কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৭৯ টি
হাদীস নং: ৪০১১৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠٥۔۔۔ دیت عصبہ پر اور دیت میراث پر ہے۔ عبدالرزاق عن ابراھیم مرسلا
40105- العقل على العصبة، والدية على الميراث."عب - عن إبراهيم مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠٦۔۔۔ جنایت کرنے والا اپنا ہی نقصان کرتا ہے والد کی غلطی کا ذمہ دار بیٹا نہیں اور نہ والد بیٹے کی غلطی کا ذمہ دار ہے۔ مسنداحمد عن عمروبن الاحوص
40106- لا يجني جان إلا على نفسه، ولا يجني والد على ولده ولا مولود على والده."حم - عن عمرو بن الأحوص".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠٧۔۔۔ سنو ! تم اپنے بیٹے کی غلطی کے اور وہ تمہاری غلطی کا ذمہ دار نہیں ۔ اور یہ آیت پڑھی کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ مسند احمد ، ابوداؤد ، نسائی، والبغوی والباردی وابن القانع، طبرانی فی الکبیر، حاکم، بیھقی عن ابی رمثہ، ابن ماجۃ، ابویعلسی والبغوی وابن نافع وابن مندۃ، طبرانی فی الکبیر، سعید بن منصور عن الخشخاش العنبری
40107- أما؟ إن ابنك هذا لا يجنى عليك ولا تجني عليه وتلا {وَلا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى} [الأنعام 164] ."حم، د، ن والبغوي والباوردي وابن القانع، طب، ك، ق - عن أبي رمثة؛ هـ, غ والبغوي وابن قانع وابن منده، طب، ص - عن الخشخاش العنبري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠٨۔۔۔ مکاتب اتنی مقداراداکرے جتنی ادا کی جاتی ہے۔ (مسنداحمد، بخاری مسلم عن علی)
40108- يؤدي المكاتب بقدر ما أدى."حم، ق - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠٩۔۔۔ زخموں کا انداز ہ لگایا جائے پھر ایک سال تک انتظار کیا جائے پھر وہ جس مقدارکو پہنچیں اس کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔ ابن عدی، بیھقی عن جابر
40109- تقاس الجراحات ثم يستأنى بها سنة ثم يقضى فيها بقدر ما انتهت إليه."عد، ق - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١١٠۔۔۔ زخموں کا ایک سال تک انتظار کیا جائے۔ دارقطنی وضعفہ والخطیب عن جابر، کلام۔۔۔ ضعاف الدار قطنی ٦٧٤۔
40110- يستأنى بالجراحات سنة."قط وضعفه والخطيب - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نقصان کا سبب بننے والاضامن ہے
٤٠١١١۔۔۔ جس نے مسلمانوں کے کسی راستہ میں اپنی سواری کھڑی کی اور اس نے اپنے ہاتھ یاپاؤں سے کسی کو رہ نددیا تو وہ (سواری والا) ضامن ہے۔ بیقھی وضعفہ عن النعمان بن بشیر
40111- من أوقف دابة في سبيل من سبيل المسلمين في أسواقهم فوطئت بيد أو رجل فهو ضامن."ق وضعفه - عن النعمان بن بشير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نقصان کا سبب بننے والاضامن ہے
٤٠١١٢۔۔۔ جس نے مسلمانوں کے راستہ پر کوئی جانورب اندھا اور اس سے کسی کو تکلیف پہنچی تو وہ مالک ضامن ہے۔ بیھقی عن النعمان بن بشیر
40112- من ربط دابة على طريق المسلمين فأصاب فهو ضامن."ق - عن النعمان بن بشير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نقصان کا سبب بننے والاضامن ہے
٤٠١١٣۔۔۔ سواری پر آگے بیٹھا شخص دوتہائی نقصان کا اور پچھا بیٹھا شخص تہائی کا ضامن ہوگا۔ ابن عساکرعن واثلۃ
40113- يضمن المقدم على الدابة ثلثي ما أصابت وهو راكب، ويضمن الرديف الثلث."ابن عساكر - عن واثلة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذمی کا قتل ہونا۔۔۔ ازکمال
٤٠١١٤۔۔۔ جس نے کسی ذمی کو قتل کیا تو وہ جنت کی خوشبو نہیں پائے گا اگرچہ اس کی خوشبوسوسال کے فاصلے سے سونگ لی جاتی ہے۔ طبرانی فی الکبیر حاکم، بیھقی عن ابن عمر
40114- من قتل قتيلا من أهل الذمة لم يرح رائحة الجنة، وإن ريحها ليوجد من مسيرة مائة عام."طب، ك ق - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذمی کا قتل ہونا۔۔۔ ازکمال
٤٠١١٥۔۔۔ جس نے کسی معاہد کو ناحق قتل کیا تو وہ جنت کی خوشبو نہیں پائے گا۔ اگرچہ اس کی خوشبو پانچ سو سال کے فاصلہ سے آجاتی ہے۔ طبرانی۔ حاکم عن ابی بکرۃ
40115- من قتل نفسا معاهدة بغير حقها لم يرح رائحة الجنة، وإن ريحها لتوجد من مسيرة خمسمائة عام."طب، ك - عن أبي بكرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১২৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذمی کا قتل ہونا۔۔۔ ازکمال
٤٠١١٦۔۔۔ جس نے کسی معاہد کو ناحق قتل کیا اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام کردے گا کہ وہ جنت کی خوشبوسنگھے، اگرچہ اس کی خوشبو ایک سال کے فاصلے سے آجاتی ہے۔ ابویعلی، مسند احمد، نسائی ، بیھقی عن ابی بکرۃ
40116- من قتل نفسا معاهدة بغير حلها حرم الله عليه الجنة أن يشم ريحها وإن ريحها لتوجد من مسيرة مائة عام."ع، حم، ن، ق - عن أبي بكرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৩০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل کرنے کے قریبی کام
٤٠١١٧۔۔۔ جب تم میں سے کوئی اپنی تلوار کو دیکھ کر سونتے اور اپنے بھائی کو دینا چاہے توا سے نیام میں ڈال کر اس کے حوالہ کردے۔ مسند احمد طبرانی، حاکم عن ابی بکرۃ
40117- إذا سل أحدكم سيفا ينظر إليه فأراد أن يناوله أخاه فليغمده ثم يناوله إياه."حم، طب، ك - عن أبي بكرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৩১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل کرنے کے قریبی کام
٤٠١١٨۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سونتی تلوار دینے سے منع فرمایا ہے۔ مسند احمد ابوداؤد، ترمذی عن جابر
40118- نهى أن يتعاطى السيف مسلولا."حم، د، ت - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৩২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل کرنے کے قریبی کام
٤٠١١٩۔۔۔ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی طرف لوہے سے اشارہ کرتا ہے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں اگرچہ وہ ماں ، باپ شریک بھائی ہو۔ حلیۃ الاولیاء عن ابوہریرہ
40119- إن الملائكة تلعن أحدكم إذا أشار إلى أخيه بحديدة وإن كان أخاه لأبيه وأمه."حل - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৩৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل کرنے کے قریبی کام
٤٠١٢٠۔۔۔ جس نے ہمیں نیزہ مار اوہ ہمارا نہیں۔ مسنداحمد عن ابوہریرہ
40120- من رمانا بالليل فليس منا."حم - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৩৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠١٢١۔۔۔ جس نے ہمیں نیزہ ماراوہ ہمارا نہیں ۔ اور جو بغیر منڈیر کے چھت پر سویا اور گرکرمرگیا تو اس کا خون رائیگاں ہے۔ طبرانی عن عبداللہ بن جعفر
40121- من رمى بالليل فليس منا، ومن رقد على سطح لا جدار له فسقط فمات فدمه هدر."طب - عن عبد الله بن جعفر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৩৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠١٢٢۔۔۔ جس نے ہمیں دھوکادیاوہ ہمارا نہیں اور جس نے ہمیں نیزہ ماراوہ ہم میں کا نہیں۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عباس
40122- من غشنا فليس منا، ومن رمانا بالنبل فليس منا."طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৩৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠١٢٣۔۔۔ جب تم میں سے کوئی نیزہ لے کر مسجد سے گزرے تو اس کے پھل پر ہاتھ رکھ لے۔ ابوعوانۃ عن جابر
40123- إذا مر أحدكم بنبل في المسجد فليمسك يده على نصالها."أبو عوانة - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১৩৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠١٢٤۔۔۔ اس کے پھل پر ہاتھ دھرلو۔ مسنداحمد، الدارمی، بخاری و مسلم نسائی، ابن ماجۃ وابن خزیمۃ، ابن حبان عن جابر فرماتے ہیں ایک شخص مسجد سے گزرا اس کے پاس تیر تھے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے یہ فرمایا۔
40124- أمسك بنصالها."حم والدارمي، خ، م، "ن، هـ - وابن خزيمة، "حب - عن جابر قال: مر رجل في المسجد معه سهام فقال له النبي صلى الله عليه وسلم - فذكره".
তাহকীক: