কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯১৮ টি

হাদীস নং: ৪২৬৬৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الاکمال :
42654 :۔۔۔ کیا میں تمہیں تمہارے اچھے لوگ نہ بتاؤں ؟ تمہارے اچھے لوگ وہ ہیں جن کی عمریں دراز ہوں اور اعمال سب سے اچھے ہوں۔ ابن حبان عن ابوہریرہ ۔
42654- ألا أنبئكم بخياركم؟ خياركم أطولكم أعمارا وأحسنكم أعمالا."حب - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৬৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الاکمال :
42655 :۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس مومن شخص سے افضل کوئی نہیں جسے اسلام میں زیادہ عمر دی گئی، اس کی تکبیر تسبیح اور لا الہ الا اللہ کی وجہ سے۔ مسند احمد و عبد بن حمید عن طلحۃ۔
42655- ليس أحد أفضل عند الله عز وجل من مؤمن يعمر في الإسلام، لتكبيره وتحميده وتسبيحه وتهليله."حم وعبد بن حميد - عن طلحة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৬৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الاکمال :
42656 :۔۔۔ جس شخص کو اسلام میں لمبی عمر دی گئی اس سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کے ہاں کوئی بڑے اجر والا نہیں۔ نسائی، ضیاء عن شداد بن الھادی۔
42656- ما أحد أعظم عند الله من رجل يعمر في الإسلام."ن، ض - عن شداد بن الهاد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الاکمال :
42657 :۔۔۔ یہ آدمی کی سعادت ہے کہ اس کی عمر دراز ہو اور اسے انابت کی توفیق دی جائے۔ ابو الشیخ عن جابر۔
42657- من سعادة المرء أن يطول عمره ويرزقه الإنابة."أبو الشيخ - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الاکمال :
42658 :۔۔۔ جب بھی انسان کی عمر دراز ہوئی تو یہ اس کے لیے بہتر ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن عوف بن مالک۔
42658- كلما طال عمر ابن آدم كان خيرا له."طب - عن عوف بن مالك".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الاکمال :
42659 :۔۔۔ بندہ جب چالیس سال کا ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے تین مصیبتوں سے محفوظ کردیتا ہے پاگل پنی، کوڑھ اور برص سے، پس جب پچاس سال کا ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کا حساب کم کردیتا ہے۔ اور جب ساٹھ سال کا ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے پسندیدہ اعمال میں اپنی طرف انابت کی توفیق دیتا ہے اور ستر سال کا ہوجائے تو آسمان والے (فرشتے) اس سے محبت کرنے لگ جاتے ہیں اور جب اسی سال کا ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نیکیاں برقرار رکھتا اور اس کی برائیاں مٹا دیتا ہے اور جب نوے سال کا ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف کردیتا ہے اور اس کے گھر والوں کے بارے میں اس کی سفارش قبول فرمتا ہے اور آسمان سے ایک آواز دینے والا اسے آواز دیتا ہے : یہ زمین میں اللہ تعالیٰ کا قیدی ہے۔ ابو یعلی، خطیب عن انس۔
42659- إذا بلغ العبد أربعين سنة آمنه الله تعالى من البلايا الثلاث: الجنون والجذام والبرص، فإذا بلغ خمسين سنة خفف الله عنه الحساب، وإذا بلغ ستين سنة رزقه الله الإنابة إليه لما يحب، فإذا بلغ سبعين سنة أحبه أهل السماء، فإذا بلغ ثمانين سنة أثبت الله له حسناته ومحا سيئاته، فإذا بلغ تسعين سنة غفر الله له ما تقدم من ذنبه وما تأخر، وشفع في أهل بيته، وناداه مناد من السماء: هذا أسير الله في أرضه."ع، خط - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " اللہ کی قیدی کی سفارش :
42660 :۔۔۔ بندہ جب سال کا ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے تین طرح کی بلائیں دور کردیتا ہے ، جنون، کوڑھ اور برص۔ اور جب ساٹھ سال کا ہوجاتا ہے تو اسے انابت و رجوع کی توفیق دیتا ہے اور جب ستر برس کا ہوجاتا ہے تو اس کی برائیاں مٹا دی جاتی اور نیکیاں لکھ لی جاتی ہیں اور جب نوے برس کا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے گناہ بخش دیتا ہے اور وہ زمین میں اللہ تعالیٰ کا قیدی ہوتا ہے اور اس کے گھر والوں کے بارے میں اس کی سفارش قبول کی جائے گی۔ طبرانی فی الکبیر عن عبداللہ بن ابی بکر الصدیق۔ "
42660- إذا بلغ المرء المسلم خمسين سنة صرف الله عنه ثلاثة أنواع من البلاء: الجنون والجذام والبرص، فإذا بلغ ستين سنة رزقه الله الإنابة إليه، فإذا بلغ سبعين سنة محيت سيئاته وكتبت حسناته، فإذا بلغ تسعين سنة غفر الله له ذنبه ما تقدم منه وما تأخر، وكان أسير الله في الأرض، وشفع لأهل بيته."طب - عن عبد الله بن أبي بكر الصديق".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " اللہ کی قیدی کی سفارش :
42661 :۔۔۔ " بندہ جب چالیس کی عمر کا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے تین چیزوں سے محفوظ کرلیتا ہے، جنون ، کوڑھ، اور برص سے، پھر جب پچاس سال کا ہوتا ہے، اور وہ زمانہ ہے، تو اللہ تعالیٰ اس سے حساب ہلکا کردیتا ہے اور جب ساٹھ سال کا ہوتا ہے۔ جو قوت کا خاتمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نیک اعمال میں اسے انابت کی توفیق دیتے ہیں۔ اور جب ستر سال کا ہوتا ہے۔ جو کئی سال ہیں۔ ٓسمان والے اسے پسند کرنے لگتے ہیں اور جب اسی سال کا ہوتا ہے جو بڑھاپے کی عمر ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نیکیاں لکھ لیتا اور اس کی برائیوں سے درگزر فرماتا ہے اور جب نوے برس کا ہوتا ہے، جو فنا ہے اور عقل زائل ہوچکی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف کردیتا ہے اور اس کے گھر والوں کے بارے میں اس کی سفارش قبول کی جاتی ہے اور ٓسمان والے اسے اللہ تعالیٰ کا قیدی کہتے ہیں۔ پھر جب سو سال کا ہوجاتا ہے تو اس کا نام زمین میں اللہ تعالیٰ کا روکا ہے، ، رکھ دیا جاتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ حق ہے کہ وہ زمین میں اپنے جلیس (قیدی) کو عذاب نہ دے۔ الحکیم عن ابوہریرہ ۔

کلام : اللآلی ١١٤٢۔ ١٤٣۔ "
42661- إن العبد إذا بلغ أربعين سنة - وهو العمر - آمنه الله من الخصال الثلاث: من الجنون والجذام والبرص، فإذا بلغ خمسين سنة - وهو الدهر - خفف الله عنه الحساب، فإذا بلغ ستين سنة - وهو في إدبار من قوة - رزقه الله الإنابة إليه فيما يحب، فإذا بلغ سبعين سنة - وهو الحقب - أحبه أهل السماء، فإذا بلغ ثمانين سنة - وهو الهرم - كتب الله حسناته وتجاوز عن سيئاته، فإذا بلغ تسعين سنة - وهو الفناء وقد ذهب العقل - غفر الله له ما تقدم من ذنبه وما تأخر، وشفع في أهل بيته، وسماه أهل السماء "أسير الله"، فإذا بلغ مائة سنة سمى "حبيس الله في الأرض" وحق على الله أن لا يعذب حبيسه في الأرض."الحكيم - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42662 :۔۔۔ چالیس سال والے سے کئی قسم کی بیماریاں اور مصیبتیں کوڑھ، برص اور ان جیسی دوسری چیزیں دور کردی جاتی ہیں۔ اور پچاس سال والے شخص کو انابت و رجوع کی توفیق دیتا ہے اور ساٹھ سال والے سے عذاب ہلکا کردیتا ہے اور ستر سال والے کو اللہ تعالیٰ اور ٓسمانی فرشتے پسند کرتے ہیں۔ اور اسی سال والے کی نیکیاں لکھی جاتی اور برائیاں نہیں لکھی جاتیں، اور نوے سال سال والے کو زمین میں اللہ تعالیٰ کا قیدی کہا جاتا ہے اور اپنے اور اس کے گھر والوں کے بارے میں اس کی سفارش قبول کی جاتی ہے۔ الدیلمی عن انس۔ "
42662- صاحب الأربعين يصرف عنه أنواع البلاء والأمراض والجذام والبرص وما أشبهها، وصاحب الخمسين يرزقه الله الإنابة، وصاحب الستين يخفف الله عنه الحساب، وصاحب السبعين يحبه الله والملائكة في السماء، وصاحب الثمانين تكتب حسناته ولا تكتب سيئاته، وصاحب التسعين أسير الله في الأرض، يشفع في نفسه وفي أهل بيته."الديلمي - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42663 :۔۔۔ جس مسلمان کی بھی اسلام میں چالیس سال عمر ہوجائے تو اللہ تعالیٰ اس سے تین طرح کی مصیبتیں دور کردیتا ہے جذاب، جنون اور کوڑھ، پس جب وہ پچاس برس کا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا حساب آسان کردیتا ہے اور جب ساٹھ سال کا ہوتا ہے تو اسے اپنے پسندیدہ کاموں میں انابت عطا کردیتا ہے اور جب ستر سال کا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اور آسمانی فرشتے اسے پسند کرتے ہیں اور جب اسی سال کا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نیکیاں قبول فرماتا اور اس کے گناہوں سے درگزر فرماتا ہے اور جب نوے سال کا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف کردیتا ہے اور زمین میں اللہ تعالیٰ کا قیدی اس کا نام رکھا جاتا ہے اور اس کی ذات اور اس کے گھر والوں کے بارے میں اس کی شفاعت قبول کی جاتی ہے۔ الحکیم، ابو یعلی عن انس۔
42663- ما من مسلم يعمر في الإسلام أربعين سنة إلا صرف الله عنه ثلاثة أنواع من البلاء: الجذام والجنون والبرص، فإذا بلغ الخمسين يسر الله عليه الحساب، فإذا بلغ الستين رزقه الله الإنابة إليه بما يحب، فإذا بلغ السبعين أحبه الله وأحبه أهل السماء، فإذا بلغ الثمانين قبل الله حسناته وتجاوز عن سيئاته، فإذا بلغ التسعين غفر الله له ما تقدم من ذنبه وما تأخر وسمى "أسير الله في الأرض" وشفع وشفع في أهل بيته."الحكيم، ع - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42664 :۔۔۔ جب مسلمان شخص چالیس سال کا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے تین طرح کے مصائب دور کردیتا ہے، جنون، جذام اور کوڑھ۔ الحکیم عن ابی بکر۔
42664- إذا بلغ المرء المسلم أربعين سنة صرف الله عنه ثلاثة أنواع من البلاء: الجنون والجذام والبرص."الحكيم - عن أبي بكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42665 :۔۔۔ جس شخص کی عمر (حالت) اسلام میں چالیس سال ہوجائے تو اللہ تعالیٰ اس سے تین طرح کے مصائب دور کردیتا ہے جنون، جذام اور کوڑھ۔ ابن النجار عن انس۔
42665- ما من معمر يعمر في الإسلام أربعين سنة إلا صرف الله عنه ثلاثة أنواع من البلاء: الجنون والجذام والبرص."ابن النجار - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৭৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42666 :۔۔۔ جب بندہ ساٹھ سال کا ہوجاتا ہے تو اس نے عمر میں اللہ تعالیٰ کے ہاں معذرت کردی۔ عبد بن حمید فی تفسیرہ والرویانی و ابن مردویہ، ضیاٗ عن سہل بن سعد۔
42666- إذا بلغ العبد ستين سنة فقد أعذر الله إليه في العمر."عبد بن حميد في تفسيره والروياني وابن مردويه، ض - عن سهل بن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৮০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42667 :۔۔۔ بیشک اللہ تعالیٰ نے ساٹھ اور ستر سال والے کو معذور قرار دیا۔ ابن جریر عن ابوہریرہ ۔
42667- لقد أعذر الله إلى صاحب الستين سنة والسبعين سنة."ابن جرير - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৮১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42668 :۔۔۔ جسے اللہ تعالیٰ نے ساٹھ سال کی عمر دی تو اسے زندگی میں معذور قرار دیا۔ الرامہرمزی فی الامثال عن ابوہریرہ ۔
42668- من عمره الله ستين سنة فقد أعذر إليه في العمر."الرامهرمزي في الأمثال - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৮২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42669 :۔۔۔ " اللہ تعالیٰ اسی سال والوں کو پسند کرتا ہے۔ حاکم عن ابن عمر۔

کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع ١٦٩٥ "
42669- إن الله تعالى يحب أبناء الثمانين."ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৮৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42670 :۔۔۔ " بندہ جب اسی سال کا ہوتا ہے تو وہ زمین میں اللہ تعالیٰ کا قیدی ہے اس کی نیکیاں لکھی جاتی اور برائیاں مٹائی جاتی ہیں۔ (ابو یعلی عن انس۔

کلام : ۔۔۔ اللآلی ج ١ ص ١٤٥۔ "
42670- إذا بلغ العبد ثمانين سنة فإنه أسير الله في الأرض تكتب له الحسنات وتمحى عنه السيئات. "ع - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৮৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42671 :۔۔۔ " اس امت کا جو شخص اسی سال کا ہوا تو اللہ تعالیٰ اس کا بدن جہنم کے لیے حرام کردے گا۔ (ابن النجار عن انس)

کلام : اللآلی ج ١ ص ١٤٧ "
42671- من بلغ من هذه الأمة ثمانين سنة حرم الله تعالى جسده على النار."ابن النجار - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৮৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42672 :۔۔۔ " اس امت کا جو شخص اسی سال کا ہوا تو نہ اسے پیش کیا جائے گا اور نہ اس سے حساب لیا جائے گا (بلکہ) اسے کہا جائے گا : جنت میں داخل ہوجا۔ حلیۃ الاولیاٗ عن عائشۃ۔

کلام : ۔۔۔ ترتیب الموضوعات ٧٩، ذخیرۃ الحفاظ ٥١٩٨ "
42672- من بلغ الثمانين من هذه الأمة لم يعرض ولم يحاسب وقيل له: ادخل الجنة."حل - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬৮৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " چالیس سال سے زائد عمر والے مسلمان۔
42673 :۔۔۔ یہ بات اللہ تعالیٰ کے لیے حیا کا درجہ رکھتی ہے کہ وہ اپنے کسی بندے یا بندی کو جس نے بحالت اسلام لمبی عمر پائی، عذاب دے۔ (الخطیب عن جریر)
42673- إن الله عز وجل ليستحي أن يعذب عبده أو أمته إذا أسنا في الإسلام."الخطيب - عن جرير".
tahqiq

তাহকীক: