কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১০৫২ টি
হাদীস নং: ১৮২০৭
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18207 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکھن کھجور کو پسند فرماتے تھے ۔ (ابوداؤد ، ابن ماجۃ عن ابی بسر)
18207- كان يحب الزبد والتمر. "د هـ عن ابني بسر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২০৮
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18208 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جو کی روٹی اور باس تیل یا گھی کے کھانے پر بلالیا جاتا تھا ۔ (ترمذی فی الشمائل عن انس (رض))
18208- كان يدعى إلى خبز الشعير والإهالة السنخة. "ت في الشمائل عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২০৯
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18209 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھجور اور دودھ کو اطیبین (دو سب سے عمدہ چیزیں) فرمایا کرتے تھے ۔ (مستدرک الحاکم عن عائشۃ (رض))
18209- كان يسمي التمر واللبن الأطيبين. "ك عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১০
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18210 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بچا کھچا کھانا بھی رغبت سے کھایا کرتے تھے ۔ (مسند احمد ، ترمذی ، فی الشمائل ، مستدرک الحاکم عن انس (رض))
18210- كان يعجبه الثفل. "حم، ت في الشمائل، ك عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১১
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18211 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کدو کو رغبت کے ساتھ کھاتے تھے ۔ (مسند احمد ، ابن حبان عن انس (رض))
18211- كان يعجبه القرع. "حم حب عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১২
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18212 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کھانے کے درمیانی بالائی حصہ سے کھایا جائے ۔ (الکبیر للطبرانی ، عن سلمی)
18212- كان يكره أن يؤخذ من رأس الطعام. "طب عن سلمى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১৩
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18213 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھانے کو گرم حالت میں کھانا ناپسند کرتے تھے جب تک اس کی بھاپ نہ اڑ جائے ۔ (الکبیر للطبرانی ، عن جویریۃ)
18213- كان يكره أن يؤكل حتى يذهب فورة دخانه. "طب عن جويرية".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১৪
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18214 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گوہ کا کھانا ناپسند کرتے تھے ۔ (التاریخ للخطیب عن عائشۃ (رض))
18214- كان يكره أن يأكل الضب. "خط عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১৫
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18215 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بکرے کی سات (7) چیزیں کھانا مکروہ خیال کرتے تھے ۔ ’ پتا ، مثانہ ، آنت (اوجڑی) ذکر (شرم گاہ) خصیتین، غدہ (کھال اور گوشت کے درمیان کسی بیماری سے پیدا ہونے والے غدود) اور خون۔ بکری کا سامنے کا حصہ (بازو) حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو زیادہ پسند تھا ۔ (الاوسط للطبرانی ، عن ابن عمرو (رض) ، السنن للبیھقی عن مجاھد مرسلا ، الکامل لابن عدی ، للبیھقی عن مجاھد عن ابن عباس (رض))
18215- كان يكره من الشاة سبعا: المرارة، والمثانة، والحيا، والذكر، والأنثيين، والغدة والدم، وكان أحب الشاة إليه مقدمها.
"طس عن ابن عمر؛ هق عن مجاهد، مرسلا؛ عد، هق عنه عن ابن عباس".
"طس عن ابن عمر؛ هق عن مجاهد، مرسلا؛ عد، هق عنه عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১৬
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18216 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گردوں کا کھانا بھی مکروہ سمجھتے تھے کیونکہ ان کا مقام پیشاب کے مقام کے قریب ہوتا ہے۔ (ابن السنی فی الطب عن ابن عباس (رض))
18216- كان يكره الكليتين لمكانهما من البول. "ابن السني في الطب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১৭
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18217 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھجوروں میں عجوہ سب سے زیادہ پسندیدہ کھجور تھی ۔ (ابونعیم عن ابن عباس (رض))
18217- كان أحب التمر إليه العجوة. "أبو نعيم عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১৮
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18218 ۔۔۔ پھلوں میں پسندیدہ پھل تازہ کھجور اور خربوزہ تھا ۔ (الکامل ابن عدی عن عائشۃ (رض)، العوقانی فی کعاب البطیخ عن ابوہریرہ (رض))
18218- كان أحب الفاكهة إليه الرطب والبطيخ.
"عد عن عائشة؛ النوقاني في كتاب البطيخ عن أبي هريرة".
"عد عن عائشة؛ النوقاني في كتاب البطيخ عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২১৯
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18219 ۔۔۔ جب حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس موسم کا پہلا پھل آتا تو اس کو اپنی آنکھوں سے لگاتے پھر ہونٹوں سے اس کے بعد یہ دعا پڑھ ” اللہم کما اریتنا اولہ فارنا اخرہ “ اے اللہ جیسے تو نے اس پھل کا شروع دکھایا اس کا آخر بھی دکھا ۔ پھر اس کے بعد قریب موجود کسی بھی بچے کو وہ پھل عنایت فرما دیتے ۔ (ابن السنی عن ابوہریرہ (رض) ، الکبیر للطبرانی ، عن ابن عباس (رض) ، الحکیم عن انس (رض))
18219- كان إذا أتي بباكورة الثمرة وضعها على عينيه ثم شفتيه وقال: اللهم كما أريتنا أوله فأرنا آخره، ثم يعطيه من كان عنده من الصبيان.
"ابن السني عن أبي هريرة؛ طب عن ابن عباس؛ الحكيم عن أنس".
"ابن السني عن أبي هريرة؛ طب عن ابن عباس؛ الحكيم عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২২০
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب ۔۔۔ ذاتی زندگی سے متعلق حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادات اور معیشت کا بیان :
طعام :
طعام :
18221 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پسندیدہ ترین پانی میٹھا پانی تھا ۔ (مسند احمد ، ترمذی ، مستدرک الحاکم عن عائشۃ (رض))
18220- كان يعجبه الإناء المنطبق. "مسدد عن أبي جعفر مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২২১
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پینا :
18222 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو محبوب مشروب میٹھا اور ٹھنڈا تھا ۔ (ابن عساکر عن عائشۃ (رض))
18221- كان أحب الشراب إليه الحلو البارد. "حم ت ك عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২২২
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پینا :
18223 ۔۔۔ تمام پینے کی چیزوں میں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نزدیک محبوب ترین شی دودھ تھا ۔ (ابو نعیم فی الطب عن ابن عباس (رض))
18222- كان يعجبه الحلو البارد. "ابن عساكر عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২২৩
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پینا :
18224 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جب دودھ پیش کیا جاتا تو فرماتے یہ برکت ہے (یا برکتیں ہیں) ۔ (ابن ماجہ عن عائشۃ (رض))
18223- كان أحب الشراب إليه اللبن. "أبو نعيم في الطب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২২৪
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پینا :
18225 ۔۔۔ پینے کی چیزوں میں شہد بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بہت مرغوب تھا ۔ (ابن السنی وابو نعیم فی الطب عن عائشۃ (رض))
18224- كان إذا أتى بلبن قال: بركة [أو بركتان] ." هـ عن عائشة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২২৫
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پینا :
18226 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پانی نوش فرما کر یہ دعا کرتے الحمد للہ الذی سقانا عذبا فراتا برحمتہ ولم یجعلہ ملحا اجاجا بذنوبنا “۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہم کو میٹھا وملائم پانی اپنی رحمت کے ساتھ پلایا اور اس کو ہمارے گناہوں کی وجہ سے کھارا اور نمکین نہیں بنایا ۔ (حلیۃ الاولیاء عن ابی جعفر مرسلا)
18225- كان أحب الشراب إليه العسل. "ابن السني وأبو نعيم في الطب عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮২২৬
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پینا :
18227 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پانی پیتے تو دوران نوش تین مرتبہ سانس لیتے ، اور فرماتے یہ طریقہ زیادہ خوشگوار سہل اور سیر کرنے والا ہے۔ (مسند احمد ، بخاری ، مسلم عن انس (رض))
18226- كان إذا شرب الماء قال: الحمد لله الذي سقانا عذبا فراتا برحمته، ولم يجعله ملحا أجاجا بذنوبنا. "حل عن أبي جعفر مرسلا".
তাহকীক: