কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قسموں اور نذروں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২৯৭ টি
হাদীস নং: ৪৬৪৪০
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46428 تمہاری قسم اس چیز پر ہے جسے تمہارا دوست تمہیں سچ کر دکھائے۔۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم وابوداؤد وابن ماجہ عن ابوہریرہ
46428- "يمينك على ما يصدقك عليه صاحبك. " حم، م، د، هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪১
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46429 قسم اس چیز پر ہے جس میں تمہیں تمہارا ساتھی سچا کردے۔ رواہ الترمذی عن ابوہریرہ
46429- "اليمين على ما يصدقك به صاحبك. " ت - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪২
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46430 تمہارے اوپر قسم نہیں آتی اللہ تعالیٰ کی نافرمانی اور قطع رحمی میں نذر کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی اور جس چیز کے تم مالک نہیں ہو اس کی بھی نذر نہیں۔۔ رواہ ابوداؤد الحاکم عن عمران بن حصین
46430- "لا يمين عليك، ولا نذر في معصية الرب وفي قطيعة الرحم وفيما لا تملك. " د، ك - عن عمران بن حصين".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪৩
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46431 جب دو شخص قسم کھانے سے انکار کرتے ہو یا دونوں قسم کھانے پر تیار ہوں تو ان میں قرعہ ڈال دیا جائے تاکہ دونوں کا حصہ ظاہر ہوجائے۔ رواہ ابوداؤد عن ابوہریرہ
46431- "إذا كره الاثنان اليمين أو استحباها فليستهما عليها. " د - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪৪
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46432 اسلام میں قسم اور عہد و پیمان جائز نہیں ہے جو قسم بھی جاہلیت میں تھی اسلام نے اس کی شدت میں ہی اضافہ کیا ہے۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم وابوداؤد والنسائی عن جبیر بن مطعم
46432- "لا حلف في الإسلام، وأيما حلف كان في الجاهلية لم يزده الإسلام إلا شدة. " حم، م، د، ن - عن جبير بن مطعم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪৫
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46433 جاہلیت میں بھی کھائی ہوئی قسم پوری کرو اور اسے پوری کرنے کا اہتمام بھی کرو اسلام میں قسم نہیں ہے۔ رواہ احمد بن حنبل والترمذی عن ابن عمر
46433- "أوفوا بحلف الجاهلية، فإن الإسلام لم يزده إلا شدة، ولا تحدثوا حلفا في الإسلام. " حم، ت - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪৬
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46434 جاہلیت کی قسم پوری کرو اسلام اس کی شدت میں اضافہ کرتا ہے اسلام میں حلف نہ اٹھاؤ۔ رواہ احمد بن حنبل عن قیس بن عاصم
46434- "ما كان من حلف الجاهلية فتمسكوا به، ولا حلف في الإسلام. " حم - عن قيس بن عاصم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪৭
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46435 جو شخص قسم کھائے اور پھر اس کے خلاف نہ کرے جو قسم کھائی ہوئی چیز سے بہتر ہو یہ قسم اس کے لیے اللہ تعالیٰ کے ہاں زیادہ گناہ کی باعث ہے اس کفارہ سے جس کا اسے حکم ملا ہوا ہے۔ رواہ ابن ماجہ عن ابی ھیریرۃ
46435- "إذا استلج أحدكم في اليمين فإنه آثم له عند الله من الكفارة التي أمر بها. " هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪৮
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46436 اللہ کی قسم تم میں سے کوئی شخص کسی چیز پر قسم کھا کر اپنے گھروالوں کے پاس جائے اس کا قسم کھانا اللہ کے یہاں زیادہ گناہ کا باعث ہے بنسبت کفارہ دینے کے جو اللہ تعالیٰ نے اس پر فرض کیا ہے۔ رواہ احمد حنبل والبخاری ومسلم عن ابوہریرہ
46436- "والله لأن يلج أحدكم بيمينه في أهله أثم له عند الله من أن يعطى كفارته التي افترض الله عليه. " حم، ق - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৪৯
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتویں فصل۔۔۔احکام متفرقہ کے بیان میں۔ جاہلیت کی قسموں اور معاہدوں کا بیان
46437 جو شخص لات اور عزیٰ کی قسم کھائے اسے کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ پڑھ لینا چاہے جو شخص اپنے کسی دوست سے کہے : آؤ میں تمہارے ساتھ جوا کھیلتا ہوں اسے صدقہ کرنا چاہیے۔۔ رواہ الشافعی واحمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن ابوہریرہ
46437- "من حلف منكم فقال في حلفه: واللات والعزى! فليقل لا إله إلا الله، ومن قال لصاحبه: تعال أقامرك، فليتصدق بشيء. " الشافعي، حم، ق - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫০
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46438 جو شخص کسی چیز پر قسم کھاتا ہے وہ ایسا ہی ہوتا ہے اگر قسم میں کہا وہ یہودی ہو تو وہ یہودی ہوجائے گا اگر کہا وہ نصرانی ہو تو وہ نصرانی ہوجائے گا اگر کہا وہ اسلام سے بری الذمہ ہے تو وہ اسلام سے بری الذمہ ہوجائے گا جس شخص نے جاہلیت زدہ دعویٰ کیا وہ جہنم میں داخل ہونے والوں میں سے ہوگا اگرچہ نماز پڑھتا ہو اور روزے رکھتا ہو۔ روا الحاکم عن ابوہریرہ
46438- "من حلف على يمين فهو كما حلف، وإن قال هو يهودي فهو يهودي، وإن قال هو نصراني فهو نصراني وإن قال هو بريء من الإسلام فهو بريء من الإسلام، ومن ادعى دعوى الجاهلية فهو من جثا 2 جهنم وإن صلى وصام. " ك - أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫১
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46439 جس شخص نے قسم کھائی کہ وہ اسلام سے بری الذمہ ہے پھر اگر وہ اس قسم میں جھوٹا ہو تو وہ ایسا ہی ہوگا اور اگر سچا ہو تو اسلام کی طرف سلامتی کے ساتھ نہیں لوٹے گا۔۔ رواہ احمد بن حنبل وابو یعلی والبخاری ومسلم والحاکم و سعید بن المنصور عن عبداللہ بن بریدۃ عن ابیہ
46439- "من حلف أنه بريء من الإسلام، فإن كان كاذبا فهو كما قال، وإن كان صادقا لم يرجع إلى الإسلام سالما. " حم، ع، ق، ك، ص - عن عبد الله بن بريدة عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫২
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46440 رہی بات اونٹ کے گوشت کی سوا اسے کھالو اور رہی بات شراب کی سو شراب مت پیو۔ (رواہ البغوی وضعفہ والا سماعیل وابن قانع و ابونعیم بشیر الثقفی : میں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! میں نے جاہلیت میں نذر مان رکھی تھی کہ میں اونٹ کا گوشت نہیں کھاؤں گا اور شراب نہیں پیوں گا اس پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پر حدیث ارشاد فرمائی)
46440- "أما لحوم الجزور فكلها، وأما الخمر فلا تشربها. " البغوي وضعفه؛ والإسماعيلي، وابن قانع، وأبو نعيم - عن بشير الثقفي؛ قال: قلت يا رسول الله! إني نذرت في الجاهلية لا آكل لحم الجزور ولا أشرب الخمر، قال - فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫৩
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46441 اسلام میں عہد و پیمان جائز نہیں ہے ہر وہ عہدوپیماں جو جاہلیت میں کیا گیا ہو اسلام نے اس کو مضبوطی میں اضافہ ہی کیا ہے۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس
46441- "لا حلف في الإسلام، وكل حلف كان في الجاهلية لم يزده الإسلام إلا حدة وشدة. " طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫৪
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46442 جاہلیت میں کئے گئے عہدوپیماں کی پاسداری کرو اسلام اس کی شدت ہی میں اضافہ کرتا ہے اسلام میں کوئی نیا عہدوپیماں نہ کرو۔ رواہ ابن جریر عن ابن عمرو
46442- "قولوا بحلف الجاهلية فإنه لا يزيده الإسلام إلا شده ولا تحدثوا حلفا في الإسلام. " ابن جرير - عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫৫
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46443 اسلام میں عہد و پیمان جائز نہ کرو۔ رواہ ابن جریر عن ابن عمرو
46443- "لا حلف في الإسلام، ولكن تمسكوا بحلف الجاهلية. " ابن جرير - عن قيس بن عاصم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫৬
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46444 اسلام میں عہدوپیماں نہیں ہے ہر وہ عہدوپیماں جو جاہلیت میں کیا گیا ہو اسلام نے اس کی شدت ہی میں اضافہ کیا ہے۔ مجھے یہ بات خوش نہیں کرے گی کہ میرے لیے سرخ اونٹ ہوں اور میں اس عہدوپیماں کو توڑوں جو دارالندوہ میں ہوا تھا۔ رواہ ابن جریر عن ابن عباس
46444- "لا حلف في الإسلام، وكل حلف كان في الجاهلية لم يزده الإسلام إلا شدة، وما يسرني أن لي حمر النعم وأني نقضت الحلف الذي كان في دار الندوة. " ابن جرير - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫৭
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46445 اسلام وعہدوپیماں مضبوطی میں شدت سے اضافہ کرتا ہے۔ رواہ الطبرانی عن فرات بن حبان
46445- "لا يزيد الحلف الإسلام إلا شدة. " طب - عن فرات بن حيان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫৮
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46446 اسلام تک جو عہدوپیماں بھی پہنچا ہے اسلام نے اس کی شدت میں اضافہ ہی کیا ہے اسلام میں عہدوپیماں کے خلاف کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔ رواہ ابن جریر عن الزھری مرسلاً
46446- "لم يصب الإسلام حلفا إلا زاده شدة، ولا حلف في الإسلام. " ابن جرير - عن الزهري مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৬৪৫৯
قسموں اور نذروں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
46447 جو شخص اپنے کسی بھائی سے قسم لینا چاہتا ہو حالانکہ وہ سمجھتا ہو کہ وہ جھوٹا ہے اللہ تعالیٰ نے حلال کیا ہے کہ وہ قسم اٹھائے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت واجب کردے گا۔۔ رواہ ابو الشیخ عن رافع بن خدیج ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے تذکرۃ الموضوعات 185 والفوائد المجموعۃ 580
46447- "من أراد أن يستحلف أخاه وهو يعلم أنه كاذب فأحل الله أن يحلف به، وجبت له الجنة. " أبو الشيخ - عن رافع ابن خديج".
তাহকীক: