কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৭৯ টি
হাদীস নং: ৪০০৩৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢٥۔۔۔ تمام قسم کے سانپوں کو قتل کیا کرو، جس نے ان کے انتقام کے ڈر سے انھیں چھوڑدیاوہ ہم میں کا نہیں۔ طبرانی فی الکبیرعن ابراہیم بن جریرعن ابیہ، طبرانی عن عثمان بن ابی العاصی
40025- اقتلوا الحيات كلها، من تركها خشية ثأرها فليس منا."طب - عن إبراهيم بن جرير عن أبيه؛ طب – عن عثمان بن أبي العاص".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৩৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢٦۔۔۔ سانپوں کو ماراکروجس نے دو نقطوں والا اور دم کٹاسانپ دیکھا اور پھر انھیں مارا نہیں تو وہ ہم میں کا نہیں کیونکہ یہ دونوں آنکھ پر حملہ کرتے اور عورتوں کے پیٹ میں جو حمل ہوتا ہے اسے گرادیتے ہیں طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر
40026- اقتلوا الحيات، فمن وجد ذات الطفيتين والأبتر فلم يقتلها فليس منا، فإنهما اللذان يخطفان البصر ويسقطان ما في بطون النساء."طب - عن " ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢٧۔۔۔ تم اس کے شرے اور وہ تمہارے شرے بچا لیا گیا ۔ بخاری، مسلم، نسائی عن ابن مسعود فرمایا ہیں ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک ایک سانپ ہم پر اگر آپ نے فرمایا، سانپ کو مارو ! ہم لوگ اس کی طرف بڑھے مگر وہ بل میں چلا گیا تو اس پر نے یہ ارشاد فرمایا۔
40027- وقيت شركم كما وقيتم شرها."خ، م، ن - عن ابن مسعود قال: بينا نحن مع رسول الله صلى الله عليه وسلم وثبت علينا حية فقال: اقتلوها! فابتدرنا فذهبت قال - فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢٨۔۔۔ ہر حال میں سانپ اور بچوکومارڈالو۔ عبدالرزاق عن الحسن مرسلا۔
40028- اقتلوا العقرب والحية على كل حال."عب - عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٢٩۔۔۔ تمہارے گھروں میں کچھ رہنے والے ہوتے ہیں۔ انھیں تین بارتنگی میں مبتلا کرو اگر اس کے بعد بھی وہ تمہارے سامنے آجائیں تو مارڈالو۔ ترمذی عن ابی سعید
٤٠٠٣٠۔۔۔ جس نے سانپ کو دیکھ کر، اس سے ڈرتے ہوتے نہیں ماراوہ مرا امتی نہیں۔ طبرانی عن ابراھیم بن جریر عن ابیہ
٤٠٠٣٠۔۔۔ جس نے سانپ کو دیکھ کر، اس سے ڈرتے ہوتے نہیں ماراوہ مرا امتی نہیں۔ طبرانی عن ابراھیم بن جریر عن ابیہ
40029- إن لبيوتكم عمارا فحرجوا عليهن ثلاثا، وإن بدا لكم بعد ذلك منهن شيء فاقتلوه."ت - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
40030 ۔۔۔ جس نے سانپ کو دیکھ کر اس سے ڈرتے ہوئے نہیں مارا وہ میرا امتی نہیں ۔ طبرانی عن ابراہیم بن جریر عن ابیہ۔
40030- من رأى حية فلم يقتلها خوفا منها فليس مني."طب عن إبراهيم بن جرير عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣١۔۔۔ جس نے سانپ مارا اس کے لیے سات نیکیاں ہیں اور جس نے ایک چھپکلی ماری اس کے لیے ایک نیکی ہے اور جس نے سانپ کو اس لیے چھوڑ دیا کہ وہ اس کے پیچھے لگ جائے گا وہ ہمارا نہیں۔ مسند احمد، طبرانی، ابن حبان عن ابن مسعود، حاکم، بخاری مسلم ابن عمرو
40031- من قتل حية فله سبع حسنات، ومن قتل وزغة فله حسنة، ومن ترك حية خشية الطلب فليس منا."حم، طب، حب - عن ابن مسعود، ك، ق - ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣٢۔۔۔ جس نے کسی سانپ کو ماراتوگویا اس نے کسی حربی کافر کو مارا اور جس نے کسی بھڑکوماراتو اس کے لیے تین نیکیاں لکھی جائیں گی اتنی ہی خطائیں مٹائی جائیں گی اور جس نے کسی بچھو کو ماراتو اس کے لیے سات نیکیاں لکھی جائیں گی اور اتنی ہی خطائی مٹائی جائیں گی۔ الدیلسی عن ابن مسعود
40032- من قتل حية فكأنما قتل كافرا من أهل الحرب، ومن قتل زنبورا كتبت له ثلاث حسنات ومحي عنه مثلها سيئات، ومن قتل عقربا كتبت له سبع حسنات ومحي عنه مثلها سيئات."الديلمي - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣٣۔۔۔ سانپوں سے جب سے ہم نے جنگ چھیڑ رکھی ہے صلح نہیں کی، تو جس نے ان میں کسی کو ان کے خوف کی وجہ سے چھوڑ اور ہمر میں کا نہیں۔ مسنداحمد، عن ابوہریرہ
40033- الحيات ما سالمناهن منذ حاربناهن، فمن ترك شيئا من خيفتهن فليس منا."حم - عن أبي هريرة" "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣٤۔۔۔ ابورافع ! مدینہ میں جتنے کتے ہیں ان سب کو مراڈالو۔ مسنداحمد، عن الفضل بن عبداللہ بن ابی رافع عن ابی رافع
40034- يا أبا رافع! اقتل كل كلب بالمدينة."حم - عن الفضل بن عبد الله بن أبي رافع عن أبي رافع".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣٥۔۔۔ اگر کتے ایک گروہ نہ ہوتے تو میں ان کو قتل کرنے کا حکم دے دیتا۔ ان حبان عن جابر
40035- لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها."حب - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৪৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣٦۔۔۔ اگر کتے ایک گروہ نہ ہوتے مجھے ناپسند ہے کہ میں انھیں قتل کے ذریعے فنا کردیتاتو میں حکم دے دیتالہٰذا ان میں سے ہر سیاہ کالے کتے کو مارڈالو کیونکہ وہ شیطان ہے اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھاکرو کیونکہ یہ جنون سے پیداکئے گئے ہیں کیا تم ان کی ہیئت اور آنکھوں کو نہیں دیکھتے جب یہ دیکھتے ہیں۔ اور بکری کے باڑوں میں نماز پڑھ لیاکرو کیونکہ وہ رحمت کے زیادہ قریب ہیں۔ طبرانی فی الکبیر عن عبداللہ بن مغفل المزنی
40036- لولا أن الكلاب أمة من الأمم أكره أفنيها بقتلها لأمرت، فاقتلوا منها كل أسود بهيم فإنه شيطان، ولا تصلوا في معاطن الإبل فإنها خلقت من الجن، ألا ترون إلى هيئتها وإلى عيونها إذا نظرت، وصلوا في مرابض الغنم فإنها أقرب إلى الرحمة."طب - عن عبد الله بن مغفل المزني".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৫০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣٧۔۔۔ اگر کتے ایک گروہ نہ ہوتے تو میں انھیں قتل کرنے کا حکم دے دیتا، لہٰذا ان میں سے سیاہ کالے کتے کو مارڈالو، جو گھروالے کوئی کتاباندھ کر رکھتے ہیں تو ان کے عمل سے ہر روز ایک قیراط کم ہوجاتا ہے ہاں جوکتاشکار، کھیتی اور بکریوں والا ہو۔ مسنداحمد، ترمذی حسن، نسائی۔ ابن ماجہ عن عبداللہ بن مغفل
40037- لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها، فاقتلوا منها كل أسود بهيم، وما من أهل بيت يرتبطون كلبا إلا نقص من عملهم كل يوم قيراط إلا كلب صيد أو كلب حرث أو كلب غنم."حم، ت " حسن؛ ن، هـ - عن عبد الله بن مغفل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৫১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣٨۔۔۔ اگر کتے ایک گروہ نہ ہوتے تو میں انھیں مار ڈالنے کا حکم دے دیتا، البتہ ان میں سے سیاہ کالے کتے کو مارڈالا کرو، جس نے شکار، کھیتی اور بکری کے کتے کے علاوہ کوئی کتاپالا توروزانہ اس سے ایک قیراط احد کی مقدار نکل جائے گا۔ جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتامنہ ڈال دے توا سے سات مرتبہ دھولیاکرو ایک مرتبہ منی سے۔ طبرانی فی الاوسط علی
40038- لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها، فاقتلوا منها كل أسود بهيم، ومن اقتنى كلبا بغير صيد ولا زرع ولا غنم آوى إليه كل يوم قيراط مثل أحد، وإذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات إحداهن بالبطحاء."طس - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৫২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٣٩۔۔۔ سیاہ کالے دو نقطوں والے کتے کونہ چھوڑومارڈالو کیونکہ وہ شیطان ہے۔ مسلم ابن حبان عن جابر ، فرماتے ہیں : کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کتوں کو مارنے سے روکا اور ارشاد فرمایا، پھر یہ حدیث ذکر کی۔
40039- عليكم بالأسود البهيم ذي النقطتين فإنه شيطان."م " حب - عن جابر قال: نهى النبي صلى الله عليه وسلم عن قتل الكلاب وقال - فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৫৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٤٠۔۔۔ اگر کتے ایک مخلوق نہ ہوتے تو میں ہر کالے کتے کو مار ڈالنے کا حکم دے دیتالہٰذا ان میں خاص کتوں کو مارڈالو کیونکہ وہ ملعون، جنوں میں سے ہیں۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عباس
40040- لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتل كل أسود بهيم، فاقتلوا المعينة من الكلاب فإنها الملعونة من الجن."طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৫৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٤١۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا، فرمایا : یہ ابراہیم (علیہ السلام) کے لیے آگ میں پھونکیں مارتی تھی۔ بحاری عن ام شریک
40041- كان ينفخ على إبراهيم."خ - عن أم شريك قالت أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم بقتل الوزغ وقال - فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৫৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٤٢۔۔۔ جس نے پہلی بار میں چھپکلی کو مارڈالا اس کے لیے سونکیاں لکھی جائیں گی اور جس نے دوسری بار میں مارا اس کے لیے اتنی اتنی نیکیاں ہیں پہلے کے علاوہ اور جس نے تیسری ضرب میں اسے مارڈالا اس کے لیے دوسرے کے علاوہ اتنی اتنی نیکیاں ہیں۔ مسنداحمد، مسلم، ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ
40042- من قتل وزغا في أول ضربة كتبت له مائة حسنة ومن قتلها في الضربة الثانية فله كذا وكذا حسنة لدون الأولى، ومن قتلها في الضربة الثالثة فله كذا وكذا حسنة لدون الثانية."حم، م "" د، ت، هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৫৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٤٣۔۔۔ ان درندوں میں سب سے برا جانور لومڑی ہے۔ ابوداؤد وابن سعد عن سالم بن وابصۃ
40043- إن شر هذه السباع الأثعل."دو؟ ابن سعيد - عن سالم بن وابصة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪০০৫৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ
٤٠٠٤٤۔۔۔ سنو ! ان درندوں میں سب سے برا جانور لومڑی ہے۔ ابن راھویہ والحسن بن سفیان وابن مندہ والبغوی عن سالم بن وابصہ وضعفہ بغوی وقال مالہ غیرہ : ابن مندہ وابن عساکرعن سالم بن وابصہ، ابن معبد عن ابیہ ، قالوا، ھوالصواب
40044- ألا إن شر هذه السباع الأثعل - يعني الثعالب. "ابن راهويه والحسن بن سفيان وابن منده والبغوي - عن سالم بن وابصة وضعفه البغوي وقال: ماله غيره؛ ابن منده وابن عساكر - عن سالم بن وابصة؛ ابن معبد عن أبيه، قالوا: وهو الصواب".
তাহকীক: