কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৭৯ টি
হাদীস নং: ৪০০৭৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٦٥۔۔۔ آگاہ رہو ! غلطی سے قتل (کئے جانے والے کی دیت) قصدا کوڑے اور لاٹھی سے (قتل کرنے کے) مشابہ ہے، جس میں صرف سو اونٹ ہیں چالیس ان میں سے ایسی گابھن اونٹنیاں ہیں جن کے بچے ان کے پیٹوں میں ہوں۔ رواہ الشافعی
40065- ألا! إن قتيل الخطأ شبه العمد بالسوط والعصا، فيه مائة من الإبل مغلظة، منها أربعون خلفة في بطونها أولادها."الشافعي، ن، ق - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৭৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٦٦۔۔۔ خبردار ! (قتل) خطا کی دیت اس قتل عمد کی طرح ہے جو کوڑوں اور لاٹھیوں کے ذریعہ ہو، جس میں سو اونٹ (واجب الادائ) ہیں ان میں سے چالیس حاملہ اونٹیاں ہوں، آگاہ رہوہروہ خون، مال اور نقل جو جاہلیت میں تھی، وہ مرے قدموں تلے ہے۔ اور یہ بھی سن رکھو ! کہ حاجیوں کو پانی پلانے اور بیت اللہ کی جو خدمت تھی میں نے اسے انہی لوگوں کے لیے باقی رکھا ہے۔ مسنداحمد، بخاری مسلم عن ابن عمر
40066- ألا! إن دية الخطأ شبه العمد بالسوط والعصا مغلظة مائة من الإبل، منها أربعون خلفة في بطونها أولادها، ألا إن كل دم ومال ومأثرة كانت في الجاهلية تحت قومي، إلا ما كان من سقاية الحاج وسدانة البيت فإني قد أمضيتها لأهلها."حم، ق - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٦٧۔۔۔ شبہ العمد (قتل کی دیت) پکی ہے جس کی وجہ سے قاتل کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ ہوتایوں ہے کہ دوقبیلوں کے درمیان شیطان کو دپڑتا ہے اور پھر ان کے مابین اندھا دھند پتھراؤبغیر کینہ اور بغیر ہتھیار اٹھائے ہوتا ہے۔ بخاری مسلم عن ابن عباس، بخاری مسلم عن ابن عمرو، عبدالرزاق عن عمروبن شعیب مرسلا
40067- شبه العمد مغلظة ولا يقتل به صاحبه، وذلك أن ينزو الشيطان بين القبيلة فيكون بينهم رمي الحجارة في عمياء غير ضغينة ولا حمل سلاح."ق - عن ابن عباس؛ ق - عن ابن عمرو؛ عب - عن عمرو بن شعيب مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل خطاء کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٦٨۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ فرمایا کہ جو شخص غلطی سے قتل کیا گیا تو اس کی دیت سو اونٹ ہیں۔ تیس یکسالے، تیس دو سالے تیس چار سالے اور دس مذکر دو سالے ہوں۔ ابوداؤد، ابن ماجۃ عن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ
40068- قضى أن من قتل خطأ فديته مائة من الإبل: ثلاثون بنت مخاض، وثلاثون بنت لبون، وثلاثون حقة، وعشرة بني لبون ذكر."د، هـ - عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل خطاء کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٦٩۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قتل خطاء کی دیت کا فیصلہ بیس یکسالے مونث بیس یکسالے مذکر اور بیس دو سالے بیس چار سالے اور بیس تین سالے کے ذریعہ کیا۔ مسند احمد، ترمذی نسائی، ابن ماجۃ عن ابن مسعود
40069- قضى في دية الخطأ عشرين بنت مخاض، وعشرين بني مخاض ذكورا، وعشرين بنت لبون، وعشرين جذعة، وعشرين حقة."حم، ت، ن، هـ - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قتل خطاء کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٠۔۔۔ مسلمان کی دیت سو اونٹ ہیں ٢٥ تین سالوں کے چوتھائی ٢٥ چار سالے ٢٥ دو سالے، پس اگر یکسالہ نہ پایا جائے تو اس کی جگہ دو سالے مذکر کردیئے جائیں۔ عبدالرزاق عن عمربن عبدالعزیز مرسلا
40070- دية المسلم مائة من الإبل: أرباع خمس وعشرون حقه، وخمس وعشرون جذعة، وخمس وعشرون بنت مخاض، وخمس وعشرون بنت لبون، فإن لم يوجد بنت المخاض جعل مكانها بنو اللبون ذكورا."عب - عن عمر بن عبد العزيز مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عورت کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧١۔۔۔ عورت کی دیت مرد کی دیت کا آدھا ہے۔ بخاری و مسلم عن معاذ، کلام۔۔۔ حسن الاثر ٤٣٢۔
40071- دية المرأة على النصف من دية الرجل."ق - عن معاذ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذمیوں کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٢۔۔۔ کافر کی دیت مومن کی دیت کا نصف ہے۔ نسائی۔ بخاری و مسلم عن عکرمۃ مرسلا
40072- عقل الكافر نصف عقل المؤمن."ن، ق - عن عكرمة مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذمیوں کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٣۔۔۔ حضور علیہ السلا نے فیصلہ فرمایا : کہ کتابی کافروں کی دیت مسلمانوں کی دیت کا نصف حصہ ہے۔ مسند احمد، ابن ماجۃ عن عمروبن شعیب عن ابیہ عن جدہ
40073- قضى أن عقل الكتابيين نصف عقل المسلمين."حم، هـ - عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذمیوں کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٤۔۔۔ ذمی کی دیت مسلمان کی دیت (جیسی) ہے۔ بخاری و مسلم وضعفہ عن ابن عمر، کلام۔۔۔ تحذ یر المسلمین ١٣٦، ترتیب الموضوعات ٩٣٨۔
40074- دية ذمي دية مسلم."ق وضعفه - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذمیوں کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٥۔۔۔ مجوسی کی دیت آٹھ سو درہم ہے۔ ابن عدی۔ بخاری مسلم، عن عقبۃ بن عامر، کلام۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٢٨٩٦۔
40075- دية المجوسي ثمانمائة درهم."عد، ق - عن عقبة بن عامر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৮৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پیٹ کے بچہ کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٦۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پیٹ کے بچہ کی دیت ایک غلام یا لونڈی کی ہے۔ بخاری مسلم ، ترمذی، نسائی، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ ، طبرانی فی الکبیر عن المغیرۃ بن شعبہ ومحمد بن مسلمہ معا
40076- قضى في الجنين بغرة عبد أو أمة."خ، م ت، ن، هـ - عن أبي هريرة؛ طب - عن المغيرة بن شعبة ومحمد ابن مسلمة معا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پیٹ کے بچہ کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٧۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پیٹ کے بچہ کی دیت میں ایک غلام لونڈی، گھوڑایاخچر کا فیصلہ کیا۔ ابوداؤد عن ابوہریرہ
40077- قضى في الجنين بغرة عبد أو أمة أو فرس أو بغل."د - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پیٹ کے بچہ کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٨۔۔۔ آپ نے پیٹ کے بچہ کی دیت میں ایک غلام کا فیصلہ کیا۔ ابن ماجہ عن حمل بن مالک ابن النابغۃ
40078- قضى في الجنين بغرة عبد."هـ - عن حمل بن مالك ابن النابغة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پیٹ کے بچہ کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٧٩۔۔۔ دیت عصبہ پر ہے اور پیٹ کے بچہ میں ایک غلام یا لونڈی ہے۔ بخاری مسلم عن والدابی الملیح
40079- الدية على العصبة، وفي الجنين غرة عبد أو أمة."ق - عن والد أبي المليح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پیٹ کے بچہ کی دیت۔۔۔ الاکمال
٤٠٠٨٠۔۔۔ چھوڑو ! مجھے عرب دیہاتیوں کے اشعارنہ سناؤ، پیٹ کے بچہ میں ایک غلام یا لونڈی یاپانچ سو درہم یاگھوڑایا ایک سوبیس بکریاں ہیں۔ ترمذی وحسنہ، طبرانی فی الکبیر عن ابی المیح عن ابیہ
40080- دعني من رجز الأعراب! فيه غرة عبد أو أمة أو خمسمائة أو فرس أو عشرون ومائة شاة."ت وحسنه، طب - عن أبي المليح عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨١۔۔۔ ناک میں دیت ہے جب پوری طرح ناک کاٹ دی جائے تو اس میں سو اونٹ ہیں۔ اور ہاتھ میں پچاس، پاؤں میں پچاس، آنکھ میں پچاس اور وہ زخم جو دماغ تک پہنچ جائے اس میں جان کا تہائی اور وہ زخم جو پیٹ تک پہنچ جائے اس میں جان کا تہائی اور وہ زخم جس سے چھوٹی ہڈیاں ظاہر ہو کر اپنی سے ہٹ جائیں اس میں پندرہ اونٹ اور وہ زخم جو ہڈی کی سفیدی ظاہر کردے اس میں پانچ اونٹ، دانت میں پانچ اور ہر انگلی میں دس دس اونٹ ہیں۔ بیھقی عن عمر
40081- في الأنف الدية إذا استوعب جدعه مائة من الإبل، وفي اليد خمسون، وفي الرجل خمسون، وفي العين خمسون، وفي الآمة "" ثلث النفس، وفي الجائفة " ثلث النفس، وفي المنقلة "" خمس عشرة، وفي الموضحة "" خمس، وفي السن خمس، وفي كل إصبع مما هنالك عشر عشر."هق - عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨٢۔۔۔ کان میں سو اونٹ اور دیت میں بھی سو اونٹ ہیں۔ بیھقی عن معاذ، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٠٠١۔
40082- في السمع مائة من الإبل وفي العقل مائة من الإبل."هق - عن معاذ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨٣۔۔۔ زبان کو جب (کاٹ کر) گفتگو سے روک دیا جائے تو اس میں دیت ہے اور آلہ تناسل کی جب سپاری کاٹ دی جائے تو اس میں دیت ہے اور دونوں ہونٹوں میں دیت ہے۔ ابن عدی۔ بیھقی عن ابن عمرو، کلام :۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٣٦٨٦۔ ضعیف الجامع ٤٠٠٥۔
اطراف (جسم)
اطراف (جسم)
40083- في اللسان الدية إذا منع الكلام، وفي الذكر الدية إذا قطعت الحشفة، وفي الشفتين الدية."عد، هق - عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৯৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی۔۔۔ اعضاء وجوارح اور زخموں کی دیت
٤٠٠٨٤۔۔۔ دانتوں میں پانچ پانچ اونٹ ہیں۔ ابوداؤد، نسائی عن ابن عمر
40084- في الأسنان خمس خمس من الإبل."د، ن - عن ابن عمر".
তাহকীক: