কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৫২৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35283 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ عزوجل نے مجھے اجازت دی کہ میں ایک ایسے مرغ کے بارے میں بتاؤں کہ جس کی ٹانگیں زمین میں اور اس کی گردن عرش کے نیچے دوہری کسی ہوئی ہے اور وہ کہتا ہے سبحانک مااعظم شانک پھر اس کا جواب دیاجاتا ہے وہ شخص یہ نہیں جانتا جو مجھ پر جھوٹی قسم کھائے۔ (ابو شیخ العظمہ طبرانی اوسط مستدرک حاکم بروایت ابوہریرة)
35283- " إن الله أذن لي أن أحدث عن ديك قد مرقت رجلاه الأرض وعنقه مثنيه تحت العرش وهو يقول: سبحانك ما أعظم شأنك! فيرد عليه، لا يعلم ذلك من حلف بي كاذبا." أبو الشيخ في العظمة، طس، ك - أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35284 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کا ایک مرغ ہے جس کی ٹانگیں سرحدوں میں ہیں اور اس کی گردن عرش کے نیچے لپٹی ہوئی ہے جب رات کا وقت ہوتا ہے تو وہ چیخ کر کہتا ہے سبوح قدس پر مرغ چیختے ہیں۔ (ابن علی کامل بیہقی اور انھوں نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے بروایت جابر)
35284- "إن لله تعالى ديكا رجلاه في التخوم وعنقه تحت العرش منطوية، فإذا كان هنة من الليل صاح: سبوح قدوس فصاحت الديكة. " عد، هب وضعفه - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35285 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تین آوازوں کو اللہ تعالیٰ پسند فرماتے ہیں مرغ کی آواز اور اسی شخص کی آواز جو قرآن پڑھے اور سحر کے وقت استغفار کرنے والوں کی آواز (دیلمی بروایت ام سعدبنت زیدبن تابت)
35285- " ثلاثة أصوات يحبها الله: صوت الديكة، وصوت الذي يقرأ القرآن، وصوت المستغفرين بالأسحار. " الديلمي - عن أم سعد بنت زيد بن ثابت".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35286 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مرغ کو گالی نہ دو کیونکہ یہ وقت کا اعلان کرتا ہے۔ (طبرانی بیہقی بروایت ابن مسعود)
35286- "لا تسبوا الديك، فإنه يؤذن بوقت. " طب، هب عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35287 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مرغ کو گالی نہ دو کیونکہ یہ نماز کی طرف بلاتا ہے۔ (طحاوی عبدبن حمید ابن جان الحکیم ھب بروات ابن مسعود ذخیرة الحفاظ :6095)
35287- " لا تسبوا الديك، فإنه يدعو إلى الصلاة. " ط وعبد بن حميد، حب والحكيم، هب - عنه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35288 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید مرغ کو گالی نہ دو اس لیے کہ میں میرا دوست ہے اور میں اس کا دوست بھی اور اس کا دشمن میرا دشمن ہے اس ذات کی قسم جس نے مجھے حق دے کر بھیجا اگر انسان جان لیتے کہ اس کی نزدیکی میں کیا ہے تو اس کا گوشت اور اس کا پر سونے اور چاندی کے بدلے خریدتے آور وہ جنات کو اپنی لمبی آواز سے دھتکارتا ہے۔ (ابوشیخ العظمہ بروایت ابن عمر)
35288- "لا تسبوا الديك الأبيض، فإنه صديقي وأنا صديقه وعدوه عدوي، والذي بعثني بالحق! لو يعلم بنو آدم ما في قربه لاشتروا لحمه وريشه بالذهب والفضة، وإنه ليطرد مدى صوته من الجن." أبو الشيخ في العظمة - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35289 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو بن نہ کرو اور نہ اس کو برا کہو کیونکہ وہ نماز کی طرف بلاتا ہے یعنی مرغ (احمد بن حنبل طبرانی سعیدبن منصور بروایت زید بن خالدالجھنی ابوشیخ العظمة بروایت ابن عباس طبراتی بروایت ابن مسعود)
35289- " لا تلعنه ولا تسبه، فإنه يدعو إلى الصلاة - يعني الديك. " حم، طب، ص - عن زيد بن خالد الجهني؛ وأبو الشيخ في العظمة - عن ابن عباس؛ طب - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کا ذکر ۔۔۔ اکمال میں سے
35290 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے پرندے تیرے خوشخبری ہو درخت کی طرف ٹھکانا بناتا ہے اور پھل کھاتا ہے اور غیر حساب تک رہتا ہے۔ (مستدرک حاکم اپنی تاریخ میں بروایت انس)
35290- " طوبى لك يا طير! تأوي إلى الشجر وتأكل من الثمر وتصير إلى غير حساب. " ك في تاريخه، هب - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کبوتر کا ذکر۔۔۔ اکمال میں سے
35291 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ان کبوتروں دل کو اپنے گھروں میں بناؤ اس لیے کہ یہ تمہارے بچوں سے جنوں کو غافل کرتا ہے۔ (شیرازی القاب خطیب بغدادی بروایت اجن عباس ابن علی کامل بروایت نس یہ حدیث قسم 35269 میں گذر چکی ہے الاسرار المرفوعہ 1247 اسنی المطالب :42)
35291- " اتخذوا هذه الحمام المقاصيص في بيوتكم، فإنها تلهي الجن عن صبيانكم. " الشيرازي في الألقاب، خط - عن ابن عباس؛ عد - عن أنس". مر برقم 35269.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ٹڈی
35292 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مریم (رض) اللہ تعالیٰ نے ان کو ٹڈی کھلائی۔ (عقیلی ضعفاء بروایت ابوہریرة)
35292- " إن مريم سألت الله تعالى أن يطعمها لحما لا دم فيه، فأطعمها الجراد. " عق - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35293 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مریم بنت عمران نے اپنے رب سے یہ مانگا کہ ان کو ایساگوشت کھلائے کہ جس میں خون نہ ہو تو اللہ تعالیٰ نے ان کو ٹڈی کھلائی۔ (تو انھوں نے عرض کیا اے اللہ اس کو بغیر کمینگی کے زندہ رکھ اور اس کی اولاد کو عام ہوئے بغیر۔ (ابوداؤد طبرانی بیہقی بروایت ابوامامہ باھلی ذہبی نے فرمایا اس کی اسناد پہلی حدیث کی اسناد صاف ستھری ہے)
35293- "إن مريم بنت عمران سألت ربها أن يطعمها لحما لا دم فيه، فأطعمها الجراد، فقالت: اللهم أحيه بغير رضاع، وتابع بنيه بغير شياع - يعني الصوت. " طب، هب - عن أبي أمامة الباهلي؛ قال الذهبي: إسناده أنظف من الأول".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35294 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ٹڈی کو قتل نہ کرو کیونکہ اللہ الاعظم کا لشک رہے۔ (البغوی اور ابن مصر کی اپنی امالی میں بروایت ابوزھیر المیری)
35294- "لا تقتلوا الجراد فإنه جند الله الأعظم. " البغوي وابن صصري في أماليه - عن أبي زهير النميري".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35295 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ نے ہزار مخلوقیں پیدا کی ہیں ان میں چھ سو سمندر ہیں چار سو خشکی میں ان امنوں میں سے پہلے ہلاک ہونے والی ٹذی ہے سو جب ٹڈی ہلاک ہوجائے گی تو امتیں لڑی میں پری ہوئی موتیوں کی طرح ہے دے ایک دوسرے کے پیچھے جائینگی جب وہ ختم ہو۔ (الحلم ابویعلی ابوتیخ العظمہ بیہقی اور انھوں نے اس کو ضعیف قرار دیا بروایت ابن عمر)
35295- " إن الله خلق ألف أمة: ستمائة منها في البحر، وأربعمائة في البر؛ فأول هذه الأمم هلاكا الجراد، فإذا هلك الجراد تتابعت الأمم مثل نظام السلك إذا انقطع. " الحكيم، ع وأبو الشيخ في العظمة هب - وضعفه - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عنقاء کا ذکر ۔۔۔ اکمال میں سے
35296 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے پہلے زمانے میں ایک پرندہ پیدا فرمایا جس کو عنقاء کہا جاتا ہے تو حجاز کی زمین میں اس کی نسل بڑھ گئی وہ بچوں کو اچک کرلے جاتا تھا تو انھوں نے اس کی شکایت خالد بن سنان سے کی اور وہ سبی ہے جو عین کے بعد نبی عیس سے ظاہر ہوئے تو انھوں نے اس کے لیے بدعا کی کہ اس کی نسل ختم ہوجائے میں اس کی تصویر بچھونوں میں باقی رہی۔ (المسعودی مروج الذھب بروایت ابن عباس )
35296- "إن الله تعالى خلق طائرا في الزمن الأول يقال له العنقاء فكثر نسله في بلاد الحجاز، فكانت تخطف الصبيان فشكوا ذلك لخالد بن سنان وهو نبي ظهر بعد عيسى من بني عبس فدعا عليها أن يقطع نسلها فبقيت صورتها في البسط. " المسعودي في مروج الذهب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بسو کا ذکر اکمال
35297 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو لعنت نہ کرو اس لیے کہ اس نے انبیاء (علیہم السلام) کو صحیح کی نماز کے لیے خبردار کیا یعنی بسو۔ (الحکم بیہقی بروایت انس)
35297- " لا تلعنه فإنه نبه نبيا من الأنبياء لصلاة الغداة يعني البرغوث. " الحكيم، هب - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35298 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے ایسا درخت بتاؤ جو مسلمان مرد کی طرح ہو جس کے نہ پتے جھڑتے ہیں اور نہ یہ اور نہ یہ اور اس کا پھل ہر وقت آتا ہے یہ کھجور کا درخت ہے۔ (بخاری بروایت ابن عمر)
35298- " أخبروني بشجرة شبه الرجل المسلم، لا يتحات ورقها ولا ولا، ولا تؤتي أكلها كل حين، هي النخلة. " خ - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35299 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : درختوں میں سے ایک درخت ہے جس کے پتے نہیں جھڑتے اور مسلمان کی مثال ہے تم مجھے بتاؤ وہ کیا ہے ، فرمایا وہ کھجور کا درخت ہے۔ (احمدبن حنبل بیہقی ترمذی بروایت ابن عمر)
35299- " إن من الشجر شجرة لا يسقط ورقها وإنها مثل المسلم فحدثوني ما هي؟ ثم قال: هي النخلة. " حم، ق ، ت - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35300 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم اپنی عمة نخلہ کی حفاظت کرو، اس لیے کہ وہ آدم (علیہ السلام) کی مٹی کے پیچھے ہوئے سے پیدا کیا گیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے ہاں اس درخت سے زیادہ کوئی مکرم نہیں جس کے نیچے مریم بن عمران پیدا ہوئیں سو تم اپنی بچہ والی عورتوں کو کھجی کھلاؤ سو اگر کبھی نہ ہو تو چھوارے کھلاؤ۔ (ابویعلی ابن ابی حاتم عقبلی ضعناء ابن کل کامل ابن اسنی ابونعیم طلب میں ابن مردوے بروایت علی)
35300- " أكرموا عمتكم النخلة، فإنها خلقت من فضلة طينة آدم، وليس من الشجر أكرم على الله من شجرة ولدت تحتها مريم بنت عمران، فأطعموا نساءكم الولد الرطب فإن لم يكن رطب فتمر. " ع وابن أبي حاتم، عق، عد وابن السنى وأبو نعيم في الطب وابن مردويه - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35301 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس شخص کو پسند فرماتے ہیں جو کھجور کو پسند فرمایا ہے۔ (طبرانی ابن علی کامل بروایت ابن عمرو ضعیف ہے ضعیف الجامع :1762)
35301- " إن الله تعالى يحب من يحب التمر. " طب، عد - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫৩১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دسواں باپ۔۔۔ درختوں اور پھلوں ، نہروں اور کھجور کے فضائل اس میں انگور اور خربوزہ کا ذکر بھی ہے
35302 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ گھر جس میں کھجور نہ ہو اس کے رہنے والے بھوکے ہیں۔ (احمد بن وحنبل مسلم ترمذی ابوداؤد ابن ماجہ بروایت عائشہ)
35302- " بيت لا تمر فيه جياع أهله. " حم، م ، د ت، هـ - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক: