذکرۃ الموضوعات 73، التنزیہ 174/2 ۔
11916- إذا أحرم أحدكم فليؤمن على دعائه إذا قال: اللهم اغفر لي فليقل آمين، ولا يلعن بهيمة ولا إنسانا، فإن دعاءه مستجاب، ومن عم بدعائه المؤمنين والمؤمنات استجيب له. "الديلمي عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১৭
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11917 اے اللہ ! اس حج کو مقبول حج بنادے، ریاکاری اور دکھلاوا نہ بنانا۔
رواہ العقیلی فی الضعفاء عن ابن عباس (رض) ۔
رواہ العقیلی فی الضعفاء عن ابن عباس (رض) ۔
11917- اللهم اجعلها حجة متقبلة لا رياء ولا سمعة. "عق عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১৮
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11918 میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے اور کہا کہ : احرام کے ساتھ اپنی آواز بلند کرو، کہ یہ بات حج کے شعار میں سے ہے۔ (رواہ سعدوالطبرانی فی الکبیر وخلاد بن السائب عن زید بن خالد الجھنی) کہ جبرائیل (علیہ السلام) میرے پاس تشریف لائے اور مجھے حکم دیا کہ میں باآواز بلند تلبیہ پڑھوں۔ رواہ احمد فی مسندہ وابن ماجہ والنسائی عن ابن عباس (رض) ۔
11918- أتاني جبريل فقال: ارفع صوتك بالإهلال، فإنه من شعار الحج. "ابن سعد طب خلاد بن السائب عن زيد بن خالد الجهني" أن جبريل أتاني فأمرني أن أعلن بالتلبية. "حم هـ ن عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯১৯
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11919 حاضر ہوں اے مخلوق کے پروردگار ، حاضر ہوں۔
رواہ احمد فی مسندہ والنسائی وابن ماجہ و ابونعیم فی الحلیۃ والبخاری ومسلم عن ابوہریرہ (رض) ۔
رواہ احمد فی مسندہ والنسائی وابن ماجہ و ابونعیم فی الحلیۃ والبخاری ومسلم عن ابوہریرہ (رض) ۔
11919- لبيك إله الخلق لبيك. "حم ن هـ ك حل ق عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯২০
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11920 آدمی کی دلیل اس کا حج ہے، اور اس کا حج بلند آواز (سے تلبیہ) پڑھنا ہے اور جس شخص نے اپنے حج میں اللہ تعالیٰ کی توحید بیان کی تو جنت اس کے لیے واجب ہوگئی۔
رواہ الدیلمی عن انس (رض)۔
رواہ الدیلمی عن انس (رض)۔
11920- حجة المرء حجته وحجته عجته، ومن وحد الله في حجته وجبت له الجنة. "الديلمي عن أنس".
তাহকীক: