কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯১৮ টি

হাদীস নং: ৪২৫২৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ عذاب قبر۔
42514: ۔۔۔ سعد کو قبر میں بھینچا گیا تو میں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کہ اس کی یہ تکلفی دور کردے۔ حاکم عن ابن عمر۔
42514- ضم سعد في القبر ضمة فدعوت الله أن يكشف عنه."ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫২৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ عذاب قبر۔
42515: ۔۔۔ اگر قبر کے ھینچنے سے کوئی بچ سکتا تو یہ بچہ بچ جاتا۔ ابو یعلی والضیاء عن انس۔
42515- لو نجا أحد من ضمة القبر لنجا هذا الصبي."ع والضياء - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫২৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ عذاب قبر۔
42516: ۔۔۔ عذاب قبر برحق ہے۔ خطیب عن عائشۃ۔
42516- عذاب القبر حق."خط - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ عذاب قبر۔
42517: ۔۔۔ مردوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ہے یہاں تک کہ جانور ان کی آوازیں سنتے ہیں۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن مسعود۔
42517- إن الموتى ليعذبون في قبورهم حتى أن البهائم لتسمع أصواتهم."طب - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ عذاب قبر۔
42518: ۔۔۔ بیشک سعد کو اس کی قبر میں بھینچا گیا تو میں نے اللہ تعالیٰ سے تخفیف کی دعا کی۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر۔

کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع : 1862 ۔
42518- إن سعد ضغط في قبره ضغطة فسألت الله أن يخفف عنه."طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ عذاب قبر۔
42519: ۔۔۔ یقیناً قبر کا بھینچنا ہوتا ہے اگر اس سے کوئی نجات پاسکتا تو سعد بن معاذ نجات پاجاتے۔ مسند احمد عن عائشۃ۔
42519- إن للقبر ضغطة، لو كان أحد ناجيا منها نجا سعد ابن معاذ."حم - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ عذاب قبر۔
24520: ۔۔۔ قبر میں بھینچنا ہر مومن کے ہر گناہ کا کفارہ ہے وج اس کے ذمہ باقی ہو اور اس کی بخشش نہ ہوئی ہو۔ الرافعی فی تاریخہ عن معاذ۔

کلام : ۔۔۔ ضیعف الجامع 3600
42520- الضمة في القبر كفارة لكل مؤمن لكل ذنب بقي عليه ولم يغفر له."الرافعي في تاريخه - عن معاذ".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42521: ۔۔۔ میری امت کا زیادہ عرصہ قبروں میں رہنا ان کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ عن ابن عمر۔

کلام : ۔۔ تحذیر المسلمین 142 ۔ ضعیف الجامع 3647
42521- طول مقام أمتي في قبورهم تمحيص لذنوبهم."- "- عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42522: ۔۔۔ عذاب قبر برحق ہے جو اس پر ایمان نہیں لایا اسے عذاب دیا جائے گا۔ ابن منیع عن زید بن ارقم۔
42522- عذاب القبر حق، فمن لم يؤمن به عذب."ابن منيع - عن زيد بن أرقم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42523: ۔۔۔ اگر کوئی قبر کے دباؤ سے بچ سکتا تو یہ بچہ بچ جاتا۔ طبرانی فی الکبیر عن ابی ایوب۔
42523- لو أفلت أحد من ضمة القبر لأفلت هذا الصبي."طب - عن أبي أيوب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42524: ۔۔۔ اگر قبر کے بھینچنے سے کوئی بچ سکتا تو سعد بن معاذ بچ جاتے، انھیں بھینچا گیا پھر تخفیف کردی گئی۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عباس۔
42524- لو نجا أحد من ضمة القبر لنجا سعد بن معاذ، ولقد ضم ضمة ثم روخى عنه."طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42525: ۔۔۔ اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ موت کے بعد تمہارے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو تم کبھی بھی لذیذ کھانا نہ کھاؤ اور نہ کبھی مزیدار مشروب پیو، اور نہ کبھی سایہ دار گھر میں داخل ہو، اور تم اونچی جگہوں پر چلتے ہوئے اپنے سینے پیٹنے لگو اور اپنے آپ پر روؤ۔ ابن عساکر عن ابی الدرداء۔
42525- لو أنتم تعلمون ما أنتم لاقون بعد الموت ما أكلتم طعاما على شهوة أبدا، ولا شربتم شرابا على شهوة أبدا، ولا دخلتم بيتا تستظلون به، ولمررتم إلى الصعدات تلدمون " صدوركم وتبكون على أنفسكم."ابن عساكر - عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৩৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42526: ۔۔ اگر آدمی کو موت کے بعد والی حالت کا پتہ چل جائے تو کھانے کا لقمہ کھاتے اور پانی کا گھونٹ پیتے روئے اور اپنا سینہ پیٹنے لگے (ابو داؤد طیالسی، سعید بن منصور، عن ابوہریرہ )

کلام : ۔۔۔ ضعیف الجامع 4861 ۔
42526- لو يعلم المرء ما يأتيه بعد الموت ما أكل أكلة ولا شرب شربة إلا وهو يبكي ويضرب على صدره."ط، ص - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৪০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42527: ۔۔۔ اگر تم (مردوں کو) دفن نہ کرتے ہوتے تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا کہ وہ تمہیں عذاب قبر سناتے۔ (مسند احمد، مسلم، نسائی، عن انس۔
42527- لولا أن تدافنوا لدعوت الله أن يسمعكم عذاب القبر. "حم، م ن - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৪১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42528: ۔۔۔ میں نے جو بھی بھیانک منظر دیکھا قبر کو اس سے ہیبت ناک پایا۔ ترمذی، ابن ماجہ، حاکم عثمان۔
42528- ما رأيت منظرا قط إلا والقبر أفظع منه."ت، هـ, ك - عن عثمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৪২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42529: ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی مرجات ہے تو صبح و شام اسے اس کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے اگر جنتہ ہوا تو جنتیوں والا اور جہنمی ہوا تو جہنمیوں والا، اس سے کہا جائے گا : یہ تیرا ٹھکانا ہے جس کی طرف اللہ تعالیٰ قیامت کے روز تجھے اٹھائے گا۔ بخاری مسل، ترمذی، ابن ماجہ عن ابن عمر۔
42529- إذا مات أحدكم عرض عليه مقعده بالغداة والعشي، إن كان من أهل الجنة فمن أهل الجنة، وإن كان من أهل النار فمن أهل النار، يقال: هذا مقعدك حتى يبعثك الله إليه يوم القيامة."ق، ت، هـ - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৪৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قبر میں رہنا گناہوں سے کفارہ ہے
42530: ۔۔۔ کافر کو اس کی قبر میں آگ کی دو چادریں پہنائی جائیں گی۔ ابن مردویہ عن البراء۔
42530- يكسى الكافر لوحين من نار في قبره."ابن مردويه - عن البراء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৪৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42531: ۔۔۔ قبروں میں تمہاری آزمائش ایسی ہوگی جیسے دجال کے فتنہ میں۔ مسند احمد عن عائشۃ
42531- إنكم تفتنون في القبور كفتنة الدجال."حم - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৪৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42532: ۔۔۔ اس قبر والے پر افسوس ہے کہ اس سے میرے بارے میں پوچھا گیا تو وہ میرے متعلق شک میں پڑگیا ۔ طبرانی فی الکبیر عن رباح بن صالح بن عبیدا للہ بن ابی رافع عن ابیہ عن جدہ۔
42532- أففت من صاحب هذا القبر الذي سئل عني فشك في."طب - عن رباح بن صالح بن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه عن جده".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৫৪৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42533: ۔۔۔ میں ایک قبر (والے ) کے پاس سے گزرا تو اس سے میرے متعلق پوچھا جا رہا تھا تو وہ کہنے لگا : میں نہیں جانتا ، میں نے کہا تو نہ جانے۔

البغوی و ابن سکن ابن قانع طبرانی فی البیر عن ایوب بن بشیر المعاوی عن ابیہ ، قال البغوی ، ولا اعلم لہ غیرہ و فی الاصابہ اسم بیہ اکما۔
42533- إني مررت بقبر وهو يسأل عني فقال: لا أدري، فقلت: لا دريت."البغوي وابن السكن وابن قانع، طب - عن أيوب بن بشير المعاوي عن أبيه؛ قال البغوي: ولا أعلم له غيره، وفي الإصابة. اسم أبيه اكال".
tahqiq

তাহকীক: