কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৭৯ টি

হাদীস নং: ৪০০১৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری قسم۔۔۔ موذی جانوروں کو مارنے کے بارے میں
٤٠٠٠٥۔۔۔ سانپ کو قتل کیا کرو اور دو نقطوں والے اور دم کٹے سانپ کو ماراکرو کیونکہ یہ دونوں آنکھ کی تلاش میں رہتے ہیں اور حمل گرادیتے ہیں۔ مسنداحمد، بیھقی، ابوداؤد، ترمذی عن ابن عمر
40005- اقتلوا الحية، اقتلوا ذا الطفيتين والأبتر، فإنهما يطمسان البصر ويستسقطان الحبل."حم، ق، د، هـ, ت - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০১৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری قسم۔۔۔ موذی جانوروں کو مارنے کے بارے میں
٤٠٠٠٦۔۔۔ وہ تمہارے شرے سے بچایا گیا اور تم اس کے شر سے بچائے گئے ۔ بیھقی، نسائی عن ابن مسعود
40006- وقيت شركم ووقيتم شرها."ق، ن - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری قسم۔۔۔ موذی جانوروں کو مارنے کے بارے میں
٤٠٠٠٧۔۔۔ دو نقطوں والے سانپ کو ماراکرو کیونکہ وہ آنکھ کی تلاش میں رہتا ہے اور حمل گراتا ہے۔ بخاری۔ عن عائشۃ
40007- اقتلوا ذا الطفيتين، فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل."خ - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری قسم۔۔۔ موذی جانوروں کو مارنے کے بارے میں
٤٠٠٠٨۔۔۔ کتوں اور سانپوں کو مارا کرو دو نقطوں والے اور دم کٹے سانپ کو مارا کرو کیونکہ یہ دونوں آنکھ کی تلاش میں رہتے ہیں اور حمل گرادیتے ہیں۔ مسلم، عن ابن عمر
40008- اقتلوا الحيات والكلاب، اقتلوا ذا الطفيتين والأبتر، فإنهما يلتمسان البصر ويستسقطان الحبل."م - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٠٩۔۔۔ سانپوں کو ماراکرو کیونکہ جب سے انھوں نے ہم سے جنگ کی ہے ہم نے ان سے صلح نہیں کی۔ طبرانی عن ابن عمر
40009- اقتلوا الحيات، فإنا لم نسالمهن منذ حاربناهن."طب عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٠۔۔۔ چھوٹے بڑے سانپ ماردیا کروچا ہے وہ سیاہ ہوں یاسفید، اس لیے کہ مری امت میں سے جس نے انھیں ماراتویہ اس کے لیے آگ سے چھٹکاراہوں گے اور جسے یہ مار ڈالیں وہ شہید ہوگا۔ طبرانی عن سراء ببنت لبھان، کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ١٠٦١۔
40010- اقتلوا الحيات، صغيرها وكبيرها، أسودها وأبيضها فإن من قتلها من أمتي كانت له فداء من النار، ومن قتلته كان شهيدا."طب - عن سراء بنت نبهان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١١۔۔۔ سیاہ کالا کتاشیطان ہے۔ مسنداحمد عن عائشۃ
40011- الكلب الأسود البهيم شيطان."حم - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٢۔۔۔ اگر کتے ایک مستقل گرو ونہ ہوتے (بلکہ صرف جنوں سے کتوں کی شکل میں متشکل ہوتے) تو میں ان سب کے قتل کرنے کا حکم دے دیتا (البتہ ان میں سے کالے سیاہ کتے کو مارڈالو۔ ابوداؤد، ترمذی عن عبداللہ بن مغفل ، کلام :۔۔۔ الالحاظ ٢١١۔
40012- لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها كلها، اقتلوا منها الأسود البهيم."د، ت - عن عبد الله بن مغفل".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٣۔۔۔ اگر کتے ایک گروہ نہ ہوتے تو میں ان سب کو قتل کرنے کا حکم دے دیتا البتہ ان میں کالے سیاہ کو مار ڈالو شکار، کھتی اور بکریوں کے کتے کے علاوہ جو گھروالے بھی کسی کتے کو باندھ کر رکھیں گے ان کے عمل سے ہر روز ایک قیراط کم ہوجائے گا۔ مسنداحمد، ترمذی، نسائی، ابن ماجۃ عن عبداللہ بن مغفل
40013- لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها، كلها، فاقتلوا منها كل أسود بهيم، وما من أهل بيت يربطون كلبا إلا نقص من عملهم كل يوم قيراط، إلا كلب صيد أو كلب حرث أو كلب غنم."حم، ت ن، هـ - عن عبد الله بن مغفل".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٤۔۔۔ اللہ تعالیٰ بچھوپرلعنت کرے وہ نمازی، غیر نمازی کو نہیں چھوڑتا اسے حل وحرم میں ماردیاکرو۔ ابن ماجۃ عن عائشۃ
40014- لعن الله العقرب! ما تدع المصلي وغير المصلي، اقتلوها في الحل والحرم."هـ - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২৮
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ بچھوپرلعنت کرے وہ نبی اور غیر نبی کو نہیں چھوڑتاہر ایک کو ڈس لیتا ہے۔ بیھقی عن علی
40015- لعن الله العقرب! ما تدع نبيا ولا غيره إلا لدغتهم."هب - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০২৯
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٦۔۔۔ جس نے چھپکلی کو قتل کیا اللہ تعالیٰ اس کی سات خطائیں دورکردے گا۔ طبرانی فی الاوسط عن ابن عباس ، کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٥٧٥٣۔
40016- من قتل وزغا كفر الله عنه سبع خطيئات."طس عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৩০
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٧۔۔۔ چھپکلی براجانور ہے۔ نسائی۔ ابن حبان عن ابوہریرہ
40017- الوزغ فويسق."ن، حب - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৩১
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٨۔۔۔ چھپکلی کو مارڈالو اگرچہ وہ کعبہ میں ہو۔ طرانی عن ابن عباس، کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ١٠٦٢۔
40018- اقتلوا الوزغ ولو في جوف الكعبة."طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৩২
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠١٩۔۔۔ جس نے پہلی بار میں چھپکلی کو مارڈالا اس کے لیے سو نیکیاں لکھی جائیں گی اور جس نے دوسری ضرب میں رڈالا اس کے لیے اتنی اتنی نیکیاں ہیں اور جس نے تیسری ضرب میں سے مارڈالا اس کے لیے سو نیکیاں لکھی جائیں گی اور جس نے دوسری ضرب میں مارڈالا اس کے لیے اتنی اتنی نیکیاں ہیں اور جس نے تیسری ضرب میں اسے مارڈالا کی انتی انتی نیکیاں ہیں۔ ابودؤد، نسائی۔ ابن ماجۃ، مسند اجسد عن ابوہریرہ
40019- من قتل وزغا في أول ضربة كتبت له مائة حسنة ومن قتلها في الضربة الثانية فله كذا وكذا حسنة، ومن قتلها في الضربة الثالثة فله كذا وكذا حسنة."د، ت، هـ, حم - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৩৩
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢٠۔۔۔ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) جب آگ میں ڈالے گئے توہرجاندارنے جو زمین پر تھا آگ بجھانے کی کوشش کی سوائے چھپکلی کے کچھ اس نے آگ کو مزید پھونکا ۔ مسند احمد، ابن ماجۃ ابن حباں عن عائشۃ
40020- إن إبراهيم لما ألقي في النار لم تكن في الأرض دابة إلا أطفأت النار عنه غير الوزغ فإنها كانت تنفخ عليه."حم، هـ, حب - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৩৪
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢١۔۔۔ بلی گھریلوجانور ہے اور وہ تمہارے پاس آنے والے اور آنے والیوں جیسی ہے۔ مسند احمد عن قتادۃ
40021- السنور من أهل بيت وإنه من الطوافين والطوافات عليكم."حم - عن قتادة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৩৫
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢٢۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کسی مسخ شدہ قوم کی نسل اور اولاد نہیں چھوڑی خنز یر اور بندرپہلے سے تھے۔ مسند احمد، مسلم عن ابن مسعود
40022- إن الله تعالى لم يجعل لمسخ نسلا ولا عقبا، وقد كانت القردة والخنازير قبل ذلك."حم، م - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৩৬
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢٣۔۔۔ بنی اسرائیل کا ایک گروہ گم ہوگیا اس کے بارے میں علم نہیں کہ اس کے ساتھ کیا ہوا۔ ؟ مجھے لگتا ہے وہ چوہے ہی ہیں۔ کیا تم انھیں دیکھتے نہیں کہ جب ان کے سامنے اونٹوں کا دودھ رکھاجائے تو نہیں پیتے، اور جب بکریوں کا دودھ رکھاجائے توپی لیتے ہیں۔ مسنداحمد، بخاری مسلم عن ابوہریرہ
40023- فقدت أمة من بني إسرائيل لا يدرى ما فعلت! وإني لا أراها إلا الفأر، ألا ترونها إذا وضع لها ألبان الإبل لم تشرب، وإذا وضع لها ألبان الشاة شربت."حم، ق - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪০০৩৭
قصاص کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سانپ کو مارنے کی تاکید
٤٠٠٢٤۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جو چیز بھی مسخ کی تو اس کی نسل اواولاد نہیں ہوئی۔ طبرانی فی الکبیرعن ام سلمۃ
40024- ما مسخ الله من شيء فكان له عقب ونسل."طب عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক: