কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
علم کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯০৬ টি
হাদীস নং: ২৮৭৫১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :

28751 ۔۔۔ یہ دونوں جماعتیں خیر و بھلائی پر ہیں یہ لوگ قرآن پڑھ رہے ہیں اور رب تعالیٰ سے دعائیں کر رہے ہیں اگر اللہ تعالیٰ چاہے انھیں عطا کرے چاہے نہ کرے جبکہ یہ لوگ علم سیکھتے ہیں اور دوسروں کو سکھاتے ہیں مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) علمی متذاکرات کرنے والی مجلس میں بیٹھ گئے۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4242 ۔
28751- "كل على خير هؤلاء يقرؤن القرآن ويدعون الله تعالى فإن شاء أعطاهم وإن شاء منعهم، وهؤلاء يتعلمون ويعلمون وإنما بعثت معلما فجلس معهم". "هـ" عن ابن عمرو
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
252 28 ۔۔۔ دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرنے سے افضل کوئی عبادت نہیں ، ایک فقیہ ہزار عابدوں سے بھی زیادہ شیطان پر بھاری ہوتا ہے ہرچیز کا ستون ہوتا ہے اور اس دین کا ستون فقہ ہے۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط وٍالبیہقی فی شعب الایمان، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے 1188 وتذکرۃ الموضوعات 20 ۔
28752- "ما عبد الله تعالى بشيء أفضل من الفقه في الدين ولفقيه واحد أشد على الشيطان من ألف عابد، ولكل شيء عماد وعماد هذا الدين الفقه. "طس، هب" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28753 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کی کوئی عبادت ایسی نہیں جو تفقہ فی الدین اور مسلمانوں کی خیر خواہی سے افضل ہو۔ (رواہ ابن النجار عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5105 ۔
28753- ما عبد الله تعالى بشيء أفضل من فقه في الدين ونصيحة المسلمين. ابن النجار - عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28754 ۔۔۔ جو شخص بھی حصول علم کے لیے کسی راستے پر چلتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستے میں آسانی پیدا کرتے ہیں جس شخص کو اس کا عمل پیچھے دھکیل دے اس کا نسب اسے آگے نہیں لے جاتا ۔ (رواہ ابو داؤد والحاکم ، عن ابو ہریرہ (رض))
28754- ما من رجل يسلك طريقا يطلب فيه علما إلا سهل الله تعالى له به طريق الجنة، ومن أبطأ به عمله لم يسرع به نسبه. "د، ك" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28755 ۔۔۔ وہ عالم جو کسی قبیلے سے حصول علم کے لیے نکلا ہو اس سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں جو شیطان کی کمر توڑنے والی ہو۔ (رواہ الدیلمی فی مسندا الفردوس عن واثلۃ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5183 ۔
28755- ما من شيء أقطع لظهر إبليس من عالم يخرج في قبيلة. "فر" عن واثلة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28756 ۔۔۔ علماء کے ساتھ مل بیٹھنا عبادت ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5254 ۔
28756- مجالسة العلماء عبادة. "فر" عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28757 ۔۔۔ کلمہ حکمت مومن کا گم گشتہ متاع ہے جہاں بھی اسے ملتا ہے فورا اچک لیتا ہے۔ (رواہ ابن حبان فی القضاء ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4301 ۔
28757- الكلمة الحكمة ضالة المؤمن حيث وجدها جذبها. "حب" في الضعفاء - عن أبي هريرة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28758 ۔۔۔ جو شخص میری اس مسجد میں آیا اور وہ صرف خیر و بھلائی کا علم حاصل کرنے کے لیے آیا ہو یا اس کی تعلیم دینے کے لیے آیا ہو وہ اس مجاہد کی طرح ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں نکلا ہو جو شخص اس کے علاوہ کسی اور غرض کے لیے آیا وہ اس شخص کی مانند ہے جو دوسرے کے سامان پر نظر رکھتا ہو۔ (رواہ ابن ماجہ الحاکم ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 5236 ۔
28758- من جاء مسجدي هذا لم يأته إلا لخير يتعلمه أو يعلمه فهو بمنزلة المجاهد في سبيل الله ومن جاء لغير ذلك فهو بمنزلة الرجل ينظر إلى متاع غيره. "هـ، ك" عن أبي هريرة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28759 ۔۔۔ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کرنا چاہتے ہیں اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا کرتے ہیں میں تو تقسیم کرنے والا ہوں جبکہ عطا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے یہ امت برابر اللہ تعالیٰ کے امر پر قائم رہے گی جو ان کی مخالفت کرے گا وہ اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا حتی کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن معاویۃ)
28759- " من يرد الله به خيرا يفقهه في الدين وإنما أنا قاسم والله يعطي، ولن تزال هذه الأمة قائمة على أمر الله لا يضرهم من خالفهم حتى يأتي أمر الله تعالى". "حم، ق" عن معاوية2.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28760 ۔۔۔ عالم کے مرنے سے اسلام میں رخنہ پڑجاتا ہے جب تک دن رات ادلتے بدلتے ہیں یہ رخنہ بند نہیں ہونے پاتا ۔ (رواہ البزار عن عائشۃ صدیقۃ (رض) ابن لال عن ابن عمرو (رض) عن جابر (رض) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 1539 فضیلت الجامع 5894 ۔
28760- "موت العالم ثلمة في الإسلام لا تسد ما اختلف الليل والنهار". البزار - عن عائشة؛ ابن لال - عن ابن عمر وعن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28761 ۔۔۔ لوگ سونے اور چاندی کی کانوں کی مانند ہیں جاہلیت میں جو افضل سمجھا جاتا تھا وہ اسلام میں بھی افضل ہے بشرطیکہ جب دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرے (روحیں حاضر کئے ہوئے لشکر ہیں لہٰذا جن جن روحوں کا آپس میں تعارف ہوجاتا ہے وہ ایک دوسرے سے مانوس ہوجاتی ہیں اور جو روحیں ایک دوسری سے طرح جاتی ہیں وہ ایک دوسری سے غیر مانوس رہتی ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل ، عن ابو ہریرہ (رض))
28761- "الناس معادن كمعادن الذهب والفضة خيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا، والأرواح جنود مجندة فما تعارف منها ائتلف، وما تناكر منها اختلف". "حم" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28762 ۔۔۔ اے ابوذرا (رض) اگر تم کتاب اللہ کی ایک آیت کا علم حاصل کروگے وہ تمہارے لیے ایک سو رکعت سے زیادہ بہتر ہے اور اگر تم علم کا ایک باب سیکھو گے خواہ اس پر عمل کیا جائے یا نہ کیا جائے وہ تمہارے لیے ایک ہزار رکعت سے زیادہ بہتر ہے۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابی ذر (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6373 ۔
28762- "يا أبا ذر لأن تغدو فتعلم آية من كتاب الله خير لك من أن تصلي مائة ركعة، ولأن تغدو فتعلم بابا من العلم عمل به أو لم يعمل خير لك من أن تصلي ألف ركعة تطوعا. "هـ" عن أبي ذر
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28763 ۔۔۔ دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرنا افضل عبادت ہے اور تقوی افضل دین ہے۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 1188 ضعیف الجامع 1024 ۔
28763- "أفضل العبادة الفقه، وأفضل الدين الورع". "طب" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28764 ۔۔۔ علماء کا اکرام کرو چونکہ علماء انبیاء کے ورثاء ہیں جس شخص نے علماء کا اکرام کیا اس نے اللہ تبارک وتعالیٰ اور اس کے رسول کا اکرام کیا ۔ (رواہ الخطیب عن جابر (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے التنزیہ 3751 وذیل اللآالی 38 ۔
28764- " أكرموا العلماء فإنهم ورثة النبياء، فمن أكرمهم فقد أكرم الله ورسوله". "خط" عن جابر
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28765 ۔۔۔ علماء کا اکرام کرو چونکہ علماء انبیاء کے ورثاء ہیں ، (رواہ ابن عساکر عن ابن عباس (رض))
28765- "أكرموا العلماء فإنهم ورثة الأنبياء". ابن عساكر - عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28766 ۔۔۔ ایک فتنہ برپا ہوگا جو عبادت کو تباہ برباد کر دے گا اس فتنے سے صرف عالم ہی بچ پائے گا (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1513 والضعیفۃ 2532 ۔
28766- "إن الفتنة تجيء فتنسف العبادة نسفا وينجو العالم منها بعلمه. "حل" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28767 ۔۔۔ اہل جنت جبکہ جنت میں رہ رہے ہوں گے تاہم وہاں بھی وہ علماء کے محتاج ہوں گے چونکہ اہل جنت ہر جمعہ کو رب تعالیٰ کی زیارت کریں گے رب تعالیٰ جنتیوں سے فرمائے گا مجھ سے جس چیز کی چاہو تمنا کرو میں تمہاری ہر تمنا پوری کروں گا چنانچہ اہل جنت علماء کے پاس جائیں گے اور کہیں : ہم رب تعالیٰ سے کس چیز کی تمنا کریں علماء کہیں گے فلاں فلاں چیزوں کی تمنا کرو۔ چنانچہ جنت میں بھی لوگ علماء کے محتاج ہوں گے جس طرح دنیا میں ان کے محتاج ہوتے ہیں۔ (رواہ ابن عساکر عن جابر (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 298، وتذکرۃ الموضوعات 18 ۔
28767- " إن أهل الجنة ليحتاجون إلى العلماء في الجنة وذلك أنهم يزورون الله تعالى في كل جمعة فيقول لهم: تمنوا علي ما شئتم فيلتفتون إلى العلماء فيقولون: ماذا نتمنى؟ فيقولون: تمنوا عليه كذا وكذا فهم يحتاجون إليهم في الجنة كما يحتاجون إليهم في الدنيا". ابن عساكر - عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28768 ۔۔۔ ہر چیز کا ایک مرکزی ستون ہوتا ہے اور اس دین کا مرکزی ستون فقہ ہے بخدا ایک فقیہ شیطان پر ایک ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہوتا ہے۔ (رواہ ابن حبان والخطیب ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2931 والکشف الالہی 147 ۔
28768- "إن لكل شيء دعامة ودعامة هذا الدين الفقه ولفقيه واحد أشد على الشيطان من ألف عابد". "حب، خط"، عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৬৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28769 ۔۔۔ علماء کی مثال ستاروں کی سی ہے چنانچہ بحروبر میں ستاروں کو دیکھ کر تاریکیوں میں راستوں کی تعیین کی جاتی ہے جب ستارے ماند پڑجاتے ہیں عین ممکن ہوتا ہے کہ مسافر راہ گم کر جائیں ۔ (رواہ احمد بن حنبل ، عن انس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الصحیفۃ 16 و ضعیف الجامع 1973 ۔
28769- "إن مثل العلماء كمثل النجوم في السماء يهتدى بها في ظلمات البر والبحر فإذا انطمست النجوم أوشك أن تضل الهداة". "حم" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৭০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28770 ۔۔۔ قیامت کے دن سب سے پہلے انبیاء کی سفارش قبول کی جائے گی پھر علماء کی اور پھر شہداء کی ۔ (رواہ المرھی فی فضل العلم والخطیب عن عثمان) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2148، والضعیفۃ 2111 ۔
28770- "أول من يشفع يوم القيامة الأنبياء ثم العلماء ثم الشهداء". المرهبي في فضل العلم، "خط" عن عثمان.
তাহকীক: