কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯১৮ টি

হাদীস নং: ৪২৫৮৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر کو روندنا گناہ ہے :
42574: قبروں پر نہ بیٹھو اور نہ ان کی طرف رخ کرکے نماز پڑھو۔ مسند احمد، مسلم عن ابی مرثد۔
42574- لا تجلسوا على القبور، ولا تصلوا عليها."حم، م - عن أبي مرثد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৮৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر کو روندنا گناہ ہے :
42575: ۔۔۔ قبر پر بیٹھنے، اسے چونا لگانے اور اس پر عمارت (گنبد، روضہ) بنانے سے منع کیا گیا ہے۔ مسند احمد، مسلم، ابو داؤد، سنائی عن جابر۔
42575- نهى أن يقعد على القبر، وأن يجصص، أو يبنى عليه."حم، م، د، ن - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৮৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر کو روندنا گناہ ہے :
42576: قبروں پر کچھ لکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ ابن ماجۃ، حاکم عن جابر۔
42576- نهى أن يكتب على القبر شيء."هـ, ك - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر کو روندنا گناہ ہے :
42577: اپنے مردوں پر یس پڑھا کرو۔ مسند احمد ، ابو داود، ابن ماجۃ، ابن حبان حاکم عن معقل بن یسار،

کلام : ۔۔۔ ضعیف ابی داؤد 683، ضعیف الجامع 1072 ۔
42577- اقرأوا على موتاكم يس."حم، د، هـ, حب، ك - عن معقل بن يسار".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر کو روندنا گناہ ہے :
42578: جنازہ میں لا الہ الا اللہ کی کثرت کیا کرو۔ فردوس عن انس۔

کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 1113، کشف الخفاء، 499
42578- أكثروا في الجنازة قول "لا إله إلا الله"."فر - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر کو روندنا گناہ ہے :
42579: اپنے مردوں کو لا الہ الا اللہ کا توشہ دیا کرو، تاریخہ عن ابوہریرہ ۔

کلام : ۔۔ ضعیف الجامع 3179 ۔
42579- زودوا موتاكم "لا إله إلا الله"."في تاريخه - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر کو روندنا گناہ ہے :
42580: اگر وہ (میت) مسلمان ہے تو تم نے اس کی طرف سے غلام آزاد کیا ہوتا یا حج کیا ہوتا اس کا ثواب اسے پہنچے گا۔ ابو داؤد عن ابن عمرو۔
42580- لو كان مسلما فأعتقتم عنه أو حججتم عنه بلغه ذلك."د - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عورتوں کو قبروں کی زیارت سے ممانعت
42581: (اے عورتو ! 9 واپس لوٹ جاؤ گناہ کے ساتھ بغیر ثواب کے زیارت کرنے والیو ! ابن ماجہ عن علی، ابن عدی عن انس۔

کلام : ضعیف الجامع 773 ۔
42581- ارجعن مأزورات غير مأجورات."هـ - " عن علي عد - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر کی زیارت :
24582: جس نے حج کیا اور میری وفات کے بعد میری قبر کی زیارت کی تو گویا اس نے میری زندگی میں میری زیارت کی۔ طبرانی فی الکبیر، بیہقی فی السنن عن ابن عمر۔

کلام : اسنی المطالب 1387، ضعیف الجامع 5553 ۔
42582- من حج فزار قبري بعد وفاتي كان كمن زارني في حياتي."طب، هق - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر کی زیارت :
42583: جس نے میری قبر کی زیارت کی اس کے لیے میری شفاعت واجب ہوگئی۔ ابن عدی بیہقی فی الشعب عن ابن عمر۔

کلام : ۔۔۔ الاتقان 1914 ۔ اسنی المطالب 1403 ۔
42583- من زار قبري وجبت له شفاعتي."عد، هب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر کی زیارت :
42584: ۔ جس نے ثواب کی نیت سے مدینہ میں میری زیارت کی تو میں قیامت کے روز اس کا گواہ یا شفاعت کرنے والا ہوں گا۔ بیہقی فی الشعب عن انس۔

کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 5608 ۔
42584 من زارني بالمدينة محتسبا كنت له شهيدا أو شفيعا يوم القيامة (هب - عن أنس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42585: ۔ جب میت کے پاس آؤ تو کہا کرو، پاک ہے تیرا رب جو مالک ہے عزت کا، ان باتوں سے جو یہ لوگ کہتے ہیں، اور سلام پیغمبروں پر اور تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے جو تمام جانوں کا پالنے والا ہے۔ سعید بن منصور، ابن ابی شیبہ، المروزی عن ام سلمہ۔
42585 إذا حضرتم الميت فقولوا (سبحان ربك رب العزة عما يصفون وسلام على المرسلين والحمد لله رب العالمين) (ص ، ش ، والمروزي - عن أم سلمه).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৯৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42586:۔ میں نے اپنے رب سے اپنی والدہ کے لیے استغار کی اجازت چاہی تو مجھے اجازت نہیں دی اور میں نے ان کی قبر کی زیارت کی اجازت چاہی تو اجازت مل گئی، تو قبروں کی زیارت کیا کرو یہ تمہیں آخرت یاد دلائیں گی۔ (مسند احمد، مسلم ابو داود، نسائی، ابن حبان عن ابوہریرہ )
42586 استأذنت ربي أن استغفر لامي فلم يأذن لي ، واستأذنته في أن أزورها فاذن لي ، فزوروا القبور تذكركم الآخرة (حم ، م ، د ، ن ، حب - عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬০০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42587: ۔ میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کردیا تھا تو ان کی زیارت کیا کرو اس سے تمہیں آخرت یاد آئے گی، اور تمہیں خاص برتنوں سے منع کیا تھا تو ان میں پی لیا کرو البتہ ہر نشہ آور چیز سے بچنا، اور تمہیں قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ رکھنے منع کردیا تھا سو اسے جہاں تک رکھ سکتے ہو رکھ لیا کرو۔ مسند احمد عن علی۔
42587 إني كنت نهيتكم عن زيارة القبور ، فزوروها فانها تذكركم الآخرة ، ونهيتكم عن الاوعية ، فاشربوا فيها واجتنبوا كل مسكر ، ونهيتكم عن لحوم الاضاحي أن تمسكوها بعد ثلاث ، فاحبسوها ما بدا لكم (حم - عن علي).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬০১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42588: ۔۔۔ میں تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کردیا تھا سو ان کی زیارت کیا کرو اور اپنی زیارت کو ان کے لیے دعا و استغار کا ذریعہ بنا لو، اور میں تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی کے گوشت سے منع کردیا تھا تو اب اس سے کھاؤ اور ذخیرہ کرو اور تمہیں کدو، مٹکے اور تارکول لگے گھڑے میں نبیذ بنانے سے منع کردیا تھا، سو ان میں نبیذ بنا لیا کرو اور انھیں اپنے کام میں لاؤ۔ طبرانی فی الکبیر عن ثوابان۔
42588 إني كنت نهيتكم عن زيارة القبور ، فزوروها واجعلوا زيارتكم لها صلاة عليهم واستغفارا لهم ، ونهيتكم عن أكل لحوم الاضاحي بعد ثلاث ، فكلوا منها وادخروا ، ونهيتكم ما ينبذ في الدباء والحنتم والمقير ، فانتبذوا وانتفعوا بها (طب - عن ثوبان).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬০২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42589: ۔ میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روک دیا تھا اور تین دن سے زیادہ قربانی کے گوشت کھانے سے منع کردیا تھا، اور برتنوں میں نبیذ سے منع کیا تھا آگاہ رہو قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس سے دنیا سے بےرغبتی اور آخرت کی رغبت پیدا ہوتی ہے اور قربانی کا گوشت کھایا کرو اور اسے روک کر رکھا کرو، میں تو اس لیے منع کیا تھا جب (لوگوں کے پاس) مال کم تھا تاکہ لوگوں کے لیے کشادگی ہو، اور خبردار کوئی برتن کسی چیز کو حرام نہیں کرتا البتہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ حاکم، بیہقی عن ابن مسعود۔
42589 إني كنت نهيتكم عن زيارة القبور ، وأكل لحوم الاضاحي فوق ثلاث ، وعن نبيذ الاوعية ، ألا ! فزوروا القبور فانها تزهد في الدنيا وتذكر الآخرة ، وكلوا لحوم الاضاحي وأبوا شئتم فانما نهيتكم عنه إذ الخير قليل توسعة على الناس ، ألا ! إن وعاء لا يحرم شيئا ، وإن كل مسكر حرام (ك ، ق - ابن مسعود).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬০৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42590: سنو ! میں نے تمہیں تین چیزوں سے منع کیا تھا، قبروں کی زیارت سے پھر یہ بات سامنے آئی کہ ان سے دل نرم ہوتا اور آنکھ نمناک ہوتی ہے تو ان کی زیارت کیا کرو اور نا مناسب بات نہ کہا کرو، اور میں نے تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت (کھانے سے) منع کردیا تھا پھر پتہ چلا کہ اپنے چمڑوں کو تلاش کرتے ہیں اپنے مہمانوں کو تحفہ دیتے ہیں اور اپنے غائب کے لیے بلند کرتے ہیں، سو کھاؤ اور جہاں تک چاہو رکھ لو، اور میں تمہیں (خاص) برتنوں سے روک دیا تھا سو (اس برتن میں) پیو جو تمہیں پسند ہو جو چاہے اپنے مشکیزے پر بند لگالے۔ مسند احمد عن انس۔
42590 ألا ! إني كنت نهيتكم عن ثلاث : عن زيارة القبور ، ثم بدا لي أنها ترق القلوب وتدمع العين ، فزوروها ولا تقولوا هجرا ، ونهيتكم عن لحوم الاضاحي فوق ثلاث ، ثم بدا لي أن الناس يبتغون أدمهم ويتحفون ضيفهم ، ويرفعون لغائبهم ، فكلوا وأمسكوا ما شئتم ، ونهيتكم عن الاوعية ، فاشربوا ما شئتم ، من شاء أوكأ سقاه على إثم (حم - عن أنس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬০৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42591: ۔۔۔ جو قبرستان کے پاس سے گزرے اور کہے اے لا الہ الا اللہ والوں پر سلام ہو تم نے لا الہ الا اللہ کہنا کیسا پایا، اے لا الہ الا اللہ والے، لا الہ الا اللہ کے حق کی وجہ سے (اے اللہ ! جس نے لا الہ الا اللہ کہا : اس کی بخشش فرمادے اور جو لا الہ اللہ کہنے والے ہیں ہمیں ان کی جماعت میں اٹھا، تو اللہ تعالیٰ اس کے پچاس سال کے گناہ بکش دے گا۔ کسی نے کہا : یا رسول اللہ ! جس کے پچاس سال کے گناہ نہ ہوں تو ؟ آپ نے فرمایا : اس کے والدین رشتہ داروں اور عام مسلمانوں کے۔ الدیلمی فی تاریخ حمدان والرافعی وابن النجار عن علی۔
42591 من قال إذا مر بالمقابر (السلام على أهل لا إله إلا الله من أهل لا إله إلا الله ، كيف وجدتم قول لا إله إلا الله ؟ يا أهل إله إلا الله ! بحق لا إله إلا الله : اغفر لمن قال لا إله إلا الله ، واحشرنا في زمة من قال : لا إله إلا الله)) غفر الله له ذنوب خمسين سنة ، قيل : يا رسول الله ! من لم تكن له ذنوب خمسين سنة ؟ قال : لوالديه ولقرابته ولعامة المسلمين (الديلمي في تاريخ همدان والرافعي وابن النجار - عن علي.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬০৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42592: ۔۔۔ اے مومنوں کے گھر والو ! تم پر سلام ہو ! اور ہم انشاء اللہ تمہارے ساتھ ملنے والے ہیں، کاش ہم اپنے بھائیوں کو دیکھ لیتے، لوگوں نے عرض کیا : کیا ہم آپ کے بھائی نہیں ؟ اپ نے فرمایا : بلکہ تم میرے صحابہ و، ہمارے بھائی وہ لوگ ہیں جو ابھی تک نہیں آئے، لوگوں نے عرض کیا : آپ اپنی امت کے ان لوگوں کو کیسے پہچانیں گے جو ابھی تک نہیں آئے ؟ آپ نے فرمایا تمہارا کیا خیال ہے اگر ایک شخص کے سفید کھروں والے گھوڑے سیاہ گھوڑوں کے درمیان میں ہوں تو کیا وہ انھیں نہیں پہچانے گا ؟ لوگوں نے عرض کیا : کیوں نہیں ؟ آپ نے فرمایا : تو وہ بھی قیامت کے روز اعضاء و ضو سے چمک رہے ہوں گے اور میں نے ان کے لیے حوض پر پہلے سے موجود ہوں گا، آگاہ رہو ! کچھ لوگ میرے حوض سے ایسے ہٹآ دئیے جائیں گے جیسے بدراہ اونٹ (کسی جگہ سے) ہٹآ دیے جاتے ہیں۔ میں انھیں پکار کر کر کہوں گا، میری طرف آؤ، میری طرف آؤ کہا جائے گا انھوں نے آپ کے بعد (دین) بدل دیا تھا تو میں کہوں گا، دوری ہو، دوری ہو۔ دوری ہو، (مالک والشافی مسند احمد نسائی ابن ماجۃ ابن حبان عن ابوہریرہ کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک قبرستان میں آئے تو یہ ارشاد فرمایا۔
42592 السلام عليكم دار قوم مؤمنين ! وإنا إن شاء بكم لاحقون ، وددت أنا قد رأينا إخواننا ! قالوا : أو لسنا إخوانك ؟ قال : بل أنتم أصحابي ، وإخواننا الذين لم يأتوا بعد ، قالوا : كيف تعرف من لم يأت بعد من أمتك ؟ قال : أرأيت أن رجلا له خيل غر محجلة بين ظهري في خيل دهم بهم ألا يعرف خيله ؟ قالوا : بلى قال : فانهم يأتون يوم القيامة غرا محجلين من الوضوء ، وأنا فرطهم على الحوض ، ألا ؟ ليذدان رجال عن حوضي كما يذاد البعير الضال ، أناديهم : ألا هلم ، ألا هلم ، فيقال : إنهم قد بدلوا بعدك ، فأقول : فسحقا ! فسحقا ! فسحقا (مالك ، والشافعي ، حم ، ن ، ه ، حب - عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أتى المقبرة قال - فذكره).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৬০৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42593: ۔۔ اے قبروں والو 1 تم پر تین بار سلام ہو، جو تم میں سے ایمان داور مسلمان ہے تم ہمارے پہلے سے موجود لوگ ہو۔ طبرانی فی الکبیر عن مجمع بن حارثہ۔
42593 السلام عليكم أهل القبور ثلاثا - من كان منكم من المسلمين والمؤمنين أنتم فرط لنا (طب عن مجمع بن حارثة).
tahqiq

তাহকীক: