কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
حج اور عمرۃ کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১১৭০ টি
হাদীস নং: ১১৮৮১
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11881 حج کی عمدگی ، کھانا کھلانا، اور اچھی بات کرنا ہے۔ راوہ الحاکم فی مستدر کہ عن جابر (رض) ۔
11881- بر الحج إطعام الطعام، وطيب الكلام. "ك عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৮২
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11882 تم مناسک حج سیکھو، کیونکہ تمہارے دین کا حصہ ہے۔ رواہ ابن عساکر عن ابی سعید (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 2454 ۔
کلام : ضعیف الجامع 2454 ۔
11882- تعلموا مناسككم فإنها من دينكم. "ابن عساكر عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৮৩
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11883 افضل حج بلند آواز سے تلبیہ پڑھنا اور ھدی (قربانی) کا خون بہانا ہے (یعنی جس حج میں یہ چیزیں ہوں وہ افضل حج ہے) ۔
رواہ النسائی عن ابی عمر (رض) ، رواہ ابن ماجہ والحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابی بکر (رض) رواہ عبدالرزاق فی الجامع عن ابن مسعود (رض) ۔
رواہ النسائی عن ابی عمر (رض) ، رواہ ابن ماجہ والحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابی بکر (رض) رواہ عبدالرزاق فی الجامع عن ابن مسعود (رض) ۔
11883- أفضل الحج العج والثج "ن عن أبي عمر" "هـ ك هق عن أبي بكر" "ع عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৮৪
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11884 میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) آئے اور فرمایا : اے محمد ! آواز بلند تلبیہ پڑھنے اور ھدی و قربانی کا خون بہانے والے بن جاؤ (یعنی حج میں یہ افعال انجام دو ) ۔
رواہ احمد فی مسندہ والضیاء عن السائب بن خلاد (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 77، الضعیفۃ 1777 ۔
رواہ احمد فی مسندہ والضیاء عن السائب بن خلاد (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 77، الضعیفۃ 1777 ۔
11884- أتاني جبريل فقال: يا محمد؛ كن عجاجا ثجاجا. "حم والضياء عن السائب بن خلاد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৮৫
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11885 میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے اور فرمایا : اے محمد ! (حج میں) بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے والے اور اونٹوں کا خون بہانے والے بن جاؤ۔
رواہ القاضی عبدالجبار فی امالیہ عن ابن عمر (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 76 ۔
رواہ القاضی عبدالجبار فی امالیہ عن ابن عمر (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 76 ۔
11885- أتاني جبريل فقال: يا محمد كن عجاجا بالتلبية ثجاجا بنحر البدن. "القاضي عبد الجبار في أماليه عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৮৬
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11886 جس شخص نے حج کا ارادہ کرلیا تو وہ حج کرنے میں جلدی کرے۔
رواہ احمد فی مسندہ والحاکم فی المستدرک والبیہقی فی شعب الایمان عن ابن عباس (رض) ۔
رواہ احمد فی مسندہ والحاکم فی المستدرک والبیہقی فی شعب الایمان عن ابن عباس (رض) ۔
11886- من أراد الحج فليتعجل. "حم د
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৮৭
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11887 جو حج کا ارادہ کرلے تو اسے چاہیے کہ جلد ازجلد حج کرلے، کیونکہ بسا اوقات انسان بیمار وغیرہ ہوجاتا ہے اونٹ یا سواری وغیرہ گم ہوجاتی ہے اور کوئی حاجت (ماتعۃ) پیش آجاتی ہے (اور پھر حج نہ کرسکے) ۔ مسند احمد، ابن ماجہ عن الفضل۔
کلام : زوائد ابن ماجہ میں ہے کہ اس کی سند میں اسماعیل ابوخلیفہ ہے جس کو نسائی نے ضعیف کہا ہے۔
کلام : زوائد ابن ماجہ میں ہے کہ اس کی سند میں اسماعیل ابوخلیفہ ہے جس کو نسائی نے ضعیف کہا ہے۔
11887- من أراد الحج فليتعجل، فإنه قد يمرض المريض، وتضل الضالة وتعرض الحاجة. "حم هـ عن الفضل"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৮৮
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11888 حج کو جلدی ادا کرو، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ اس کے ساتھ کیا رکاوٹ پیش آجائے۔
رواہ احمد عن ابن عباس (رض)۔
رواہ احمد عن ابن عباس (رض)۔
11888- تعجلوا إلى الحج، فإن أحدكم لا يدري ما يعرض له. "حم عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৮৯
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11889 مکہ کی طرف (حج کے لئے) جلدی نکلو، کیونکہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ اس کے ساتھ بیماری یا حاجت میں سے کیا رکاوٹ پیش آجائے (اور پھر حج کو نہ جاسکے) ۔
رواہ ابونعیم فی الحلیہ والبیہقی فی السنن عن ابن عباس (رض) ۔
رواہ ابونعیم فی الحلیہ والبیہقی فی السنن عن ابن عباس (رض) ۔
11889- تعجلوا الخروج إلى مكة، فإن أحدكم لا يدري ما يعرض له من مرض أو حاجة. "حل هق عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯০
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11890 جب تم میں سے کوئی اپنا حج ادا کرلے تو اسے چاہیے کہ اپنے گھر کو جلد از جلد لوٹ آئے، کیونکہ اس کا بڑا اجر وثواب ہے۔ رواہ الحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن عائشہ (رض) ۔
11890- إذا قضى أحدكم حجه فليعجل الرجوع إلى أهله فإنه أعظم لأجره. " ك هق عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯১
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11891 جو شخص مال حرام سے حج کرے اور یوں کہے : اے اللہ میں حاضر ہوں ، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : تو حاضر نہیں اور نہ ہی نیک بخت ، یہ تیرا حج تجھ پر رد ہے۔
رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس وابن عدی فی الکامل عن ابن عمرو (رض) ۔
کلام : اسنی المطالب 112، التمییز 15 ۔
رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس وابن عدی فی الکامل عن ابن عمرو (رض) ۔
کلام : اسنی المطالب 112، التمییز 15 ۔
11891- إذا حج رجل بمال من غير حله فقال: لبيك اللهم لبيك، قال الله: لا لبيك ولا سعديك هذا مردود عليك. "عد فر عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯২
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11892 حاجی پراگندہ بال اور کریہہ بو والا ہوتا ہے۔ رواہ الترمذی عن ابن عمر (رض) ۔
کلام : امام ترمذی نے اس حدیث کے متعلق فرمایا کہ یہ حدیث ہمیں صرف ابراہیم بن یزید الخوزی المکی کی طریق سے معلوم ہے اور بعض اہل حدیث نے ان کے حافظہ کی نسبت کلام کیا ہے۔
کلام : امام ترمذی نے اس حدیث کے متعلق فرمایا کہ یہ حدیث ہمیں صرف ابراہیم بن یزید الخوزی المکی کی طریق سے معلوم ہے اور بعض اہل حدیث نے ان کے حافظہ کی نسبت کلام کیا ہے۔
11892- الحاج الشعث التفل "ت عن ابن عمر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯৩
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11893 سوار حاجی کو اس کی سواری کے ہر قدم پر ایک نیکی ملتی ہے ، جبکہ پیدال حاجی کو اس کے ہر قدم پر ستر نیکیاں ملتی ہیں حرم کی نیکیوں میں سے۔ رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن ابن عباس (رض) ۔
11893- الحاج الراكب له بكل خف يضعه بعيره حسنة، والماشي له بكل خطوة يخطوها سبعون حسنة من حسنات الحرم. "فر عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯৪
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11894 جو شخص مکہ سے پیدل حج کو جائے یہاں تک کہ مکہ کی طرف لوٹ آئے تو اللہ تعالیٰ ہر قدم پر اس کے لیے سات (700) سو نیکیاں لکھتا ہے حرم کی نیکیوں میں سے۔ پوچھا گیا کہ حرم کی نیکیاں کیا ہیں ؟ ارشاد فرمایا : ہر نیکی کے بدلہ ایک لاکھ نیکیاں۔
رواہ الدار قطنی فی الافراد، الحاکم فی المستدرک وتعقب، السنن للبیہقی وضعفہ عن ابن عباس (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے امام ذھبی نے بھی حاکم پر تنقید فرمائی ہے نیز بیہقی (رح) نے بھی اس کو ضعیف کہ اے، نیز دیکھئے الضعیفۃ 495 ۔

11894- من حج من مكة ماشيا حتى يرجع إلى مكة كتب الله تعالى له بكل خطوة سبعمائة حسنة من حسنات الحرم قيل: وما حسنات الحرم قال: كل حسنة مائة ألف حسنة. "قط في الأفراد طب ك وتعقب هب ق وضعفه عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯৫
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11895 پیدل (حج کو جانے والے کو) ستر حج کا ثواب ملتا ہے اور جو شخص سوار (ہوکر حج کو جائے) تو اسے ایک حج کا ثواب ملتا ہے۔ رواہ ابوالدیلمی فی مسند الفردوس عن ابوہریرہ (رض) ۔
11895- للماشي أجر سبعين حجة ولمن يركب أجر حجة. "الديلمي عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯৬
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11896 پراگندہ بال ہوتا ہے اور کریہہ بو والا ہوتا ہے۔ رواہ الشافعی والترمذی، البیہقی فی السنن عن ابن عمر (رض) ایک شخص نے کہا : کہ اے اللہ کے رسول ! حاجی کون ہوتا ہے ؟ فرمایا : پھر مذکورہ حدیث ذکر فرمائی۔
11896- الشعث التفل. "الشافعي ت ق عن ابن عمر" أن رجلا قال: يا رسول الله من الحاج؟ قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯৭
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11897 مناسک حج سیکھو، کیونکہ یہ تمہارے دین کا حصہ ہے۔
رواہ الطبرانی فی الاوسط والدیلمی فی مسند الفردوس وابن عساکر عن ابی سعید (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : 2454 ۔
رواہ الطبرانی فی الاوسط والدیلمی فی مسند الفردوس وابن عساکر عن ابی سعید (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : 2454 ۔
11897- تعلموا مناسككم فإنها من دينكم. " طس والديلمي وابن عساكر عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯৮
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11898 اللہ جل جلالہ نے اس سفر (حج) کو مناسک وارکان (حج ) بنایا ہے اور عنقریب ظالم لوگ اس کو عذاب بنادیں گے۔ رواہ ابن عساکر عن عمر بن عبدالعزیز۔
یہ حدیث بلاغیات میں سے ہے۔
کلام : ضعیف الجامع 1594 ۔
یہ حدیث بلاغیات میں سے ہے۔
کلام : ضعیف الجامع 1594 ۔
11898- إن الله تعالى جعل هذا السفر نسكا، وسيجعله الظالمون نكالا. "ابن عساكر عن عمر بن عبد العزيز" بلاغا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮৯৯
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11899 الرفث : رفث کہتے ہیں یحش بات چیت کو اور عورتوں سے جماع کرنے کو، اور فسوق کہتے ہیں تمام گناہوں کو اور جدال کہتے ہیں کسی شخص کا اپنے ساتھی سے جھگڑنا ۔
رواہ الطبرانی فی الکبیر عن ابن عباس (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 3157 ۔
رواہ الطبرانی فی الکبیر عن ابن عباس (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 3157 ۔
11899- الرفث: الإعرابة والتعرض للنساء بالجماع، والفسوق: المعاصي كلها، والجدال: جدال الرجل صاحبه. "طب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯০০
حج اور عمرۃ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11900 جس شخص نے حرام مال سے حج کیا، اور (حج کا تلبیہ پڑھتے ہوئے یوں کہا)” لبیک اللھم لبیک “ یعنی : اے اللہ میں حاضر ہوں، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : نہ تم حاضر ہو، اور نہ ہی نیک بخت ، یہ تمہارا حج مردود ہے۔ رواہ الشیرازی فی الالقاب وابومطیع فی امالیہ عن عمر (رض) ۔
کلام : الضعیفۃ 1091، القرسیۃ الضعیفۃ 93 ۔
کلام : الضعیفۃ 1091، القرسیۃ الضعیفۃ 93 ۔
11900- من حج بمال حرام فقال: لبيك اللهم لبيك؛ قال الله عز وجل: لا لبيك ولا سعديك وحجك مردود عليك. "الشيرازي في الألقاب وأبو مطيع في أماليه عن عمر".
তাহকীক: