কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৭৯ টি

হাদীস নং: ৪০০৫৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٤٥۔۔۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایک قوم گم ہوگئی میں تو انھیں چوہے ہی سمجھتا ہوں، جب تم یہ جاننا چاہوتو ان کے لیے بکریوں کا دودھ رکھو اور ساتھ اونٹینیوں کا دودھ بھی رکھو چنانچہ وہ بکریوں کا دودھ پی لیں گے اور اونٹنیوں کا دودھ چھوڑدیں گے۔ الدیلمی عن ابی سعید
40045- بلغني أن أمة فقدت ولا أراها إلا الفأر، وإذا أردتم أن تعرفوا ذلك فضعوا لها لبن غنم ولبن بخت فإنها تأكل لبن الغنم وتدع لبن البخت."الديلمي - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৫৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب دو ۔۔۔ دربیان دیات اس کی دوفصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔ جان کی دیت اور بعض احکام کا بیان
٤٠٠٤٦۔۔۔ لوہے کے سواہرچیز سے قتل قتل خطا ہے اور ہر خطاکاہرجانہ ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن النعمان بن بشیر، کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٢٣٤، الکشف الالہی ٦٦١۔
40046- كل شيء سوى الحديدة خطأ، ولكل خطأ أرش."طب - عن النعمان بن بشير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب دو ۔۔۔ دربیان دیات اس کی دوفصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔ جان کی دیت اور بعض احکام کا بیان
٤٠٠٤٧۔۔۔ آگاہ رہو ! غلطی سے مقتول شخص (کا قتل) کودے اور لاٹھی کے ذریعہ قصد اقتل کے مشابہ ہے جس میں سو اونٹ ہیں جن کی تاکید کی جاتی ہے۔ ان میں سے چالیس حاملہ اونٹنیاں ہوں۔ نسائی، بیھقی۔ عن ابن عمر
40047- ألا! إن قتيل الخطأ شبه العمد بالسوط والعصا، فيه مائة من الإبل مغلظة، منها أربعون خلفة في بطونها أولادها."ن، هق - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب دو ۔۔۔ دربیان دیات اس کی دوفصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔ جان کی دیت اور بعض احکام کا بیان
٤٠٠٤٨۔۔۔ جو اندھی لڑائی میں مارا گیا جوان کے درمیان پتھراؤ، کوڑے مارنے یالاٹھی چلنے سے ہو تو یہ (قتل) خطا ہے۔ جس کی دیت قتل خطا کی دیت ہوگی اور، جس نے جان بوجھ کر کسی کو قتل کیا تو اس میں قصاص ہے، جو قصاص دالوئی میں رکاوٹ بنا اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت اور غضب ہو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول کریں گے اور نہ اس کا فدیہ۔ ابوداؤد، نسائی، عن ابن عباس
40048- من قتل في عميا في رمي يكون بينهم بحجارة أو بالسياط أو ضرب بعصا فهو خطأ، وعقله عقل الخطأ، ومن قتل عمدا فهو قود، ومن حال دونه فعليه لعنة الله وغضبه، لا يقبل الله منه صرفا ولا عدلا."د، ن " عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب دو ۔۔۔ دربیان دیات اس کی دوفصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔ جان کی دیت اور بعض احکام کا بیان
٤٠٠٤٩۔۔۔ جو شخص اندھا دھند لڑائی میں مارا گیا جو ان کے درمیان تیراندازی پتھراؤ یا کوڑوں کے ذریعہ ہوئی ہو تو اس کی دیت (قتل) خطا کی دیت ہے اور جس نے جان بوجھ کر کسی کو قتل کردیا تو (اس کی سزا) قصاص ہے جو اس کی ادائیگی میں حائل ہوا اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہو۔ ابوداؤد، نسائی، ابن ماجۃ عن ابن عباس
40049- من قتل في عميا أو رميا يكون بينهم بحجر أو سوط فعقله عقل خطأ، ومن قتل عمدا فهو قود يديه، فمن حال بينه وبينه فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين."د، ن، هـ عن ابن عباس"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٠۔۔۔ جس کا کوئی (رشتہ دار) شخص مارا جائے توا سے دو باتوں کا اختیار ہے یا توقصاص لے یافدیہ۔ نسائی، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ
40050- من قتل له قتيل فهو بخير النظرين: إما أن يقاد، وإما أن يفدى."ن، هـ - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥١۔۔۔ جو شخص غلطی سے قتل کیا گیا اس کی دیت سو اونٹ ہیں تیس یکسالے تیس تین سالے اور دس دو سالے۔ مسند احمد، نسائی عن ابن عمر کلام :۔۔۔ ضعاف الدارقطنی ٦٨٧۔
40051- من قتل خطأ فديته مائة من الإبل: ثلاثون بنت مخاض، وثلاثون حقة، وعشرة بني لبون ذكور."حم، ن - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٢۔۔۔ قتل خطا کی دیت (١) بیس تین سالے، (٢) بیس چار سالے، (٣) بیس یک سالے، (٤) بیس دو سالے اور (٥) بیس نریکسالے۔ ابوداؤد عن ابن مسعود
40052- في دية الخطأ عشرون حقة، وعشرون جذعة، وعشرون بنت مخاض، وعشرون بنت لبون، وعشرون بني مخاض ذكورا."د - عن "" عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٣۔۔۔ جان بوجھ کر قتل کرنے کے مشابہ قتل کی دیت جان بوجھ کر قتل کرنے کی طرح سخت ہے اور اس دیت والا شخص قتل کیا جائے گا۔ ابوداؤدعن ابن عمرو
40053- عقل شبه العمد مغلظ مثل عقل العمد، ولا يقتل صاحبه."د "" عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٤۔۔۔ ہر بطن پر دیت ہے۔ مسنداحمد، مسلم عن جابر فائدہ۔ انساب عرب کے چھ مراتب ہیں۔ شعب، قبیلہ، عمارۃ، بطن، فخد فصیلہ شعب پہلانسب جیسے عدنان، قبیلہ جس میں شعب کے انساب منقسم ہوں عمارہ جس میں قبیلہ کے انساب منقسم ہوں۔ بطن جس میں عمارہ کے انساب منقسم ہوں، فخذجس میں بطن کے انساب منقسم ہوں، فیصلہ جس میں فخذ کے انساب سماجائیں اس لحاظ سے خزیمہ شعب، کنانہ قبیلہ قریش عمارہ، قصی بطن اور ہاشم فخذ اور عباس فصیلہ ہیں۔ القانون فی اللغہ مطبوعہ نور محمد کتب خانہ آرام کراچی
40054- على كل بطن عقولة."حم، م - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٥۔۔۔ عورت کی دیت مرد کی دیت جیسی ہے یہاں تک کہ اس کی ثلث دیت کے برابر ہوجائے۔ نسائی عن ابن عمرو، کلام :۔۔۔ ضعیف النسائی ٣٣٥، ضعیف الجامع ٣٧١٩۔
40055- عقل المرأة مثل عقل الرجل حتى يبلغ الثلث من ديتها."ن - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৬৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٦۔۔۔ ذمیوں کی دیت مسلمانوں کی دیت کا نصف حصہ ہے۔ نسائی عن ابن عمرو
40056- عقل أهل الذمة نصف عقل المسلمين."ن - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৭০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٧۔۔۔ دیت عصبہ پر ہے اور ناتمام بچہ کی وجہ سے ایک غلام یا لونڈی کو آزاد کرنا ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن حمل بن النابغۃ
40057- العقل على العصبة، وفي السقط غرة عبد أو أمة."طب - عن حمل بن النابغة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৭১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٨۔۔۔ دیت ادا کرنے والوں پر کسی اعتراف کردہ بات کا الزام نہ لگاؤ۔ طبرانی فی الکبیر عن عبادۃ بن الصامت ، کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٦١٩٦، الکشف الا لٰہی ١١٣٥۔
40058- لا تجعلوا على العاقلة من قول معترف شيئا."طب عن عبادة بن الصامت".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৭২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٥٩۔۔۔ معاہد کی دیت آزاد کی دیت کا نصف حصہ ہے۔ ابوداؤد عن ابن عمرو
40059- دية المعاهد نصف دية الحر."د - عن ابن عمرو" "
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৭৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٦٠۔۔۔ کافر کی دیت مومن کی دیت کا نصف ہے۔ ترمذی عن ابن عمرو
40060- دية عقل الكافر نصف عقل المؤمن."ت - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৭৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٦١۔۔۔ مکاتب غلام کی دیت آزاد کی دیت کا اتنی مقدار ہے جس سے وہ آزاد ہوجائے اور غلام کی دیت کا اتناحصہ ہے جس سے وہ غلام بن جائے۔ یعنی جتنی سے آزاد اور غلام جتنی سے خریدا جاسکتا ہو۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عباس
40061- دية المكاتب بقدر ما عتق منه دية الحر، وبقدر ما رق منه دية العبد."طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৭৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٦٢۔۔۔ ذمی کی دیت مسلمان کی دیت (کی طرح) ہے۔ طبرانی فی الا وسط ابن عمر
40062- دية الذمي دية المسلم."طس - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৭৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٦٣۔۔۔ وہ ایک درہم جو میں کسی دیت میں اداکروں یہ مجھے دیت کے علاوہ میں سودارہم دینے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ طبرانی فی الاوسط عن انس ، کلام (رح) :۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٩٦٧۔
40063- درهم أعطيه في عقل أحب إلي من مائة في غيره."طس - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৭৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مقتول کے ورثاء کو دو باتوں کا اختیار
٤٠٠٦٤۔۔۔ جو جان بوجھ کر (کسی کو) قتل کرے تو اسے مقتول کے رشتہ داروں کے حوالہ کیا جائے گا۔ چاہیں تو اسے قتل کریں، چاہیں تو مسلمان کی دیت اس سے وصول کریں۔ جو سو اونٹ بنتی ہے۔ تیس ٣٠ تین سالے، تیس ٣٠ چار سالے اور چالیس گابھن اونٹنیاں، یہ اس صورت میں ہے قتل قتل عمد ہو اور قاتل کو قتل نہ کیا جائے۔ عبدالرزاق عن ابن عمروبن شیبہ عن ابیہ عن جدہ مرسلا، عبدالرزاق، عن الشعبی عن ابی موسیٰ الاشعری والمغیر ۃ ابن شعبۃ
40064- من قتل متعمدا فإنه يدفع إلى أهل القتيل، فإن شاؤا قتلوا، وإن شاؤا أخذوا العقل دية المسلم، وهي مائة من الإبل: ثلاثون حقة، وثلاثون جذعة، وأربعون خلفة؛ فذلك للعمد إذا لم يقتل صاحبه."عب - عن ابن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده مرسلا؛ عب - عن الشعبي عن أبي موسى الأشعري والمغيرة ابن شعبة".
tahqiq

তাহকীক: