কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
ذکر دعا و استغفار کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭৬ টি
হাদীস নং: ২২৮৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2286 ۔۔ ہر میزبان اپنا دسترخوان پیش کرنا پسند کرتا ہے۔ اور اللہ کا دستر خوان قرآن ہے۔ سو اس کو مت چھوڑو۔ شعب الایمان بروایت سمرۃ۔
2286 – "كل مؤدب يحب أن يؤتى مأدبته، ومأدبة الله القرآن فلا تهجروه". (هب عن سمرة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৮৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2287 ۔۔ تم اللہ کے پاس اس سے بہتر کوئی شئی نہیں لے جاسکتے، جو خود اس سے نکلی ہے۔ یعنی قرآن ۔ (مسند احمد فی الزھد الصحیح للترمذی (رح) بروایت جبیر بن نفیر مرسلا۔ المستدرک للحاکم بروایت ابی ذر (رض))
2287 – "إنكم لا ترجعون إلى الله بشيء أفضل مما خرج يعني القرآن". (حم في الزهد ت عن (1) جبير بن نفير) مرسلا (ك عن (2) أبي ذر) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৮৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2288 ۔۔ اہل قرآن اہل جنت کے نقباء سرداران ہوں گے۔ الحکیم بروایت ابی امامہ ۔
2288 – " أهل القرآن عرفاء أهل الجنة". (الحكيم عن أبي أمامة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৮৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2289 ۔۔ حاملین قرآن قیامت کے دن اہل جنت کے نقباء ہوں گے۔ (الکبیر للطبرانی (رح) بروایت الحسین بن علی (رض))
2289 – "حملة القرآن عرفاء أهل الجنة يوم القيامة". (طب عن الحسين بن علي) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2290 ۔۔ قراء لوگ اہل جنت کے سردار ہوں گے۔ ابن جمیع فی مجمعہ الضیاء بروایت انس (رض)۔
2290 – "القراء عرفاء أهل الجنة". (ابن جميع في معجمه والضياء عن أنس) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2291 ۔۔ وہ گھر جس میں قرآن پڑھاجاتا ہے، اہل آسمان کے لیے ایسے چمکتا ہے، جیسے اہل ارض کے لیے ستارے۔ (شعب الایمان بروایت عائشہ (رض))
2291 – "البيت الذي يقرأ فيه القرآن يتراءيا لأهل السماء كما تراءيا (3) النجوم لأهل الأرض". (هب عن عائشة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2292 ۔۔ حامل قرآن منازل جنت پر آخر تک ترقی کرتا جائے گا۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت عثمان)
2292 – "حامل القرآن يرقى" (4) (فر عن عثمان) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2293 ۔۔ کتاب اللہ کے حامل کے لیے مسلمانوں کے بیت المال میں ہر سال دو سو دینار ہیں۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت سلیک الغطفانی)
2293 – "حامل كتاب الله تعالى له في بيت مال المسلمين في كل سنة مائتا دينار". (فر عن سليك الغطفاني) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2294 ۔۔ حامل قرآن اسلام کا جھنڈا اٹھائے ہوئے ہے۔ جس نے اس کی توقیر و عزت کی۔ اس نے اللہ کی توقیر و عزت کی۔ اور جس نے اس کی اہانت کی، اس پر اللہ کی لعنت ہے۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابی امامہ (رض) )
اس روایت میں ایک راوی الکدیمی ہے جو اہل صدق میں سے نہیں ہے۔ (الجرح والتعدیل ج 8 ص 122)
اس روایت میں ایک راوی الکدیمی ہے جو اہل صدق میں سے نہیں ہے۔ (الجرح والتعدیل ج 8 ص 122)
2294 – " حامل القرآن حامل راية الإسلام ومن أكرمه فقد أكرم الله ومن أهانه عليه لعنة الله". (فر عن أبي أمامة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2295 ۔۔ حاملین قرآن اولیاء اللہ ہیں۔ جس نے ان سے دشمنی مول لی، اس نے درحقیقت اللہ سے جنگ مول لی۔ جس نے ان سے دوستی نبھائی، درحقیقت اللہ سے دوستی کی۔ (الفردوس للدیلمی (رح)، ابن النجار بروایت ابن عمر (رض))
2295 – "حملة القرآن أولياء الله فمن عاداهم فقد عادى الله ومن والاهم فقد والى الله". (فر وابن النجار عن ابن عمر) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2296 ۔۔ تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن کو سیکھیں اور اس کو سکھائیں۔ ابن ماجہ بروایت سعد۔
2296 – "خياركم (1) من تعلم القرآن وعلمه". (2) - هـ عن سعد) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2297 ۔۔ تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن کو پڑھیں اور اس کو پڑھائیں۔ ابن الضریس۔ ابن مردویہ بروایت ابن مسعود (رض)۔
2297 – "خياركم من قرأ القرآن وأقر" - انتهى. (ابن الضريس وابن مردويه عن ابن مسعود) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2298 ۔۔۔ کیا ہی خوشی کا مقام ہے، اس شخص کے لیے جو قیامت کے روز اس حال میں اٹھایا جائے کہ اس کا اندر قرآن علم الفرائض اور علم دین سے پر ہو۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابوہریرہ (رض))
2298 – " طوبى لمن يبعث يوم القيامة وجوفه محشو بالقرآن والقرائض والعلم". (فر عن أبي هريرة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৯৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2299 ۔۔۔ حامل قرآن کی فضیلت اس شخص پر جو حامل قرآن نہیں ہے، ایسی ہے جیسے خالق کی فضیلت مخلوق پر۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابن عباس (رض))
2299 – "فضل حملة القرآن على الذي لم يحمله كفضل الخالق على المخلوق". (فر عن ابن عباس) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩০০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2300 ۔۔ قرآن کو مضبوطی سے تھام لو۔ اس کو امام اور پیشوا بناؤ۔ کیونکہ یہ رب العالمین کا کلام ہے۔ وہی اس کا منبع ہے اور وہی معاد ۔ سو اس کی متشابہ آیات پر کھوج میں پڑے بغیر ایمان لے آؤ اور اس کے امثال سے عبرت حاصل کرو۔ (ابن شاہین فی السنۃ، ابن مردویہ بروایت علی (رض))
2300 – "عليكم بالقرآن فاتخذوه إماما وقائدا، فإنه كلام رب العالمين الذي هو منه وإليه يعود، فآمنوا بمتشابهه واعتبروا بأمثاله". (ابن شاهين في السنة وابن مردويه عن علي) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩০১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے
2301 ۔۔ قرآن کی فضیلت تمام کلاموں پر ایسی ہے، جیسے رحمن کی فضیلت تمام مخلوق پر۔ (المسند لابی یعلی فی معجمہ شعب الایمان بروایت ابوہریرہ (رض))
2301 – "فضل القرآن على سائر الكلام، كفضل الرحمن هي سائر خلقه". (ع في معجمه هب عن أبي هريرة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩০২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیکھ کر قرآن پڑھنے کی فضیلت
2302 ۔۔ قرآن دیکھ کر قرآن پڑھنے کی فضیلت، اس شخص پر جو بغیر دیکھے قرآن پڑھ رہا ہے، ایسی ہے جیسے فرض کی فضیلت نفل پر (ابی عبید فی فضائلہ بروایت بعض الصحابۃ)
2302 – "فضل قراءة القرآن نظرا على من يقرأه ظاهرا كفضل الفريضة على النافلة". (أبي عبيد في فضائله عن بعض الصحابة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩০৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیکھ کر قرآن پڑھنے کی فضیلت
2303 ۔۔ نماز میں قرآن کی تلاوت غیر نماز کی حالت سے افضلیت رکھتی ہے۔ اور غیر نماز میں قرآن کی تلاوت دیگر تسبیح و تکبیر پر افضلیت رکھتی ہے اور تسبیح صدقہ سے افضلیت رکھتی ہے، صدقہ روزے سے افضلیت رکھتا ہے۔ اور روزہ جہنم سے ڈھال ہے۔ (الدار قطنی فی الفراد، شعب الایمان بروایت عائشہ (رض)۔
2303 – "قراءة القرآن في الصلاة أفضل من قراءة القرآن في غير الصلاة وقراءة القرآن في غير الصلاة أفضل من التسبيح والتكبير، والتسبيح أفضل من الصدقة، والصدقة أفضل من الصوم والصوم جنة من النار". (قط في الأفراد هب عن عائشة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩০৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیکھ کر قرآن پڑھنے کی فضیلت
2304 ۔۔ آدمی کا یاد داشت کے زور پر تلاوت قرآن زار درجہ فضیلت رکھتا ہے۔ اور قرآن میں دیکھ کر تلاوت دو ہزار درجہ تک فضیلت پا لیتا ہے۔ (الکبیر للطبرانی (رح)، شعب الایمان بروایت اوس بن اوس الثقفی)
2304 – "قراءة الرجل القرآن في غير المصحف ألف درجة وقراءته في المصحف تضاعف على ذلك إلى ألفي درجة". (طب هب) (عن أوس بن أوس الثقفي) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩০৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیکھ کر قرآن پڑھنے کی فضیلت
2305 ۔۔ تیرا دیکھ کر قرآن پڑھنا یاد داشت کے زور پر پڑھنے سے ایسے ہی زیادہ فضیلت رکھتا ہے، جیسے فرض نفل پر فضیلت رکھتا ہے۔ (ابن مردویہ بروایت عمرو بن اوس)
2305 – "قراءتك نظرا تضاعف على قراءتك ظاهرا كفضل المكتوبة على النافلة". (ابن مردويه عن عمرو بن أوس) .
তাহকীক: