কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
علم کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯০৬ টি
হাদীস নং: ২৮৭৭১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :

28771 ۔۔۔ کیا میں تمہیں سب سے بڑے سخی کے متعلق خبر نہ دوں ؟ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ سب سے زیادہ سخی ہے اور میں اولاد آدم میں سب سے زیادہ سخی ہوں پھر میرے بعد انسانوں میں وہ شخص سب سے زیادہ سخی ہوگا جو علم حاصل کرے پھر علم پھیلائے قیامت کے دن جب وہ اٹھایا جائے گا وہ تنہا ایک امت ہوگا اور ایک وہ شخص جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی جان پیش کرتا ہے حتی کہ قتل کردیا جاتا ہے۔ (رواہ ابو یعلی عن انس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2203، و ضعیف الجامع 2161 ۔
28771- "ألا أخبركم عن الأجود؟ الله الأجود الأجود وأنا أجود ولد آدم وأجودهم من بعدي رجل علم علما فنشر علمه يبعث يوم القيامة أمة وحده، ورجل جاد بنفسه في سبيل الله حتى يقتل. "ع" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28772 ۔۔۔ کیا میں تمہیں اپنے خلفاء اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کے خلفاء اور مجھ سے پہلے انبیاء کے خلفاء کے متعلق نہ بتاؤں ؟ چنانچہ یہ حاملین قران اور حاملین حدیث ہیں جو مجھ سے اور میرے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین سے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے روایت کرتے ہیں۔ (رواہ السجری فی الابانۃ والخطیب فی شرف اصحاب الحدیث عن علی) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 163 والضعیفۃ 855، 2375 ۔
28772- "ألا أدلكم على الخلفاء مني ومن أصحابي ومن الأنبياء قبلي؟ وهم حملة القرآن والأحاديث عني وعنهم في الله ولله. السجزي في الإبانة، "خط" في شرف أصحاب الحديث - عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28773 ۔۔۔ جو بچہ حصول علم اور عبادت میں مشغول رہتے ہوئے جوان ہوتا ہے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ بہتر (72) صدیقین کا اجر وثواب عطا فرمائے گا ۔ (رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2252، والضعیفۃ 700 ۔
28773- أيما ناشيء نشأ في طلب العلم والعبادة حتى يكبر أعطاه الله تعالى يوم القيامة ثواب اثنين وسبعين صديقا. "طب" عن أبي أمامة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28774 ۔۔۔ عالم اور عابد کے درمیان ستر درجات کا فرق ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس ، عن ابو ہریرہ (رض))
28774- "بين العالم والعابد سبعون درجة". "فر" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28775 ۔۔۔ مردوں کا حسن و جمال ان کی زبانوں کی فصاحت میں ہے۔ (رواہ القضاعی عن جابر (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 5320، وتذکرۃ الموضوعات 204 ۔
28775- " جمال الرجال فصاحة لسانه". القضاعي عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28776 ۔۔۔ حق بات کی درستی حقیقی جمال ہے اور سچائی کے ساتھ افعال کو پورا کرنا کمال ہے۔ (رواہ الحاکم عن جابر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2655 والمغیر 53 ۔
28776- "الجمال صواب القول بالحق، والكمال حسن الفعال بالصدق". الحكيم - عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28777 ۔۔۔ دو خصلتیں منافق میں نہیں جمع ہوسکتیں اچھی عادات (اچھے خلاق) اور دین کی سمجھ بوجھ ۔ (رواہ الترمذی ، عن ابو ہریرہ (رض))
28777- "خصلتان لا تجتمعان في منافق: حسن سمت ولا فقه في الدين". "ت" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28778 ۔۔۔ میری امت کے علماء میری امت کے افضل لوگ ہیں اور علماء میں وہ لوگ افضل ہیں جو رحم کرنے والے ہوں خبردار ! اللہ تعالیٰ عالم کے چالیس گناہ بخش دیتا ہے جاہل کا ایک گناہ معاف کرنے سے پہلے ، رحم کرنے والا عالم قیامت کے دن آئے گا جبکہ اس کا نور چمک رہا ہوگا اور اس کی روشنی میں چلے گا نیز اس کی روشنی مشرق تا مغرب جگمگا رہی ہوگی جیسے روشنی ستارہ چمک رہا ہوتا ہے۔ (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ والخطیب ، عن ابو ہریرہ (رض) القضاعی عن ابی عمر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے تخذیر المسلمین 135، والجامع المصنف 171 ۔
28778- "خيار أمتي علماؤها، وخير علماءها رحماؤها ألا وإن الله تعالى ليغفر للعالم أربعين ذنبا قبل أن يغفر للجاهل ذنبا واحدا، ألا وإن العالم الرحيم يجيء يوم القيامة وإن نوره قد أضاء يمشي فيه ما بين المشرق والمغرب كما يضيء الكوكب الدري". "حل، خط" عن أبي هريرة؛ القضاعي - عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28779 ۔۔۔ میری امت کے افضل لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو اللہ کی طرف بلاتے ہوں اور انھیں اللہ تعالیٰ کے محبوب بندے بناتے ہوں ۔ (رواہ ابن النجار ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2870 ۔
28779- " خيار أمتي من دعا إلى الله تعالى وحبب عباده إليه". ابن النجار - عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28780 ۔۔۔ جو لوگ جاہلیت میں افضل ہوں وہ اسلام میں بھی افضل ہیں بشرطیکہ جب دین میں سمجھ بوجھ پیدا کریں ۔ (رواہ البخاری ، عن ابو ہریرہ (رض))
28780- "خياركم في الجاهلية خياركم في الإسلام إذا فقهوا". "خ" عن أبي هريرة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28781 ۔۔۔ تم لوگوں کو کانیں (سونے چاندی کی کانیں) پاؤں گے ان میں سے جو جاہلیت میں افضل ہوگا وہ اسلام میں بھی افضل ہے بشرطیکہ جب دین میں سمجھ بوجھ پیدا کریں اور امارت کے معاملہ میں تم اس شخص کو سب سے افضل پاؤں گے جو لوگوں میں سب سے زیادہ امارت کو ناپسند کرتا ہو امارت میں پڑنے سے قبل ، قیامت کے دن لوگوں میں سب سے برا تم اسے پاؤں گے جو دو چہروں والا (دوغلا) ہوا ان لوگوں کے پاس آئے ایک چہرہ لے کر دوسرے لوگوں کے پاس جائے دوسرا چہرہ لے کر ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم ، عن ابو ہریرہ (رض))
28781- " تجدون الناس معادن فخيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا، وتجدون خير الناس في هذا الشأن أشدهم لهم كراهية قبل أن يقع فيه، وتجدون شر الناس يوم القيامة عند الله ذا الوجهين يأتي هؤلاء بوجه ويأتي هؤلاء بوجه". "حم، ق" عن أبي هريرة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28782 ۔۔۔ لوگوں میں سب سے زیادہ افضل شخص وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ قرآن کی تلاوت کرتا ہو اور جو سب سے زیادہ دین میں سمجھ بوجھ رکھتا ہو جو اللہ تعالیٰ سے زیادہ ڈرتا ہو جو سب سے زیادہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرتا ہو اور سب سے زیادہ صلہ رحمی کرتا ہو۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی وابن حبان عن درۃ بنت ابی لھب) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2897 ۔
28782- "خير الناس أقرؤهم وأفقههم في دين الله وأتقاهم لله وآمرهم بالمعروف وأنهاهم عن المنكر وأوصلهم للرحم". "حم، طب، حب" عن درة بنت أبي لهب.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28783 ۔۔۔ حضرت سلیمان (علیہ السلام) کو مال بادشاہت اور علم میں اختیار دیا گیا انھوں نے علم کو اختیار کیا اس کی وجہ سے بقیہ دو چیزیں بھی انھیں عطا کردی گئیں ۔ (رواہ ابن عساکر والدیلمی فی مسند الفردوس ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2933 ۔
28783- " خير سليمان بين المال والملك والعلم فاختار العلم فأعطي الملك والمال لاختياره العلم". ابن عساكر، "فر" عن ابن عباس.ٍ
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28784 ۔۔۔ عالم کا گناہ صرف ایک ہوتا ہے جبکہ جاہل کا گناہ دو گنا ہوتا ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3050 عالمغیر 66 ۔
28784- "ذنب العالم واحد وذنب الجاهل ذنبان". "فر" عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28785 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس شخص پر رحمت نازل فرمائے جو ہم سے حدیث سنے پھر اسے یاد رکھے اور پھر اس شخص تک پہنچائے جو اس سے زیادہ فقیہ ہو ۔ (رواہ ابن عساکر عن زید بن خالد الجھنی) ۔۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3105 والمشتھر 71 ۔
28785- "رحم الله امرأ سمع منا حديثا فوعاه ثم بلغه من هو أوعى منه". ابن عساكر - عن زيد بن خالد الجهني.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28786 ۔۔۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کی معرفت کا علم رکھتا ہو اس کی ایک رکعت جاہل کی ایک ہزار رکعتوں سے افضل ہے۔ (رواہ الشیرازی فی الالقاب عن علی (رض))
28786- " ركعة من عالم بالله خير من ألف ركعة من متجاهل بالله". الشيرازي في الألقاب - عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28787 ۔۔۔ عالم کی دو رکعتیں غیر عالم کی ستر رکعات سے افضل ہوتی ہیں۔ (رواہ ابن النجار عن محمد بن علی مرسلا) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3126 ۔
28787- "ركعتان من عالم أفضل من سبعين ركعة من غير عالم". ابن النجار - عن محمد بن علي مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28788 ۔۔۔ علم حاصل کرنے میں سبقت لے جاؤ سچے آدمی کی بات دنیا اور جو کچھ دنیا کے اوپر سونا چاندی ہے سب سے افضل ہے۔ (رواہ الرافعی فی تاریخہ عن جابر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3202 ، والضعیفۃ 933 ۔
28788- " سارعوا في طلب العلم، فالحديث من صادق خير من الدنيا وما عليها من ذهب وفضة". الرافعي في تاريخه - عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৮৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28789 ۔۔۔ عالم کا گھڑی بھر کے لیے اپنے بستر پر ٹیک لگا کر علم میں غور وفکر کرنا عابد کی ستر سالہ عبادت سے افضل ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن جابر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3205، والمغیر 75 ۔
28789- "ساعة من عالم متكئ على فراشه ينظر في علمه خير من عبادة العابد سبعين عاما". "فر" عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৯০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28790 ۔۔۔ تمہیں علم حاصل کرنا چاہیے چونکہ علم مومن کا قلبی دوست ہے بردباری اس کا وزیر ہے عقل اس کی دلیل ہے عمل اس کا محافظ ہے رفاقت اس کا باپ ہے نرمی اس کا بھائی ہے اور صبر اس کے لشکر کا امیر ہے۔ (رواہ الحکیم ، عن ابن عباس (رض))
28790- "عليكم بالعلم فإن العلم خليل المؤمن، والحلم وزيره، والعقل دليله، والعمل قيمه، والرفق أبوه واللين أخوه والصبر أمير جنوده". الحكيم - عن ابن عباس.
তাহকীক: