কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৫১৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کی مایوسی
35143 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر میں زندہ رہا تو یہودونصاری کو جزیرہ عرب سے نکالوں گا یہاں تک کہ اس میں مسلمان کے علاوہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ (احمدبن حنبل مسلم ابوداؤد ترمذی نسائی ابن الجارود ابوعوانہ ابن حبان مستدرک حاکم بروایت عمر) یہ حدیث 35131 میں گذرچ کی ہے۔
35143- " إن عشت لأخرجن اليهود والنصارى من جزيرة العرب حتى لا أترك فيها إلا مسلما. " حم، م، د، ت، ن وابن الجارود وأبو عوانة، حب؛ ك - عن عمر" مر برقم 5131".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کی مایوسی
35144 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر میں زندہ رہا تو جزیرہ عرب میں دو دینوں کو نہیں چھوڑوں گا۔ (ٕابن سعدبروایت عبداللہ بن عبداللہ بن عتبہ مرسلا)
35144- " لئن بقيت لا أدع بجزيرة العرب دينين. " ابن سعد - عن عبد الله بن عبد الله بن عتبة مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کی مایوسی
35145 ۔۔۔ رسول اللہ نے فرمایا کسی مسلمان پر کوئی جزیہ نہیں اور جزیرہ عرب میں دو قبیلے جمع نہیں ہوسکتے ۔ بیہقی بروایت ابن عباس)
35145- " ليس على مؤمن جزية، ولا يجتمع قبلتان في جزيرة العرب. " ق - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کی مایوسی
35146 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ یہودی نصاری کو ماریں انھوں نے اپنے انبیاء (علیہ السلام) کی قبروں کو مسجد بنایا عرب کو زمین میں ہرگز دودین باقی نہیں رہیں گے۔ (بیہقی بروایت ابوعبیدہ بن الجراح)
35146- " قاتل الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد، لا يبقين دينان بأرض العرب. " ق - عن أبي عبيدة بن الجراح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کی مایوسی
35147 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جزیر ہ عرب میں دو دین باقی نہیں رہیں گے ۔ (احمدبن حنبل بروایت عائشہ)
35147- " لا يبقى في جزيرة العرب دينان. " حم - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کی مایوسی
35148 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جزیر ہ عرب میں دودین جمع نہیں ہوسکتے ۔ (بیہقی بروایت ابن عمر)
35148- " لا يجتمع دينان في جزيرة العرب. " ق - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کی مایوسی
35149 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے علی اگر آپ میرے بعد حکومت کے ذمہ دار ہے تو نجران والوں کو جزیر ہ عرب سے نکالیں ۔ (احمد بن حنبل بروایت علی)
35149- " يا علي إن وليت الأمر بعدي فأخرج أهل نجران من جزيرة العرب. " حم - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بصرة
35150 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے انھیں لوگ کئی شہر بنائیں گے اور ان میں ایک شہر جسے بصرة یاد فرمایا بصیرة کہا جاتا ہے جب آپ وہاں سے گذریں یا فرمایا اس میں آپ داخل ہوں تو آپ اس کی ویران زمین اور اس کے چارے اور اس کے بازار اور اس کے امراء کے دروازہ سے بچیں اور اس کے کناروں کو لازم پکڑیں اس لیے کہ وہاں دھنسا اور (پیر) پھینکنا اور زلزلہ کا آنا ہے اور ایسی قوم ہے جو رات گذاریں گے تو صبح کے وقت بندر اور خنزیر ہوں گے ۔ ابوداؤد بروایت انس الوضع فی الحدیث 1832)
35150- " يا أنس؟ إن الناس يمصرون أمصارا وإن مصرا منها يقال لها البصرة أو البصيرة فإن أنت مررت بها أو دخلتها فإياك وسباخها وكلاءها وسوقها وباب أمرائها؟ وعليك بضواحيها؟ فإنه يكون بها خسف وقذف ورجف وقوم يبيتون يصبحون قردة وخنازير. " د - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35151 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں ایک ایسی زمین جانتاہوں جسے بصرہ کہا جاتا ہے جو درست قبلہ والی اور زیادہ مسجدوں اور اذان دینے والی ہے اللہ تعالیٰ اس کے رہنے والوں سے مصائب دور کرتے ہیں اتنی جتنی باقی شہر سے دور نہیں رکھتے ۔ (دیلمی بروایت ابوذرالتنزیة 72 المتنا ھیة :500)
35151- " إني لأعرف أرضا يقال لها البصرة أقومها قبلة وأكثرها مساجد ومؤذنين، يدفع الله عن أهلها البلاء ما لا يدفع عن سائر البلاد. " الديلمي - عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35152 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک بستی ہوگی جسے بہرة کہا جاتا ہے لوگوں میں سب سے زیادہ درست قبلہ والی اور لوگوں میں سب سے زیادہ موذن والی، اللہ تعالیٰ ان سے ان کو ناپسندیدہ (چیزوں) کو دور فرمائیں گے۔ (تاریخ ابن عساکر بروایت ابوذر)
35152- " تكون قرية يقال لها البصرة أقوم الناس قبلة وأكثره مؤذنين، يدفع الله عنهم ما يكرهون. " ابن عساكر - عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمان اکمال سے
35153 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں ایک ایسی زمین جانتاہوں جیسے مان کہا جاتا ہے جس کے کنارے سمندر بہایا جاتا ہے اس سے ایک حج کرنا اس کے علاوہ ( دوسری جگہوں) سے دوحج کرنے سے زیادہ فضلیت والا ہے (احمدبن حنبل بیہقی بروایت ابن عمر)
35153- " إني أعلم أرضا يقال لها عمان ينضح بجانبها البحر، الحجة منها أفضل من حجتين من غيرها. " حم ق عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمان اکمال سے
35154 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں ایک ایسی زمین جانتاہوں جسے عمان کہا جاتا ہے، جس کے کنارے سمندر بہتا ہے اس میں عرب کا ایک قبیلہ ہے اگر ان کے پاس میرا قاصد آئے تو وہ نہ اس کو منبر ماریں گے اور نہ پتھر۔ (احمد بن حنبل بروایت عمران منبع ابویعلی سعید بن منصور بروایت ابوبکر المعلہ 2.2)
35154- " إني لأعلم أرضا يقال لها عمان ينضح بناحيتها البحر، بها حي من العرب لو أتاهم رسولي ما رموه بسهم ولا حجر. " حم - عن عمر ابن منيع، ع؛ ص عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عدن۔ اکمال سے
35155 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عدن ابین سے بارہ ہزار (لوگ) نکلیں گے جو اللہ اور اس کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مدد کریں گے وہ میرے اور ان کے درمیان (لوگوں) سے بہتر ہیں (احمدبن حنبل ابن عدی کامل طبرانی بروایت ابن عباس ذخیرة الحفاظ :6504)
35155 يخرج من عدن أبين اثنا عشر ألفا ينصرون الله ورسوله ، هم خير من بيني وبينهم (حم ، عد ، طب عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بری جگہیں بربر
35156 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا خباثت کے ستر حصے ہیں، زبر کے لیے 69 انتھر حصے ہیں اور (باقی) جنات اور انسانوں کے لیے ایک حصہ ہے۔ (طبرانی بروایت عقبہ بن عامر)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہٕے ضعیف الجامع 2935 التنزیة 1771
35156- "الخبث سبعون جزءا، للبربر تسعة وستون جزءا، وللجن والإنس جزء واحد. " طب - عن عقبة بن عامر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35157 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مصر عنقریب فتح ہوجائے گا تو تم اس کیک اچھی چراہ گاہ تلاش کرو اور اس کو گر نہ بناؤ کیونکہ وہاں کم عمر والے لوگ آتے ہیں۔ (بخاری فی التاریخ ابن اسنی ابونعیم طبرانی باوردی بروایت رباح الاسرار المرفوعة 621، الاتقان :2423)
35157- "إن مصر ستفتح! فانتجعوا خيرها ولا تتخذوها دارا، فإنه يساق إليها أقل الناس أعمارا. " تخ وابن السني وأبو نعيم في الطب والباوردي عن رباح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35158 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : فتنہ وہاں ہے اور مشرق کی طرف اشارہ فرمایا جہاں سے شیطان کی سینگ نکلتی ہے۔ (مالک بروایت سالم بن عمر)
35158- " ألا! إن الفتنة ههنا - يشير إلى المشرق - من حيث يطلع قرن الشيطان. " مالك - عن سالم بن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35159 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ظلم اور بغ اور ت شام میں ہے۔ (ابن عدی کامل تاریخ ابن عساکر بروایت انس تذکرة الموضوعات :12 التنزیة 572)
35159- " الجفاء والبغي في الشام. " عد، كر، عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35160 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ابلیس عراق میں داخل ہو اپر اس نے اپنی حاجت پوری کی پھر شام میں داخل ہوا تو وہاں ( لوگوں نے) دھتکاردیا ، یہاں تک وہ نسیان۔ (صحیح لفظ بیشان ہے اردن میں ایک شہر ہے معجم اللبدان :5271) پہنچا پھر مصر میں داخل ہوا وہاں انڈا دیا اور بچہ نکالا پھر ریشمی کپڑا بچھایا) ۔ (طبرانی ابوالشیخ عظمة میں بروایت ابن عمر)
35160- " دخل إبليس العراق فقضى حاجته فيها، ثم دخل الشام فطردوه حتى بلغ نيسان ، ثم دخل مصر فباض فيها وفرخ ثم بسط عبقرية " طب وأبو الشيخ في العظمة، عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35161 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے بعد مصر فتح کیا جائے گا تو تم اس کی بہتر چراھ گاہ تلاش کرو اور اس کو گھر نہ بناؤ ! اس لیے کہ وہاں کم عمروالے لوگ آتے ہیں (بخاری اپنی تاریخ اور فرمایا : یہ حدیث صحیح نہیں ابن یونس انھوں نے کہا : یہ حدیث منک رہے ابن شاہین ابن اسکن بروایت مطہربن ابھیشم بروایت ا موسیٰ بن علی بن ربام عن ابیہ عن جدہ علامہ ابن الجوزی نے اس کو موضوعات میں ذکر کیا ہے)
35161- " ستفتح مصر بعدي؟ فانتجعوا خيرها ولا تتخذوها دارا، فإنه يساق إليها أقل الناس أعمارا. " خ في تاريخه وقال: لا يصح؛ وابن يونس وقال: منكر جدا، وابن شاهين وابن السكن، عن مطهر بن الهيثم عن موسى بن علي بن رياح عن أبيه عن جده، وأورده ابن الجوزي في الموضوعات".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال
35162 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شہروں میں برے اس کے بازار ہیں۔ (مستدرک حآکم بروایت جبیریں مطعم)
35162- " شر البلدان أسواقها. " ك - عن جبير بن مطعم".
তাহকীক: