কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৫২৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
35263 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گھوڑے کی دم مت کاٹو اس لیے کہ وہ اس کی مورچھل ہے اور اس کے پیشانی کے بال مت اکھیڑ وا س لیے کہ وہ اس کی گرمی کا کپڑا ہے۔ (ابن ابی شیبة بروایت وضین بن عطا مرسلا ابن ابن ابی شیبة بروایت عمر مرفوعا)
35263- " لا تحذقوا أذناب الخيل فإنها مذابها ولا تقصوا أعرافها فإنها دفاؤها. " ش - عن الوضين بن عطاء مرسلا؛ ش - عن عمر موقوفا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
35264 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک میرا یہ گھوڑا دریاء ہے۔ (طبرانی بروایت ابن مسعود)
35264- "إنما فرسي هذا بحر. " طب عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اونٹ
35265 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اونٹ اونٹ والے کے لیے عزت ہے اور بکریاں برکت ہے اور بھلائی قیامت کے دن تک گھوڑے کی پیشانی میں بانددی گئی ہے (ابن ماجہ بروایت عروة البارقی)
35265- " الإبل عز لأهلها؛ والغنم بركة؛ والخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة. " هـ - عن عروة البارقي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اونٹ
35266 ۔۔۔ رسول اللہ نے فرمایا اونٹ میں خوبصورتی ہے اور بکری میں برکت ہے اور گھوڑا کہ اس کی پیشانی میں بھلائی ہے۔ الشیرازی القاب بروایت انس۔
35266- " الجمال في الإبل؛ والبركة في الغنم؛ والخيل في نواصيها الخير. " الشيرازي في الألقاب - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مکڑی
35267 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ مکڑی کو ہماری طرف سے بہتر بدلہ عطاء فرمائے اس لیے کہ اس نے مجھے پر جالا بنایا تھا۔ (ابوسعد السمان اپنی مسلسلات میں مسند الفردوس بروایت ابوبکر)
35267- " جزى الله العنكبوت عنا خيرا! فإنها نسجت علي في الغار. " أبو سعد السمان في مسلسلاته؛ فر - عن أبي بكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35268 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید مرغ کو لو، اس لیے کہ جس گھر میں سفید مرغ ہو تو شیطان اس کے قریب نہیں جاتا اور نہ جادو گر آتا اس گھر کے اردگرد میں (طبرانی اوسط بروایت انس)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :9
35268- "اتخذوا الديك الأبيض فإن دارا فيها ديك أبيض لا يقربها شيطان ولا ساحر ولا الدويرات حولها. " طس - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35269 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان لیے کہ یہ جن کو تمہارے بچوں کریں گے ۔ (الشیرازی فی الاتعاب خطیب بغدادی مسند الفردوس بروایت عباس ابن عدی کامل بروایت انس )۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :95 الکشف الالہیٰ :166
35269- " اتخذوا هذه الحمام المقاصيص في بيوتكم، فإنها تلهي الجن عن صبيانكم. " الشيرازي في الألقاب، خط، فر - عن ابن عباس؛ عد - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35270 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مرغ کی آواز عاز ہے اور اس کا اپنے پروں کو مارنا اس کا رکوع اور اس کا سجدہ ہے۔ (ابوالشیخ العظمة بروایت ابوہریرة ابن مردویہ بروایت عائشہ)
35270- " صوت الديك صلاة وضربه بجناحيه ركوعه وسجوده. " أبو الشيخ في العظمة - عن أبي هريرة؛ ابن مردويه - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35271 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مرغ کی آواز کو برانہ کہو اس لیے کہ وہ نماز کے لیے جگاتا ہے (ابوداؤد بروایت زید بن خالد الاسرا لموفوعة ٤١١)
35271- " لا تسبوا الديك فإنه يوقظ للصلاة. " د - عن زيد ابن خالد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35272 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم مرغ کی آواز سنوتو اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگوں اس لیے کہ اس نے فرشتے کو دیکھا اور جب تم گدھے کی آواز کو سنو تو اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو شیطان سے اس لیے کہ اس نے شیطان کو دیکھ ہے۔ ( احمدبن حنبل بیہقی ، ترمذی، ابودارد بروایت ابوہریرة)
35272- " إذا سمعتم أصوات الديكة فسلوا الله تعالى من فضله فإنها رأت ملكا، وإذا سمعتم نهيق الحمير فتعوذوا بالله من الشيطان فإنها رأت شيطانا. " حم، ق، ت د، عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35273 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید مرغ میرا دوست ہے۔ (ابن قانع بروایت ایوب بن عتبہ)۔ کلام :۔۔۔ الاسرالمرفوعة ع 411 التحدث :268)
35273- " الديك الأبيض صديقي. " ابن قانع - عن أيوب بن عتبة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35274 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید مرغ میرا دوست ہے اور میرے دوست کا دوست ہے اور اللہ کے دشمن کا دشمن ہے۔ (ابوبکر برقی بروایت ابوزید الانصاری الاسرار المرفوعة 411)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :3062
35274- " الديك الأبيض صديقي وصديق صديقي وعدو عدو الله. " أبو بكر البرقي - عن أبي زيد الأنصاري".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35275 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید مرغا میرا دوست ہے اور میرے دوست کا دوست ہے اور میرے دشمن کا دشمن ہے۔ (الحارث بروایت عائشہ (رض) اور انس، الموضوعات :413)
35275- " الديك الأبيض صديقي وصديق صديقي وعدو عدوي. " الحارث - عن عائشة وأنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35276 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید مرغ میرا دوست ہے اور اللہ کے دشمن کا دشمن ہے اپنے مالک کے گھر کی چوکیداری کرتا ہے اور سات گھروں کی۔ (ابغوی بروایت خالد بن معدان ) (الاتقان :799 التنزیة :2502)
35276- " الديك الأبيض صديقي وعدو عدو الله، يحرس دار صاحبه وسبع أدور. " البغوي - عن خالد بن معدان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35277 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید اور شاخ شاخ کافی والا مرغ میرا دوست ہے اور میرے دوست جبرائیل (علیہ السلام) کا دوست ہے۔ اپنے مالک کے گھر اور پڑوس کے ١٦ گھروں کی چوکیدای کرتا ہے چار دائیں چار بائیں اور چار آگئے اور چار پیچھے۔ ( عقیلی فی ضعفاء ابوالشیخ العظمة بروایت انس الاسرار المرفوعة ٤١١ التنویة :2492)
35277- " الديك الأبيض الأفرق حبيبي وحبيب حبيبي جبريل، يحرس بيته وستة عشر بيتا من جيرانه: أربعة عن اليمين وأربعة عن الشمال وأربعة من قدام وأربعة من خلف. " عق وأبو الشيخ في العظمة - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35278 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مرغ نماز کا اعلان کرتا ہے اور جس نے سفید مرغ لے لیا تو اس کی تین چیزوں سے حفاظت کی گئی ہر شیطان جادو گر اور کاھن کے شرنے سے۔ (طبرانی بروایت ابن عمر الاسوار المرفوعة 412 تذکرة الموضوعات 153)
35278- " الديك يؤذن بالصلاة، من اتخذ ديكا أبيض حفظ من ثلاثة: من شر كل شيطان وساحر وكاهن. " هب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پرندوں کے فضائل کبوتر اور مرغ
35279 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید مرغ میرا دوست ہے اور میرے دوست کا دوست ہے اور میرے دشمن کا دشمن ہے اور وہ اپنے مالک اور اس کے اردگرد کے نوگھروں کی حفاظت کرتا ہے۔ (الحارث بروایت ابوزید الانصاری)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :3028 الشذرة 438 ۔
35279- " الديك الأبيض صديقي وصديق صديقي وعدو عدوي يحرس دار صاحبه وتسع دور حولها. " الحارث - عن أبي زيد الأنصاري".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35280 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ عزوجل کا ایک مرغ ہے جس کے نیچے پکی زمین میں ہیں اور اس کی گردن عرش کے نیچے دوہری کی ہوئی اور اس کے دونوں پر ہوا میں ہیں جن کے ذریعے ہر رات کی سحر میں پھر پھڑاتا ہے کہتا ہے قدوس کی تسبیح بیان کرو ہمارا رب رحمان ہے اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ (ابوالشیخ العظمہ بروایت ثوبان)
35280- " إن لله عز وجل ديكا براثنه في الأرض السفلى وعنقه مثنى تحت العرش وجناحاه في الهوى يخفق بهما سحر كل ليلة يقول: سبحوا القدوس، ربنا الرحمن لا إله غيره. " أبو الشيخ في العظمة - عن ثوبان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35281 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ عزوجل کا ایک مرغ ہے جس کے دونوں پر زبرجدموتی اور یاقوت کے ساتھ جرے ہوئے ہیں اس کا پر مشرق میں اور ایک سرمغرب میں ہے اور اس کے نیچے نیچے زمین میں ہیں اور اس کا سرعرش کے نیچے دوہرا کیا ہوا ہے پس جب سحرا علی ہو تو وہ اپنے دونوں بروں کے ذریعے پھر پھڑاتا ہے پھر کہتا ہے ہمارا رب اللہ بہت پاکیزہ بہت مقدس ہے اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں پس اس وقت مرغ رہنے پروں کو مارت ہے اور چیختا ہے پس جب قیامت کا دن ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس سے فرمائیں گے اپنے پر سمیٹ لے اور اپنی آواز پیسٹ کر پر آسمانوں اور زمین والے یہ جانیں گے کہ قیامت قریب ہوچکی ہے۔ (ابوالشیخ بروایت ابن عمر اللالی :621)
35281- " إن لله عز وجل ديكا جناحاه موشيان بالزبرجد واللؤلؤ والياقوت، جناح له في المشرق، وجناح له في المغرب، وقوائمه في الأرض السفلى، ورأسه مثنى تحت العرش؛ فإذا كان في السحر الأعلى خفق بجناحيه ثم قال: سبوح قدوس ربنا الله لا إله غيره، فعند ذلك تضرب الديكة بأجنحتها وتصيح؛ فإذا كان يوم القيامة قال الله له: ضم جناحك وغض صوتك فيعلم أهل السماوات والأرض أن الساعة قد اقتربت. " أبو الشيخ - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৫২৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35282 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ عزوجل کا ایک مرغ ہے جس کا سرعرش کے نیچے ہے اور اس کے پر ہوا میں نہیں اور اس کے نیچے زمین ہے سو جب سحر اور نمازوں کی اذان کا وقت ہو تو وہ اپنے پر ہلاتا ہے اور تسبیح کے ساتھ پھڑپھڑاتا ہے پس مرغ کی تسبیح تسبیح کے ساتھ اس کا جواب دینا ہے۔ (طبرانی بروایت صفوان)
35282- " إن لله عز وجل ديكا رأسه تحت العرش وجناحه في الهواء وبراثنه في الأرض، فإذا كان في الاسحار وأذان الصلوات خفق بجناحه وصفق بالتسبيح، فتسبح الديكة تجيبه بالتسبيح. " طب عن صفوان".
tahqiq

তাহকীক: