কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯১৮ টি
হাদীস নং: ৪২৭২৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42714 :۔۔۔ مردوں کو گالیاں نہ دیا کرو، کیونکہ جو کچھ انھوں نے آگے بھیجا اس تک وہ پہنچ چکے۔ مسند احمد، بخاری، نسائی عن عائشۃ۔
42714- لا تسبوا الأموات، فإنهم قد أفضوا إلى ما قدموا."حم، خ، ن - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42715 :۔۔۔ " مردوں کو گالیاں نہ دو ورنہ زندوں کو تکلیف دو گے۔ مسند احمد، ترمذی عن المغیرۃ۔
کلام : ۔۔ ذخیرۃ الحفاظ 2092 ۔ "
کلام : ۔۔ ذخیرۃ الحفاظ 2092 ۔ "
42715- لا تسبوا الأموات فتؤذوا الأحياء."حم، ت " عن المغيرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42716 :۔۔۔ " ہر مرنے والا افسوس کرتا ہے اگر نیک ہو تو اسے افسوس ہوتا ہے کہ نہ ہوتا تو اس کی عمر بڑھ جاتی، اور اگر برا ہو تو اسے افسوس ہوتا کہ نہ ہوتا تو وہ برائی سے (ہاتھ) کھینچ لیتا۔ ترمذی عن ابوہریرہ ۔ کلام : ۔۔۔ ضیعف الترمذی 420 ۔ ضعیف الجامع 5146 ۔ "
42716- ما من أحد يموت إلا ندم، إن كان محسنا ندم أن لا يكون ازداد، وإن كان مسيئا ندم أن لا يكون نزع."ت " عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42717 :۔۔۔ " ہر مسلمان بندہ کے آسمان میں دو دروازے ہوتے ہیں۔ ایک دروازہ سے اس کا رزق آتا ہے اور ایک دروازے سے اس کا عمل اور کلام داخل ہوتا ہے پس جب وہ اسے گم پاتے ہیں (یعنی اس کی وفات ہوجاتی ہے) تو وہ اس پر روتے ہیں۔ اب۔ و یعلی، حلیۃ الاولیاء عن انس۔
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 5197"
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 5197"
42717- ما من عبد مسلم إلا له بابان في السماء: باب ينزل منه رزقه، وباب يدخل فيه عمله وكلامه، فإذا فقداه بكيا عليه."ع، حل - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42718 :۔۔۔ ہر مومن کے لیے دو دروازے ہوتے ہیں۔ ایک دروازہ سے اس کا عمل چڑھتا ہے اور ایک دروازے سے اس کا رزق اترتا ہے پس جب وہ فوت ہوجاتا ہے تو وہ دونوں اس پر روتے ہیں۔ ترمذی عن انس۔
42718- ما من مؤمن إلا وله بابان: باب يصعد منه عمله، وباب ينزل منه رزقه؛ فإذا مات بكيا عليه. "ت - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42719 :۔۔۔ موت کی تمنا نہ کیا کرو۔ ابن ماجہ عن خباب۔
42719- لا تمنوا الموت."هـ - عن خباب
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42720 :۔۔۔ کسی عمل کرنے والے کے عمل پر خوش نہ ہو اس کے خاتمہ کا انتظار کرو۔ طبرانی فی الکبیر عن ابی امامۃ۔
42720- لا تعجبوا بعمل عامل حتى تنظروا بما يختم له."طب - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42721 :۔۔۔ جس کی جس حالت پر موت ہوگی اللہ تعالیٰ اسے اسی پر اٹھائے گا۔ مسند احمد، حاکم عن جابر۔
42721- من مات على شيء بعثه الله عليه."حم، ك - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42722 :۔۔۔ ہر بندے کو اسی حالت پر اٹھایا جائے گا جس پر اس کی موت واقع ہوئی ہوگی۔ مسلم ابن ماجہ عن جابر۔
42722- يبعث كل عبد على ما مات عليه."م ، هـ - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42723 :۔۔۔ اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کی کسی زمین میں روح قبض کرنا چاہتے ہیں تو وہاں اس کا کوئی کام بنا دیتے ہیں۔ مسند احمد طبرانی فی الکبیر، حلیۃ الاولیاء عن ابوہریرہ ۔
42723- إذا أراد الله قبض عبد بأرض جعل له بها حاجة."حم، طب، حل - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42724 :۔۔۔ اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کی موت کا کسی زمین میں فیصلہ فرماتے ہیں تو اس کی وہاں کوئی ضرورت بنا دیتے ہیں۔ ترمذی حاکم عن مطر بن عکامس، ترمذی عن ابی عزۃ۔
کلام : ۔۔۔ الاتقان 119 ۔ الفوائد المجموعۃ 833 ۔ "
کلام : ۔۔۔ الاتقان 119 ۔ الفوائد المجموعۃ 833 ۔ "
42724- إذا قضى الله لعبد أن يموت بأرض جعل له إليها حاجة."ت ، ك - عن مطر بن عكامس ت - عن أبي عزة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42725 :۔۔۔ جب تم میں سے کسی کی موت کسی زمین میں (لکھی) ہوتی ہے تو وہ کسی کام سے وہاں آجاتا ہے پس جب آخری قدم پر پہنچتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی روح قبض کرلیتے ہیں، قیامت کے دن وہ زمین کہے گی : اے میرے رب ! یہ وہ امانت ہے جو آپ نے میرے سپرد کی تھی۔ ابن ماجہ والحکیم۔ حاکم عن ابن مسعود۔
42725- إذا كان أجل أحدكم بأرض أتى له حاجة إليها، فإذا بلغ أقصى أثره قبضه الله، فتقول الأرض يوم القيامة: رب! هذا ما استودعتني."هـ والحكيم - ك - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৩৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42726 :۔۔۔ " اللہ تعالیٰ جس بندے کی موت کسی زمین میں مقرر فرماتا ہے تو اس کی وہاں کوئی ضرورت پیدا فرما دیتا ہے۔ طبرانی فی الکبیر والضیاء عن اسامۃ بن زید۔
کلام : ۔۔۔ کشف الخفاء۔ 2203 ۔
کلام : ۔۔۔ کشف الخفاء۔ 2203 ۔
42726- ما جعل الله ميتة عبد بأرض إلا جعل له فيها حاجة."طب والضياء - عن أسامة بن زيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৪০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42727 :۔۔۔ اللہ تعالیٰ روح سے فرماتا ہے : نکل ! روح کہتی ہے میں ناخوشی سے نکل رہی ہوں۔ حلیۃ الاولیاء عن ابوہریرہ ۔
42727- قال الله تعالى للنفس: اخرجي! قالت: لا أخرج إلا كارهة."حل - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৪১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42728 :۔۔۔ جس مٹی سے اسے پیدا کیا گیا اسی مٹی میں اسے دفن کیا گیا ۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر۔
42728- دفن بالطينة التي خلق منها."طب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৪২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42729 :۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ کسی زمین میں کسی بندے کی روح قبض کرنا چاہتے ہیں تو اس کا اس زمین میں کوئی کام بنا دیتے ہیں جہاں بالآخر وہ پہنچ جاتا ہے۔ حاکم عن مطر بن عکامس۔
42729- إذا أراد الله قبض روح عبد بأرض جعل له إليها حاجة، فلم ينته حتى يقدمها."ك - عن مطر بن عكامس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৪৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42730 :۔۔۔ جس زمین میں اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت مقرر کرتا ہے تو اس کی وہاں کوئی ضرورت پیدا فرما دیتا ہے۔ حاکم عن مطر بن عکامس۔
42730- ما جعل الله أجل رجل في أرض إلا جعلت له فيها حاجة."ك - عن مطر بن عكامس العبدي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৪৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42731 :۔۔۔ " میری امت کے ستر سال والے بہت کم ہیں۔ الحکیم عن ابوہریرہ ۔
کلام : ۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ 603، الشذرۃ 116 ۔ "
کلام : ۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ 603، الشذرۃ 116 ۔ "
42731- أقل أمتي أبناء السبعين."الحكيم - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৪৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42732 :۔۔۔ " اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کی روح کسی زمین میں قبض کرنے کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کی اس زمین کی جانب کوئی ضرورت پیدا فرما دیتے ہیں۔
مسند احمد، بخاری فی الادب المفرد، حاکم، حلیۃ الاولیاء، طبرانی فی الکبیر عن ابی عزۃ الہذلی، حاکم، بیہقی عن عروۃ بن مضرمس، حاکم عن جندب بن سفیان البجلی۔ "
مسند احمد، بخاری فی الادب المفرد، حاکم، حلیۃ الاولیاء، طبرانی فی الکبیر عن ابی عزۃ الہذلی، حاکم، بیہقی عن عروۃ بن مضرمس، حاکم عن جندب بن سفیان البجلی۔ "
42732- إذا أراد الله قبض روح عبد بأرض جعل له بها حاجة."حم، خ في الأدب، ك، حل، طب - عن أبي عزة الهذلي؛ ك، هب - عن عروة بن مضرس؛ ك - عن جندب بن سفيان البجلي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭৪৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " جہاں اللہ تعالیٰ مقدر فرمائے وہیں موت آئے گی۔
42733 :۔۔۔ جب تم میں سے کسی کی مت کسی (مخصوص) زمین میں ہوتی ہے تو وہ وہاں کسی کام سے جا پہنچتا ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن مسعود۔
42733- إذا كان أجل أحدكم بأرض أتى له إليها حاجة."طب - عن ابن مسعود".
তাহকীক: