কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
ذکر دعا و استغفار کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭৬ টি
হাদীস নং: ২০৬৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2066 ۔۔ جس نے ہر روز ستر بار اللہ سے استغفار کیا، اس کو جھوٹے لوگوں میں سے نہ لکھا جائے گا۔ اور جس نے ہر رات ستر بار اللہ سے استغفار کیا، اس کو غافلین میں نہ شمار کیا جائے گا۔ ابن السنی بروایت عائشہ (رض)۔
2066 - " من استغفر الله في كل يوم سبعين مرة لم يكتب من الكاذبين ومن استغفر الله في ليلة سبعين مرة لم يكتب من الغافلين". (ابن السني عن عائشة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৬৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2067 ۔۔ جس نے مومن مرد و عورتوں کے لیے استغفار کیا، اس کے لیے ہر مومن مرد و عورت کے بدلے ایک ایک نیکی لکھی جائے گی (الکبیر للطبرانی (رح) بروایت عبادۃ (رض))
2067 – "من استغفر للمؤمنين والمؤمنات كتب له بكل مؤمن ومؤمنة حسنة ". (طب عن عبادة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৬৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2068 ۔۔ جس نے مومن مرد و عورتوں کے لیے ہر روز ستائیس بار اللہ سے استغفار کیا، اس کو مستجاب الدعوات میں لکھا جائے گا جن کی دعائیں قبول ہوتی ہیں اور ان کے طفیل اہل ارض کو رزق رسانی ہوتی ہے۔ الکبیر للطبرانی (رح) بروایت ابی الدرداء (رض) ۔
2068 – "من استغفر للمؤمنين والمؤمنات كل يوم سبعا وعشرين مرة كان من الذين يستجاب لهم ويرزق بهم أهل الأرض". (طب) عن أبي الدرداء.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৬৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2069 ۔۔ جس نے استغفار کی کثرت کی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر مشکل آسان فرما دیں گے اور ہر تنگی سے نجات کا راستہ فراہم فرمائیں گے اور اس کو ایسی ایسی جگہ سے روزی پہنچے گی جہاں اس کا وہم و گماں تک نہ جائے گا۔ (مسند احمد، المستدرک للحاکم بروایت ابن عباس (رض))
2069 – "من أكثر الاستغفار جعل الله له من كل هم فرجا، ومن كل ضيق مخرجا، ورزقه من حيث لا يحتسب". (حم ك) عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2070 ۔۔ اللہ کی قسم ! میں ہر روز ستر سے زیادہ مرتبہ بارگاہ الہی میں توبہ استغفار کرتا ہوں۔ (الصحیح للبخاری (رح) بروایت ابوہریرہ (رض))
2070 – "والله إني لأستغفر الله وأتوب إليه في اليوم أكثر من سبعين مرة". (خ) عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2071 ۔۔ استغفار گناہوں کو مٹا دینے والا ہے۔ (الفردوس للدیلمی رحمۃ اللہ بروایت حذیفۃ (رض))
2071 – "الاستغفار ممحاة للذنوب". (فر) عن حذيفة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2072 ۔۔ شیطان نے کہا تیری عزت و جلال کی قسم، اے پروردگار ! میں تیرے بندوں کو جب تک روح ان کے جسموں میں موجود ہے، بہکاتا رہوں گا۔ پروردگار نے فرمایا میری عزت و جلال کی قسم، میں بھی جب تک وہ استغفار کرتے رہیں گے، بخشش کرتا رہوں گا۔ (مسند احمد، المسند لابی یعلی، المستدرک للحاکم بروایت ابی سعید (رض))
2072 – "إن الشيطان قال: وعزتك وجلالك يا رب لا أبرح أغوي عبادك ما دامت أرواحهم في أجسادهم فقال الرب: وعزتي وجلالي لا أزال أغفر لهم ما استغفروني". (حم ع ك) عن أبي سعيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2073 ۔۔ پروردگار بندے پر ازراہ رحمت و محبت تعجب فرماتا ہے، جب وہ کہتا ہے اے پروردگار ! میرے گناہ بخش دے، اور جانتا ہے کہ میرے سوا گناہوں کو بخشنے والا کوئی نہیں ہے۔ (ابو داؤد ، الصحیح للترمذی (رح) بروایت علی (رض))
2073 – "إن ربك ليعجب من عبده إذا قال: رب اغفر لي ذنوبي يعلم أنه لا يغفر الذنوب غيري". (د ت) عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2074 ۔۔ دل بھی لوہے کی مانند زنگ آ لود ہوجاتے ہیں۔ ان کی جلاء استغفار ہے۔ (الحکیم الکامل لابن عدی (رح) بروایت انس (رض))
2074 – "إن للقلوب صدأ كصدأ الحديد، وجلاءها الاستغفار". (الحكيم عد) عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2075 ۔۔۔ میرے دل پر بھی پردہ سا آجاتا ہے۔ اور میں ایک دن میں سو سے زائد بار استغفار کرتا ہوں۔ (مسند احمد، الصحیح لمسلم، ابو داؤد النسائی بروایت اغر المزنی)
2075 - " إنه ليغان على قلبي وإني لأستغفر الله في اليوم مائة مرة". (حم م د ن) عن أغر المزني.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2076 ۔۔ اپنے رب سے مغفرت طلب کرو، میں ہر دن میں سو سے زائد بار توبہ و استغفار کرتا ہوں۔ (البغوی بروایت اغر)
2076 – "استغفروا ربكم، إني أستغفر الله وأتوب إليه كل يوم مائة مرة". (البغوي) عن الأغر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2077 ۔۔ میں ایک دن میں ستر سے زائد بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابوہریرہ (رض))
2077 – "إني أستغفر الله في اليوم سبعين مرة". (ت) عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2078 ۔۔ میں اللہ سے ایک دن میں ستر سے زائد بار توبہ کرتا ہوں۔ (النسائی، الصحیح لابن حبان بروایت انس (رض))
2078 – "إني لأتوب إلى الله في اليوم سبعين مرة". (ن) حب عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2079 ۔۔ میں نے کوئی دن ایسا بسر نہیں کیا، جس میں اللہ سے سو بار استغفار نہ کی ہو۔ (الکبیر للطبرانی (رح) بروایت ابی موسیٰ (رض))
2079 – "ما أصبحت غداة قط إلا استغفرت الله فيها مائة مرة". (طب عن أبي موسى) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৮০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2080 ۔۔ اگر تم استغفار کی کثرت کرسکتے ہو تو دریغ نہ کرو۔ کیونکہ اللہ کے ہاں اس سے زیادہ نجات دہندہ اور محبوب کوئی شے نہیں ہے۔ (الحکیم بروایت ابی الدرداء (رض))
2080 – "إن استطعتم أن تكثروا من الاستغفار فافعلوا، فإنه ليس شيء أنجح عند الله ولا أحب إليه منه". (الحكيم) عن أبي الدرداء.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৮১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2081 ۔۔ اللہ نے میری امت کے لیے مجھ پر دو امان نازل کی ہیں وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم و ما کان اللہ معذبھم وھم یستغفرون۔
جب تک آپ ان میں موجود ہیں اللہ ان کو عذاب میں مبتلا نہ کرے گا اور جب تک وہ اپنے گناہوں پر استغفار کرتے رہیں گے تب بھی اللہ ان کو عذاب میں مبتلا نہ کرے گا۔
سو جب میں گذر جاؤں گا تو قیامت تک کے لیے عذاب الہی سے امن کے واسطے تمہارے اندر استغفار چھوڑ جاؤں گا۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابی موسیٰ (رض))

2081 – "أنزل الله علي أمانين لأمتي. (وما كان الله ليعذبهم وأنت فيهم وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون) فإذا مضيت تركت فيهم الاستغفار إلى يوم القيامة". (ت) عن أبي موسى.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৮২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2082 ۔۔۔ کیا میں تجھے سید الاستغفار نہ بتاؤں ؟ وہ یہ ہے اللہم انت ربی لا الہ الا انت خلقتنی وانا عبدک وانا علی عھدک ووعدک ما استطعت اعوذبک من شر ما صنعت، ابوء لک بنعتک علی وابوء بذ نبی فاغفرلی ذنوبی انہ لا یغفر الذنوب الا انت ۔
اے الہم تو ہی میرا رب ہے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو نے ہی مجھے پیدا کیا۔ میں تیرا بندہ ہوں ۔ اپنی ہمت و وسعت کے بقدر تیرے ساتھ کیے ہوئے عہد و پیمان پر کاربند ہوں۔ اور اپنے کاموں کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ تیری مجھ پر نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کا بھی اقراری ہوں۔ پس میرے گناہوں کو بخش دے یقیناً تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشے والا کوئی نہیں۔
جو بندہ شام کو یہ کہتا ہے اور پھر صبح سے قبل اس کی موت آجاتی ہے تو اس کے لیے جنت واجب ہوجاتی ہے۔ اور جو بندہ صبح کو یہ کہتا ہے اور پھر شام سے قبل اس کی موت آجاتی ہے تو اس کے لیے جنت واجب ہوجاتی ہے۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت شداد بن اوس)

2082 – "ألا أدلك على سيد الاستغفار، اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت، أبوء لك بنعمتك علي وأبوء بذنبي فاغفر لي ذنوبي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت، لا يقولها أحد حين يمسي فيأتي عليه قدر قبل أن يصبح إلا وجبت له الجنة، ولا يقولها حين يصبح فيأتي عليه قدر أن يمسي إلا وجبت له الجنة". (ت) عن شداد بن أوس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৮৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2083 ۔۔۔ جس نے استغفار کو اپنے لیے لازم کرلیا، اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے نجات کا راستہ فراہم فرمائیں گے اور ہر مشکل آسان فرما دیں گے۔ اور اس کو ایسی ایسی جگہ سے روزی پہنچائیں گے، جہاں اس کا وہم و گماں تک نہ ہوگا۔ ابو داؤد ، ابن ماجہ بروایت ابن عباس (رض)۔
2083 – "من لزم الاستغفار جعل الله له من كل ضيق مخرجا ومن كل هم فرجا ورزقه من حيث لا يحتسب". (د هـ) عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৮৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2084 ۔۔۔ کیا میں تجھے ایسے کلمات نہ سکھاؤں، کہ جب تم انھیں کہوگے تو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرما دیں گے ، خواہ پہلے ہوچکی ہو۔ کہو
لا الہ الا اللہ العلی العظیم لا الہ الا اللہ الحلیم الکریم لا الہ الا اللہ سبحان رب السموات ورب العرش العظیم الحمد للہ رب العالمین۔
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو عالی شان اور عظیم ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو بردبار اور کریم ذات ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو ہر عیب سے پاک اور آسمانوں کا رب اور عرش عظیم کا رب ہے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت علی (رض))
خطیب نے اس کو ان الفاظ میں روایت کیا ہے جب تم ان کلمات کو کہو گے اور ذرات کے برابر تمہارے گناہ ہوں گے تب بھی اللہ تمہاری ساری خطاؤں کو بخش دیں گے۔

2084 – "ألا أعلمك كلمات إذا قلتهن غفر الله لك وإن كنت مغفورا لك قل: لا إله إلا الله العلي العظيم لا إله إلا الله الحليم الكريم لا إله إلا الله سبحان الله رب السموات السبع ورب العرش العظيم الحمد لله رب العالمين". (ت) عن علي ورواه خط بلفظ: إذا أنت قلتهن وعليك مثل عدد الذر خطايا غفر الله لك.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৮৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب پنجم۔۔۔ استغفار اور تعوذ کے بیان میں یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول ۔۔۔ استغفار کے بیان میں
2085 ۔۔ سب سے بہتر دعا استغفار ہے۔ (التاریخ للحاکم (رح) ۔ بروایت علی (رض))
2085 – "خير الدعاء الاستغفار". (ك) في تاريخه عن علي.
তাহকীক: