কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯৪৯ টি

হাদীস নং: ৩০৮৮৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30872 ۔۔۔ فرمایا تمہیں سب سے زیادہ مشکل میں ڈالنے والے رومی ہوں گے ان کی ہلاکت قیامت کے ساتھ ہوگی ۔ مسند احمد بروایت مستورم
30872- أشبه الناس عليكم الروم وإنما هلكتهم مع الساعة. "حم - عن المستورد"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30873 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ لوگ دین فوج کی شکل میں داخل ہوئے عنقریب فوج کی شکل میں نکلیں گے۔ مسند احمد بروایت جابر ضعیف جامع 1796
30873- الزم بيتك. "طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30874 ۔۔۔ اپنے گھر کو لازم پکڑ لو ۔ طبرانی بروایت ابن عمر (رض) عنھما
30874- إن الناس دخلوا في دين الله أفواجا وسيخرجون منه أفواجا. "حم - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30875 ۔۔۔ فرمایا غوطہ شہر میں خون ریزی کے دن مسلمانوں کا خیمہ شہر کے ایک جانب جس کو دشق کہا جاتا ہے مسلمانوں کے بہترین شہروں میں سے ہے۔ ابوداؤد بروایت ابوالدداء
30875- إن فسطاط المسلمين يوم الملحمة بالغوطة إلى جانب مدينة يقال لها دمشق من خير مدائن الشام. "د - عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30876 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میری امت کی ہلاکت ایک دوسرے کے ساتھ خون ریزی میں ہے۔ دارقطنی فی الافراد عن اجل

کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام ضعیف الجامع 1887
30876- إن فناء أمتي بعضها ببعض. "قط في الأفراد - عن رجل".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30877 ۔۔۔ ارشاد فرمایا میرے بعد اہل بیت کے متعلق تمہاری آزمائش ہوگی ۔ طبرانی بروایت خالدبن عرفطہ ضعیف الجامع 2037
30877- إنكم ستبتلون في أهل بيتي من بعدي. "طب - عن خالد بن عرفطة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৮৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30878 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ تم میرے بعد (حکام کی طرف سے ) اقرباپروری دیکھو گے تو تم صبر سے کام لو یہاں تک کل قیامت کے دن مجھ سے حوض کوثر پر ملاقات کرو۔ احمد، ترمذی، بیہقی ، نسائی بروایت اسیدبن حضیر مسند احمد بیہقی بروایت انس (رض)
30878- إنكم ستلقون بعدي أثرة فاصبروا حتى تلقوني غدا على الحوض. "حم، ت، ق، ن - عن أسيد بن حضير؛ حم، ق - عن أنس"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30879 ۔۔۔ ارشاد فرمایا میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر کا سفرکرے گا انھوں نے اپنے لیے جنت واجب کر والی اور میری امت کا پہلا لشکر جو قیصر کے شہر (روم) پر حملہ کرے گا اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمادیں گے ۔ بخاری عن ام حرام بنت ملحان
30879- أول جيش من أمتي يركبون البحر قد أوجبوا، وأول جيش من أمتي يغزون مدينة قيصر مغفور لهم. "خ - عن أم حرام بنت ملحان"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30880 ۔۔۔ اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح فتنوں کے ظہور سے پہلے پہلے اعمال صالحہ انجام دو کیونکہ اس زمانہ میں بعض صبح مومن ہوں گے تو شام کو کافر اور شام کو مومن تو صبح کو کافر تم میں بعض اپنے ایمان کو دنیا کے تھوڑے سے سامان کے عوض فروخت کردیں گے۔ احمدمسلم ترمذی بروایت ابوہریرہ (رض)
30880- بادروا بالأعمال فتنا كقطع الليل المظلم يصبح الرجل مؤمنا ويمسي كافرا أو يمسي مؤمنا ويصبح كافرا، يبيع أحدهم دينه بعرض من الدنيا قليل. "حم، م 2، ت - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30881 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ چھ باتوں سی پہلے اعمال صالحہ انجام دے لو :

1 کم عقل لوگوں کو امارت سے پہلے۔

2 علامات قیامت کے بکثرت ظاہر ہونے سے پہلے۔

3 فیصلے فروخت ہونے سے۔

4 مسلمان کا خون ارزاں ہونے سے پہلے۔

5 قطع رحمی سے پہلے۔

6 اور قرآن کریم کو گانے کے طرز پر پڑھے جانے سے پہلے انھیں نماز کے لیے آگے کیا جائے گا ان کے ترنم کی وجہ سے اگرچہ اعتبار سے کم مرتبہ کا ہو۔ طبرانی بروایت عباس الغفاری
30881- بادروا بالأعمال ستا: إمارة السفهاء، وكثرة الشرط، وبيع الحكم، واستخفافا بالدم، وقطيعة الرحم، ونشوا يتخذون القرآن مزامير يقدمون أحدهم ليغنيهم وإن كان أقلهم فقها. "طب - عن عابس الغفاري".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30882 فتنے ظاہر ہوں گے اس میں ہاتھ اور زبان سے تغیر نہیں ہوسکتا۔ رستہ فی الایمان بروایت علی قیل ضعیف الجامع 2476
30882- تكون فتن لا يستطيع أن يغير فيها بيد ولا لسان. "رسته في الإيمان - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30883 ۔۔۔ عنقریب ایسے فتنے ظاہر ہوں گے کہ جس میں لوگ صبح مومن ہو تو شام کو کافر ہوں گے مگر جن کو اللہ تعالیٰ علم کی بدولت بچالیں۔ طبرانی بروایت ابی امامہ

کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے ابن ماجہ نے ضعیف قرار دیا ہے 857 و ضعیف الجامع 3258 ۔
30883- ستكون فتن يصبح الرجل فيها مؤمنا ويمسي كافرا إلا من أحياه الله تعالى بالعلم. "طب - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30884 ۔۔۔ فرمایا عنقریب اندھے بہرے اور گونگے فتنے ظاہر ہوں گے جس نے بھی اس کی طرف جھانک کر دیکھا وہ اس میں واقع ہوجائے گا اس فتنہ میں زبان چلانا تلوار چلانے کی طرح خطرناک ہے۔ ابوداؤد بروایت ابوہریرہ (رض)

کلام :۔۔۔ اس حدیث کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے ضعیف ابوداؤد 917 ضعیف الجامع 3257
30884- ستكون فتنة صماء بكماء عمياء، من أشرف لها استشرفت له وإشراف اللسان فيها كوقوع السيف. "د - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لکڑی کی تلوار بنائی جائے
30885 ۔۔۔ عنقریب جو اثات ، فتنے ، گروہ بندی اور اختلافات ظاہر ہوں گے (اگر فتنہ سے بچنے کی صورت نہ ہو) تو مقتول بنوقاتل نہ بنو۔ مستدرک بروایت خالدبن عرفطہ
30885- ستكون أحداث وفتنة وفرقة واختلاف، فإن استطعت أن تكون المقتول لا القاتل فافعل. "ك - عن خالد بن عرفطة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تین چیزوں کی قدر
30886 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ عنقریب ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اس میں تین چیزیں سب سے زیادہ معزز ہوں گی (1) حلال دراھم (2) غمخوار بھائی جن سے انسیت حاصل ہوسکے (3) ایسا علم جس پر عمل ہوسکے ۔ طبرانی فی الاوسط حلیة الاولیاء بروایت حذیعہ

کلام :۔۔۔ اس حدیث کلام ہے ضعیف الجامع 3296 المتناہیہ 1206
30886- سيأتي عليكم زمان لا يكون فيه شيء أعز من ثلاثة: درهم حلال، أو أخ يستأنس به، أو سنة يعمل بها. "طس، حل - عن حذيفة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تین چیزوں کی قدر
30887 ۔۔۔ عنقریب عذراء کے مقام پر کچھ لوگوں کو قتل کیا جائے گا ان کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اور آسمان والے ناراض ہوں گے۔ یعقوب بن سفیان فی تاریخہ وابن عساکر بروایت عائشہ ضعیف الجامع 33920
30887- سيقتل بعذراء أناس يغضب الله لهم وأهل السماء. "يعقوب بن سفيان في تاريخه وابن عساكر - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৮৯৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تین چیزوں کی قدر
30888 ۔۔۔ فرمایا عنقریب مصر میں بنی امیہ احنس کا ایک شخص ہوگا اس کو پہلی حکومت ملے گی پھر لوگ اس پر غالب آجائیں گے یا اس سے حکومت چھین لی جائے کی پس وہ روم بھاگ جائے گا ان کو اسکندر یہ لے آئے گا وہاں اہل اسلام سے قتال کرے گا یہ پہلی خون ریزی ہوگی۔ الردیانی رابن عساکر بروایت ابی داؤد ضعیف الجرمع 3308
30888- سيكون بمصر رجل من بني أمية أخنس يلي سلطانا ثم يغلب عليه أو ينزع منه فيفر إلى الروم فيأتي بهم إلى الإسكندرية فيقاتل أهل الإسلام بها فذلك أول الملاحم. "الروياني وابن عساكر عن أبي ذر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯০০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تین چیزوں کی قدر
30889 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے ۔۔۔ حکام ہوں گے جو حکومت سے لیے ایک دوسرے سے لڑیں گے۔ طبرابی بروا عمر

کلام :۔۔۔ رواں حدیث میں 15 م ہے ضعیف الجامع 3303
30889- سيكون بعدي أمراء يقتتلون على الملك يقتل بعضهم بعضا. "طب - عن عمار".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯০১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تین چیزوں کی قدر
30890 ۔۔۔ فرمایا کہ فتنہ کے زمانہ میں عبادت ایسی ہے جیسا کہ آخرت کرکے (مدینہ منورہ) میرے پاس آنا۔ مسند احمد مسلم ترمذی ابن مرجہ بروایب معقل بن یسار
30890- العبادة في الهرج كهجرة إلي. "حم، م 2، ت، هـ - عن معقل بن يسار".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯০২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تین چیزوں کی قدر
30891 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ فتنہ ہو۔۔۔ ہے اس پر لعنت ہو جو اس کو جگائے۔ الرافعی بروایت انس (رض) اسنی المطالب

کلام : ضعیف الجامع 24
30891- الفتنة نائمة لعن الله من أيقظها. "الرافعي - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক: