কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৭৯ টি
হাদীস নং: ৪০১৫৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٤٤۔۔۔ علی بن ماجدہ سے روایت ہے فرماتے ہیں : مکہ میں مری ایک غلام سے مڈبھیڑ ہوگئی اسنے مراکا ن کاٹ ڈالا یا میں نے اس کا کان کاٹ لیا تھا۔ جب حضرت ابوبکر ہمارے ہاں حج کے لیے تشریف لائے تو ہمارا مقدمہ ان کے سامنے پیش ہوا، آپ نے فرمایا : انھیں عمر کے پاس لے جاؤ۔ اگر زخمی کرنے والا اس حد کو پہنچا ہے کہ اس سے بدلہ لیا جائے تو وہ بدلہ لے لے، جب ہمیں حضرت عمر (رض) کے پاس پہنچایا گیا آپ نے ہمیں دیکھا اور فرمایا : ہاں ! یہ قصاص کی حدتک پہنچ گیا ہے مرے پاس حجام کو بلاؤ۔ مسنداحمد
40145- عن ماجدة قال: عارضت غلاما بمكة فعض أذني فقطع منها أو عضضت أذنه فقطعت منها، فلما قدم علينا أبو بكر حاجا رفعنا إليه فقال: انطلقوا بهما إلى عمر فإن كان الجارح بلغ أن يقتص منه فليقتص، فلما انتهى بنا إلى عمر نظر إلينا فقال: نعم، قد بلغ هذا أن يقتص منه، ادعوا لي حجاما."حم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৫৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٤٥۔۔۔ قیس بن ابی حازم سے روایت ہے فرمایا : میں اپنے والد کے ساتھ حضرت صدیق اکبر کے پاس گیا آپ نے فرمایا : یہ کون ہے ؟ مرے والد نے کہا : مرابیٹا ہے۔ تو آپ نے فرمایا : تمہیں اس کے بدلہ اور اسے تمہارے بدلہ سزا نہیں مل سکتی ۔ رواہ ابن عساکریہ بطورعام حکم کے آپ نے ارشاد فرمایا تھا۔
40146- عن قيس بن أبي حازم قال: دخلت على أبي بكر الصديق مع أبي فقال: من هذا؟ فقال: ابني؛ فقال أما إنه لا يجني عليك ولا تجني عليه."كر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٤٦۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا آپ اپنے آپ سے بدلہ لینے دیتے ۔ عبدالرزاق، طبرانی، ابوداؤد طیالسی ومسددوابن سعد، مسنداحمد، ابن ابی شیبۃ، ابن راھویہ، ابوداؤد ابن خزیمۃ وابن الجارود، دارقطنی فی الافراد وعبدالغنی بن سعید فی ایضاح الاشکال وابوذرالھروی حاکم، بیھقی، ضیاء کلام :۔۔۔ ضعیف النسائی ٣٣٠۔
کسی مسلمان کے قتل میں جتنے لوگ شریک ہوں گے سب سے قصاص لیا جائے گا
کسی مسلمان کے قتل میں جتنے لوگ شریک ہوں گے سب سے قصاص لیا جائے گا
40147- عن عمر قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقص من نفسه."عب، طب، ط ومسدد وابن سعد. حم، ش وابن راهويه، د، ن وابن خزيمة وابن الجارود، قط في الأفراد وعبد الغني بن سعيد في إيضاح الإشكال وأبو ذر الهروي في الجامع، ك، ق، ض".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٤٧۔۔۔ حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ : ایک لڑکا دھوکے سے قتل کردیا گیا، تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا : اگر اس کے قتل میں صنعاء والے بھی شریک ہوتے تو میں ان سب کو اس کے بدل ہمیں قتل کرتا۔ بخاری ، ابن ابی شیبۃ بیھقی
40148- عن ابن عمر أن غلاما قتل غيلة فقال عمر: لو اشترك فيه أهل صنعاء لقتلتهم به."خ، ش، ق" "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٤٨۔۔۔ سعید بن المسیب (رح) سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) اس شخص کے بارے میں فرماتے جس سے بدلہ لیا جاتا اور اس دوران مرجاتا : اس کا قتل ہونا برحق تھا اس کی دیت نہی۔ مسدد، حاکم
40149- عن سعيد بن المسيب أن عمر كان يقول في الذي يقتص منه ثم يموت: قتله حق لا دية."مسدد، ك".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١ 50 ۔۔۔ ابوقلابہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی باندی کو (گرم) کڑاہی پر بٹھایاجس اس کا سرین جل گیا، تو حضرت عمر (رض) نے اس باندی کو آزاد کردیا اور اس شخص کو دردتاک ماردی۔ رواہ عبدالرزاق
40150- عن أبي قلابة أن رجلا أقعد أمة له على مقلى فاحترق عجزها، فأعتقها عمر بن الخطاب وأوجعه ضربا."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥١۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرمایا : غلام کا بدلہ آزاد سے نہ لیا جائے، البتہ عورت مرد سے ہراس قصدکابدلہ لے سکتی ہے جو جان کے ضیاع یازخم تک پہنچ جائے، پھر اگر وہ لوگ قتل پر صلح کرلیں تو عورت کی دیت میں، دیت ادا کی جائے جو بچ جائے تو عاقلہ پر کچھ واجب نہیں ہاں جو وہ چاہیں۔ اور غلام کی دیت غلام سے ہراس قصد میں لی جائے گی جو نفس انسانی کے ضیا ع یا اس سے کم تک پہنچ جائے، پھر اگر وہ قتل پر صلح کرلیں تو مقتول کی قیمت قاتل یازخمی کرنے والے کے مالکوں پر لازم ہوگی۔ رواہ عبدالرزاق
40151- عن عمر قال: لا يقاد العبد من الحر، وتقاده المرأة من الرجل في كل عمد يبلغ نفسا فما دونها من الجراح، فإن اصطلحوا على القتل أدى في عقل المرأة في ديتها فما زاد في الصلح في ديتها فليس على العاقلة شيء إلا أن يشاؤا، ويقاد المملوك من المملوك في كل عمد يبلغ نفسه فما دون ذلك، فإن اصطلحوا على القتل فقيمة المقتول على أهل القاتل أو الجارح."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥٢۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرمایا : جو شخص قصاص میں مرجائے تو اس کی دیت نہیں ہے۔ بیھقی عبدالرزاق، ومسدد
40152- عن عمر قال: من مات في قصاص فلا يؤدى."هق، عب ومسدد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥٣۔۔۔ ابوالملیح بن اسامہ سے روایت ہے کہ حضرت عمربن الخطاب (رض) نے اس شخص کو ضامن قرار دیا جو بچوں کے ختنے کرتا تھا کہ اگر اس نے کسی بچہ کا ذکر کاٹ دیا تو وہ اس کا ضامن ہوگا۔ رواہ عبدالرزاق
40153- عن أبي المليح بن أسامة أن عمر بن الخطاب ضمن رجلا كان يختن الصبيان قطع من ذكر الصبي فضمنه."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥٤۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرمایا : جو بچہ بالغ نہیں ہوا اور اسے اسلام میں اپنے نفع و نقصان کا علم نہیں، تو اس پر دیت ہے نہ قصاص نہ تو کسی زخم میں اور نہ کسی قتل میں حد اور سزا ہے۔ رواہ عبدالرزاق
40154- عن عمر قال: لا قود ولا قصاص في جراح ولا قتل ولا حد ولا نكال على من لم يبلغ الحلم حتى يعلم ما له في الإسلام وما عليه."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥٥۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرمایا : غلام کی دیت اس کی قیمت میں ہے جیسے آزاد کی دیت اس کے خون بہا میں ہے۔ رواہ عبدالرزاق
ایک وارث کا قصاص معاف کرنا
ایک وارث کا قصاص معاف کرنا
40155- عن عمر قال: عقل العبد في ثمنه مثل عقل الحر في ديته."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৬৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥٦۔۔۔ ابن وھب سے روایت ہے کہ حضرت عمربن خطاب (رض) کے سامنے ایک ایسے شخص کا مقدمہ پیش ہواجس نے کسی شخص کو قتل کیا تھا تو مقتول کے وارثوں نے قاتل کرنے کا ارادہ کرلیا، مقتول کی بہن کہنے لگی جو قاتل کی بیوی تھی میں نے اپنا حصہ اپنے خاوندکومعاف کردیاتو حضرت عمر (رض) نے فرمایا : یہ شخص قتل سے چھوٹ گیا اور سب کے لیے دیت (لینے) کا فیصلہ کیا۔ رواہ عبدالرزاق
40156- عن ابن وهب أن عمر بن الخطاب رفع إليه رجل قتل رجلا فأراد أولياء المقتول قتله فقالت أخت المقتول وهي امرأة القاتل: قد عفوت عن حصتي من زوجي، فقال عمر: عتق الرجل من القتل، وأمر لسائرهم بالدية."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৭০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥٧۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرمایا : بادشاہ مقتول کے ذمہ دار کو معاف کرنے سے اگر وہ چاہے یادیت لینے سے جب وہ صلح کرلیں نہ روکے اور قتل کرنے سے روکے اگر وہ انکار کرے اور تحقیق سے قتل عمد کا ثبوت مل جانے کے بعد ہوتب۔ رواہ عبدالرزاق
40157- عن عمر قال: لا يمنع سلطان ولى الدم أن يعفو إن شاء أو يأخذ العقل إذا اصطلحوا، ولا يمنعه أن يقتل إن أبى إلا القتل بعد أن يحق القتل في العمد."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৭১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥٨۔۔۔ شعبی سے روایت ہے کہ وادعۃ اور شاکرکے درمیان ایک مقتول پایا گیا تو حضرت عمربن خطاب (رض) نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ دونوں جگہوں کو ناپیں، توا سے وادعۃ کے زیادہ قریب پایا، تو حضرت عمر (رض) نے ہر آدمی سے پچاس قسمیں لیں، نہ میں نے قتل کیا اور نہ مجھے قاتل کا علم ہے، پھر ان پر دیت کا تاوان مقرر کیا، انھوں نے کہا : امیرالمومنین ! نہ تو ہماری قسموں نے ہمارے مال کا دفاع کیا اور نہ ہمارے مال نے ہماری قسموں کا دفاع کیا آپ نے فرمایا : حق اسی طرح ہے۔ عبدالرزاق، ابن ابی شیبۃ، بیھقی
40158- عن الشعبي أن قتيلا وجد بين وادعة وشاكر فأمرهم عمر بن الخطاب أن يقيسوا ما بينهما فوجدوه إلى وادعة أقرب، فأحلفهم عمر خمسين يمينا كل رجل "ما قتلت ولا علمت قاتلا" ثم أغرمهم الدية، فقالوا: يا أمير المؤمنين! لا أيماننا دفعت عن أموالنا ولا أموالنا دفعت عن أيماننا، فقال عمر: كذلك الحق."عب، ش، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৭২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٥٩۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرمایا : قسامۃ سے صرف دیت واجب ہوتی ہے اور خون رائیگاں نہیں کرتا۔
عبدالرزاق، ابن ابی شیبۃ، بیھقی
عبدالرزاق، ابن ابی شیبۃ، بیھقی
40159- عن عمر قال: إن القسامة إنما توجب العقل ولا تشيط الدم."عب، ش، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৭৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٦٠۔۔۔ سعیدبن المسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمربن خطاب (رض) نے ایک عورت سے اس کے آقا کے بارے میں پچاس قسمیں لیں جسے تکلیف پہنچی، پھر اس کے لیے دیت مقرر کی۔
40160- عن سعيد بن المسيب أن عمر بن الخطاب استحلف امرأة خمسين يمينا على مولى لها أصيب، ثم جعلها دية."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৭৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٦١۔۔۔ حسن سے روایت ہے کہ ایک عورت کسی بستی گزری ان سے پانی مانگا لیکن انھوں نے پانی نہ دیاوہ پیاسی مرگئی تو حضرت عمر (رض) نے ان پر اس کی دیت واجب قراردی۔ رواہ عبدالرزاق
40161- عن الحسن أن امرأة مرت بقوم فاستسقتهم فلم يسقوها فماتت عطشا، فجعل عمر ديتها عليهم."عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৭৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٦٢۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے مروی ہے آپ نے فرمایا : چوپائے کی آنکھ ضائع کرنے میں اس کی قیمت کا چوتھائی حصہ واجب ہے۔ عبدالرزاق، مصنف ابن ابی شیبۃ، بیھقی
40162- عن عمر قال في عين الدابة ربع ثمنها."عب، ش، ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৭৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٦٣۔۔۔ سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ کسی غلام کو کسی حاجی نے بےلگام چھوڑدیا، تو بنی عائد کا ایک شخص اور وہ کھیلتے تھے تو اس غلام نے اس عائذی کو مارڈالا، بعد میں اس مقتول کا باب حضرت عمر (رض) کے پاس اپنے بیٹے کے خون کا مطالبہ کرنے آیا، حضرت عمرنے اس کی دیت دینے سے انکار کردیا اور فرمایا : اس کا مال نہیں، تو عائذی بولا : آپ کا کیا خیال ہے اگر میں اسے مار دیتا ؟ آپ نے فرمایا : تب تم اس کی دیت ادا کرتے وہ کہنے لگا : پھر تو وہ چتکبر اسانپ ہوا اگر اسے چھوڑ دیا جائے تو کاٹتا پھرے اور اگر اسے قتل کیا جائے تو اس کا انتقام لیا جائے، تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا : بس وہ سانپ ہی ہے۔ مالک، عبدالرزاق، سائبہ وہ آزاد کردہ غلام ہوتا ہے جس کانہ کوئی وارث ہو اور نہ آزاد کنندہ کا ولاء تو وہ جہاں چاہے اپنا مال صرکرے، اس طرح غلام آزاد کرنے سے حدیث میں ممانعت آئی ہے۔
40163- عن سليمان بن يسار أن سائبة أعتقه بعض الحجاج كان يلعب هو ورجل من بني عائذ فقتل السائبة العائذي، فجاء أبوه إلى عمر بن الخطاب يطلب بدم ابنه فأبى عمر أن يديه قال: ليس له مال، فقال العائذى: أرأيت لو أني قتلته؟ قال عمر: إذا تخرجون ديته، قال: فهو إذا كالأرقم إن يترك يلقم، وإن يقتل ينقم! فقال عمر: فهو الأرقم. "مالك، عب"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৭৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قصاص، قتل، دیت اور قسامہ۔۔۔ ازقسم قصاص افعال غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
٤٠١٦٤۔۔۔ حبیب بن صہبان سے روایت ہے فرماتے ہیں : میں نے حضرت عمر (رض) کو فرماتے سنا : کہ مسلمانوں کو پیٹھیں اللہ تعالیٰ کی رکھ ہیں محفوظ جگہ کسی کے لیے انھیں بغیر حد کے زخمی کرنا حلال نہیں، میں نے آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی کہ آپ کھڑے ہو کراپنابدلہ دلوار ہے تھے۔ رواہ عبدالرزاق
40164- عن حبيب بن صهبان قال سمعت عمر يقول: ظهور المسلمين حمى الله، لا تحل لأحد إلا أن يجرحها بحد، وقد رأيت بياض إبطيه قائما يقيد من نفسه."عب".
তাহকীক: