কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৭৯ টি
হাদীস নং: ৩৯৮৫৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل صرف تین وجوہات سے جائز ہے
٣٩٨٤٥۔۔۔ ہرچیز کی سزاخطا ہے صرف تلوار، اور ہر خطاکاہرجانہ ہے۔ مسند احمد عن النعمان بن بشیر
39845- "لكل شيء خطأ إلا السيف، ولكل خطأ أرش"."حم - عن النعمان بن بشير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৫৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل صرف تین وجوہات سے جائز ہے
٣٩٨٤٦۔۔۔ صرف دھاری دھارلو ہے کی وجہ سے قصاص لیا جائے۔ عبدالرزاق عن الحسن، مرسلا
39846- "لا قود إلا بحديدة"."عب - عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل صرف تین وجوہات سے جائز ہے
٣٩٨٤٧۔۔۔ زخم کے ٹھیک ہونے تک قصاص نہیں لیا جائے گا۔ الطحاوی عن جابر
39847- "لا يستقاد من الجرح حتى يبرأ"."الطحاوي - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ قتل میں نرمی اور قصاص سے معاف کرنا احسان
٣٩٨٤٨۔۔۔ قتل کے بارے میں سب زیادہ معاف کرنے والے، ایمان والے ہیں۔ ابوداؤد، ابن ماجۃ عن ابن مسعود کلام :۔۔۔ ضعیف، ابوداؤد ٥٧٠ ضعیف الجامع ٩٦٣۔
39848- "أعف الناس قتلة أهل الإيمان"."د، هـ - عن ابن مسعود"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ قتل میں نرمی اور قصاص سے معاف کرنا احسان
٣٩٨٤٩۔۔۔ اہل ایمان قتل کو سب سے زیادہ معاف کرنے والے ہیں۔ مسند احمد عن ابن مسعود کلام ۔۔۔ ضعیف، ابن ماجہ ١٥٨٤، ضعیف الجامع ١٣٩٤۔
39849- "إن أعف الناس قتلة أهل الإيمان"."حم - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٠۔۔۔ جس مسلمان شخص کے بدن میں کسی سے کوئی تکلیف پہنچی ہو اور وہ اس کا صدقہ دے تو اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ اس کا ایک درجہ بلند کریں گے اور ایک برائی کم کریں گے۔ مسند احمد، ترمذی، ابن ماجۃ عن ابی الدرداء کلام۔۔۔ ضعیف ، الجامع ٥١٧٥۔
39850- "ما من رجل مسلم يصاب بشيء في جسده فيتصدق به إلا رفعه الله به درجة وحط عنه به خطيئة"."حم، ت، هـ - عن أبي الدرداء؟ " "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥١۔۔۔ جس مسلمان شخص کو اس کے بدن میں زخم لگا اور وہ اس کے صدقہ میں کوئی چیز دے تو اللہ تعالیٰ اس کے صدقہ جتنے گناہ کم کردے گا۔ مسند احمد، والضیاء عن عبادۃ
39851- "ما من رجل يجرح في جسده جراحة فيتصدق بها إلا كفر الله تعالى عنه مثل ما تصدق". "حم والضياء - عن عبادة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٢۔۔۔ جس نے اپنے بدن کی کسی چیز کا صدقہ دیا اس کو اس کے صدقہ کے بقدردیا جائے گا۔ طبرانی فی الکبیر عن عبادۃ
39852- "من تصدق بشيء من جسده أعطى بقدر ما تصدق". "طب - عن عبادة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٣۔۔۔ جسے، اس کے بدن میں کوئی تکلیف پہنچی اور اس نے صرف اللہ تعالیٰ کے لیے اسے چھوڑدیاتو وہ اس کے لیے کفارہ ہے۔ مسنداحمد، عن رجل کلام۔۔۔ ضعیف، دیکھیں، الجامع ٥٤٣٦۔
39853- "من أصيب في جسده بشيء فتركه لله تعالى كان كفارة له". "حم - عن رجل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٤۔۔۔ جس نے کوئی خون معاف کردیاتو اس کا بدلہ جنت ہی ہے۔ خطیب عن ابن عباس، کلام۔۔۔ ضعیف، دیکھیں الجامع ٥٧٠٠۔
39854- "من عفا عن دم لم يكن له ثواب إلا الجنة". "خط - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٥۔۔۔ جس کے رشتہ داروں نے اپنے قاتل کو معاف کردیا تو وہ جنت میں جائے گا۔ ابن مندۃ عن جابر الرابسی ، کلام۔۔۔ ضعیف دیکھیں الجامع ٥٧٠١۔
39855- "من عفا عن قاتله دخل الجنة". "ابن منده - عن جابر الراسبي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৬৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٦۔۔۔ ہم صبرکریں گے بدلہ نہیں لیں گے۔ مسنداحمد عن ابی
39856- "نصبر ولا نعاقب". "حم - عن أبي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৭০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٧۔۔۔ وہ جھگڑا کرنے والوں کے بارے میں یہ ہے کہ پہلے ایک کو اور پھر دوسرے کو روکا جائے چاہے عورت ہو۔ ابوداؤد، ابن ماجۃ عن عائشۃ
کلام۔۔۔ ضعیف، ابوداؤدا ٩٨۔ یعنی قاتل و مقتول کے ورثاء جب آپس میں لڑپڑیں، اگر ایک عورت بھی رک گئی تو قصاص دیت میں بدل جائے گا۔
کلام۔۔۔ ضعیف، ابوداؤدا ٩٨۔ یعنی قاتل و مقتول کے ورثاء جب آپس میں لڑپڑیں، اگر ایک عورت بھی رک گئی تو قصاص دیت میں بدل جائے گا۔
39857- "على المقتتلين أن يحجز الأول فالأول وإن كانت امرأة". "د، هـ - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৭১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٨۔۔۔ میں اسے معاف نہیں کرتا جو دیت لینے کے بعد قتل کردے۔ مسنداحمد، ابوداؤد عن جابر کلام۔۔۔ ضعیف دیکھیں، ابوداؤد
٩٧١، ضعیف، الجامع ٦١٦۔
٩٧١، ضعیف، الجامع ٦١٦۔
39858- "لا أعفى من قتل بعد ما أخذ الدية". "حم د - عن جابر" "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৭২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص کی معافی
٣٩٨٥٩۔۔۔ میں اس شخص کو معاف کرنے کا نہیں جو دیت لینے کے بعد قتل کرے۔ الطیالسی عن جابر) کلام۔۔۔ الحفاظ ٧٦٧۔ کلام۔۔۔ ضعیف، دیکھیں الجامع ٦١٧٣۔
39859- "لا أعافي أحدا قتل بعد أخذه الدية". "الطيالسي - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৭৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٦٠۔۔۔ جس کے جسم پر کوئی زخم لگایا گیا پھر اس نے اسے معاف کردیا تو اس کے اتنے گناہوں کا کفارہ ہوجائے گا جتنا اس نے معاف کیا۔ ابن جریرعن عبادۃ بن الصامت
39860- "من جرح من جسده جراحة فتصدق بها كفر عنه من ذنبه بمثل ما تصدق به". "ابن جرير - عن عبادة بن الصامت".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৭৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٦١۔۔۔ جس کے جسم کو نصف دیت کے بقدر کوئی تکلیف پہنچائی گی اور اس نے معاف کردی۔ تو اللہ تعالیٰ کے آدھے گناہ معاف کردے گا، اگر تہائی ہو تو تہائی یاچوتھائی تو اسی کے بقدر معافی ہوگی۔ طبرانی عن عبادۃ بن الصامت
39861- "من أصيب بجسده بقدر نصف ديته فعفا كفر الله عنه نصف سيئاته، وإن كان ثلثا أو ربعا فعلى قدر ذلك". "ط - عن عبادة بن الصامت".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৭৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٦٢۔۔۔ جس مسلمان کو اس کے جسم پر کوئی تکلیف پہنچائی گئی پھر اس نے اسے معاف کردیاتو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند کرے گا اور ایک گناہ معاف کرے گا۔ ابن جریر عن ابی الدرداء
39862- "ما من مسلم يصاب بشيء من جسده فيهبه إلا رفعه الله تعالى به درجة وحط عنه خطيئة". "ابن جرير - عن أبي الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৭৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل سوم ۔۔۔ جن سے دیتیں اور خون رائیگاں ہوجاتے ہیں
٣٩٨٦٣۔۔۔ گھر محفوظ جگہ ہے جو تمہارے حرم میں داخل ہوا سے مارڈالو۔ مسند احمد، طبرانی عن عبادۃ الصامت کلام۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٢٨٩٧۔ کلام۔۔۔ ضعیف دیکھیں الجامع ٢٩٩٥۔
39863- "الدار حرم، فمن دخل عليك حرمك فاقتله". "حم، طب - عن عبادة بن الصامت".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৮৭৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل سوم ۔۔۔ جن سے دیتیں اور خون رائیگاں ہوجاتے ہیں
٣٩٨٦٤۔۔۔ جس نے تلوار سونتی پھر چلادی تو اس کا خون معاف ہے۔ نسائی حاکم عن ابن الزبیر یعنی پھر قتل کردیا۔ کلام۔۔۔ ضعیف دیکھیں نسائی ٢٧٧، المعلۃ ١٥٢۔
39864- "من شهر سيفه ثم وضعه فدمه هدر". "ن، ك - عن ابن الزبير".
তাহকীক: