কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৭৯ টি
হাদীস নং: ৪০০৯৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨٥۔۔۔ سارے دانت برابر ہیں پانچ پانچ (اونٹ واجب ) ہیں۔ نسائی عن ابن عمر
40085- الأسنان سواء خمسا خمسا."ن - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨٦۔۔۔ دانت برابر ہیں۔ سامنے والے دو دانت، اور داڑھ برابر ہیں۔ ابن ماجۃ عن ابن عباس
40086- الأسنان سواء، الثنية والضرس سواء."هـ - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨٧۔۔۔ انگلیوں میں دس اونٹ ہیں۔ مسند احمد، ابوداؤد، نسائی عن ابن عمر
40087- في الأصابع عشر عشر."حم، د، ن - عن ابن عمر" "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨٨۔۔۔ ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کی دیت ایک جیسی ہے۔ ہر انگلی کے بدلہ دس اونٹ ہیں۔ ترمذی عن ابن عباس
40088- دية أصابع اليدين والرجلين سواء: عشر من ابل لكل إصبع."ت - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨٩۔۔۔ انگلیاں ساری برابر ہیں۔ دس دس اونٹ ہیں۔ ابوداؤد، نسائی، ابن ماجۃ عن ابی موسیٰ
40089- الأصابع سواء: عشر عشر من الإبل."د، ن؛ هـ عن أبي موسى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٩٠۔۔۔ انگلیاں ساری برابر ہیں۔ ہر ایک کے بدلہ دس دس اونٹ ہیں۔ نسائی، ابن ماجۃ عن ابن عمر
40090- الأصابع سواء كلهن عشر عشر من الإبل."ن، هـ - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٩١۔۔۔ انگلیاں ساری برابر ہیں، سامنے کے دانت، اور داڑھ برابر ہیں۔ یہ اور یہ برابر ہیں۔ ینعی انگوٹھا اور چھنگلی۔ ابوداؤد، بیھقی عن ابن عباس
40091- الأصابع سواء، والأسنان سواء، والثنية والضرس سواء، هذه وهذه سواء - يعني الإبهام والخنصر."د، " هب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٩٢۔۔۔ یہ یعنی انگوٹھا اور یہ یعنی چھنگلی برابر ہیں۔ مسند احمد، بخاری، ترمذی، نسائی، ابن ماجۃ عن ابن عباس
40092- هذه وهذه سواء - يعني الخنصر والإبهام."حم، خ ت، ن، هـ - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زخم
٤٠٠٩٣۔۔۔ جن زخموں سے ہڈی نظر آنے لگے ان میں پانچ پانچ اونٹ ہیں۔ مسند احمد، عن ابن عمرو
40093- في المواضح خمس خمس من الإبل."حم، - عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زخم
٤٠٠٩٤۔۔۔ دماغ کے زخم میں قصاص نہیں ۔ بیھقی عن طلحۃ
40094- ليس في المأمومة قود."هق - عن طلحة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زخم
٤٠٠٩٥۔۔۔ دماغ کے ، پیٹ کے اور اس زخم میں قصاص نہیں جو ہڈی کا جوڑ منتقل کردے۔ ابن ماجۃ عن ابن عباس
40095- لا قود في المأمومة ولا الجائفة ولا المنقلة."هـ - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১০৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠٠٩٦۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ناک کے بارے میں پوری دیت کا فیصلہ کیا جب وہ کاٹ دی جائے۔ اور اگر اس کی ایک جانب کاٹ دی جائے تو آدھی دیت ہے۔ پچاس اونٹ یا ان کی قیمت کے برابر سونا، یا چاندی یاسوگائے یا ہزار بکریاں، اور ہاتھ میں، جب کاٹ دیا جائے تو آدھی دیت ہے۔ اور پاؤں میں آدھی دیت، اور دماغ کے زخم میں تہائی دیت ٣٣ تینتیس اونٹ یا ان کی قیمت کا سونا، چاندی یا بکریاں اور پیٹ کے زخم میں اسی طرح، ان انگلیوں میں ہر انگلی کے بدلہ دس اونٹ اور دانتوں میں ہر دانت کے بدلہ پانچ اونٹ ہیں اور عورت کی دیت کا یہ فیصلہ فرمایا کہ اس کے ان عصبہ کے درمیان ہوگی جو اس کی کسی چیز کے وارث نہیں بنتے ہاں جو اس کے وارثوں سے بچ جائے۔ پس اگر وہ عورت قتل کردی جائے تو اس کی دیت اس کے ورثاء کے درمیان ہوگی اور ان کے قاتل کو قتل کریں گے۔ مسنداحمد، ابوداؤد عن عمروبن شعیب عن ابیہ عن جدہ
40096- قضى في الأنف إذا جدع الدية كاملة، وإن جدعت ثندوته " فنصف العقل: خمسون من الإبل أو عدلها من الذهب أو الورق أو مائة بقرة أو ألف شاة، وفي اليد إذا قطعت نصف العقل، وفي الرجل نصف العقل، وفي المأمومة ثلث العقل: ثلاث وثلاثون من الإبل، أو قيمتها من الذهب أو الورق أو البقر أو الشاء، والجائفة مثل ذلك، وفي الأصابع في كل إصبع عشر من الإبل، وفي الأسنان خمس من الإبل في كل سن، وقضى أن عقل المرأة بين عصبتها من كانوا لا يرثون منها شيئا إلا ما فضل عن ورثتها، وإن قتلت فعقلها بين ورثتها وهم يقتلون قاتلهم."حم، د - عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده" "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠٠٩٧۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس آنکھ کے بارے میں جو اپنی جگہ ہو اور اپنی جگہ سے ہٹ گئی ہوتہائی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ ابوداؤد، نسائی عن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ
40097- قضى في العين القائمة السادة لمكانها بثلث الدية."د، ن - عنه" "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠٠٩٨۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دانت کے بارے میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ ابن ماجۃ عن ابن عباس
40098- قضى في السن خمسا من الإبل."هـ - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠٠٩٩۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انگلیوں میں دس دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ مسند احمد عن ابی موسنی، کلام۔۔۔ ضعاف الدارقطنی ٦٩١۔
40099- قضى في الأصابع عشرا عشرا من الإبل."حم - عن أبي موسى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٠١٠٠۔۔۔ پیٹھ کی دیت سو اونٹ ہیں۔ بخاری مسلم عن الزھری بلاغا
40100- دية الصلب مائة من الإبل."ق - عن الزهري بلاغا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠١۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اونٹ والے کے بارے میں سو اونٹوں کا فیصلہ کیا۔ اور گائیوں والے کے بارے میں دو سو گائیوں کا اور بکری والوں کے بارے میں دو ہزار بکریوں کا اور کپڑے کے تاجروں کے بارے میں سوجوڑوں کا فیصلہ فرمایا۔ ابوداؤد عن عطاء بن ابی رباح مرسلاعن عطاء عن جابر
40101- قضى بالدية على أهل الإبل مائة من الإبل، وعلى أهل البقر مائتي بقرة، وعلى أهل الشاء ألفي شاة، وعلى أهل الحلل مائة حلة."د - عن عطاء بن أبي رباح مرسلا؛ عن عطاء عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠٢۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ فرمایا کہ جس کی دیت گائیوں میں ہو تو گائیوں والوں پر دوسوگائیں، اور جس کی دیت بکریوں میں ہو تو بکریوں والوں پر دو ہزار بکریاں ہیں۔ مسند احمد عن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ
40102- قضى أن من عقله في البقر على أهل البقر مائتي بقرة، ومن كان عقله في الشاء على أهل الشاء ألفي شاة."حم، هـ عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠٣۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عاقلہ پر دیت کا فیصلہ فرمایا۔ ابن ماجۃ عن المغیرۃ بن شعبہ
40103- قضى بالدية على العاقلة."هـ - عن المغيرة بن شعبة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০১১৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق احکام۔۔۔ ازالا کمال
٤٠١٠٤۔۔۔ آپ نے اس بات کا فیصلہ فرمایا کہ دیت مقتول کے وارثوں کے درمیان ان کے قرابت کے درجات کے لحاظ سے میراث ہے پس جو بچ جائے وہ عصبہ کے لیے ہے۔ ابوداؤد، نسائی عن عمروبن شعیب عن ابیہ عن جدہ
40104- قضى أن العقل ميراث بين ورثة القتيل على قرابتهم فما فضل فللعصبة."د، ن - عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده".
তাহকীক: