কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
علم کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯০৬ টি
হাদীস নং: ২৮৬৯১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :

28691 ۔۔۔ جب اللہ تبارک وتعالیٰ کسی گھرانے سے بھلائی کرنا چاہتے ہیں انھیں دین میں سمجھ بوجھ عطا کرتے ہیں اور چھوٹوں کو بڑوں کی عزت و توقیر کرنے کی توفیق دیتے ہیں ان کی معشیت میں انھیں وسعت عطا کرتے ہیں اخراجات میں میانہ روی کی توفیق عطا کرتے ہیں انھیں ان کے عیوب دکھاتے ہیں پھر وہ عیوب دیکھ کہ ان سے توبہ تائب ہوجاتے ہیں اور جب کسی گھرانے سے برائی کرنا چاہتے ہیں انھیں ویسے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ (رواہ الدار قطنی فی الافراد عن انس) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 326 والصعیفۃ 860 ۔
28691- "إذا أراد الله بأهل بيت خيرا فقههم في الدين ووقر صغيرهم كبيرهم ورزقهم الرفق في معيشتهم والقصد في نفقاتهم وبصرهم عيوبهم فيتوبوا منها وإذا أراد بهم غير ذلك تركهم هملا1". "قط" في الأفراد - عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৯২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28692 ۔۔۔ جب اللہ تبارک وتعالیٰ کسی قوم سے بھلائی کرنے کا ارادہ کرتا ہے اس قوم کے فقہارء کی تعداد بڑھا دیتا ہ اور جاہلوں کی تعداد کم کردیتا ہے پھر جب فقیہ بات کرتا ہے وہ اپنے بیشمار مدد گار پاتا ہے اور جب جاہل بات کرتا ہے دب جاتا ہے اور مقہور ہوتا ہے جب اللہ تبارک وتعالیٰ کسی قوم سے برائی کا ارادہ کرتا ہے ا کے جاہلوں کی تعداد بڑھا دیتا ہے اور فقہارء کی تعداد کم کردیتا ہے پھر جب جاہل بات کرتا ہے اس کے مدد گار بہت ہوتے ہیں اور جب عالم بات کرتا ہے دب جاتا ہے اور مقہور کرلیا جاتا ہے۔ (رواہ ابو نصر السجزی فی الابانۃ عن حبان بن ابی حیلۃ والدیلمی فی مسند الفردوس عن ابن عمر ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 340 والضعیفۃ 2221 ۔
28692- "إذا أراد الله بقوم خيرا أكثر فقهاءهم وأقل جهالهم فإذا تكلم الفقيه وجد أعوانا، وإذا تكلم الجاهل قهر، وإذا أراد بقوم شرا أكثر جهالهم وأقل فقهاءهم وإذا تكلم الجاهل وجد أعوانا وإذا تكلم الفقيه قهر". أبو نصر السجزي في الإبانة عن حبان بن أبي جبلة "فر" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৯৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28693 ۔۔۔ طالب علم کو جب طلب علم کی حالت میں موت آجائے وہ شہید ہے (رواہ البزار عن ابی ذر والی ہریرہ ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 445 والضعیفۃ 2126 ۔
28693- "إذا جاء الموت لطالب العلم وهو على هذه الحالة مات وهو شهيد". البزار - عن أبي ذر وأبي هريرة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৯৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28694 ۔۔۔ جب کوئی شخص قرآن مجید پڑھتا ہے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی احادیث کو جمع کرتا ہے پھر وہ اپنے اندر اخلاق حسۃ پیدا کرتا ہے وہ انبیائی کا نائب ہوتا ہے (رواہ الرافعی فی تاریخہ عن ابی امامۃ ۔۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 628 والمغیر 32 ۔
28694- "إذا قرأ الرجل القرآن واحتشى من أحاديث رسول الله صلى الله عليه وسلم وكانت هناك غريزة كان خليفة من خلفاء الأنبياء". الرافعي في تاريخه - عن أبي أمامة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৯৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28695 ۔۔۔ جب تم جنت کے (سرسبز و شاداب) باغات کے پاس سے گزروان میں چر لیا کرو عرض کیا گیا جنت کے باغات کیا ہیں ؟ فرمایا علم کی مجلس ۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عباس) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 700 وکشف الخفاء 278 ۔
28695- "إذا مررتم برياض الجنة فارتعوا، قيل: وما رياض الجنة؟ قال: مجالس العلم". "طب" عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৯৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28696 ۔۔۔ قیامت کے دن اس شخص کو سب سے زیادہ حسرت ہوگی جسے علم حاصل کرنے کا موقع ملا لیکن وہ علم حاصل نہ کرسکا اور ایک اس شخص کو سب سے زیادہ حسرت ہوگی جس نے علم حاصل کیا پھر دوسروں نے اس کا علم سن کر نفع اٹھایا مگر وہ خود اپنے علم سے نفع نہ اٹھاسکا ۔ (رواہ ابن عساکر عن انس ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے تذکرۃ الموضوعات 2726 والتنزیۃ 281 ۔
28696- "أشد الناس حسرة يوم القيامة رجل أمكنه طلب العلم في الدنيا فلم يطلبه، ورجل علم عاما فانتفع به من سمعه منه دونه". ابن عساكر - عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৯৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28697 ۔۔۔ علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے چونکہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے ۔۔ (رواہ العقیلی وابن عدی والبیھقی فی شعب الایمان وابن عبدالبر فی العلم ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے الاتقان 206 والتنزیۃ 258 وقال المناوی فی الفیض 5421، 543 لم یصح فیہ اسناد ۔
28697- "اطلبوا العلم ولو بالصين فإن طلب العلم فريضة على كل مسلم ". "عق، عد، هب" وابن عبد البر في العلم
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৯৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28698 ۔۔۔ علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے کیونکہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور فرشتے طالب علم کے پاؤں تلے پر بچھاتے ہیں چونکہ وہ طالب علم کی طلب علمی سے خوش ہوتے ہیں (رواہ ابن عبدالبر عب انس) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف المجامع 907 وکشف الخفاء 397 وقال المناوی فی الفیض 542 لم یصح فیہ اسناد ۔
28698- "اطلبوا العلم ولو بالصين، فإن طلب العلم فريضة على كل مسلم إن الملائكة تضع أجنحتها لطالب العلم رضى بما يطلب. ابن عبد البر - عن أنس
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৯৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28699 ۔۔۔ جو شخص حصول علم کے لیے کسی راستے پر چلا اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستے میں آسانی پیدا کریں گے ۔ (رواہ الترمذی عن ابوہریرہ )
28699- "من سلك طريقا يلتمس فيه علما سهل الله له طريقا إلى الجنة". "ت" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28700 ۔۔۔ جس شخص نے علم حاصل کیا حصول علم اس کے گزشتہ گناہوں کے لیے کفارہ ہوگا ۔ (رواہ الترمذی عن سنجرۃ ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الترمذی 495 و ضعیف الجامع 54286 ۔
28700- "من طلب العلم كان كفارة لما مضى". "ت" عن مخبرة
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০১
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28701 ۔۔۔ جو شخص علم حاصل کرتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے رزق کا بیڑا خود اٹھالیتے ہیں (رواہ الخطیب عن زیادہ بن الحارث الصدائی ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 5684 ۔
28701- "من طلب العلم تكفل الله له برزقه". "خط" عن زياد بن الحارث الصدائي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০২
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28702 ۔۔۔ جو شخص علم حاصل کرتا ہے وہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی راہ میں ہوتا ہے یہاں تک کہ گھر واپس آجائے (رواہ ابو نعم فی الحلیۃ عن انس ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے الجامع 5685 والنواضح 2224 ۔
28702- " من طلب العلم فهو في سبيل الله حتى يرجع". "حل" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০৩
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28703 ۔۔۔ جس شخص نے کسی دوسرے کو تعلیم دی اس کے لیے عامل کا اجر وثواب میں کمی نہیں کی جائے ۔ (رواہ ابن ماجہ عن معاذ بن انس)
28703- "من علم علما فله أجر من عمل به لا ينقص من أجر العامل". "هـ" عن معاذ بن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০৪
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28704 ۔۔۔ جس شخص نے کتاب اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک آیت کا علم حاصل کیا یا علم کا ایک باب سیکھا اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے اجر وثواب کو تاقیامت بڑھاتے رہیں گے ۔ (رواہ ابن عساکر عن ابی سعید) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 5704 ۔
28704- " من علم آية من كتاب الله أو بابا من علم أنمى الله أجره إلى يوم القيامة". ابن عساكر - عن أبي سعيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০৫
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28705 ۔۔۔ جس شخص کے ساتھ اللہ تبارک وتعالیٰ بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے دین میں سمجھ بوجھ عطا کرتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن معاویۃ احمد بن حنبل والترمذی عن ابن عباس وابن ماجہ عن ابوہریرہ )
28705- "من يرد الله به خيرا يفقهه في الدين". "حم، ق" عن معاوية؛ "حم، ت" عن ابن عباس؛ "هـ" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০৬
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28706 ۔۔۔ جو شخص تعلیم دین کے لیے صبح وشام سفر کرتا ہے وہ جنت میں ہوتا ہے (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ عن ابی سعید) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 5712 ۔
28706- "من غدا أو راح وهو في تعليم دينه فهو في الجنة". "حل" عن أبي سعيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০৭
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28707 ۔۔۔ جس کے ساتھ اللہ تبارک وتعالیٰ بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے اور اس کے دل میں رشد و ہدایت القاء کرتا ہے۔ (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ عن ابن مسعود) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے الجامع المصنف 62 ا ذخیرۃ الحفاظ 5650 ۔
28707- "من يرد الله به خيرا يفقهه في الدين ويلهمه رشده". "حل" عن ابن مسعود.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০৮
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28708 ۔۔۔ جس شخص کے ساتھ اللہ تبارک وتعالیٰ بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے ہدایت دیتا ہے اوتر دین کی فہم عطا فرماتا ہے (رواہ ابو نعیم فی الحیۃ عن واثلہ ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث کی سند میں ضعف ہے دیکھے ضعیف الجامع 5890 ۔
28708- "من يرد الله بهديه يفهمه". السجزي - عن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭০৯
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28709 ۔۔۔ بغیر علم کے عبادت کرنے والا شخص اس گدھے کی طرح ہے جو آٹا پینے والے مکان میں ہو ۔ (رواہ ابو نعم فی الحیۃ عن واثلہ ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے اسنی المطالب 1567 و ضعیف الجامع 5911 ۔
28709- "المتعبد بغير فقه كالحمار في الطاحون". "حل" عن واثلة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৭১০
علم کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف العین :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28710 ۔۔۔ کلمہ حق سب سے اچھا عطیہ ہے جو تم سن لیتے ہو اور پھر اسے اپنے کسی مسلمان بھائی کے پاس لے جاتے ہو اور تم اسے سکھا دیتے ہو ۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عباس ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے الاتفان 590 ا و ضعیف الجامع 5967 ۔
28710- "نعم العطية كلمة حق تسمعها ثم تحملها إلى أخ لك مسلم فتعلمها إياه". "طب" عن ابن عباس.
তাহকীক: