কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯১৮ টি
হাদীস নং: ৪২৬০৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42594: ۔۔۔ اے مومنین کے گھر والو تم پر سلام ہو اور ہم تم سے ملنے والے ہیں سب اللہ کے لیے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں تم نے بہت زیادہ بھلائی حاصل کرلی اور لمبے شر کی طرف پہل کر کگئے (ابو نعیم وابن و عساکر عن الجہدمہ امراۃ بیشر الخصاصیۃ عن بشیر کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک رات باہر نکلے اور میں آپ کے پیچھے ہولیا آپ بقیع میں آئے اور یہ ارشاد فرمایا۔
42594 السلام عليكم دار قوم مؤمنين ! وإنا بكم لاحقون ، وإنا لله وإنا إليه راجعون ، لقد أصبتم خيرا بجيلا وسبقتم شرا طويلا (أبو نعيم وابن عساكر - عن الجهدمة امرأة بشير بن الخصاصية عن بشير أن النبي صلى الله عليه وسلم خرج ذات ليلة فتبعته فأتى البقيع فقال - فذكره).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬০৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42595: ۔۔۔ اے مومنوں کے گھر والو ! تم پر سلام ہو، ہم تمہارے ساتھ ملنے والے ہیں اے اللہ ! ہمیں ان کے اجر سے محروم نہ فرما اور ان کے بعد فتنہ میں مبتلا نہ کر۔ مسند احمد عن عائشۃ۔
42595 سلام عليكم دار قوم مؤمنين ! وإنا بكم لاحقون ، اللهم ! لا تحرمنا أجرهم ولا تفتنا بعدهم (حم - عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬০৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42596: جو قبرستان سے گزرا اور اس نے گیارہ مرتبہ قل ھو اللہ احد پڑھا پھر اس کا ثواب مردوں کو بخش دیا اسے مردوں کے برابر اجر ملے گا۔ الرافعی عن علی۔
کلام : ۔۔۔ الضعیفہ 1290، کشف الخفاء 2630،
کلام : ۔۔۔ الضعیفہ 1290، کشف الخفاء 2630،
42596 من مر على المقابر فقرأ فيها إحدى عشرة مرة (قل هو الله أحد) ثم وهب أجره الاموات أعطي من الاجر بعدد الاموات (الرافعي - عن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42597: ۔۔۔ میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روکا تھا سو ان کی ان کی زیارت کرلیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلائیں گی اور میں نے تمہیں کدو اور مٹکے میں پینے سے منع کیا تھا سو جس برتن میں چاہو پی لو، اور ہر نشہ آور چیز سے پرہیز کرنا، اور میں نے تمہیں قربانی کے گوشت سے منع کیا تھا کہ تین دن سے زیادہ نہ کھانا تو جتنا چاہو جتنے دن چاہو کھاؤ۔ حاکم فی معجم شیوخہ وابن السنی عن عائشۃ۔
42597 نهيتكم عن زيارة القبور ، فزوروها فانها تذكركم الآخرة ، ونهيتكم عن الشراب في الدباء والحنتم ، فاشربوا ما بدا لكم واجتنبوا كل مسكر ، ونهيتكم عن لحوم الاضاحي أن تأكلوها فوق ثلاث ، وكلوا ما بدا لكم (ك في معجم شيوخه وابن السني - عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42598:۔۔ میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روکا تھا تو ان کی زیار تکرو اور فضول بات بات نہ کرو اور تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی کے گوشت سے منع کیا تھا سو کھاؤ اور روک کر رکھو، اور تمہٰں نبیذ سے روکا تھا سو پیو اور نشہ آور چیز نہ پیو۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عباس۔
42598 نهيتكم عن زيارة القبور ، فزوروها ولا تقولوا هجرا ، ونهيتكم عن لحوم الاضاحي بعد ثلاث ، فكلوا وأمسكوا ، ونهيتكم عن النبيذ ، فاشربوا ولا تشربوا مسكرا (طب - عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42599: ۔۔۔ میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روکا تھا تو ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس میں عبرت ہے اور تمہیں نبیذ سے منع کیا تھا تو نبیذ بنا لیا کرو۔ البتہ میں کسی نشہ آور چیز کو حلال نہیں کررہا اور تمہیں قربانی کے گوشت سے منع کیا تھا سو کھاؤ اور ذکٰرہ کرو۔ ھاکم عن واسع بن حبان۔
42599 نهيتكم عن زيارة القبور ، فزوروها فان فيها عبرة ، ونهيتكم عن النبيذ ، ألا ! فانتبذوا ، ولا أحل مسكرا ، ونهيتكم لحوم الاضاحي ، فكلوا وادخروا (ك - عن واسع بن حبان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42600: ۔۔۔ قبروں والوں سے نیکی سے بڑھ کر کوئی نیکی افضل نہیں، اہل قبور سے صلہ رحمی صرف مومن ہی کرتا ہے۔ الدیلمی عن جابر۔
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 6026
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 6026
42600 لا بر أفضل من بر أهل القبور ، ولا يصل أهل القبور إلا مؤمن (الديلمي - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42601: ۔۔ جو شخص بھی اپنے کسی (مردہ) دوست کی زیارت کرتا ہے اور اسے سلام کرکے اس (کی قبر) کے پاس بیٹھتا ہے تو وہ (روح والا) اس کے سلام کا جواب دیتا اور اس سے مانوس ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ اس کے پاس سے اٹھ جائے۔ (ابو الشیخ والدیلمی عن ابوہریرہ ۔
42601 ما من رجل يزور قبر حميمه فيسلم عليه ويقعد عنده إلا رد عليه السلام وأنس به حتى يقوم من عنده (أبو الشيخ والديلمي عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42602: ۔۔۔ جو شخص کسی ایسی قبر کے پاس سے گزرے جس میں دن کیا کا اس کے پہچاننے والا کوئی (مردہ ہو اور وہ اسے سلام کرے تو وہ اسے پہچان کر اس کے سلام کو جواب دے گا۔ تمام الکطیب و ابن عساکر و ابن النجار عن ابوہریرہ وسندہ جید۔
کلام : الناسخ 1801
کلام : الناسخ 1801
42602 ما من رجل يمر بقبر كان فيه يعرفه في الدنيا فيسلم عليه إلا عرفه ورد عليه السلام (تمام والخطيب وابن عساكر وابن النجار - عن أبي هريرة وسنده جيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42603: جب تم ہماری یا اپنی قبروں کے پاس سے گزرو جو جاہلیت کے لوگ تھے تو انھیں بتادو کہ وہ جہنمی ہیں۔ ابن حبان، حاکم عن ابوہریرہ ۔
42603 إذا مررتم بقبورنا وقبوركم من أهل الجاهلية فأخبروهم أنهم في النار (حب ، ك - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42604: ۔۔۔ اس قبر والا کون ہے اسے دو رکعتیں تمہاری بقیہ دنیا سے زیادہ عزیز تھیں۔ طبرانی فی الاوسط عن ابوہریرہ ۔
42604 من صاحب هذا القبر ركعتان أحب إلى هذا من بقية دنياكم (طس - أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42605: ۔۔ قبر سے اترو قبرو والے کو اذیت نہ پہنچاؤ اور نہ تجھے اذیت پہنچائے۔ طبرانی فی الکبیر، حاکم عن عمارۃ بن حزم۔
42605 انزل عن القبر لا تؤذي صاصب القبر ولا يؤذيك (طب ، ك - عن عمارة بن حزم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬১৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42606: ۔۔ قبروں والے کو اذیت نہ پہناؤ۔ مسند احمد عن عمرو بن حزم۔
42606 لا تؤذوا صاحب القبر (حم - عن عمرو ابن حزم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬২০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبرستان سے گذرتے ہوئے گارہ مرتبہ سورة اخلاص۔
42607: ۔۔ گناہ کے ساتھ بغیر ثواب کے واپس لوٹ جاؤ زندوں کو فتنہ میں ڈالنے والیو اور مردوں کو اذیت پہنچانے والیو ! الخطیبن عن ابی ھدبۃ عن انس۔
42607 ارجعن مأزورات غير مأجورات ، مفتنات الاحياء مؤذيات الاموات (الخطيب - عن أبي هدبة عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬২১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ تعزیت
42608: ۔۔۔ جس نے مصیبت زدہ کی تعزیت کی تو اس کے لیے اس (مصیبت زدہ) جیسا اجر ہے۔ (ترمذی ، ابن ماجۃ عن ابن مسعود)
کلام : ۔۔۔ الاتقان 1967، اسنی المطالب 1437 ۔
کلام : ۔۔۔ الاتقان 1967، اسنی المطالب 1437 ۔
42608- من عزى مصابا فله مثل أجره."ت، " هـ - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬২২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ تعزیت
42609:۔۔۔ جس نے مصیبت زدہ کو دلاسا دیا تو اسے جنت میں چادر پہنائی جائے گی۔ ترمذی عن ابی بردۃ۔
کلام : ۔۔۔ ضعیف الترمذی 183، ضعیف الجامع 6595 ۔
کلام : ۔۔۔ ضعیف الترمذی 183، ضعیف الجامع 6595 ۔
42609- من عزى ثكلى كسي بردا في الجنة."ت أبي بردة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬২৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ تعزیت
42610:۔۔۔ میرے بعد لوگ میرے بارے میں ایک دوسرے کی تعزیت کریں۔ (ابو یعلی ، بیہقی فی شعب الایمان عن سہل بن سعد)
42610- ليعزي الناس بعضهم بعضا من بعدي بالتعزية بي."ع، هب - عن سهل بن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬২৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ تعزیت
42611: ۔۔۔ چاہیے کہ مسلمان اپنے مصائب میں میری (وفات کی) مصیبت کی تعزیت کریں۔ (ابن المبارک عن القاسم مرسلا)
42611- ليعزي المسلمين في مصائبهم المصيبة بي."ابن المبارك عن القاسم مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬২৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ تعزیت
42612: ۔۔۔ لوگو ! جس مومن کو کوئی مصیبت پہنچے اسے چاہیے کہ وہ اپنی مصیبت دور کرنے کے لیے میری (وفات کی) مصیبت جو اسے پہنچے گی اس کی تعزیت کرے، اس لیے کہ میری امت میں سے کسی کو میرے بعد میری (وفات کی) مصیبت سے بڑھ کر کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی۔ (ابن ماجۃ عن عائشۃ)
42612- يا أيها الناس! أيما أحد من المؤمنين أصيب بمصيبة فليتعز بمصيبته بي عن المصيبة التي تصيبه بغيري، فإن أحدا من أمتي لن يصاب بمصيبة بعدي أشد عليه من مصيبتي."هـ - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৬২৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل چہارم۔۔۔ تعزیت
42613: ۔۔۔ موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے رب تعالیٰ سے عرض کیا : جو مصیبت زدہ کی تعزیت کرے اس کا کیا ثواب ہے ؟ فرمایا : میں اسے اپنے (عرش کے) سایہ تلے جگہ دوں گا جس دن کوئی سایہ نہیں ہوگا۔ (ابن السنی فی عمل یوم ولیلۃ عن ابی بکر و عمران بن حصین)
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 4067 ۔
کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 4067 ۔
42613- قال موسى لربه عز وجل: ما جزاء من عزى الثكلى؟ قال: أظله في ظلي يوم لا ظل إلا ظلي."ابن السني في عمل يوم وليلة - عن أبي بكر وعمران بن حصين".
তাহকীক: