কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
علم کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯০৬ টি
হাদীস নং: ২৮৭৯১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :

28791 ۔۔۔ تمہیں یہ علم حاصل کرنا چاہیے قبل ازیں کہ علم اٹھا لیا جائے عالم اور متعلم اجر وثواب میں دونوں شریک ہیں ان کے بعد بقیہ لوگوں میں کوئی بھلائی نہیں ۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابی امامۃ)
28791- "عليكم بهذا العلم قبل أن يقبض وقبضه أن يرفع، العالم والمتعلم شريكان في الأجر، ولا خير في سائر الناس بعد". "هـ" عن أبي أمامة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28792 ۔۔۔ صبح وشام تحصیل علم کے لیے صرف کرنا اللہ تعالیٰ کی ہاں جہاد فی سبیل اللہ سے افضل ہے۔ (رواہ ابو مسعود (رض) ، الاصبھانی فی معجمہ وابن النجار والدیلمی فی مسند الفردوس ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3923 ۔
28792- "الغدو والرواح في تعليم العلم أفضل عند الله تعالى من الجهاد في سبيل الله". أبو مسعود الأصبهاني في معجمه وابن النجار، "فر" عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28793 ۔۔۔ ایک عالم شیطان پر ایک ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہوتا ہے۔ (رواہ الترمذی وابن ماجہ ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 41 و ضعیف الترمذی 503 ۔
28793- " فقيه واحد أشد على الشيطان من ألف عابد". "ت، هـ" عن ابن عباس
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28794 ۔۔۔ دین میں تھوڑی سی سمجھ بوجھ رکھنا کثرت سے عبادت کرنے سے افضل ہے ، آدمی کے لیے دین کی سمجھ بوجھ کافی ہے جب اللہ تعالیٰ کی عبادت بھی کرتا ہو آدمی کو جہالت میں اتنی بات ہی کافی ہے کہ جب وہ اپنی رائے پر عجب کرتا ہو، لوگوں کی دو قسمیں ہیں مومن اور جاہل مومن کو اذیت مت پہنچاؤ اور جاہل کے ساتھ بات مت کرو ۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4111 ۔
28794- "قليل الفقه خير من كثير العبادة، وكفى بالمرء فقها إذا عبد الله، وكفى بالمرء جهلا إذا أعجب برأيه، وإنما الناس رجلان: مؤمن وجاهل فلا تؤذ المؤمن ولا تحاور الجاهل". "طب" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28795 ۔۔۔ عالم کی فوقیت عابد پر ایسی ہی ہے جیسے چودھویں رات کے چمکتے ہوئے چاند کو فوقیت ستاروں پر ۔ (رواہ ابو نعیم بالحلیۃ عن معاذ)
28795- "فضل العالم على العابد كفضل القمر ليلة البدر على سائر الكواكب". "حل" عن معاذ.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28796 ۔۔۔ عالم عابد پر ستر درجے فضیلت رکھتا ہے جبکہ ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان و زمین میں ۔ (رواہ ابو یعلی عن عبدالرحمن بن عوف (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الجامع المصنف 170 و ضعیف الجامع 3967 ۔
28796- "فضل العالم على العابد سبعون درجة ما بين كل درجة كما بين السماء والأرض". "ع" عن عبد الرحمن بن عوف.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28797 ۔۔۔ مومن عالم مومن عباد پر ستر درجے زیادہ فضیلت رکھتا ہے۔ (رواہ ابن عبدالبر ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الشذرۃ 738 و ضعیف الجامع 3972 ۔
28797- "فضل المؤمن العالم على المؤمن العابد سبعون درجة". ابن عبد البر - عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28798 ۔۔۔ عالم کی فضیلت غیر عالم پر ایسی ہے جیسے نبی کی فضیلت امت پر ۔ (رواہ الخطیب ، عن انس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3969 والضعیفۃ 1596 ۔
28798- "فضل العالم على غيره كفضل النبي على أمته". "خط" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28799 ۔۔۔ علم کی فضیلت مجھے عبادت کی فضیلت سے زیادہ محبوب ہے تقوی افضل دین ہے۔ (رواہ البر والطبرانی فی الاوسط والحاکم عن حذیفۃ والحاکم عن ابی سعید) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الکشف الالہی 608 ۔ ضعیف الجامع
28799- "فضل العلم أحب إلي من فضل العبادة وخير دينكم الورع". البزار، "طس، ك" عن حذيفة؛ "ك" عن أبي سعيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28800 ۔۔۔ علم کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا عمل بھی نفع بخش ہوتا ہے جبکہ جہالت کے ساتھ کثیر عمل کچھ نفع نہیں پہنچاتا ۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس ۔ عن انس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4110 والنواضح 1249 ۔
28800- " قليل العمل ينفع مع العلم وكثير العمل لا ينفع مع الجهل". "فر" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28801 ۔۔۔ آدمی کو فقہ کافی ہے جب اللہ کی عبادت کرتا ہو اور آدمی کو اتنی جہالت بھی کافی ہے جب اپنی رائے پر عجب کرتا ہو۔ (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4179 ۔
28801- "كفى بالمرء فقها إذا عبد الله وكفى بالمرء جهلا إذا أعجب برأيه". "حل" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28802 ۔۔۔ یہ کہ اللہ تعالیٰ تمہارے ہاتھوں سے ایک شخص کو بھی ہدایت دے دے تمہارے لیے اس دنیا سے افضل ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے اور جس سے غروب ہوتا ہے۔ (رواہ الطبرانی عن ابی رافع)
28802- "لأن يهدي الله على يديك رجلا خير لك مما طلعت عليه الشمس وغربت". "طب" عن أبي رافع.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28803 ۔۔۔ ہر چیز کا ایک راستہ ہوتا ہے اور جنت کا راستہ علم ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4728 ۔
28803- "لكل شيء طريق وطريق الجنة العلم". "فر" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28804 ۔۔۔ صرف عالم اور متعلم مجھ سے ہے۔ (رواہ ابن النجار والدیلمی فی مسند الفردوس عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4942 والضعیفۃ 2032 ۔
28804- "ليس مني إلا عالم أو متعلم. ابن النجار"، "فر" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28805 ۔۔۔ جو قوم بھی اللہ تعالیٰ کے کسی گھر میں جمع ہو کر کتاب اللہ کی تلاوت کرتی ہے اور آپس میں پڑھتی پڑھاتی ہے ان پر سکینہ نازل ہوتا ہے رحمت انھیں ڈھانپ لیتی ہے فرشتے انھیں اپنے پروں تلے رکھ لیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنے پاس موجود فرشتوں میں ان کا تذکرہ کرتے ہیں۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس ، عن ابو ہریرہ (رض))
28805- "ما اجتمع قوم في بيت من بيوت الله يتلون كتاب الله ويتدارسونه بينهم إلا نزلت عليهم السكينة وغشيتهم الرحمة وحفتهم الملائكة وذكرهم الله فيمن عنده. "فر" عن أبي هريرة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28806 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی نظر میں کوئی بندہ حقیر نہیں ہوتا مگر وہ جو علم وادب سے خالی ہو ، (رواہ ابن النجار ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار المرفوعۃ 400 وتذکرۃ الموضوعات 19 ۔
28806- ما استرذل الله تعالى عبدا إلا حظر عليه العلم والأدب. ابن النجار عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28807 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں وہی بندہ حقیر ہوتا جو علم سے محروم ہو ۔ (رواہ عبدان فی الصحابۃ وابو موسیٰ فی الذیل عن بشر بن النھ اس) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4998 ۔
28807- ما استرذل الله تعالى عبدا إلا حرم العلم. عبدان في الصحابة وأبو موسى في الذيل - عن بشير بن النهاس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28808 ۔۔۔ علم کی فضیلت سے بڑھ کر کسی مزدور کی کمائی نہیں چنانچہ علم اپنے صاحب کو ہدایت دیتا ہے اور اسے پستی سے دور کرتا ہے دین اس وقت تک درستی پہ نہیں رہ سکتا جب تک عقل درستی پہ نہ ہو ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن عمر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5009)
28808- ما اكتسب مكتسب مثل فضل علم يهدي صاحبه إلى هدى أو يرده عن ردى ولا استقام دينه حتى يستقيم عقله. "طس" عن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮০৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28809 ۔۔۔ اشاعت علم سے افضل لوگوں کا کوئی صدقہ نہیں ۔ (رواہ الطبرانی عن سمرۃ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5044 والنواصح 1715 ۔
28809- ما تصدق الناس بصدقة أفضل من علم ينشر. "طب" عن سمرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৮১০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28810 ۔۔۔ جو شخص بھی اپنے گھر سے حصول علم کے لیے نکلتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستے میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط)
28810- "ما خرج رجل من بيته يطلب علما إلا سهل الله له طريقا إلى الجنة". "طس" عن عائشة.
তাহকীক: