কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৫৩১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35303 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ گھر جس میں کھجور نہ ہو اس گھر کی طرح ہے جس میں کھانانہ ہو۔ (ابن ماجہ بروایت ابن سلمی)
35303- " بيت لا تمر فيه كالبيت لا طعام فيه. " هـ - عن سلمى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35304 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھجور، انا ر، انگور، آدم (علیہ السلام) کی گئی سے بچے ہونے سے پیداکئے گئے۔ (تاریخ ابن عساکر بروایت ابوسعید)
35304- " خلقت النخلة والرمان والعنب من فضلة طينة آدم. " ابن عساكر - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35305 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھجور مسلمان کا اچھا تحفہ ہے۔ (خطیب بغدادی بروایت فاطمہ ضعیف ہے ضعیف الجامع :5969)
35305- " نعم تحفة المؤمن التمر. " خط - عن فاطمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35306 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھجور اور درخت اس کے اہل پر اور ان کے پیچھے اور ان کے بعد لوگوں پر برکت ہے جب وہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والے ہوں۔ (طبرانی بروایت حسن بن علی ضعیف ہے ضعیف الجامع :5988)
35306- " النخل والشجر بركة على أهله وعلى عقبهم بعدهم إذا كانوا لله شاكرين. " طب - عن الحسن بن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35307 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ گھر بھوکے نہیں ہوتے جس کے پاس کھجور ہو۔ (مسلم بروایت عائشہ)
35307- " لا يجوع أهل بيت عندهم التمر. " م - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35308 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عجوة (کھجور) جنت کے پھل میں سے ہے۔ (ابونعیم طب میں بروایت بریدہ ذخیرة الحفاظ :3575)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف سے ضعیف الجامع :3851
35308- " العجوة من فاكهة الجنة. " أبو نعيم في الطب - عن بريدة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35309 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عجوہ صحرة اور شجر ہ جنت میں سے ہیں۔ (ٕاحمدبن حنبل ابن ماجہ مستدرک حاتم بروایت رافع بن عمرو المزنی ضعیف ہے ضعیف الجامع :3852
35309- " العجوة والصخرة والشجرة من الجنة. " حم، هـ ، ك - عن رافع بن عمرو المزني".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35310 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کی ربیع انگور اور خربوزہ ہے۔ (ابوعبدالرحمن الملمی کتاب الاطعمہ اور ابو عمرلو قابی کتاب البطیخ ، مسند الفردوس بروایت ابن عمر الاسرارا لمرفوعہ 410 اسنی المطالب :701)
35310- " ربيع أمتي العنب والبطيخ. " أبو عبد الرحمن السلمى في كتاب الأطعمة وأبو عمر النوقاتي في كتاب البطيخ، فر - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35311 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : انصار نے۔ (سب چیزوں سے) انکار کردیا سوائے کھجور کی محبت کے۔ (ابویعلی بروایت انس)
35311- " أبت الأنصار إلا حب التمر. " ع - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35312 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رضار کی کھجور سے محبت کو دیکھو ! (احمدبن حنبل مسلم بروایت انس)
35312- " انظروا إلى حب الأنصار التمر. " حم، م - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35313 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنی بیویوں کو حالت نفاس میں کھجور کھلاؤ اس لے کہ وہ عورت جس کا نفاس میں کھجور کھانا ہو تو اس کا بچہ پر دباؤ پیدا ہوگا اس لے کہ یہ کھجور مریم (رض) کی غذا جس وقت انھوں نے عیسیٰ (علیہ السلام) کو جن اور اگر اللہ تعالیٰ اس سے بہتر کوئی کھانا ان کے جانتے تو اور ان کو کھلاتے (خطیب بغدادی بروایت سلمة بن قیس اس کی سند میں داؤد بن سلیمان الجرجانی کذاب راوی ہے الاسرار المرفوعة 419 تذکرہ الموضوعات :152 ۔ 151)
35313- " أطعموا نساءكم في نفاسهن التمر، فإنه من كان طعامها في نفاسها التمر خرج ولدها ذلك حليما، فإنه كان طعام مريم حيث ولدت عيسى، ولو علم الله طعاما هو خير لها من التمر أطعمها إياه. " خط - عن سلمة بن قيس؛ وفيه داود بن سليمان الجرجاني كذاب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35314 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تاز کھجور آئے تو مجھے مبارک باد دو اور جب چلی جائے تو تعزیت کرو۔ ( ابن لال مکارم اخلاق میں بروایت انس اور عائشہ (رض) اکٹھے)
35314- " إذا جاء الرطب فهنئوني، وإذا ذهب فعزوني. " ابن لال في مكارم الأخلاق - عن أنس وعن عائشة معا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35315 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک تمہارے زمین جس وقت تم بیٹھے میری لیے بلند کی گئیں تو میں نے اس کے قریب سے دور تک دیکھا تو تمہاری کھجوروں میں سے بہتر برنی ہیں جو بیماری کو دور کرتی ہے اور اس میں کوئی بیمار نہیں۔ (مستدرک حاکم تعب بروایت انس)
35315- " إن أرضكم رفعت لي منذ قعدتم إلي فنظرت من أدناها إلى أقصاها، فخير تمراتكم البرني، يذهب الداء ولا داء فيه. " ك وتعقب - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35316 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر قیامت قائم ہو اور تم میں سے ایک کے ہاتھ میں کھجور کا اکھڑا ہو درخت ہو تو اگر وہ اس کی طاقت رکھتا ہے کہ وہ کھڑا نہ ہو یہاں تک کہ اس کو اگادے تو وہ اس اگادے تو وہ اس کو اگالے۔ (طحاوی احمد بن حنبل عبدبن حمید بخاری الادب ابن منبع ابن ابی عمرہ ابن جریر سعید بن مستوربروایت ہشام بن زید بن انس عن جدہ)
35316- " إن قامت الساعة وفي يد أحدكم فسيلة فإن استطاع أن لا يقوم حتى يغرسها فليغرسها. " ط، حم وعبد بن حميد، خ في الأدب وابن منيع وابن أبي عمر، بر وابن جرير، ص - عن هشام بن زيد بن أنس عن جده".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35317 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : درختوں میں سے ایک درخت ہے جس کے پتے نہیں جھڑتے اور وہ مسلمان کی مثال ہے تو تم مجھے بتاؤ وہ کیا ہے ؟ صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ ہمیں بتا دیجئے وہ کیا ہے ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ کھجور کا درخت ہے (احمدبن حنبل بخاری مسلم ترمذے بروایت ابن عمر) یہ حدیث رقم :35299 میں گذرچ کی ہے
35317- " إن من الشجر شجرة لا يسقط ورقها وإنها مثل المسلم فحدثوني ما هي؟ قالوا: حدثنا يا رسول الله ما هي، قال: هي النخلة. " حم، خ، م، ت - عن ابن عمر" مر برقم 35299.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35318 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہاری کھجوروں میں سے بہتر کھجور برنی ہے جو بیماری کو دور کرتی ہے اعور اس میں کوئی بیماری نہیں۔ (ایس عدی کامل بروایت علی مستدرک حاکم بروایت ابوسعید ابوسعید عقبلی ضعفاء بروایت انس بخاری اپنی تاریخ بن میں الروبانی ابن عدی کامل ھب سعید بن مذصو ر بروایت بریدة علامہ ابن لجوزی نے آس کو موضوعات میں ذکر غلطی کی ہے الالحاظ :285 التعقبات :31)
35318- " خير تمركم البرني، يذهب الداء ولا داء فيه. " عد - عن علي؛ ك - عن أبي سعيد؛ عق - عن أنس؛ خ في تاريخه والروياني، عد، هب، ص - عن بريدة؛ وأورده ابن الجوزي في الموضوعات فأخطأ".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35319 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھجور کا درخت اچھا مال ہے جس کی جڑمضبوط قحط میں کھلانے والا۔ (الرامھرمزی الامثال بطریق علی بن الموصل وادی القری میں سے بروایت موسیٰ بن جعفر بن محمد بن علی ابن الحسین بن علی عن آباہ )
35319- " نعم المال النخل الراسخات في الوحل المطعمات في المحل. " الرامهرمزي في الأمثال من طريق علي بن الموصل من أهل وادي القرى - عن موسى بن جعفر بن محمد بن علي بن الحسين بن علي عن آبائه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35320 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے عائشہ جس گھر میں کھجور نہ ہو اس کے رہنے والے بھوکے ہیں۔ (احمد بن حنبل مسلم بروایت عائشہ)
35320- " يا عائشة! بيت لا تمر فيه جياع أهله. " حم، م - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35321 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ الجذامی میں برکت عطاء فرمائے اور اس باغ میں جس سے یہ نکلا۔ ( طبرانی بروایت ہرماس بن زیادة)
35321- " بارك الله في الجذامي وفي حديقة خرج هذا منها. " طب - عن محمد بن عمرو عن أبيه عن جده عبد الله بن الأسود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35322 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ جدامی میں برکت عطاء فرما۔ (طبرانی بروایت ہر م اس بن زیادة)
35322- " اللهم! بارك في الجذامي. " طب - عن الهرماس بن زيادة".
tahqiq

তাহকীক: