কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯৪৯ টি

হাদীস নং: ৩০৮৬৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30852 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ عنقریب فتنہ ظاہر ہوگا جو عرب کا صفایا کردے گا اس لڑائی کے مقتولین جہنم میں جائیں گے اس میں زبان چلانا تلوار سے زیادہ خطرناک ہوگا۔ مسند احمد ترمذی ابوداؤد ، بروایت ابن عمر (رض)

کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلا م ہے ابوداؤد نے ضعیف قرار دیا ضعیف ابوداؤد 918 ضعیف الجامع 2080
30852- إنها ستكون فتنة تستنظف العرب قتلاها في النار! اللسان فيها أشد من وقع السيف. "حم، ت 2، د - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৬৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30853 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ دلوں پر فتنے اس طرح وارد ہوں گے جس طرح چٹائی کی لکڑی یکے بعد دیگرے رکھی جاتی ہے جو ان فتنوں کو قبول کرے اس کے دل پر سیاہ نکتہ نقطہ لگ جائے گا اور دل انکار کرے تو اس پر سفید نقطے ہوں گے اس کا دل بالکل سفید ہوجائے گا سفید پتھر کی طرح اب اس کو فتنہ نقصان نہیں پہنچا سکے گا جب تک آسمان و زمین قائم رہے دوسرا دل سیاہ منیا لا ہوگا ٹیڑھے کوزہ کی طرح نہ اچھائی کو اچھا سمجھے نہ برائی کو براس مجھے مگر جو کچھ اس کی خواہش نفس قبول کرے ۔ مسند احمد مسلم بروایت حذیفہ (رض)
30853- تعرض الفتن على القلوب عرض الحصير عودا عودا فأي قلب أشربها نكت فيه نكتة سوداء وأي قلب أنكرها نكت فيه نكتة بيضاء حتى يصير القلب أبيض مثل الصفا لا تضره فتنة ما دامت السموات والأرض، والآخر أسود مربدا كالكوز مجخيا لا يعرف معروفا ولا ينكر منكرا إلا ما أشرب من هواه. "حم، م - عن حذيفة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৬৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30854 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگو 60 کے شر سے اور لڑکوں کی امارت سے مسند احمدابویعلی بروایت ابوہریرہ (رض)

کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام سے ضعیف الجامع :1461
30854- تعوذوا بالله من رأس الستين ومن إمارة الصبيان. "حم، ع - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৬৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30855 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ کفر کا سروہاں سے طلوع ہوگا جہاں شیطان اپنا سینگ طلوع کرتا ہے یعنی مشرق۔ مسلم بروایت ابن عمر (رض) عنھما
30855- رأس الكفر من ههنا من حيث يطلع قرن الشيطان - يعني المشرق. "م - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৬৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30856 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ فتنہ وہاں سے ظاہر ہوگا جہاں سے شیطان اپنا سینگ ظاہر کرتا ہے یعنی مشرق۔ مسلم بروایت ابن عمر (رض)
30856- ألا إن الفتنة ههنا من حيث يطلع قرن الشيطان - يعني المشرق. "م - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৬৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30857 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ سن لو کہ فتنہ وہاں سے ظاہر ہوگا جہاں شیطان اپنا سینگ ظاہر کرتا ہے بیہقی بروایت ابن عمر (رض)
30857- ألا إن الفتنة ههنا من حيث يطلع قرن الشيطان. "ق - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৬৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30858 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ کفر کے سر مشرق کی طرف سے فخروغرور گھوڑوں اور اونٹ والوں میں ہے آواز بلند کرنے والے جانور چرانے والے ہوتے ہیں سکینت وقاربکری والوں میں ہے۔ مالک بیہقی بروایت ابوہریرہ (رض)
30858- رأس الكفر نحو المشرق، والفخر والخيلاء في أهل الخيل والإبل والفدادين 2 من أهل الوبر 3، والسكينة في أهل الغنم. "مالك ق - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30859 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ فتنہ یہاں سے ظاہر ہوگا مشرق کی طرف سے گنوار پن سخت دلی جانوروں کے ساتھ ہل چلانے والوں میں ہوگا اور وقار بکری والوں میں۔ مالک و بیہقی بروایت ابوہریرہ (رض)
30859- من ههنا جاءت الفتن نحو المشرق، والجفاء وغلظ القلوب في الفدادين من أهل الوبر، والسكينة في أهل الغنم. "مالك، ق - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30860 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ فتنوں کا ظہور یہاں سے ہوگا مشرق کی طرف اشارہ فرمایا گنوارپن کے جانوروں کے ساتھ مشغول رہنے والوں میں ہوگا اور جو ربیعہ کے لوگ اونٹ گائے کے دم پکڑے رہتے ہیں۔ بخاری بروایت ابن مسعود (رض)
30860- من ههنا جاءت الفتن نحو المشرق، والجفاء وغلظ القلوب في الفدادين من أهل الوبر عند أصول أذناب الإبل والبقر في ربيعة ومضر. "خ 5 عن أبي مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30861 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ یہاں فتنہ کی سرزمین ہے جہاں سے شیطان کا سینگ ظاہر ہوتا ہے۔ ترمذی بروایت ابن مسعود (رض)
30861- ههنا أرض الفتن حيث يطلع قرن الشيطان. "ت - عن ابن مسعود"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30862 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میں نے رغبت اور خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھی پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی امت کے لیے تین دعائیں کیں دو مجھے عطاء ہوئیں اور ایک ردکردی گئی میں نے درخواست کی دشمن کو ان مسلط نہ فرماوہ دعا قبول ہوئی پھر میں نے درخواست کی ان کو طوفان سے (سب کو اکٹھا ) بلاک نہ فرماوہ دعا بھی قبول ہوئی پھر میں نے درخواست کی ان کے آپس میں خون ریزی نہ ہو وہ دعا رد ہوئی۔ احمد ابن ماجہ بروایت معاد (رض)
30862- إني صليت صلاة رغبة ورهبة سألت الله تعالى لأمتي ثلاثا فأعطاني اثنتين ورد علي واحدة، سألته أن لا يسلط عليهم عدوا من غيرهم فأعطانيها، وسألته أن لا يهلكهم غرقا فأعطانيها، وسألته أن لا يجعل بأسهم بينهم فردها علي. "حم، هـ - عن معاذ"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30863 ۔۔۔ ارشاد فرمایا یہ انتہائی رغبت و توجہ والی نماز تھی میں نے اس میں اللہ تعالیٰ سے میں دعائیں مانگی جو دوقبول ہوئیں اور ایک رد ہوئی : ایسے عمومی عذاب سے ہلاک نہ ہوں جس طرح ان سے پہلے امتیں اس طرح ہلاک ہوئیں یہ دعا قبول ہوئی۔

1 ایسے عمومی عذاب سے ہلاک نہ ہوں جس طرح ان سے پہلے امتیں اس طرح ہلاک ہوئیں یہ دعاقبول ہوئی۔

2 اور ایسی ظالم قوم مسلط نہ ہو جو ان کو بالکل ختم کردے یہ دعا پڑھی قبول ہوئی۔

3 آپس کی ایسی لڑائی مسلط نہ ہو کہ مسلمان ایک دوسرے کو قتل کرنے لگیں، یہ دعا قبول نہیں ہوئی۔

طبرائی والضیاء مقدسی بروایت خالد خزاعی مسند احمد ترمذی نسانی ، ابن حبان والضیاء مقدسی بروایت خباب ابن ارت (رض)
30863- إنها صلاة رغبة ورهبة سألت الله فيها ثلاث خصال فأعطاني اثنتين ومنعني واحدة، سألته أن لا يسحتكم بعذاب أصاب من كان قبلكم فأعطانيها، وسألته أن لا يسلط على بيضتكم 3 عدوا فيجتاحها فأعطانيها، وسألته أن لا يلبسكم شيعا ويذيق بعضكم بأس بعض فمنعنيها. "طب والضياء - عن خالد الخزاعي؛ حم، ت، ن، حب والضياء - عن خباب"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30864 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میں نے اپنے رب سے دعائیں مانگیں دوقبول ہوئیں ایک رد ہوگئی۔

1 میں نے درخواست کی میری امت قحط سالی سے تباہ نہ ہو قبول ہوگئی۔

2 میری امت طوفان سے ہلاک نہ ہو دعا قبول ہوئی۔

3 میری امت کی آپس میں لڑائی نہ ہو یہ دعارد ہوئی ۔ احمد بروایت سعد
30864- سألت ربي فأعطاني اثنتين ومنعني واحدة، سألت ربي أن لا يهلك أمتي بالسنة 2 فأعطانيها، وسألته أن لا يهلك أمتي بالغرق فأعطانيها، وسألته أن لا يجعل بأسهم بينهم فمنعنيها. "حم، م 3 عن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہرج کی کثرت کا زمانہ
30865 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب زناکاری عام ہوجائے گی موت کی کثرت ہوگی جب حاکم ظلم کریں گے توبارش کم ہوجائے گی جب ذمیوں سے معاہدہ کی خلاف ورزی ہوگی تو دشمن غالب آئیں گے ۔ مستد فردوس بروایت ابن عمر (رض) عنھما

کلام :۔۔۔ ذخیرة الحفاظ 3487 ضعیف الجامع 591
30865- إذا ظهرت الفاحشة كانت الرجفة وإذا جار الحكام قل المطر، وإذا غدر بأهل الذمة ظهر العدو. "فر - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پندرہ اوصاف کا تذکرہ
30866 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب میری امت میں پندرہ باتیں پائی جائیں گی تو ان پر مصیبتیں نازل ہوں گی۔

1 ۔۔۔ جب مال غنیمت کو ذاتی دولت سمجھا جائے گا۔

2 ۔۔۔ امانت غنیمت سمجھی جائے گی۔

3 ۔۔۔ زکوۃ کو تاوان سمجھا جائے گا۔

4 ۔۔۔ آدمی بیوی کی اطاعت کرے گا۔

5 ۔۔۔ ماں کی نافرمانی کرے گا۔

6 ۔۔۔ دوستوں سے حسن سلوک ہو۔

7 ۔۔۔ باپ سے بےوفائی کرے۔

8 ۔۔۔ مساجد میں بلند آواز سے باتیں کرنے لگیں گے۔

9 ۔۔۔ قوم کا رذیل شخص قوم کا سرادر ہوگا۔

10 ۔۔۔ آدمی کی عزت کی جائے اس کے شر سے بچنے کے لئے۔

11 ۔۔۔ شراب پی جانے لگیں۔

12 ۔۔۔ مردریشم کالباس استعمال کرنے لگے۔

13 ۔۔۔ گانے بجانے کے آلات عام ہوجائیں۔

14 ۔۔۔ اس امت کی آخری طبقہ پہلے لوگوں پر ملامت کرنے لگے تو اس وقت سرخ آندھی اور خسف ومسخ کا انتظار کرو۔
30866- إذا فعلت أمتي خمس عشرة خصلة حل بها البلاء، إذا كان المغنم دولا، والأمانة مغنما، والزكاة مغرما، وأطاع الرجل زوجته وعق أمه، وبر صديقه وجفا أباه، وارتفعت الأصوات في المساجد، وكان زعيم القوم أرذلهم، وأكرم الرجل مخافة شره، وشربت الخمور، ولبس الحرير، واتخذت القينات والمعازف، ولعن آخر هذه الأمة أولها، فليرتقبوا عند ذلك ريحا حمراء أو خسفا أو مسخا. "ت - عن علي
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30867 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب مسلمانوں کے آپس میں فتنہ پھیل جائے تو لکڑی کی تلوار بنالو۔ ابن ماجہ بروایت حبان

تشریح :۔۔۔ مطلب یہ ہے کہ اس فتنہ میں مت گھسو بلکہ کنارہ کش رہو۔
30867- إذا كانت الفتنة بين المسلمين فاتخذ سيفا من خشب. "هـ - عن أهبان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৭৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30868 ۔۔۔ ارشاد فرمایا جب تمہارے امراء شریف لوگ ہوں اور مالدار سخی ہوں اور تمہارے معاملات آپس میں مشورہ سے طے ہونے لگیں تو زمین کی پشت باطن سے بہتر ہے (یعنی زندگی بہتر ہے)

اور جب تمہارے امراء تمہارے شریر لوگ ہوں گے اور مالدار بخیل ہوں اور تمہارے معاملات عورتوں کو سپرد ہوں تو تمہارے لیے زمین کا پیٹ پیٹھ سے بہتر ہے (یعنی موت بہتر ہے) ۔ ترمذی بروایت ابوہریرہ (رض)
30868- إذا كان أمراؤكم خياركم، وأغنياؤكم سمحاءكم، وأموركم شورى بينكم فظهر الأرض خير لكم من بطنها، وإذا كان أمراؤكم شراركم وأغنياؤكم بخلاءكم وأموركم إلى نسائكم فبطن الأرض خير لكم من ظهرها. "ت - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30869 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب میری امت عیش پرستی کی زندگی گذارے گی اور روم اورفارس کے شہزادے ان کے خادم بنیں گے تو شریروں کو نیک لوگوں پر غلبہ حاصل ہوگا۔ ترمذی بروایت ابی ہریرة

کلام :۔۔۔ ذخیرة الفاظ 425
30869- إذا مشت أمتي المطيطاء وخدمها أبناء الملوك أبناء فارس والروم سلط شرارها على خيارها. "ت - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30870 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب میری امت کے آپس میں ایک دفعہ تلوار چل جائے گی تو قیامت تک نہیں رکے گی۔ ترمذی بروایت ثوبان (رض)
30870- إذا وضع السيف في أمتي لم يرفع عنها إلى يوم القيامة. "ت - عن ثوبان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30871 ۔۔۔ تلوار کے ساتھ کوئی وباء نہیں ٹڈی کے ساتھ کوئی نجات کا راستہ نہیں ۔ ابن صصری فی امالیہ عن براء ضعیف الجامع 6315
30871- لا وباء مع السيف ولا نجاء مع الجراد. "ابن صصرى في أماليه - عن البراء".
tahqiq

তাহকীক: