কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

وراثت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৪৩৪ টি

হাদীস নং: ৩০৭০০
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30689 ۔۔۔ ابن عباس (رض) روایت کرتے ہیں کہ میں نے آخری مرتبہ ان سے سنا وہ فرما رہے تھے کہ بات وہی ہے جو میں نے کہی میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا کہا فرمایا کہ میری رائے ہے کہ کلالہ وہی ہے جس کی کوئی اولاد نہ ہو۔ (عبدالرزاق سعید بن منصور ، ابن ابی شیبة وابن جریر ، وابن المندر وابن ابی حاتم مبتدرک بیہقی)
30689- عن ابن عباس قال: كنت آخر الناس عهدا بعمر فسمعته يقول القول ما قلت، قلت: وما قلت؟ قال: قلت: الكلالة من لا ولد له. "عب، ص، ش وابن جرير وابن المنذر وابن أبي حاتم، ك، هق".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০১
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30690 ۔۔۔ سمیط روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) فرماتے تھے کہ کلالہ والد اور اولاد کے علاوہ ہیں۔ ابن ابی شیبة

بیہقی نے روایت کی ان کے الفاظ یہ ہیں، میرے اوپر ایک زمانہ ایسا گذرا مجھے کلالہ کی حقیقت معلوم نہیں تھی کلالہ وہ میت ہے جس کی اولاد اور والد نہ ہوں۔
30690- عن السميط قال: كان عمر يقول: الكلالة ما خلا الولد والوالد. "ش، هق" ولفظه: أتى علي زمن وما أدري ما الكلالة وإذا الكلالة من لا أب له ولا ولد.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০২
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30691 ۔۔۔ شعبی کہتے ہیں حضرت ابوبکر صدیق (رض) سے کلالہ کے متعلق پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ میں کلالہ کے متعلق اپنی رائے ظاہرکرتاہوں اگر جواب درست ہو تو یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اگر غلط ہو تو میری طرف سے اور شیطان کی طرف سے میری رائے یہی ہے کہ کلالہ والد اور اولاد کے علاوہ ہیں جب عمر (رض) خلیفہ مقرر ہوئے تو فرمایا کہ کلالہ اولاد کے علاوہ ہیں ایک روایت میں الفاظ میں ” من لا لدلہ “ جس کی اولاد نہ ہو نیزہ کے زخم لگنے کے بعد فرمایا کہ مجھے شرم آتی ہے کہ ابوبکر صدیق (رض) کی رائے کی مخالف کروں اب میری رائے بھی ہی ہے کہ کلالہ والد اور اولاد کے علاوہ ہیں۔ (سعید بن منصور عبدالرزاق ابن ابی شیبة دارمی ابن جریر، ابن المنذر بیہقی)
30691- عن الشعبي قال: سئل أبو بكر عن الكلالة فقال: إني أقول فيها برأيي، فإن كان صوابا فمن الله وحده لا شريك له وإن كان خطأ فمني ومن الشيطان والله منه بريء أراه ما خلا الوالد والولد؛ فلما استخلف عمر قال: الكلالة ما عدا الولد - وفي لفظ: من لا ولد له - فلما طعن عمر قال: إني لأستحيي الله أن أخالف أبا بكر، أرى أن الكلالة ما عدا الوالد والولد. "ص، عب، ش والدارمي وابن جرير وابن المنذر، هق"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০৩
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30692 ۔۔۔ حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ مجھے کلالہ کی میراث کا مسئلہ معلوم ہونا ملک شام کے بڑے بڑے محلات حاصل ہونے سے زیادہ محبوب ہے۔ رواہ ابن جریر
30692- عن عمر قال: لأن أكون أعلم الكلالة أحب إلي من أن يكون لي مثل قصور الشام. "ابن جرير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০৪
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30693 ۔۔۔ مسروق کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب (رض) اپنے ایک رشتہ دار کے بارے میں پوچھا جو کلالہ کا وارث ہوا تو فرمایا کلالہ کلالہ اور اپنی داڑھی پکڑلی۔ پھر فرمایا کہ بخدا مجھے اس کا علم ہوجانا پوری روئے زمین کی حکومت ملنے سے زیادہ محبوب ہے میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کلالہ کا مسئلہ پوچھا تھا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تم نے آیت سیرین نہیں سنی جو کلالہ کے حکم کے بارے میں نازل ہوئی تین مرتبہ ان کلمات کو دہرایا۔ رواہ ابن جریر
30693- عن مسروق قال: سألت عمر بن الخطاب عن ذي قرابة لي ورث كلالة فقال: الكلالة الكلالة! وأخذ بلحيته، ثم قال: والله لأن أعلمها أحب إلي من أن يكون لي ما على الأرض من شيء، سألت عنها رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: ألم تسمع الآية التي أنزلت في الصيف؟ فأعادها ثلاث مرات. "ابن جرير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০৫
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30694 ۔۔۔ ابن سیر ین کہتے ہیں حضرت عمر (رض) جب یہ آیت تلاوت فرماتے ” اللہ لکم ان تضلوا “ تو یہ دعاء پڑھتے “ اللھم من بینت لہ الکلالة فلم بین لی “۔ رواہ عبدالرزاق
30694- عن ابن سيرين أن عمر كان إذا قرأ: {يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ أَنْ تَضِلُّوا} قال: اللهم من بينت له الكلالة فلم يبين لي. "عب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০৬
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30695 ۔۔۔ سعید بن مسیب (رح) کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے دادا اور کلالہ کی میراث کا مسئلہ ایک ہڈی پر لکھا پھر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی شروع کی اے اللہ اگر اس میں خیر مقدر ہو تو اس کو جاری فرمادے جب نیزوکا زخم لگا تو اس تحریر کو منگوایا اور مٹادیا پھر فرمایا کہ میں نے ایک تحریر لکھی تھی دادا اور کلالہ کے بارے میں پھر میں نے اللہ تعالیٰ سے دعاء کی تھی اب میں چاہتا ہوں تمہیں تمہارے سابقہ موقف کی طرف دوں لوگوں کو معلوم نہ ہوسکا اس تحریر میں کیا بات تھی۔ عبدالرزاق ابن ابی سنبة

میراث ولد المتلاعنین

یعنی شوہر اپنی بیوی پر زنا کا الزام لگائے اور یہ دعویٰ کرے یہ بچہ میرے نطفہ سے نہیں ہے اور دعوت کا دعوی ہو کہ یہ شوہر ہی کے نطفہ سے ہے پھر قاضی دونوں کو قسم دے کر تفریق کرادے تو اس بچے کا نسب اس مرد سے ثابت نہ ہوگا بلکہ اس کو ماں کی طرف منسوب کیا جائے گا اب یہ کسی سے وارث ہوگا یا نہیں اب بچہ کا انتقال ہوجائے تو اس کے مال کا حق دار کون ہوگا اس کی تفصیلات یہاں مذکور ہیں۔
30695- عن سعيد بن المسيب أن عمر كتب أمر الجد والكلالة في كتف ثم طفق يستخير ربه فقال: اللهم إن علمت فيه خيرا فأمضه! فلما طعن دعا بالكتف فمحاها ثم قال: إني كنت كتبت كتابا في الجد والكلالة وكنت أستخير الله فيه وإني قد رأيت أن أردكم على ما كنتم عليه فلم يدروا ما كان في الكتف. "عب، ش".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০৭
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30696 ۔۔۔ ابن عباس (رض) کہتے ہیں کہ کچھ لوگ حضرت علی (رض) کے پاس متلاعنہ کے بچہ کی میراث کے متعلق فیصلہ کے لیے آئے اس کے باپ کی اولاد میراث کی دعویدار تھی تو حضرت علی (رض) سارا مال ماں ودیدیا اور اسی د اس بچہ کا عصہ قرار دیا ۔ رواہ بیہقی
30696- عن ابن عباس قال: جاء قوم إلى علي فاختصموا في ولد المتلاعنين فجاء ولد أبيه يطلب ميراثه فجعل ميراثه لأمه وجعلها عصبة. "هق"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০৮
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30697 ۔۔۔ امام شعبی (رح) کہتے ہیں کہ حضرت علی اور عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے کہ ملاعنہ کے بیٹے کا عصبہ اس کی ماں ہے اس کے پورے مال کا وارث ہوگی اگر ماں زندہ نہ ہو تو ماں کا عصبہ اس بچہ کا عصبہ ہوگا ولدالزنا کا بھی یہی حکم ہے اور زید ثابت فرماتے ہیں کہ ماں کو ثلث ملے گا باقی بیت المال میں جمع کرادیا جائے گا ۔ سعید بن مصور بیہقی
30697- عن الشعبي عن علي وعبد الله قالا: عصبة ابن الملاعنة أمه، ترث ماله أجمع، فإن لم يكن له أم فعصبتها عصبته، وولد الزنا بمنزلته؛ وقال زيد بن ثابت: للأم الثلث، وما بقي فهو لبيت المال. "ص، هق"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭০৯
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مشرک مسلمان کا وارث نہیں
30698 ۔۔۔ شعبی (رح) کہتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے ملاعنہ کے بیٹے کی میراث کا فیصلہ فرمایا ورثہ میں اس کا ماں اور بھائی تھا ماں کو ثلث بھائی کو سدس مابقیہ انہی دونوں میں ان کے حصہ میراث کے حساب سے رد فرما دیا اور عبداللہ بن مسعود (رض) نے فرمایا کہ بھائی کے لیے سدس ہے مابقیہ ماں کے لیے وہی عصبہ ہے زید بن ثابت (رض) نے فرمایا کہ ماں کے لیے ثلث بھائی کے لیے سدس مابقیہ بیت المال میں جمع کرادیا جائے۔ سعیدبن منصور بیہقی
30698- عن الشعبي أن عليا قال في ابن الملاعنة ترك أخاه وأمه: لأمه الثلث، ولأخيه السدس، وما بقي فهو رد عليهما بحساب ما ورثا؛ وقال عبد الله: للأخ السدس، وما بقي فللأم وهي عصبته؛ وقال زيد: لأمه الثلث، ولأخيه السدس، وما بقي ففي بيت المال. "ص، هق".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১০
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میراث الخنثی جو بچہ اس حالت میں پیدا ہو کہ اس کی دوشرمگاہ ہوں دونوں سے پیشاب کرتا ہو اس کی میراث کا حکم
30699 ۔۔۔ حسن بن کثیر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا خنثی کا مسلہ معلوم دے انھوں نے فرمایا پیشاب کا راستہ دیکھو (یعنی مردانہ سے پیشاب کرتا ہے یا زنانہ سے اس کے مطابق فیصلہ کردیا۔ سن کبری سنفی
30699- عن الحسن بن كثير عن أبيه قال: شهدت عليا رضي الله عنه في خنثى، قال: انظروا سبيل البول فورثوه منه. " ... "
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১১
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میراث الخنثی جو بچہ اس حالت میں پیدا ہو کہ اس کی دوشرمگاہ ہوں دونوں سے پیشاب کرتا ہو اس کی میراث کا حکم
30700 ۔۔۔ عبدالجلیل بنی بکر کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی (رض) کی خدمت میں حاضر ہو ان ۔۔۔ کے متعلق مسئلہ پوچھا گیا انھوں نے لوگوں سے دریافت کیا لوگ نہ بتلا اس کے تو انھوں نے فرمایا کہ اگر وہ مردانہ آلہ سے پیشاب کرے تو وہ ہے اور پیشاب گاہ سے کرے تو لڑکی ہے۔ رواہ بیہقی
30700- عن عبد الجليل عن رجل من بكر بن وائل قال: شهدت عليا رضي الله عنه سئل عن الخنثى فسأل القوم فلم يدروا فقال علي رضي الله عنه: إن بال من مجرى الذكر فهو غلام، وإن بال من مجرى الفرج فهو جارية. "هق"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১২
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میراث الخنثی جو بچہ اس حالت میں پیدا ہو کہ اس کی دوشرمگاہ ہوں دونوں سے پیشاب کرتا ہو اس کی میراث کا حکم
30701 ۔۔۔ شعبی (رح) کہتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے فرمایا الحمداللہ الذی جعل عدونا یسالنا عما نزل بہ من امردینہ یعنی تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے ہمارے دشمنوں کو بھی دینی معاملات میں مر سے مسائل پوچھتے کی توفیق دی حضرت معاویہ (رض) نے طنثی کا مسئلہ مجھ سے پوچھا تو میں نے جواب لکھا کہ پیشاب کا راستہ دیکھ کر اس کی میراث کا فیصلہ کرو۔ ( رواہ سعید بین منصور)
30701- عن الشعبي عن علي أنه قال: الحمد لله الذي جعل عدونا يسألنا عما نزل به من أمر دينه! إن معاوية كتب إلي يسألني عن الخنثى، فكتبت إليه أن ورثه من قبل مباله. "ص".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১৩
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذیل المواریت میراث سے متعلق متفرق مسائل
30702 ۔۔۔ زیدبن وہب (رض) کہتے ہیں حضرت علی (رض) نے ایک عورت وسنگسار کرنے کا حکم دیا اس کے اولیاء کو بلایا اور فرمایا کہ یہ تمہارا بینا ہے تم اس کے وارث ہوں کے یہ تمہارا وارث نہ ہوگا اگر اس نے کوئی جنابت تاوان تمہارے ذمہ ہوگا۔ ابن ترتال
30702- عن زيد بن وهب قال: لما رجم علي المرأة دعا أولياءها فقال: هذا ابنكم ترثونه ولا يرثكم، فإن جنى جناية فعليكم. "ابن ثرثال".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১৪
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذیل المواریت میراث سے متعلق متفرق مسائل
30703 ۔۔۔ حارث اعور کہتے ہیں کہ ایک قوم کشتی میں غرق ہوئی تو حضرت علی (رض) نے ان میں سے بعض کو بعض کا وارث قرار دیا۔ (سعیدبن منصور ومسدد)
30703- عن الحارث الأعور أن قوما غرقوا في سفينة فورث علي بعضهم من بعض. "ص ومسدد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১৫
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذیل المواریت میراث سے متعلق متفرق مسائل
30704 ۔۔۔ عبداللہ بن شداد بن ھاد کہتے ہیں کہ ساعلم مولی ابی حذیفہ یمامہ کی جنگ میں شہید ہوئے تو حضرت عمر (رض) نے ان کا ترکہ بیچا تو دوسودرہم ملے یہ ان کی ماں کو دیدیا اور فرمایا کہ یہ کھاؤ۔ ابن سعد
30704- عن عبد الله بن شداد بن الهاد أن سالما مولى أبي حذيفة قتل يوم اليمامة، فباع عمر ميراثه فبلغ مائتي درهم، فأعطاه أمه، فقال: كليها. "ابن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১৬
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذیل المواریت میراث سے متعلق متفرق مسائل
30705 ۔۔۔ عمرو بن شعیب کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب نے عمروبن العاص کو خط لکھا کہ آپ نے مجھ سے خط میں مسئلہ پوچھا تھا کہ ایک قوم اسلام داخل ہوگئی اور ایک ہی واقعہ میں انتقال کرگئی تو ان کا مال بیت المال میں جمع کروایا جائے گا دوسرا مسئلہ پوچھا تھا کہ ایک شخص اسلام قبول کرتا ہے قوم کے پاس آتا ہے قوم اس کی دیت برداشت کرتی ہے اس شخص کی ان سے کوئی رشتہ داری نہیں ہے نہ ان کا اس پر کوئی احسان ہے تو اس کی میراث اسی کو دی جائے جس نے اس کی ویت برداشت کی اور اس پر احسان کیا۔ رواہ سعید بن مصور
30705- عن عمرو بن شعيب أن عمر بن الخطاب كتب إلى عمرو ابن العاص: إنك كتبت تسألني عن قوم دخلوا في الإسلام فماتوا، قال: يرفع مال أولئك إلى بيت مال المسلمين؛ وكتبت تسألني عن الرجل يسلم فيعاد القوم ويعاقلهم وليس له فيهم قرابة ولا لهم عليه نعمة، قال: فاجعل ميراثه لمن عاقل وعاد. "ص".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১৭
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذیل المواریت میراث سے متعلق متفرق مسائل
30706 ۔۔۔ بریدة الحصیب اسلمی (رض) کہتے ہیں کہ ایک عورت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آئی اور کہا یارسول اللہ ! میں نے اپنی ماں کو ایک باندی ہدیہ میں دی تھی اب میری مال انتقال کرگئی ہے تو ارشاد فرمایا کہ تجھے صدقہ کرنے کا اجر ملا اب وہ باندی میراث کے طور پر تجھے واپس ملے گی۔ (عبدالرزاق سعید بن منصور ابن جریر فی تھدبیہ)
30706- عن بريدة بن الحصيب الأسلمي قال: جاءت امرأة إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقالت: يا رسول الله! تصدقت على أمي بجارية فماتت أمي، فقال: لك أجرك وردها عليك الميراث. "عب، ص وابن جرير في تهذيبه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১৮
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذیل المواریت میراث سے متعلق متفرق مسائل
30707 ۔۔۔ تمیم داری کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ ایک شخص کسی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرتا ہے اس کے بعد اس کا انتقال ہوجاتا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ وہ شخص اس کا قریب ترین ولی ہے زندگی میں بھی اور مرنے کے بعد بھی۔ (سعیدبن منصور ابن ابی شیبة احمددارمی ابوداؤد ترمذی نسانی ابن ماجہ ابن بی عاصمہ دار قطنی بغوی ، ضبرابی ، مستد کا ابوھیبہ صبیاء مفدسی
30707- عن تميم الداري قال: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الرجل يسلم على يدي الرجل فيموت، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: هو أولى الناس بمحياه ومماته. "ص، ش، حم والدارمي، د، ت، ن، هـ وابن أبي عاصم قط والبغوي، طب، ك وأبو نعيم، ض".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৭১৯
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ذیل المواریت میراث سے متعلق متفرق مسائل
30708 ۔۔۔ (مسند حاطب بن ابی بلتعہ) سعد بن زرارہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ضحاک بن سفیان کہ اشیم الضیابی کی بیوی کو اس کے شوہر کی دیت کا وارث بنائے۔ زواہ طبرانی
30708- "مسند حاطب بن أبي بلتعة" عن أسعد بن زرارة كتب رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى الضحاك بن سفيان أن يورث امرأة أشيم الضبابي من دية زوجها. "طب"
tahqiq

তাহকীক: