কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قصاص کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ২০ টি

হাদীস নং: ৩৯৮১৮
قصاص کا بیان
حرف قاف کی دوسری کتاب۔۔۔ کتاب القصاص ازقسم اقوال اس میں دوباب ہیں۔ باب اول۔۔۔ قصاص اس کی چار فصلیں ہیں۔ فصل اول ۔۔۔ جان کی قصاص کے بارے میں اور متفرق احکام کے متعلق
٣٩٨٠٥۔۔۔ جان بوجھ کر قتل کرنے کی سزا (قاتل کو) قتل کرنا ہے اور غلطی سے قتل کرنے سے دیت واجب ہوتی ہے۔ طبرانی عن ابن جزم
39805- "العمد قود1 والخطأ دية". "طب - عن ابن حزم"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮১৯
قصاص کا بیان
حرف قاف کی دوسری کتاب۔۔۔ کتاب القصاص ازقسم اقوال اس میں دوباب ہیں۔ باب اول۔۔۔ قصاص اس کی چار فصلیں ہیں۔ فصل اول ۔۔۔ جان کی قصاص کے بارے میں اور متفرق احکام کے متعلق
٣٩٨٠٦۔۔۔ جس شخص نے کسی کو جان بوجھ کر قتل کیا تو قاتل کو مقتول کے ورثاء کے حوالہ کیا جائے گا، چاہیں تو بدلہ میں اسے قتل کریں اور اگر چاہیں تودیت وصول کرلیں، جس کی مقدارتیس چار سالے اونٹ اور تیس پانچ سالے اور چالیس حاملہ اونٹنیاں ہیں اور جس مال پر وہ صلح کرلیں تو وہ ان کے لیے ہے۔ مسنداحمد، ترمذی ابن ماجۃ عن ابن عمرو
39806- "من قتل عمدا دفع إلى أولياء المقتول، فإن شاؤا قتلوا، وإن شاؤا أخذوا الدية، وهي ثلاثون حقة3 وثلاثون جذعة " وأربعون خلفة2وما صولحوا عليه فهو لهم". "حم، ت، هـ - عن ابن عمرو
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২০
قصاص کا بیان
حرف قاف کی دوسری کتاب۔۔۔ کتاب القصاص ازقسم اقوال اس میں دوباب ہیں۔ باب اول۔۔۔ قصاص اس کی چار فصلیں ہیں۔ فصل اول ۔۔۔ جان کی قصاص کے بارے میں اور متفرق احکام کے متعلق
٣٩٨٠٧۔۔۔ صرف تلوار کی وجہ سے بدلہ میں قتل کیا جائے گا۔ ابن ماجۃ عن ابی بکرۃ وعن النعمان بن بشیر
39807- "لا قود إلا بالسيف". "هـ - عن أبي بكرة وعن النعمان بن بشير"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২১
قصاص کا بیان
ضمن قیامت
٣٩٨٠٨۔۔۔ جسے خون یا کوئی نقصان پہنچا ہو تو اسے تین باتوں میں سے ایک کا اختیا رہے یا توبدلہ لے، یا دیت وصول کرے یا معاف کردے سوا گروہ چوتھی چیز کا ارادہ کرے تو اس کے ہاتھ روک لو، اگر اس نے ان میں سے کوئی کام کیا اور حد سے تجاوز کیا اور بدلہ میں اسے قتل کردیا گیا تو اس کے لیے جہنم ہے اس میں ہمیشہ کے لیے رہے گا۔ مسند احمدا، ابن ماجۃ عن ابی شریح کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٥٤٣٣
39808- "من أصيب بدم أو خبل فهو بالخيار بين إحدى ثلاث: إما أن يقتص أو يأخذ العقل أو يعفو، فإن أراد الرابعة فخذوا على يديه، فإن فعل شيئا من ذلك ثم عدا بعد فقتل فله النار خالدا مخلدا فيها أبدا". "حم، هـ "عن أبي شريح".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২২
قصاص کا بیان
مومنین کے بچے
٣٩٨٠٩۔۔۔ جو کوئی اپنے غلام کو قتل کرے گا ہم بدلہ میں اسے قتل کریں گے اور جس نے اپنے غلام کی ناک کاٹی ہم اس کی ناک اٹیں گے۔ مسنداحمد، ابوداؤد، ترمدی، ابن ماجہ نسائی عن سمرۃ (رض) حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے دورحیات میں حاکم تھے لہٰذا بعد میں یہ کام حکام ہی کریں گے کسی علاقہ کی پنچائت اور جرگہ نہیں کرسکتا۔ ع ش
39809- "من قتل عبده قتلناه، ومن جدع عبده جدعناه". "حم، 4 "عن سمرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২৩
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٠۔۔۔ جس نے اپنے غلام کو آختہ بنایاہم اسے آختہ بنائیں گے۔ ابوداؤد حاکم، عن سمرۃ کلام :۔۔۔ ضعیف ابوداؤد ٩٧٥، ضعیف الجامع ٥٥٧٢
39810- "من خصى عبده خصيناه". "د، ك - عن سمرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২৪
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١١۔۔۔ حاملہ عورت جب کسی کو قتل کردے تو وضع حمل اور اپنے بچہ کو کسی کے حوالہ کرنے سے پہلے اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔ ابن ماجۃ عن معاذ بن جبل وابی عبیدۃ بن الجراح وعبادۃ بن الصامت وشداد بن اوس کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٥٨٧، ضعیف الجامع ٥٩٢٤۔
39811- "المرأة إذا قتلت عمدا لا تقتل حتى تضع ما في بطنها إن كانت حاملا وهي تكفل ولدها، وإن زنت لم ترجم حتى تضع ما في بطنها وحتى تكفل ولدها". "هـ - عن معاذ بن جبل وأبي عبيدة بن الجراح وعبادة بن الصامت وشداد بن أوس"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২৫
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٢ ۔۔۔ بیٹے کے بدلہ میں باب قتل نہیں کیا جائے گا۔ مسند احمد، ترمدی عن عمر، کلام اسنی المطالب ١٧٥٢ اتمیز ١٩٧، یعنی باپ جب بیٹے کو پینے اور بیٹا مرجائے، کیونکہ کوئی والد اتنا بےرحم نہیں ہوتا کہ جان بوجھ کر اپنی اولاد کو ماڈالے، دوسری بات یہ ہے کہ باپ بیٹے کی حیات کا سبب تھا۔ ھدایہ ع ش
39812- "لا يقاد الوالد بالولد". "حم، ت - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২৬
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٣۔۔۔ والد کو بیٹے کے بدلہ میں قتل نہیں کیا جائے گا۔ ابن ماجۃ عن ابی عمرو عن ابن عباس
39813- "لا يقتل الوالد بالولد". "هـ - عن ابن عمر وعن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২৭
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٤۔۔۔ جہاں تک تمہارے اس بیٹے کا تعلق ہے تو تم پر اس کے جرم کی سزا نہیں اور نہ تمہارے جرم کی سزا اس پر ہے۔ مسنداحمد، ابوداؤد۔ نسائی۔ حاکم عن ابی رمثہ یعنی ہر شخص اپنے جرم کی سزاخود بھگتے گا۔
39814- "أما ابنك هذا فلا يجني عليك ولا تجني عليه". "حم، د، ن، ك - عن أبي رمثة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২৮
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٥۔۔۔ کوئی ماں اپنے بیٹے پر گناہ نہ ڈالے۔ نسائی، ابن ماجۃ عن طارق امحاربی
39815- "لا تجني أم على ولد"."ن هـ - عن طارق المحاربي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮২৯
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٦۔۔۔ کوئی شخص دوسرے پر زیادتی نہ کرے۔ ترمذی، ابن ماجۃ عن اسامۃ بن شریک
39816- "لا تجني نفس على أخرى". "ت هـ - عن أسامة ابن شربك"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৩০
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٧۔۔۔ کسی مومن کو کافر کے بدلہ میں قتل نہ کیا جائے، اور نہ کسی معاہدہ روالے کو اس کے عہد کی میعاد میں قتل کیا جائے۔ ابن ماجۃ عن ابن عباس
39817- "لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذو عهد في عهده"."هـ - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৩১
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٨۔۔۔ کسی مسلمان کو کافر کے بدلہ میں قتل نہیں کیا جائے گا۔ مسنداحمد، ترمذی، ابن ماجۃ عن ابن عمرو
39818- "لا يقتل مسلم بكافر"."حم، ت، هـ - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৩২
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨١٩۔۔۔ کسی آزاد کو غلام کے بدلہ میں قتل نہیں کیا جائے گا۔ بیھقی عن ابن عباس، اسنی المطالب ١٧٥٣، حسن الائر ٤٢٥
39819- "لا يقتل حر بعبد"."هق - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৩৩
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨٢٠۔۔۔ اگر قصاص نہ ہوتا تو میں تمہیں اس مسواک سے مارتا۔ ابن سعد عن ام سلمۃ کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٨٤٨
39820- "لولا القصاص لأوجعتك بهذا السواك"."ابن سعد - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৩৪
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨٢١۔۔۔ اگر قیامت کے روزبدلہ لینے کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں تمہیں اس مسواک سے اذیت دیتا۔ طبرانی، حلیۃ الاولیاء عن ام سلمۃ کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٨٥٨
39821- "لولا مخافة القود يوم القيامة لأوجعتك بهذا السواك"."طب، حل - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৩৫
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨٢٢۔۔۔ تم مجھے کیا کہنا چاہتے ہو ؟ تم مجھے یہ کہنا چاہتے ہو کہ میں اسے حکم دوں کہ وہ اپنا ہاتھ تمہارے منہ میں ڈال دے اور پھر تم اسے ایسے چبا ڈالو جیسے اونٹ چباتا ہے، اپنے ہاتھ کو ادھر کروتا کہ وہ اسے کاٹ لے پھر ہٹالو۔ مسلم عن عمران حصین آپ کے زمانہ میں ایک شخص کا ہاتھ دوسرے نے چبالیا تھا تو وہ آپ کی خدمت میں فیصلہ کرانے حاضر ہوا تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا تھا۔
39822- "ما تأمرني؟ تأمرني أن آمره أن يدع يده في فيك تقضمها كما يقضم الفحل! ادفع يدك حتى يعضها ثم انتزعها". "م -2 "عن عمران بن حصين".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৩৬
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨٢٣۔۔۔ قصاص اللہ تعالیٰ کا فیصلہ اور فرض ہے۔ مسند احمد، بیھقی، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجۃ عن انس
39823- "كتاب الله القصاص". "حم، ق، د، ن، هـ - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৮৩৭
قصاص کا بیان
مشرکین کے بچے
٣٩٨٢٤۔۔۔ برتن جیسا برتن اور کھانے جیسا کھانا۔ نسائی عن عائشۃ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عائشہ (رض) کے گھر تھے کسی دوسری بیوی غالبا حضرت صیفہ نے پیالہ میں کھانا بھیجا حضرت عائشہ (رض) بھی کھانا پکارہی تھیں آپ کو یہ دیکھ کر بےحدغصہ آیا اور فرط غیرت سے پیالہ زمین پر پٹخ دیا اس پر آپ نے فرمایا۔
39824- "إناء كإناء وطعام كطعام". "ن - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক: