কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯১৮ টি
হাদীস নং: ৪২৭০৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42694 :۔۔۔ مردہ کی ہڈی توڑنا ایسا ہے جیسا اس کی زندگی میں اس کی ہڈی توڑنا۔ مسند احمد، ابو داؤد، ابن ماجۃ عن عائشۃ۔
42694- كسر عظم الميت ككسره حيا."حم، د، هـ عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭০৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42695 :۔۔۔ " ہر چیز کی کٹائی کا ایک وقت ہے اور میری امت کی کٹائی ساٹھ سے ستر کے درمیان (والی عمر ) ہے۔ ابن عساکر عن انس۔
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 4721 ۔ "
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 4721 ۔ "
42695- لكل شيء حصاد وحصاد أمتي ما بين الستين إلى السبعين."ابن عساكر - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭০৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42696 :۔۔۔ " آرزوؤں کے مڈبھیڑ ساٹھ اور ستر کے درمیان (والی عمر) ہے۔ الحکیم عن ابوہریرہ ۔
کلام : ۔۔۔ اسنی المطالب 1311، کشف الخفاء 423 ۔ "
کلام : ۔۔۔ اسنی المطالب 1311، کشف الخفاء 423 ۔ "
42696- معترك المنايا ما بين الستين إلى السبعين."الحكيم - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42697 :۔۔۔ " میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر کے درمیان ہوں گی اور ان سے زیادہ کم عمر والا ہوگا جسے اس سے مختصر عمر دی جائے۔ ترمذی۔
کلام : ۔۔ اسنی المطالب 2249 ۔ الاتقان۔ 217 ۔ "
کلام : ۔۔ اسنی المطالب 2249 ۔ الاتقان۔ 217 ۔ "
42697- أعمار أمتي ما بين الستين إلى السبعين، وأقلهم من يجوز ذلك."ت - عن أبي هريرة؛ ع - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42698 :۔۔۔ جو لوگ ستر (سال) تک پہنچ جائیں میری امت کے ایسے لوگ بہت کم ہوں گے۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر۔
42698- أقل أمتي الذين يبلغون السبعين."طب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42699 :۔۔۔ " ستر سال والے میری امت کے بہت کم لوگ ہوں گے۔ الحکیم عن ابوہریرہ ۔
کلام : ۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ 603 ۔ الشذرۃ 116 ۔ "
کلام : ۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ 603 ۔ الشذرۃ 116 ۔ "
42699- أقل أمتي أبناء السبعين."الحكيم - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42700 :۔۔۔ " میری امت کی عمریں (اوسطا ! ) ساٹھ سے ستر تک ہوں گی۔ ترمذی عن ابوہریرہ ۔
کلام : ۔۔۔ الشذرۃ 116 ۔ المقاصد الحسنۃ 130 ۔ "
کلام : ۔۔۔ الشذرۃ 116 ۔ المقاصد الحسنۃ 130 ۔ "
42700- عمر أمتي من ستين إلى سبعين."ت " عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42701 :۔۔۔ " جس کی موت رمضان کے آخر میں ہوئی تو وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جس کی موت عرفہ کے آخر میں ہوئی وہ جنت میں جائے گا، اور جس کی موت صدقہ کرتے ہوئی وہ جنت میں جائے گا۔ حلیۃ الاولیاء عن ابن مسعود۔
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 5879 ۔ "
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 5879 ۔ "
42701- من وافق موته عند انقضاء رمضان دخل الجنة، ومن وافق موته عند انقضاء عرفة دخل الجنة، ومن وافق موته عند انقضاء صدقة دخل الجنة."حل - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " فصل ثانی۔۔۔ کتاب الموت سے ملحقہ امور اور متفقرقات
42702 :۔۔۔ " ناگہانی موت اللہ تعالیٰ کے غضب کی نشانی ہے۔ مسند احمد، ابو داؤد، عن عبید ابن خالد۔
کلام : ۔۔۔ التنکیت والافادۃ 180، ذخیرۃ الحفاظ 5659 ۔ "
کلام : ۔۔۔ التنکیت والافادۃ 180، ذخیرۃ الحفاظ 5659 ۔ "
42702- موت الفجأة أخذة أسف."حم، د " عن عبيد ابن خالد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غیر مسلم کے لیے کہ اسے توبہ و ایمان کی توفیق نہ ملی۔
42703 :۔۔۔ " ناگہانی موت مومن کے لیے راحت اور فاجر کے لیے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کی نشانی ہے۔ مسند احمد، بیہقی فی السنن عن عائشۃ۔
کلام : ۔۔۔ اسنی المطالب 1541 ۔ "
کلام : ۔۔۔ اسنی المطالب 1541 ۔ "
42703- موت الفجأة راحة للمؤمن وأخذة أسف للفاجر."حم، هق - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غیر مسلم کے لیے کہ اسے توبہ و ایمان کی توفیق نہ ملی۔
42704 :۔۔۔ جب تم مردوں کے پاس آیا کرو تو ان کی آنکھیں بند کردیا کرو، کیونکہ آنکھ روح کا پیچھا کرتی ہے اور اچھی بات کہا کرو، اس واسطے کہ فرشتے اس بات پر آمین کہتے ہیں جو میت کے گھر والے کہتے ہیں۔ مسند احمد، حاکم عن شداد بن اوس۔
42704- إ ذا حضرتم موتاكم فأغمضوا البصر، فإن البصر يتبع الروح، وقولوا خيرا، فإن الملائكة تؤمن على ما يقول أهل البيت."حم، ك - عن شداد بن أوس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42705 :۔۔۔ جس کی تم لوگ اچھائی بیان کروگے اس کے لیے جنت واجب ہوجائے گی۔ اور جسے تم برا کہو گے اس کے لیے جہنم واجب ہوجائے گی، تم لوگ (صحابہ) زمین میں اللہ تعالیٰ کے گواہ ہو۔ مسند احمد، مسلم، نسائی عن انس۔ "
42705- من أثنيتم عليه خيرا وجبت له الجنة، ومن أثنيتم عليه شرا وجبت له النار، أنتم شهداء الله في الأرض."حم، ق "، ن - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭১৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42706 :۔۔۔ واجب ہوگئی ، تم زمین اللہ تعالیٰ کے گواہ ہو۔ ترمذی، ابن ماجۃ، ابن حبا عن ابوہریرہ ۔
42706- وجبت، أنتم شهداء الله في الأرض."ت "، هـ, حب - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42707 :۔۔۔ آسمان میں فرشتے اور زمین میں تم اللہ تعالیٰ کے گواہ ہو۔ مسند احمد، بیہقی نسائی عن ابوہریرہ ۔
42707- الملائكة شهداء الله في السماء، وأنتم شهداء الله في الأرض."حم، ق، ن - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42708 :۔۔۔ زمین میں تم اور آسمان میں فرشتے اللہ تعالیٰ کے گواہ ہیں۔ طبرانی فی الکبیر عن سلمۃ ابن الاکوع۔
42708- أنتم شهداء الله في الأرض، والملائكة شهداء الله في السماء."طب - عن سلمة بن الأكوع".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42709 :۔۔۔ " جب کسی امت کے چالیس یا ان سے زیادہ افراد کسی بات کی گواہی دیں تو اللہ تعالیٰ ان کی گواہی قبول کرلے گا۔ طبرانی فی الکبیر والضیاء عن والد ابی الملیح۔
لام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 563 ۔ "
لام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 563 ۔ "
42709- إذا شهدت أمة من الأمم وهم أربعون رجلا فصاعدا أجاز الله شهادتهم."طب والضياء - عن والد أبي المليح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42710 :۔۔۔ جس مسلمان کی نماز جنازہ میں تین مسلمان ہوں تو اس کے لیے جنت واجب ہے۔ کسی نے کہا : اگرچہ دو ہوں، آپ نے فرمایا : اگرچہ دو ہوں۔ ترمذی عن عمر۔
42710- ما من مسلم يشهد له ثلاثة إلا وجبت له الجنة، قيل: واثنان؟ قال: واثنان."ت - عن عمر" "
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42711 :۔۔۔ " جب تمہارا کوئی دوست فوت ہوجائے تو اس (کی برائیاں) کو چھوڑ دو اس کی عیب جوئی نہ کرو۔ ابوداؤد عن عائشۃ۔
کلام : ۔۔۔ التی لا اصل لھا فی الاحیاء 384 ۔ ذخیرۃ الحفاظ 417 ۔ "
کلام : ۔۔۔ التی لا اصل لھا فی الاحیاء 384 ۔ ذخیرۃ الحفاظ 417 ۔ "
42711- إذا مات صاحبكم فدعوه، لا تقعوا فيه."د - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42712 :۔۔۔ اپنے مردوں کو صرف بھلائی سے یاد کرو۔ نسائی عن عائشۃ۔
42712- لا تذكروا أمواتكم إلا بخير."ن - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৭২৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " زبان حق نقار خداوندی ہے۔
42713 :۔۔۔ مردوں کو برا کہنے سے منع کیا گیا ہے۔ حاکم عن زید بن ارقم۔
42713- نهى عن سب الأموات."ك - عن زيد بن أرقم".
তাহকীক: