কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
علم کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯০৬ টি
হাদীস নং: ২৮৭৩১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :

28731 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کی رضا کے لیے علم حاصل کرنا افضل عمل ہے علم تمہیں نفع پہنچائے گا خواہ اس کے ساتھ عمل قلیل ہو یا کثیر جہالت تمہیں کسی صورت نفع نہیں پہنائے گی خواہ اس کے ساتھ عمل قلیل ہو یا کثیر ۔ رواہ الحکیم عن انس ۔۔ کلام :۔۔۔ اگرچہ حدیث پر کلام کیا گیا ہے دیکھئے ضعیف الجامع 997 والمغیر 32 لیکن۔
28731- "أفضل الأعمال العلم بالله، إن العلم ينفعك معه قليل العمل وكثيره، وإن الجهل لا ينفعك معه قليل العمل ولا كثيره". الحكيم - عن أنس
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৩২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28732 ۔۔۔ کیا میں تمہیں کچھ خصلیتں نہ سکھاؤں جن کے اپنانے سے اللہ تبارک وتعالیٰ تمہیں نفع پہنچائے گا علم حاصل کرو چونکہ علم مومن کا دل دوست ہے بردباری مومن کا وزیر ہے عقل اس کی دلیل اور راہبر ہے عمل اس کا نگران اور محافظ ہے مہربانی اس کا باپ ہے نرمی اس کا بھائی ہے اور صبر اس کے لشکر کا امیر ہے (رواہ الحکیم عن ابن عباس (رض))
28732- "ألا أعلمك خصلات ينفعك الله بهن؟ عليك بالعلم فإن العلم خليل المؤمن والحلم وزيره والعقل دليله والعمل قيمه والرفق أبوه واللين أخوه والصبر أمير جنده". الحكيم - عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৩৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28733 ۔۔۔ علماء کے ختم ہونے سے پہلے علم لکھ لو (یعنی حاصل کرلو) علماء کے مرجانے سے علم ختم ہوجاتا ہے (رواہ ابن النجار عن حذیفہ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1090 ۔
28733- "اكتبوا العلم قبل ذهاب العلماء، وإنما ذهاب العلم بموت العلماء". ابن النجار - عن حذيفة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৩৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28734 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے میری طرف وحی بھیجی ہے کہ جو شخص کسی راستے پر حصول علم کے لیے چلتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستے میں آسانی پیدا کرے گا جس شخص کی آنکھیں ضائع ہوجائیں اس کے لیے جنت واجب ہوجاتی ہے علم میں اضافہ عمل کے اضافہ سے بہتر ہے اور تقوی سرمایہ دین ہے (رواہ البیھقی فی شعب الایمان عن عائشہ (رض))
28734- " إن الله تبارك وتعالى أوحى إلي أنه من سلك مسلكا في طلب العلم سهلت له طريق الجنة ومن سلبت كريمتيه أثبته عليهما الجنة، وفضل في علم خير من فضل في عبادة، وملاك الدين الورع". "هب" عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৩৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28735 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے علم کی مختلف مٹھیاں علاقوں میں بکھیر رکھی ہیں جب تم کسی عالم کے متعلق سنو کہ وہ دنیا سے اٹھا لیا گیا ہے تو گویا علم کی مٹھی اٹھالی گئی یہی سلسلہ جاری رہتا ہے حتی کہ علم باقی نہیں رہتا ۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس)
28735- "إن الله تعالى جعل العلم قبضات، ثم بثها في البلاد فإذا سمعتم بعالم قد قبض في الأرض فقد رفعت قبضة فلا يزال يقبض حتى لا يبقى شيء. "فر" عن ابن مسعود.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৩৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28736 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اور اس کے فرشتے حتی کہ چیونٹیاں اپنے بل میں اور سمندر میں تیرنے والی مچھلیاں لوگوں کو خیر کی تعلیم دینے والے معلم کے لیے دعائے رحمت کرتی ہیں۔ (رواہ الطبرانی والضیاء عن ابی امامۃ)
28736- "إن الله وملائكته حتى النملة في جحرها وحتى الحوت في البحر يصلون على معلم الناس الخير". "طب" والضياء - عن أبي أمامة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৩৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28737 ۔۔۔ صاحب علم کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے حتی کہ سمندر میں مچھلیاں بھی ۔ (رواہ ابویعلی عن انس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے النواضح 935 ۔
28737- "صاحب العلم يستغفر له كل شيء حتى الحوت في البحر". "ع" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৩৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28738 ۔۔۔ خیر کی تعلیم دینے والے معلم کے لیے ہر مخلوق دعائے رحمت کرتی ہے حتی کہ سمندر کی مچھلیاں بھی ۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2835 ۔
28738- "الخلق كلهم يصلون على معلم الخير حتى حيتان البحر". "فر" عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৩৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28739 ۔۔۔ معلم خیر کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے حتی کہ سمندروں میں تیرنے والی مچھلیاں بھی ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن جابر والبزار عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ترتیب الموضوعات 118)
28739- "معلم الخير يستغفر له كل شيء حتى الحيتان في البحار". "طس" عن جابر؛ البزار - عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28740 ۔۔۔ عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہے جیسے میری فضیلت تم میں سے کسی ادنی آدمی پر اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے خیر کی تعلیم دینے والے معلم پر رحمت نازل کرتے ہیں اور اہل آسمان ، اہل ارض حتی کہ بلوں میں رہنے والی چیونٹیاں اور سمندر میں تیرنے والی مچھلیاں بھی اس کے لیے دعائے رحمت کرتی ہیں۔ (رواہ الترمذی عن ابی امامۃ)
28740- "فضل العالم على العابد كفضلي على أدناكم إن الله عز وجل وملائكته وأهل السماوات والأرضين حتى النملة في جحرها وحتى الحوت ليصلون على معلم الناس الخير". "ت" عن أبي أمامة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28741 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ تمہیں علم عطا کرنے کے بعد تم سے علم یکسر نہیں چھینے گا البتہ علماء کو اٹھالے گا اور جہال باقی رہ جائیں گے انھیں جہلاء سے مسائل پوچھے جائیں گے اور فتوی دیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط ، عن ابو ہریرہ (رض))
28741- "إن الله تعالى لا ينزع العلم منكم بعد ما أعطاكموه انتزاعا ولكن يقبض العلماء ويبقى الجهال فيسألون فيفتون فيضلون ويضلون". "طس" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28742 ۔۔۔ حکمت شریف آدمی کی شرافت میں اضافہ کرتی ہے حتی کہ غلام کو اٹھا کر بادشاہوں کی مسند پر لابٹھاتی ہے۔ (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ عن انس (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 866 و ضعیف الجامع 1432 ۔
28742- "إن الحكمة تزيد الشريف شرفا وترفع العبد المملوك حتى تجلسه مجالس الملوك". "حل" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28743 ۔۔۔ مومن جب علم کا ایک باب سیکھتا ہے خواہ اس پر عمل کرے یا نہ کرے اس کا ہر باب سیکھنا ایک ہزار رکعت نوافل سے افضل ہے۔ (رواہ ابن لال عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1768 ۔
28743- " إن المؤمن إذا تعلم بابا من العلم عمل به أو لم يعمل به كان أفضل من أن يصلي ألف ركعة تطوعا". ابن لال - عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
1044 2 ۔۔۔ فرشتے طالب علم کے پاؤں تلے پر پچھاتے ہیں۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1786 ۔
28744- "إن الملائكة تبسط أجنحتها لطالب العلم". "هب" عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28745 ۔۔۔ فرشتے طالب علم کے پاؤں تلے پربچھاتے ہیں اور اس کے لیے استغفار کرتے ہیں۔ (رواہ البزار عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف الجامع 1876 والضعیفۃ 2130 ۔
28745- "إن طالب العلم تبسط له الملائكة أجنحتها وتستغفر له". البزار - عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28746 ۔۔۔ جو شخص حصول علم کے لیے کسی راستے پر چلتا ہے اللہ تعالیٰ اسے جنت کے راستے پر چلائیں گے فرشتے طالب علم کے پاؤں تلے پر بچھاتے ہیں چونکہ فرشتے اس کی طالب علمی سے خوش ہوتے ہیں عالم کے لیے اہل آسمان ، اہل ارض اور پانی میں تیرتی مچھلیاں استغفار کرتی ہیں ، عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہی ہے جیسے چودھویں رات کے چاند کی فضیلت ستاروں پر علماء انبیاء کے وارث ہیں انبیاء وراثت میں دینار اور درہم نہیں چھوڑتے وہ تو وراثت میں علم چھوڑتے ہیں لہٰذا جو شخص علم حاصل کرے وہ وافر مقدار میں علم حاصل کرے ۔ (رواہ احمد بن حنبل واصحاب السنن الاربعۃ وابن حبان عن ابی الدرداء)
28746- " من سلك طريقا يطلب فيه علما سلك الله به طريقا من طرق الجنة وإن الملائكة لتضع أجنحتها لطالب العلم رضى بما يصنع، وإن العالم يستغفر له من في السماوات ومن في الأرض والحيتان في جوف الماء، وإن فضل العالم على العابد كفضل القمر ليلة البدر على سائر الكواكب، وإن العلماء ورثة الأنبياء، وإن الأنبياء لم يورثوا دينارا ولا درهما إنما ورثوا العلم فمن أخذه أخذ بحظ وافر". "حم حب" عن أبي الدرداء.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28747 ۔۔۔ فرشتے طالب علم کے پاؤں تلے پر بچھاتے ہیں چونکہ وہ اس کی طالب علمی سے خوش ہوتے ہیں۔ (رواہ الطیالسی عن ابی الدرداء عن صفوان بن عسال)
28747- "إن الملائكة لتضع أجنحتها لطالب العلم رضى بما يطلب". الطيالسي - عنه عن صفوان بن عسال.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28748 ۔۔۔ جو شخص بھی اپنے گھر سے حصول علم کے لیے نکلتا ہے فرشتے اس کے پاؤں تلے پر بچھاتے ہیں چونکہ فرشتے اس کی طالب علمی سے خوش ہوتے ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن ماجہ والحاکم وابن حبان عن صفوان بن عسانی)
28748- "ما من خارج خرج من بيته في طلب العلم إلا وضعت له الملائكة أجنحتها رضى بما يصنع حتى يرجع". "حم، هـ، ك، حب" عن صفوان بن عسال.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৪৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28749 ۔۔۔ عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو علم حاصل کریں گے تم انھیں خوش آمدید کہو انھیں خراج تحسین پیش کرو اور انھیں تعلیم دو ۔ (رواہ ابن ماجہ ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الوضع فی الحدیث 2973 ۔
28749- "إنه سيأتيكم أقوام يطلبون العلم فرحبوا بهم وحيوهم وعلموهم". "هـ" عن أبي هريرة1.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭৫০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28750 ۔۔۔ جو دل علم و حکمت سے خالی ہو وہ ویران گھر کی مانند ہوتا ہے لہٰذا تم علم حاصل کرو دوسروں کو تعلیم دو اور دین میں سمجھ پیدا کرو جہلاء کی حالت میں نہیں مرنا چونکہ اللہ تعالیٰ جہالت کا عذر قبول نہیں کرتا ۔ (رواہ ابن السنی عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4107 ۔
28750- "قلب ليس فيه شيء من الحكمة كبيت خرب فتعلموا وعلموا وتفقهوا ولا تموتوا جهالا، فإن الله لا يعذر على الجهل". ابن السني - عن ابن عمر.
তাহকীক: