কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قیامت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৪৭১ টি

হাদীস নং: ৩৮৪৪১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٢٩۔۔۔ سب سے پہلے قریش ہلاک ہوں گے سب سے پہلے قریش میں میرے گھرانے کے لوگ ہلاک ہوں گے۔ (طبرانی فی الکبیر عن عمروبن العاصی)
38429- "أول الناس هلاكا قريش، وأول قريش هلاكا أهل بيتي." طب - عن عمرو بن العاص".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৪২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٠۔۔۔ سب سے پہلے قریشی فنا ہوں گے، اور قریشی میں سے بنی ہاشم فنا ہوں گے۔ (مسند احمد، بخاری عن ابن عمرو)
38430- "أول الناس فناء قريش، وأول قريش فناء بنو هاشم." حم، خ - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৪৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣١۔۔۔ سب سے پہلے رکن اور قرآن اٹھالیا جائے گا، اور وہ خواب جو نیند میں دکھائی دے گی۔ (الازرقی فی تاریخ مکۃ عن عثمان بن ساج بلاغاً )
38431- "أول من يرفع الركن والقرآن ورؤيا التي في المنام." الأزرقي في تاريخ مكة - عن عثمان بن ساج بلاغا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৪৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٢۔۔۔ دوسوسال کے بعد (قیامت کی ) علامات ظاہر ہوں گی۔ (ابن ماجہ حاکم عن ابی قتادۃ)
38432- الآيات بعد المائتين."هـ، ك - عن أبي قتادة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৪৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٣۔۔۔ (قیامت کی) علامات (ایسے ظاہر ہوں گی) جیسے دھاگے میں پروئے ہوئے موتی ہوتے ہیں جب دھاگہ ٹوٹتا ہے ایک کے پیچھے دوسرا موتی نکل جاتا ہے۔ (مسند احمد، حاکم عن ابن عمر)
38433- "الآيات خرزات منظومات في سلك، فإذا انقطع السلك فيتبع بعضها بعضا." حم، ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৪৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٤۔۔۔ رات دن یوں ہی گزرتے رہیں گے یہاں تک کہ لات وعزی کی پرستش کی جانے لگی۔ پھر اللہ تعالیٰ ایک اچھی ہوا بھیجے گا جو ہر اس شخص کی روح قبض کرلے گی جس کے دل میں رائی برابر بھی ایمان ہوگا۔ پھر ایسے لوگ رہ جائیں گے جن میں ذرا خیروبھلائی نہیں ہوگی اور وہ اپنے اباء و اجداد کا دین اختیار کرلیں گے۔ (مسلم عن عائشۃ)
38434- "لا يذهب الليل والنهار حتى تعبد اللات والعزى ثم يبعث الله ريحا طيبة فيتوفى كل من كان في قلبه مثقال حبة من خردل من إيمان، فيبقى من لا خير فيه فيرجعون إلى دين آبائهم." م - عن عائشة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৪৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٥۔۔۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! دنیا ختم نہیں ہوگی یہاں تک کہ آدمی قبر کے پاس سے گزرے گا تو اس پر لوٹیں لگاکرک ہے گا : اے کاش ! میں اس قبر والے کی جگہ ہوتا اسے دین کی فکر نہیں ہوگی صرف فتنہ ہوگا۔ (مسلم، ابن ماجہ ابوہریرہ )
38435- "والذي نفسي بيده! لا تذهب الدنيا حتى يمر الرجل على القبر فيتمرغ عليه ويقول: يا ليتني كنت مكان صاحب هذا القبر! وليس به الدين إلا البلاء." م، هـ- عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৪৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٦۔۔۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! اس وقت قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک تم اپنے حکمران کو قتل اور اپنی تلواروں سے نہیں ماروگے اور تمہارے برے لوگ تمہاری دنیا کے وارث ہوں گے۔ (مسند احمد، ترمذی، ابن ماجہ عن حذیفۃ)

کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٣٨٣، ضعیف الجامع ٦١١١۔
38436- "والذي نفس بيده! لا تقوم الساعة حتى تقتلوا إمامكم وتجتلدوا بأسيافكم، ويرث دنياكم شراركم." حم، ت، هـ- عن حذيفة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৪৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٧۔۔۔ اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ درندے انسانوں سے باتیں کریں گے، اور آدمی سے اس کے کوڑے کی گرہ اور اس کے جوتے کا تسمہ گفتگو کرے گا۔ اور اس کی ران اسے بتادے گی اس کے گھر والوں نے اس کے بعد کیا کیا۔ (مسند احمد، ترمذی، حاکم، ابن حبان عن ابی سعید)
38437- "والذي نفسي بيده! لا تقوم الساعة حتى تكلم السباع الإنس، وحتى يكلم الرجل عذبة سوطه وشراك نعله، ويخبره فخذه بما يحدث أهله بعده." حم، ت، ك، حب - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٨۔۔۔ رات دن اس وقت تک ختم نہیں ہوں گے یہاں تک کہ ایک ایسا شخص مالک بن جائے گا۔ (ابن ماجہ، مسلم عن ابوہریرہ )
38438- "لا تذهب الأيام والليالي حتى يملك رجل يقال له: الجهجاه." هـ، م - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٣٩۔۔۔ رات دن ختم نہیں ہوں گے یہاں تک کہ غلاموں میں سے ایک شخص مالک بن جائے گا جس کا نام جہجاہ ہوگا۔ (ترمذی، عن ابوہریرہ )
38439- "لا يذهب الليل والنهار حتى يملك رجل من الموالي يقال له: الجهجاه." ت - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٤٠۔۔۔ ابن حوالہ ! جب تم دیکھو کہ خلافت ارض مقدس میں آگئی ہے تو اس وقت زلزلے، فتنے اور بڑے حادثات قریب ہوجائیں گے، اور اس دن قیامت لوگوں کے اتنے قریب ہوگی جتنا میرا یہ ہاتھ تمہارے سر کے قریب ہے۔ (مسنداحمد، ابوداؤد، حاکم عن ابی حوالۃ)
38440- "يا ابن حوالة! إذا رأيت الخلافة قد نزلت الأرض المقدسة فقد دنت الزلازل والبلايا والأمور العظام، والساعة يومئذ أقرب من الناس من يدي هذه من رأسك." حم، د، ك - عن ابن حوالة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٤١۔۔۔ عوف ! قیامت سے پہلے چھ چیزیں یاد رکھنا : ایک میری وفات، پھر بیت المقدس کی فتح، پھر تم لوگوں میں ایک بیماری ظاہر ہوگی، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ تمہاری اولاد اور تمہیں شہید کرے گا اس کے ذریعہ تمہارے مال پاک کرے گا۔ پھر تم میں اموال کی بہتات ہوگی یہاں تک کہ آدمی کو سو دینار دئیے جائیں گے پھر بھر وہ ناراض ہوگا۔ اور ایک ایسا فتنہ ظاہر ہوگا جو ہر مسلمان کے گھر میں پہنچ جائے گا۔ پھر تم میں اور رومیوں کے درمیان صلح ہوگی پھر وہ بدعہدی کریں گے اس کے بعد وہ اسی جھنڈے لے کر تمہاری طرف نکلیں گے ہر جھنڈے تلے بارہ ہزار لوگ ہوں گے۔ (ابن ماجہ، حاکم عن عوف بن مالک الاشجعی)
38441- "يا عوف! احفظ خلالا ستا بين يدي الساعة: إحداهن موتي، ثم فتح بيت المقدس، ثم داء يظهر فيكم يستشهد الله به ذراريكم وأنفسكم ويزكي به أموالكم، ثم تكون الأموال فيكم حتى يعطى الرجل مائة دينار فيظل ساخطا، وفتنة تكون بينكم لا يبقى بيت مسلم إلا دخلته، ثم تكون بينكم وبين بني الأصفر هدنة فيغدرون ثم يسيرون إليكم في ثمانين غاية تحت كل عاية اثنا عشر ألفا." هـ، ك - عن عوف بن مالك الأشجعي"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٤٢۔۔۔ لوگوں کو ایسا زمانہ دیکھنا پڑے گا کہ وہ گھڑی بھرکھڑے رہیں گے نماز پڑھانے کے لیے کوئی امام نہ پائیں گے۔ (مسند احمد، ابن ماجہ، سلامۃ، ۔۔۔ الحر)

کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٢٠٨، ضعیف الجامع ٤٦٠٩۔
38442- "يأتي على الناس زمان يقومون ساعة لا يجدون إماما يصلي بهم." حم، هـ- عن سلامة بنت الحر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٤٣۔۔۔ آخری زمانہ میں کچھ لوگ نکلیں گے جو دین کے ذریعہ لوگوں کو دھوکا دیں گے۔ وہ لوگوں کے لیے بھیڑ کی کھال کا لباس نرمی کے لیے پہنیں گے۔ ان کی زبانیں شہید سے زیادہ میٹھی ہوں گی اور ان کے دل بھیڑ یوں جیسے ہوں گے، اللہ تعالیٰ فرمائے گا : کیا میری وجہ سے فریب خوردہ ہیں یا میرے سامنے جرات کرتے ہیں ؟ مجھے اپنی قسم ! میں ان پر ایسا فتنہ مسلط کروں گا جو ان میں سے بردبار شخص کو حیران کردے گا۔ (ترمذی عن ابوہریرہ )

کلام :۔۔۔ القدسیۃ الضعیفۃ ٨١۔
38443- "يخرج في آخر الزمان رجال يختلون الدنيا بالدين، يلبسون للناس جلود الضأن من اللين، ألسنتهم أحلى من العسل وقلوبهم قلوب الذئاب، يقول الله عز وجل: أبي يغترون أم علي يجترؤون؟ فبي حلفت لأبعثن على أولئك منهم فتنة تدع الحليم منهم حيران." ت - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٤٤۔۔۔ اسلام ایسے مٹ جائے گا جیسے کپڑے کے نقش ونگار مٹ جاتے ہیں یہاں تک یہ بھی معلوم نہیں ہوگا کہ روزے، نماز، قربانی اور صدقہ کیا ہیں۔ اور ایک رات میں اللہ کی کتاب کو اٹھالیا جائے گا۔ کہ زمین پر اس کی ایک آیت بھی باقی نہیں رہے گی۔ اور لوگوں کی جماعتیں باقی رہیں گی جن میں سے بےحد بوڑھا اور انتہائی بڑھیا ہوگی وہ کہیں گے : ہم نے اپنے آباء و اجداد کو اس کلمہ لا الہٰ الا اللہ کو پڑھتے پایا تھا ہم بھی یہی پڑھتے ہیں۔ (ابن ماجہ، حاکم، بیھقی والضیاء والضیاء عن حذیفہ)
38444- "يدرس الإسلام كما يدرس وشي الثوب حتى لا يدري ما صيام ولا صلاة ولا نسك ولا صدقة، وليسرى على كتاب الله في ليلة فلا يبقى في الأرض منه آية، وتبقى طوائف من الناس الشيخ الكبير والعجوز يقولون؟ أدركنا آباءنا على هذه الكلمة: لا إله إلا الله، فنحن نقولها." هـ، ك، هب والضياء - عن حذيفة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٤٥۔۔۔ (عوف ! ) قیامت سے پہلے چھ باتیں شمار کرنا۔ میری وفات، بیت المقدس کی فتح، جانوروں کی میری جو تم میں ایسے شروع ہوگی جیسے بکریوں کا قصاص ادا کیا کرتا ہے، پھر مال کی بہتات یہاں تک کہ آدمی کو سو دینار دئیے جائیں گے پھر وہ وہ (لینے کے لئے) ناراض ہوگا۔ پھر ایسا فتنہ ظاہر ہوگا جو عرب کے ہر گھر میں داخل ہوگا۔ پھر تم میں اور رومیوں میں صلح ہوگی، اس کے بعد وہ بدعہدی کریں گے وہ تمہارے پاس اسی جھنڈوں تلے آئیں گے ہرجھنڈے تلے بارہ ہزار ہوں گے۔ (بخاری فی الخمس عن عوف بن مالک)
38445- " اعدد ستا بين يدي الساعة: موتي، ثم فتح بيت المقدس، موتان يأخذ فيكم كقعاص الغنم، ثم استفاضة المال حتى يعطى الرجل مائة دينار فيظل ساخطا، ثم فتنة لا يبقى بيت من العرب إلا دخلته، ثم هدنة تكون بينكم وبين بني الأصفر فيغدرون فيأتونكم تحت ثمانين غاية تحت كل غاية اثنا عشر ألفا." خ - كتاب فرض الخمس عن عوف بن مالك".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
38446 ۔۔۔ قیامت سے پہلے ایسے فتنے ہوں گے جیسے تاریک رات کے حصے ہوتے ہیں۔ حاکم عن انس (رض)۔
38446- "بين يدي الساعة فتن كقطع الليل المظلم." ك - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৫৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
38447 ۔۔۔ قیامت سے پہلے ایسے فتنے ہوں گے جیسے تاریک رات کے حصے ہوتے ہیں ان میں آدمی صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہوگا، شام کو مومن ہوگا اور صبح کو کافر ہوگا کچھ لوگ دنیا کی خاطر اپنا دین بیچ دیں گے۔ (ترمذی عن انس)
38447- "تكون بين يدي الساعة فتن كقطع الليل المظلم، يصبح الرجل فيها مؤمنا ويمسي كافرا ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا، يبيع أقوام دينهم بعرض من الدنيا." ت - عن أنس"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৮৪৬০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ثالث۔۔۔ ” قیامت کی بڑی نشانیاں “
٣٨٤٤٨۔۔۔ مکروفساد پر صلح ہوگی۔ دل جیسے پہلے تھے ویسے نہ ہوں گے۔ پھر گمراہی کی دعوت دینے والے ہوں گے، اس دن اگر تمہیں زمین میں اللہ تعالیٰ کا کوئی خلیفۃ (المسلمین) نظر آئے تو اس سے مل جانا، اگرچہ وہ تمہارا جسم سزا سے زخمی کردے اور تیرا مال لے لے، اور اگر وہ تجھے نظر نہ آئے تو زمین میں نکل جانا اگرچہ تمہاری موت اس حالت میں ہو کہ تم کسی درخت کاتنا چبا رہے ہو۔ (مسند احمد، ابوداؤد، عن حذیفۃ)
38448- "تكون هدنة على دخن - قلوب لا تعود على ما كانت عليه - ثم تكون دعاة الضلالة، فإن رأيت يومئذ خليفة الله في الأرض فالزمه وإن نهك جسمك وأخذ مالك، وإن لم تره فاضرب في الأرض ولو أن تموت وأنت عاض بجذل شجرة." حم، د - عن حذيفة"
tahqiq

তাহকীক: