কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৭৯ টি

হাদীস নং: ৩৯৮৭৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل سوم ۔۔۔ جن سے دیتیں اور خون رائیگاں ہوجاتے ہیں
٣٩٨٦٥۔۔۔ مویشیوں کا لگایا ہوازخم بےکار ہے اسی طرح کنویں اور کان سے ہونے والی ہلاکت معاف ہے دفن شدہ خزانے کسی کو ملیں تو اس میں خمس واجب ہے۔ مالک ، مسند احمد ، بخاری، عن ابوہریرہ ، طبرانی عن عمروبن عوف
39865- "العجماء:1 جرحها جبار والبئر جبار والمعدن جبار وفي الركاز الخمس". "مالك، حم، " ق، عن أبي هريرة؛ طب عن عمرو ابن عوف".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৭৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل سوم ۔۔۔ جن سے دیتیں اور خون رائیگاں ہوجاتے ہیں
٣٩٨٦٦۔۔۔ آگ سے ہونے والی ہو ہلاکت رائیگاں ہے۔ ابوداؤد، ابن ماجہ عن ابوہریرہ دخیرۃ الحفاظ ٥٩٠١، الوضع فی الحدیث ج ٣ ص ٢٠٨
39866- "النار جبار". "د، هـ - عن أبي هريرة" "
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل سوم ۔۔۔ جن سے دیتیں اور خون رائیگاں ہوجاتے ہیں
٣٩٨٦٧۔۔۔ پاؤں سے لگنے والی ٹھوکر کی پاداش میں ہونے والی ہلاکت رائیگاں ہے۔ ابوداؤد ابن ماجۃ ابوہریرہ کلام ۔۔۔ ضعیف ابوداؤد ٩٩٧، ضعیف، دیکھیں الجامع ٣١٥٣۔
39867- "الرجل جبار". "د هـ - عن أبي هريرة" "
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٦٨۔۔۔ جس نے شگاف سے کسی قوم کی طرف دیکھا اور اس کی آنکھ پھوڑدی گئی تو وہ بےکا رہے۔ طبرانی فی الکبیر عن ابی امامۃ
39868- "من اطلع من قترة1 إلى قوم ففقئت عينه فهو هدر."طب - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٦٩۔۔۔ جانور کے لگائے ہوئے زخم بےکار ہیں پاؤں، کنوئیں اور کان سے ہونے والا نقصان رائیگاں ہے دفینوں میں خمس واجب ہے۔ بخاری عن ابوہریرہ
39869- "الدابة جرحها جبار، والرجل جبار، والبئر جبار، والمعدن جبار، وفي الركاز الخمس". "ق - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٧٠۔۔۔ چرنے والے ہر جانوروں کا کیا نقصان معاف ہے کان سے ہونے والی ہلاکت رائیگاں اور دفینوں میں خمس ہے۔ مسنداحمد، ابوعوانۃ والطحاوی عن جابر
39870- "السائمة جبار، والمعدن جبار، وفي الركاز الخمس"."حم وأبو عوانة والطحاوي - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٧١۔۔۔ جانوروں کا لگایازخم اور آگ سے ہونے والا نقصان معاف ہے اور دفینوں میں خمس واجب ہے۔ بخاری عن ابوہریرہ
39871- "العجماء جرحها جبار، والنار جبار؛ وفي الركاز الخمس"."ق - عن أبي هريرة". "
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٧٢۔۔۔ چوپاؤں کنوئیں اور کان سے ہونے والا نقصان معاف ہے اور دفینوں میں ثمس واجب ہے۔ (ابوعوانۃ عن ابن عباس)
39872- "العجماء جبار، والبئر جبار والمعدن جبار؛ وفي الركاز الخمس."أبو عوانة، - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٧٣۔۔۔ چوپاؤں ، کنوئیں اور کان سے ہونے والانقصان معاف ہے اور دفینوں میں خمس واجب ہے۔ مالک۔ مسند احمد ، عبدالرزاق، بخاری، مسلم، ابوداؤد۔ ترمذی، نسائی، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ طبرانی فی الکبیرعن کثیر بن عبداللہ عن جدہ، طبرانی وابو عوانہ عن عامربن ربیعہ ، وقال حسن غریب عجیب، طبرانی عن عبادۃ بن الصامت، کلام۔۔۔ مرعزوہ رقم ٣٩٨١٥
39873- "العجماء جرحها جبار، والبئر جبار، والمعدن جرحه جبار؛ وفي الركاز الخمس."مالك، حم، عب، خ، م، د "ت، ن، هـ - عن أبي هريرة؛ طب - عن كثير بن عبد الله عن جده طب وأبو عوانة - عن عامر بن ربيعة؛ وقال: حسن غريب عجيب طب - عن عبادة بن الصامت". مر عزوه رقم 9815".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٧٤۔۔۔ چوپاؤں (کا نقصان) معاف، کان کا نقصان معاف اور دفینوں میں خمس واجب ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن مسعود
39874- "العجماء جبار، والمعدن جبار؛ وفي الركاز الخمس."طب - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٧٥۔۔۔ چوپاؤں اور کان کا نقصان معاف ہے اور دفینوں میں خمس واجب ہے۔ دارقطنی فی الافراد عنابن مسعود وضعف
39875- "العجماء جبار والمعدن جبار، وفي الركاز الخمس."قط في الأفراد - عن ابن مسعود؛ وضعف".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৮৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٧٦۔۔۔ کان، کنوئیں ، چرنے والے جانوروں اور پاؤں سے ہونے والانقصان رائیگاں ہے اور دفینوں میں خمس واجب ہے۔ عبدالرزاق ، بخاری عن عزیل بن شرجیل
39876- المعدن جبار، والبئر جبار، والسائمة جبار، والرجل جبار وفي الركاز الخمس."عب، قط، ق - عن هزيل ابن شرحبيل".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৯০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٨٧٧۔۔۔ تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا قصد کرتا اور پھر اسے ایسے کا ٹتا ہے جیسے کوئی جانور کاٹتا ہے پھر اس کے بعد بدلہ طلب کرنے کے لیے آتا ہے جاؤتمہارے لیے کوئی بدلہ نہیں۔ ابن ماجۃ، حاکم، طبرانی عن یعلی وسلمۃ بنی امیہ
39877- يعمد أحدكم إلى أخيه فيعضه كعضاض الفحل ثم يأتي بعد ذلك يلتمس العقل انطلق فلا عقل لك."هـ, 1" ك، طب - عن يعلى وسلمة ابني أمية".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৯১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ انسان، حیوانات اور پرندوں کو قتل کرنے والے کے لیے وعید اس میں تین فروعات ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ انسان کے قتل کے بیان میں
٣٩٨٧٨۔۔۔ مسلمان کا اپنے بھائی کو قتل کرنا کافر کے برابر ہے اور اسے گالی دینا کھلاگناہ ہے۔ ترمذی، حسن صحیح عن ابن مسعود، نسائی عن سعد
39878- قتال المسلم أخاه كفر، وسبابه فسوق."ت 1 حسن صحيح عن ابن مسعود، ن - عن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৯২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ انسان، حیوانات اور پرندوں کو قتل کرنے والے کے لیے وعید اس میں تین فروعات ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ انسان کے قتل کے بیان میں
٣٩٨٧٩۔۔۔ مسلمان کو قتل کرنا کفر اور اسے گالی دینا فسق ہے کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے۔ مسند احمد ابویعلی، طبرانی والضیاء عن سعد
39879- قتال المسلم كفر، وسبابه فسوق، ولا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاثة أيام."حم، ع، طب والضياء - عن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৯৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ انسان، حیوانات اور پرندوں کو قتل کرنے والے کے لیے وعید اس میں تین فروعات ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ انسان کے قتل کے بیان میں
٣٩٨٨٠۔۔۔ مومن کو قتل کرنا اللہ تعالیٰ کے ہاں دنیا کے ٹل جانے سے زیادہ بڑا ہے۔ نسائی والضیاء عن برید ۃ ، کلام :۔۔۔ الاتقان ١٢٣١
39880- قتل المؤمن أعظم عند الله من زوال الدنيا."ن والضياء عن بريدة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৯৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ انسان، حیوانات اور پرندوں کو قتل کرنے والے کے لیے وعید اس میں تین فروعات ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ انسان کے قتل کے بیان میں
٣٩٨٨١۔۔۔ دنیا کا ٹل جانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک کسی مسلمان کے قتل کرنے سے زیادہ کم حثییت بات ہے۔ ترمذی نسائی عن ابن عمر ۔
39881- لزوال الدنيا أهون على الله من قتل رجل مسلم."ت "ن - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৯৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ انسان، حیوانات اور پرندوں کو قتل کرنے والے کے لیے وعید اس میں تین فروعات ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ انسان کے قتل کے بیان میں
٣٩٨٨٢۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے مومن کے قاتل کے لیے کسی قسم کی توبہ کا ذریعہ بنانے کا انکار کیا ہے۔ طبرانی والضیاء فی المختارہ عن انس
39882- أبى الله أن يجعل لقاتل المؤمن توبة."طب والضياء في المختارة - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৯৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ انسان، حیوانات اور پرندوں کو قتل کرنے والے کے لیے وعید اس میں تین فروعات ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ انسان کے قتل کے بیان میں
٣٩٨٨٣۔۔۔ آدمی جب اپنے بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ کرے تو وہ دونوں جہنم کے کنارے پر ہیں پس جب وہ اگلا اسے قتل کردے تو دونوں جہنم میں چلے گئے۔ الطیالسی، نسائی عن ابی بکرۃ
39883- إذا أشار الرجل إلى أخيه بالسلاح فهما على حرف جهنم، فإذا قتله وقعا فيه جميعا."الطيالسي، ن - عن أبي بكرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৯৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ انسان، حیوانات اور پرندوں کو قتل کرنے والے کے لیے وعید اس میں تین فروعات ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ انسان کے قتل کے بیان میں
٣٩٨٨٤۔۔۔ جو اپنے بھائی کی طرف (دھاری دھار) لوہے سے اشارہ کرتا ہے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں اگرچہ اس کا حقیقی بھائی ہو۔ مسلم، عن ابوہریرہ
39884- من أشار إلى أخيه بحديدة فإن الملائكة تلعنه وإن كان أخاه لأبيه وأمه."م، ن - عن أبي هريرة" "
tahqiq

তাহকীক: