কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৭৯ টি
হাদীস নং: ৪০২৭৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے کتے کو قتل کرنے کا حکم
٤٠٢٦٥۔۔۔ مسندابی رافع رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھتے ایک بچھو کو مارا۔ طبرانی فی الکبیر
40265- "مسند أبي رافع" قتل رسول الله صلى الله عليه وسلم عقربا وهو يصلي."طب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৭৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے کتے کو قتل کرنے کا حکم
٤٠٢٦٦۔۔۔ انہی سے روایت ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور آپ اس وقت سو رہے تھے یا آپ پر وحی نازل ہورہی تھی، کہ گھر کے کونے میں ایک سانپ نظر پڑا مجھے اچھا نہ لگا کہ اسے ماروں اور آپ کو بیدار کروں، چنانچہ میں آپ کے اور سانپ کے درمیان سوگیا، پس ایک چیز تھی جو مرے ساتھ تھی اور آپ سے ورے تھی، پھر آپ بیدار ہوگئے اور آپ یہ آیت تلاوت فرما رہے تھے، تمہارا دوست تو اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول اور وہ ایمان والے ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں، آیت، پھر آپ نے فرمایا : الحمدللہ، مجھے اپنے پاس دیکھ کر فرمایا : یہاں کس وجہ سے لیٹے ہو ؟ میں نے عرض کیا : اس سانپ کی وجہ سے، آپ نے فرمایا : اٹھو اور اسے مارڈالو، چنانچہ میں فورا اٹھا اور اسے مارڈالا، پھر آپ نے مراہاتھ پکڑا اور فرمایا : ابورافع ! مرے بعد ایک قوم ہوگی جو علی (رض) سے جنگ کرے گی، اللہ تعالیٰ پر ان کا جہاد ضروری ہے، (یعنی اللہ تعالیٰ کی خاطران سے لڑنا ضروری ہے) پس جو کوئی اپنے ہاتھ سے ان کے ساتھ جہاد نہ کرسکے وہ اپنی زبان سے کرے اور جو اپنی زبان سے نہ کرسکے وہ اپنے دل سے براجانے، اس کے بعد کوئی درجہ نہیں۔ طبرانی وابن مردویہ، ابونعیم اس روایت میں علی بن ہاشم بن ابرید ایک شخص ہے جس کی روایتیں منقول تو ہیں لیکن وہ غالی شیعہ تھا اور اس کی منکر روایات ہیں۔
40266- وعنه دخلت على رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو نائم أو يوحي إليه وإذا حية في جانب البيت، فكرهت أن أقتلها فأوقظه، فاضطجعت بينه وبين الحية فإذا كان شيء كان بي دونه، فاستيقظ وهو يتلو هذه الآية {إنما وليكم الله ورسوله والذين آمنوا الذين يقيمون الصلوة} فقال: الحمد لله! فرآني إلى جنبه فقال: "ما أضجعك هنا"؟ قلت: لمكان هذه الحية، قال: "قم إليها فاقتلها"، فقتلتها! ثم أخذ بيدي فقال: "يا أبا رافع! سيكون بعدي قوم يقاتلون عليا، حقا على الله جهادهم، فمن لم يستطع جهادهم بيده فبلسانه، فمن لم يستطع بلسانه فبقلبه، ليس وراء ذلك شيء". "طب وابن مردويه وأبو نعيم؛ وفيه علي بن هاشم بن البريد، روى له إلا أنه غال في التشيع وله مناكير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے کتے کو قتل کرنے کا حکم
٤٠٢٦٧۔۔۔ حضرت عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ ان کے مارنے یعنی گھر میں رہنے والے سانپوں سے روکا گیا ہے۔ بخاری فی تاریخہ، ابن عساکر
40267- عن عبد الله بن جعفر قال: نهى عن قتلهن - يعني العوامر."خ في تاريخه، كر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے کتے کو قتل کرنے کا حکم
٤٠٢٦٨۔۔۔ ابن عمر، ابولبابہ (رض) سے روایت ہے فرمایا : کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھروں میں رہنے والے سانپوں کے مارنے سے روکا ہے۔ رواہ ابونعیم
40268- عن ابن عمر عن أبي لبابة قال: نهى النبي صلى الله عليه وسلم عن قتل الجنان التي في البيوت."أبو نعيم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٦٩۔۔۔ مسندالصدیق، حضرت ابوبکر (رض) سے روایت ہے فرمایا : جس کی دیت گائیوں میں ہو تو ہر اونٹ دو گائیوں کے بدلہ اور جس کی دیت بکریوں میں ہو تو ہر اونٹ بیس بکریوں کے عوض شمار ہوگا۔ عبدالرزاق، ابن ابی شیبۃ
40269- "مسند الصديق" عن أبي بكر قال: من كان عقله في البقر فكل بعير ببقرتين، ومن كان عقله في الشاء فكل بعير بعشرين شاة."عب، ش".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٠۔۔۔ عکرمہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر (رض) نے ہراونٹ کے بدلہ دو گائیوں کا فیصلہ کیا۔ رواہ عبدالرزاق
40270- عن عكرمة قال: قضى أبو بكر مكان كل بعير ببقرتين."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧١۔۔۔ عمروبن شعیب سے روایت ہے فرمایا : حضرت ابوب کرنے ابروکے بارے میں جب اذیت پہنچا کر اس کے بال ختم کردیئے جائیں دو زخموں کا ہرجانہ دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ عبدالرزاق، ابن ابی شیبۃ، بیہقی
40271- عن عمرو بن شعيب قال: قضى أبو بكر في الحاجب إذا أصيب حتى يذهب شعره فقضى فيه بموضحتين عشر من الإبل."عب، ش، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٢۔۔۔ عکرمہ اور طاؤوس سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر (رض) نے کان کے بارے میں پندرہ اونٹ کا فیصلہ کیا اور فرمایا : یہ تو ایک عیب ہے جو نہ سماعت کو نقصان دیتا ہے اور نہ قوت کو کم کرتا ہے بال اور عمامہ اسے کان کو چھپالیتے ہیں۔ عبدالرزاق، ابن ابی شیبۃ، بیہقی
40272- عن عكرمة وطاوس أن أبا بكر قضى في الأذن بخمس عشرة من الإبل وقال: إنما هو شين، لا يضر سمعا ولا ينقص قوة، ويغشاها الشعر والعمامة."عب، ش، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٣۔۔۔ عمروبن شعیب سے روایت ہے فرمایا : کہ حضرت ابوبکر (رض) نے دونوں ہونٹوں کی دیت میں سو اونٹوں کا فیصلہ فرمایا اور زبان کی دیت جب وہ کاٹ دی جائے اور جڑ سے کھینچ لی جائے کامل دیت کا فیصلہ فرمایا، اور زبان کی نوک کئی اور زبان والابات کرسکے، تو نصف دیت کا فیصلہ فرمایا، اور مرد کے پستانوں کی چوسنی کاٹ دی جائے تو پانچ اونٹوں کا اور عورت کے پستان کی چوسنی کاٹ دی جائے تو دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا، یہ تب ہے جب صرف چوسنی کو نقصان پہنچاہو، اور وہ جڑ سے ختم کردیا جائے تو پندرہ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا، اور مرد کی پیٹھ کے بارے میں جب وہ توڑدی جائے اور پھر جو ڑدی جائے، کامل دیت کا فیصلہ فرمایا، یہ تب ہے جب وہ کوئی چیز اٹھانہ سکے اور جب کوئی چیز اٹھاسکے تو نصف دیت کا فیصلہ کیا، اور مرد کے ذکر میں سو اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ عبدالرزاق، ابن ابی شیبۃ بیھقی
40273- عن عمرو بن شعيب قال: قضى أبو بكر في الشفتين بالدية مائة من الإبل، وقضى في اللسان إذا قطع بالدية إذا نزع من أصله، وإن قطعت أسلته فتكلم صاحبه ففيه نصف الدية، وقضى في ثدي الرجل إذا ذهبت حلمته بخمس من الإبل، وقضى في ثدي المرأة بعشر من الإبل إذا لم يصب إل حلمة ثديها، فإذا قطع من أصله فخمس عشرة، وقضى في صلب الرجل إذا كسر ثم جبر بالدية كاملة إذا كان لا يحمل له، وبنصف الدية إذا كان يحمل له، وقضى في ذكر الرجل بديته مائة من الإبل."عب، ش، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٤۔۔۔ حضرت ابوبکر (رض) سے روایت ہے کہ جب پیٹ کا زخم آرپار ہوجائے تو وہ دوزخموں کے براب رہے۔ رواہ عبدالرزاق
40274- عن أبي بكر قال: إذا نفذت الجائفة فهي جائفتان."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٥۔۔۔ ابن المسیب سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر (رض) نے پیٹ کے اس زخم کے بارے میں دوتہائی دیت کا فیصلہ فرمایا جب دونوں کناروں کے آرپار ہوجائے اور زخم والاٹھیک ہوجائے۔ عبدالرزاق ابن ابی شیبۃ، ضیاء بن بیطار، بیہقی
40275- عن ابن المسيب أن أبا بكر قضى في الجائفة التي نفذت بثلثي الدية إذا نفذت الحضنين كليهما وبرأ صاحبهما."عب، ش، ض، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৮৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٦۔۔۔ ابن جریج سے روایت ہے فرمایا : مجھے اسماعیل بن مسلم نے بتایا کہ حضرت ابوبکر (رض) نے خیانت کے بارے میں فرمایا : کہ اس میں ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں۔ رواہ عبدالرزاق
40276- عن ابن جريج قال: أخبرني إسماعيل بن مسلم أن أبا بكر الصديق قال في الخيانة: لا قطع فيها."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৯০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٧۔۔۔ زہری حضرت ابوبکروعمر اور عثمان (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا : یہودی اور عیسائی کی دیت آزادمسلمان کی طرح ہے۔ ابن خسروفی مسند ابی حنیفۃ
40277- عن الزهري عن أبي بكر وعمر وعثمان أنهم قالوا: دية اليهودي والنصراني مثل دية الحر المسلم."ابن خسرو في مسند أبي حنيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৯১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٨۔۔۔ علی بن ماجد سے روایت ہے کہ مری ایک لڑکے سے لڑائی ہوئی اور میں نے اس کی ناک کاٹ دی، حضرت ابوبکرکے ہاں فیصلہ پیش ہوا، آپ نے دیکھا تو میں قصاص کی مقدارتک نہیں پہنچا تھا تو میرے عاقلہ پر دیت کا فیصلہ کیا۔ رواہ ابن جریر
40278- عن علي بن ماجد قال: قاتلت غلاما فجدعت أنفه، فرفعت إلى أبي بكر الصديق، فنظر فلم أبلغ القصاص، فقضى على عاقلتي بالدية."ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৯২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٧٩۔۔۔ اسلم سے روایت ہے کہ حضرت عمربن خطاب (رض) نے ڈاڑھ کے بارے میں ایک اونٹ کا اور ہنسلی کے بارے میں ایک اونٹ کا اور پسلی کے بارے میں ایک اونٹ کا فیصلہ فرمایا۔ مالک، عبدالرزاق، والشافعی وابن راھویہ، ابن ابی شیبۃ، بیہقی
40279- عن أسلم أن عمر بن الخطاب قضى في الضرس بجمل، وفي الترقوة بجمل، وفي الضلع بجمل."مالك، عب والشافعي وابن راهويه، ش، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৯৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٨٠۔۔۔ شعبی سے روایت ہے فرمایا، کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : عمد، غلام ، صلح اور اعتراف کی دیت عاقلہ نہیں دے سکتی۔ عبدالرزاق، دارقطنی، بیہقی، وقال منقطع
40280- عن الشعبي قال قال عمر، العمد والعبد والصلح والاعتراف لا يعقله العاقلة."عب، قط، ق وقال: منقطع".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৯৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٨١۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرمایا : میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس پیٹ کے بچہ کے فیصلہ میں حاضر تھا۔مسنداحمد
40281- عن عمر قال: شهدت قضاء رسول الله صلى الله عليه وسلم في ذلك - يعني الجنين."حم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৯৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٨٢۔۔۔ سعید بن المسیب سے روایت ہے فرمایا : حضرت عمربن خطاب (رض) نے فرمایا : اہل کتاب یہودی اور نصرانی کی دیت چار ہزاردرہم اور مجوسی کی دیت آٹھ سو درہم ہیں۔ الشافعی، عبدالرزاق، ابن ابی شیبہ وابن جریر، بیہقی
40282- عن سعيد بن المسيب قال: قال عمر بن الخطاب: دية أهل الكتاب اليهودي والنصراني أربعة آلاف درهم، ودية المجوسي ثمانمائة درهم."الشافعي، عب، ش وابن جرير، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৯৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٨٣۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے شبہ عمد میں تیس تین سالے ، تیس چار سالے اور چالیس ایسی اونٹنیاں جو دو سال اور نو کی عمر میں ہوں اور حاملہ ہوں۔ کی روایت ہے۔ عبدالرزاق ، ابن ابی شیبہ، بیہقی
40283- عن عمر، في شبه العمد ثلاثون حقة، وثلاثون جذعة وأربعون ما بين ثنية إلى بازل عامها كلها خلفة."عب، ش، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০২৯৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیتیں
٤٠٢٨٤۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت فرمایا گاؤں والوں پر دو سوگائیں چار سالے ہیں اور بکریوں والوں پر دو ہزار بکریاں ہیں، عبدزاق بیہقی
40284- عن عمر قال: على أهل البقر مائتا بقر ومائة جذعة ومائة مسنة، وعلى أهل الشاء ألفا شاة."عب، ق".
তাহকীক: